تھریڈ پورا ضرور پڑھیں شکریہ
ترمیمی ایکٹ شوگر کنٹرول 2020 منجانب
خانوں کے خان عمران خان اور شوگر مافیا۔

1950 سے جاری شوگر ایکٹ میی 2020 میں عمران خان نے ترمیمی ایکٹ جاری کروایا اور اس کی تین سے چار شاندار شرائط رکھیں اور شوگر مافیا کو لگام ڈالی گو کہ اسمیں
#سھیل_سید
👇
تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما بھی شامل تھے جن میں سے چند ایک آج نئے گروپ بنا رہے ہیں
اس مافیا کو لگام ڈالنے کے لئے خان صاحب نے بذات خود یہ ترامیم کیں جو کہ درج ذیل ہیں
1۔ دس نومبر سے تمام شوگر ملیں کرشنگ
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
شروع کر دیں گی یعنی کہ کسان سے گنا خرید کر اس کو پروسیس کرنا شروع کر دیں اور گنا جلد جانے سے کسان اور زمین فری ہوں اور گندم کی کاشت پہلے ہی شروع ہو جس کے نتیجے میں اس سال بہت زیادہ اور اچھی گندم کی فصل ہوئی
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
لیکن شوگر مل والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ نومبر میں آیا گنا مارکیٹ میں رہے اور سوکھ کر وزن کم ہو اور کسان کے حق پر ڈاکا ڈالا جا سکے لیکن اس کا فایدہ کسان کو ہوا اور بر وقت پیسہ ملا اور زمین ملی فارغ اور گندم کاشت ہو گئی کیونکہ اس پر خان صاحب نے
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
لیٹ کرنے پر م مالکوں کے لئے 50 لاکھ جرمانہ اور تین سال قید کی سزا تھی جس سے چیخیں نکل گئیں لیکن کسان کا فایدہ ہوس
2۔ کسان کو اس کے گنے کی ادائیگی 15 روز میں ہو گی ورنہ اس پہ بھی مل مالکان کو جرمانہ ادا کرنا ہو گا اور سزا اور پرچہ شوگر کمشنر کر سکتا ہے
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
3. گنے پہ کٹوتی نہیں کریں گے مثلا پہلے یہ ہوتا ہے اگر 400 سو من گنا اے تو اسے تقریبا 350 من لکھا جاتا اور 50 من ایسے ہی چونا لگا لیا جاتا۔اس پر خان من نے مقدمہ درج کرنے کا کہا اور ملیں سیل کرنے کی بات کی اور جرمانے رکھے
4۔ سی پی آر کو چیک کا درجہ
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
دیا اور پیسے نا ملنے پر مل مالکان پر چیک بوگس ہونے والے طریقے سے پرچہ ہو جاے گا
یہ شاندار ترامیم خان صاحب لے کر آئے اور اس کے خاطر خواہ نتائج اس سال گندم میں ملے اور کسان خوشحال ہوا
اور اس پر کاسٹ کا تخمینہ لگا کر اس کی قیمت 65 روپے نکالی

@ImranKhanPTI
#سھیل_سید
👇
اور اس طرح مل مالکان کو اس قیمت پر اچھا خاصہ منافع مل سکتا ہے لیکن قیمت 100 پلس پر ہے اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ کتنا چونا لگاتے ہیں شوگر مافیا والے
یہ سب خان صاحب نے کسان اور عوام کے فائدے میں کیا لیکن ہوا اس کے الٹ شوگر مافیا ھو کہ حکومت اور
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
اور اپوزیشن دونوں ہیں مل کے بیٹھک کی اور چپ کر کے وہ ساری شرائط جو خان نے بنائیں تھیں اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ترمیمی بل پاس کروایا تھا مافیا اور حکومت کے اراکین نے مل کر وہی ترمیمی بل دوبارہ بدل دیا اور گنا اب 30 نومبر کو کرش کرنا
@ImranKhanPTI
#سھیل_سید
👇
شروع ہو گا اور کسان جو قیمت 15 روز کی بجاے 30 جون کو 6 سے سات ماہ بعد ملے گی اور کسان بچارہ جو کہ پہلے برے حالوں ہے گندم کیسے اگاے گا اور اس کا پیسہ 8 ماہ مافیا استعمال کرے گا اور کسان بجلی کے بل ادویات بیج اور سارے اخراجات کیسے اٹھاے گا
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
اس کا اثر یقینن اگلے سال گندم کی فصل پر ہو گا
اسکے علاؤہ کین کمشنر کے اختیارات واپس لے لئے گئے وہ مل کے خلاف مقدمہ اور مل کی قرقی نہیں کر سکے گا اور سی پی آر پہ ایف آئی آر درج ہونے والا چیک بوگس ہونے والا قانون بھی واپس ہو گیا
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
اس طرح مافیا کے وارے نیارے اور اللہ اللہ خیر سلا
اس سب کو بدلنے میں عثمان بزدار ۔چوہدری پرویز الٰہی ۔چوہدری سرور گورنر پنجاب اور اس کے ساتھ حکومت میں بیٹھے بہت سے کھوٹے سکے جن میں حکومتی وزرا اور اپوزیشن کے مفاد پرست شامل ہیں
#سھیل_سید
@ImranKhanPTI
👇
اور اس شوگر مافیا کا مقصد خان صاحب کو ناکام کرنا اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا ہے
خان صاحب خدارا اس پہ نظر ثانی کریں اور پاکستان اور کسانوں پر رحم کریں اللہ پر اور آپ پر ہمیں یقین ہے انشاء اللہ آپ کامیاب ہونگے اور شوگر مافیا کو نکیل ڈالیں گے
@ImranKhanPTI
#سھیل_سید
👇
ہم سب آپ کی نیت اور فارورڈ بلاک والوں کی نیت اور شوگر مافیا کو جانتے ہیں اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
@ImranKhanPTI
#BehindYouSkipper
@threadreaderapp unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ✨سید سھیل✨

