A beautiful article send by a friend

والدہ کو ڈیمنشیا
(Dementia)
کی بیماری بتائی گئی
۔ یہ ایسی بیماری ہے کہ بڑھاپے میں ہر تین میں سے ایک بندے کو الزائمر (Alzheimer) یا ڈیمنشیا ہونا ہی ہونا ہے ۔ آپ میں سے بھی بہت سارے لوگ اس کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اسے دھیان سے پڑھیں ۔👇🏻
یہ دونوں بیماریاں دماغی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ افسوس یہ ہوتا ہے کہ میں اپنی والدہ کی خود خدمت نہیں کر سکا باھر کے ملک ہونے کی وجہ سے ۔
مجھے خود بھی سائنس (Sinus) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی ۔ بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔👇🏻
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا ۔
بہرحال والدہ کی تو ڈیتھ ہو گئی اور میں اپنی کم علمی کی وجہ سے اور یورپ میں ہونے کی وجہ سے کچھ نہ کر پایا ۔ اس کا افسوس ہمیشہ رہے گا ۔ کم از کم یہی افسوس ان کے لئے نیک👇🏻
اعمال کرنے ، اس طرح کا علم بانٹنے اور استغفار کرنے اور کروانے پر آمادہ کرتا رہے گا ۔
ان کی وفات نے گہرا اثر چھوڑا جو ابھی تک باقی ہے اور ان کی یاد ستاتی ہے ۔

ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد👇🏻
طریقہ لمبا سجدہ کرنا ہے ۔ یہ معلومات نئی تھیں ۔ دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل (Gravity) کے خلاف خون کو دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں ، تو تب کرتا ہے ۔ یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی ۔👇🏻
پھر کچھ ان کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس (Rhinitis) والی الرجی کا بھی یہی حل ہے ۔
بہرحال واحد طریقہ تو یہی تھا کہ میں آزما کر دیکھ لیتا ۔
آپ یقین جانئے میری ۱۵ سالہ پرانی پرابلم اور الرجی کا مسئلہ تو ایک ماہ میں ہی لمبا سجدہ کرنے سے حل ہو گیا ۔👇🏻
الحمدللہ ۔

نماز تو الحمدللہ پڑھتا تھا ، *لیکن نماز کے بعد سجدہ شکر کو لمبا کر دیا* اور دیگر کئی اذکار بالخصوص ۱۰۰ مرتبہ درود پڑھنے میں ہی پانچ سے دس منٹ کا سجدہ ہو جاتا ۔ اس سے اور کئی مسائل حل ہوئے ۔ چہرہ خون کی سپلائی کی وجہ سے تازہ رہنے لگا اور بڑی عمر کے اثرات تقریبا👇🏻
ختم ہو گئے ۔۔ بالوں کو خون ملنے کی وجہ سے بال گرنے کم ہو گئے ۔ بلغم کا مسئلہ تھا ، وہ بالکل ختم ہو گیا ۔ کانوں کے مسائل اور آنکھوں کی کمزوری کے مسائل کم ہو گئے اور ساتھ ہی ساتھ آنکھوں کے نیچے گذشتہ ایک سال سے کالے رنگ کے ہلکے نہیں دکھے کبھی👇🏻
سبحان اللہ ! یہ مذہب ہی تھا جس کے ایک سجدے کے عمل کے پاس ہماری اتنی بیماریوں اور نہ جانے کن کن بیماریوں کا علاج ہے* ۔
ورنہ بڑے سے بڑے یورپ کے ڈاکٹر کو میری الرجی کا علاج نہیں ملا ۔ الرجی کے خلاف موثر ترین طریقہ لمبا سجدہ کرنے کا یہ ہے کہ دونوں پلکوں کے درمیان والی جگہ👇🏻
کو سجدے گاہ پر رکھ کر سجدہ کیا جائے تو بہترین رزلٹس ملتے ہیں ۔

Corona and Lung's Health
آج کل کرونا کا بہت زور ہے ۔ یقین مانئے اگر آپ لمبے سجدے کرنے شروع کر دیں نماز کے بعد تو آپ کے پھیپھڑے زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں ، کیونکہ سجدے کی ایک ایسی پوزیشن ہے کہ👇🏻
جس میں انسان کے لنگز زیادہ بہتر کام کرتے ہیں ۔ آزمودہ بات ہے ۔ آپ بھی آزما کر فائدہ لے سکتے ہیں ۔ یہ کم از کم پھپھڑوں کو طاقت ضرور دے گا۔

اگر یہ باتیں پہلے پتہ ہوتیں تو شاید میں اپنی والدہ کو بھی بچا لیتا اور ان کی دماغی کمزوری کا مسئلہ حل کروا دیتا ۔👇🏻
ایسا نہیں کر سکا تو کم از کم آپ یہ سب باتیں جان لیجئے اور اپنے بڑھاپے کیلئے اور موجودہ بیماریوں اور وباوں سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری شروع کر دیجئے ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ مذہب اسلام زندگی ہے ۔

آخر میں
*حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول نقل کر دوں کہ*👇🏻
اگر انسان کو پتہ چل جائے کہ سجدںے میں کن کن نعمتوں نے اسے گهیرا ہوا ہںے تو وہ سجدںے سے سر اٹھانا ہںی نہ چاہںے۔"*