✨سید سھیل✨ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @syedsohailpti

4 May
افغانستان ، گرتی دیوار کو آخری دھکہ

افغانستان میں اس وقت ا مریکی غلاموں پر قیامت کا سماں ہے ۔ یکم مئی تک مکمل انخلا میں تاخیر پر کابل سے کندھار ہلمند سے لاشکاگڑھ تک ، مجا ہد ین کے حملوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا تمام اہم اضلاع میں مجا ہد ین قبضہ کر رہے ہیں ۔👇
تمام بڑی ہائی ویز پر سفید جھنڈے لہرا رہے ہیں ۔افغان فوجیوں میں افراتفری پھیل چکی ہے ۔ سرخے نمک حرام فوجی مقابلہ کیے بنا پست حوصلوں سے ہتھیار ڈال رہے ہیں ۔اہم چوکیوں پر مجا ہد ین قبضہ کر چکے ہیں ۔
افغانستان میں پاکستان کے دشمن بھی محفوظ ٹھکانوں کی تلاش میں مارے مارے پھر 👇
رہے ہیں کیونکہ انکا ابا اپنے اڈے اکھاڑ کر جا رہا جہاں وہ خود کو محفوظ سمجھتے تھے اسی بھوکھلاہٹ میں دو دن پہلے باجوڑ میں 30 کے قریب خوراج نے پاکستان میں در اندوزی کی کوشش کی ایف سی کی فائرنگ کئی ہلاک اور باقی فرار ہوگئے ۔ شکریہ پاک فوج کہ باڑ لگی ہے ورنہ یہ خوارج ارض پاک 👇
Read 5 tweets
2 May
پاکستان مخالف قرارداد یورپی یونین....

یورپی یونین کی پاکستان مخالف قرارداد کی وجہ تحریک لبیک پاکستان, ان کے کارکنان یا ان کے حالیہ دھرنے ہرگز نہیں...
قرارداد کی وجہ پاکستان مخالف غیر ملکی قوتوں کی پاکستان دشمنی اور مذہبی تعصب ھے...
👇
قرارداد کا مقصد پاکستان کے آئین میں موجود ناموس رسالت, ناموس قرآن اور ناموس صحابہ سے متعلق قوانین کا خاتمہ ھے...
قرارداد میں کیئے گئے مطالبات میں انہی قوانین کے خاتمے کا مطالبہ ھے...
👇
قرارداد میں ان قوانین میں تبدیلی یا نرمی نہ کرنے کی صورت میں تجارتی پابندیوں کا کہا گیا ھے...
اس قرارداد کا اصل مقصد انڈیا اور فرانس کا پاکستانی برآمدات کی منڈیوں پر مکمل عبور حاصل کر کے معاشی طور پر کمزور کرنا ھے....
👇
Read 6 tweets
29 Apr
کیسے ہو فراموش درد تم سے ملا ہے
کہتے ہیں لوگ یہ میرے کرموں کی سزا ہے

تو ساتھ ہے تو پاس میرے پاس وفا ہے
تو دور ہے تو ساری دنیا ہی خفا ہے

تم عشق کی تفسیریں پڑھے ہو تو بتاؤ
یہ عشق کوئی درد ہے،آفت ہے، بلا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
ہم خانہ بدوشوں کی یہ فطرت میں لکھا ہے
ہیں محو سفر ہم گو برا ہے کہ بھلا ہے

میت کو میری اس ارض پاک میں رکھنا
جو خاک مدینہ ہے مجھے اس میں شفا ہے

میں تیرے ہی سورج سے کیوں روشنی مانگو
ہے پاس میرے بھی تو اناوں کا دیا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
اس راہ محبت کی رودادیں عجیب ہیں
ڈوبا ہے دریا میں کوئی صحرا میں جلا ہے

چاہا کسی نے لوٹنا ، تو لوٹ لےگیا
ہم خاک نشینوں سے بڑا ہاتھ ہوا ہے

جس گھر بھی چلا جاے تباہی ہے لاتا
اس عشق کو لگتا ہے یہ مرشد کی دعا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(