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

7 May
سیدنا یوسف اور سیدنا موسی علیہ السلام کے قصوں میں شاندار موازنہ
یوسف علیہ السلام کے واقعے کو "احسن القصص" کہا گیا تو موسی علیہ السلام کا واقعہ جس سورت میں تفصیل سے آیا یے اس سورت کا نام ہے "القصص" ہے
1- دونوں کے قصے کی ابتداء مصر سے ہوتی ہے۔
2- دونوں ہی بچپن میں گم ہوگئے تھے۔👇🏻
3- دونوں واپس بھی مل گئے تھے۔
ایک کو اندھیرے کنویں میں ڈالا گیا تھا
تو دوسرے کو بہتے دریا میں برد کیا گیا تھا۔
سیدنا یوسف کو (حسدی) بھائیوں نے اندھیرے کنویں میں ڈال دیا تھا ﴿وَأَلْقُوهُ فِي غَيَابَتِ الْجُبِّ )
تو سیدنا موسی علیہ السلام کو محبت میں چور ہاتھوں نے دریا میں ڈال
دیا تھا (اپنے رب کے

حکم سے) ﴿ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي ﴾
ایک کیلئے قصہ ہے "ڈال دیا تھا"۔
دوسرے کیلیئے قصہ ہے "ڈال دو"۔
- پہلے والے حسد، کراہت اور دشمنی میں بھرے ہوئے
- تو دوسرے: شفقت، محبت اور عنایت سے بھرے ہوئے۔👇🏻
Read 18 tweets
7 May
قوم کا محسن جنرل باجوہ
پاکستان میں دیرپا امن کو یقینی بنانے
اور پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ کرنے کے لیے جنرل باجوہ نے جو جو اقدامات کیے انکو باجوہ ڈاکٹرائین کہا جاتا ہے۔
ایک مختصر سا جائزہ
1۔ آپریشن ردلفساد
آپریشن ردلفساد جنرل باجوہ کی قیادت میں کیا جانے👇🏻
والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا فوجی آپریشن ہے۔ اندازہ کریں کہ اس آپریشن میں 34000 کاروائیاں صرف پنجاب میں کی گئیں۔ مجموعی طور پر 3 لاکھ سے زائد اینٹلی جنس بیسڈ کاروائیاں کی گئیں۔
400 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک اور سینکڑوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس آپریشن کے👇🏻
دوران 1200 سے زائد دہشتگردوں اور فراریوں نے سرنڈر کیا۔ کم از کم 4000 دہشتگردانہ حملے ناکام بنائے گئے۔ یوں سمجھیں پاکستان کے لاکھوں خاندانوں تباہ ہونے سے بچائے گئے۔
اس آپریشن میں اب تک 400 جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ آپریشن ردلفساد کی بدولت سال 2019ء اور 2020ء👇🏻
Read 34 tweets
6 May
ایک گاؤں کے چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس شادی کی خوشی میں شامل کیا جائے.
اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا۔👇🏻
مزید یہ کہ جس گھر میں مرد🤴🏼 کا راج ہو گا وہاں ایک گھوڑا 🐎 دیا جائے گا
اور جس گھر میں عورت👸🏼 کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی🐓 دی جائیگی۔
چوہدری صاحب نے اپنے کار خاص گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا۔
پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے👇🏻
کہ گھر کے فیصلے کون کرتا ہے۔۔؟

مرد بولا :میں🤴🏼

گامے نے جواب دیا کہ جناب سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں، اب صرف تین باقی ہیں؛ ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔ جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛
مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔
پاس ہی بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے👇🏻
Read 5 tweets
4 May
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا👇🏻
یاکریم، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے👇🏻
حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔👇🏻
Read 10 tweets
4 May
ویسے تو پاکستان میں ہر جگہ ہر شعبہ مفاد خود مافیا کا راج پوسٹ صرف انہی کیلئے جو وابسطہ ہیں اور جنہوں نے آنکھوں دیکھا ہے خدمت خلق کے علمبردار ھمارا ڈاکٹر طبقہ بھی زیادہ تر اپنے مفاد پر چند مخصوص کام کرتے نظر آتے ہیں
1 لیب ٹیسٹ رپورٹ کیلئے انہی کی کلینک کی لیب یا مخصوص لیب👇🏻
سے ہی ٹیسٹ کروانے پر مزید چیک اپ جاری رکھنا
2 مخصوص میڈیکل اسٹور سے ہی ادویات لی جانیں یا انہی کے کلینک کے پاس والے میڈیکل سٹور سے ہی جاری کردہ نسخہ کی دوائی لی جائے
اب سوال یہ ایسا کیوں ؟
کوئی بھی اچھی من پسند لیب یا میڈیکل اسٹور مریض خود کیوں نہیں استعمال کرسکتا چلیں👇🏻
مردوں کے پاس تو آپشن موجود ہوتا ہے کہ وہ ایسے ڈاکٹر سے علاج ہی نا کروائیں کسی اور ڈاکٹر پاس بآسانی چلے جائیں لیکن وه خوانین جو وقت نکال کر ایسی لیڈی ڈاکٹرز کے پاس جاتی ہیں appointment لیتی ہیں پھر موصوفہ اگر ان کے شرائط پرہی اگر علاج کرنے کی ذمہ داری ظاہر کریں 👇🏻
Read 8 tweets
4 May
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور👇🏻
احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں،👇🏻
تو اسکی اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(