عمران خان کا نیا پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اپنی تاریخ کا بلند ترین ٹریڈنگ والیم کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس سال اللہ کے فضل سے آم کی ایکسپورٹ ڈیڑھ لاکھ ٹن سے تجاوز کرے گی- 127 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بنے گا۔

سعودی عرب نے پاکستان میں پانچ سو ملین ڈالرز کے ترقیاتی پراجیکٹس کا
👇
اعلان کرڈالا۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت پونے دو لاکھ سکل ڈویلپمنٹ سکالرشپس کا اعلان۔

آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹس ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ دس ماہ میں 46 فیصد گروتھ۔

اللہ کے فضل سے پاکستان کرونا ویکسین تیار کرنے والے چند ممالک میں شامل۔
👇
نیوکلئیر پاور پلانٹس کا افتتاح۔

ایشئن ڈویلپمنٹ بنک نے 300 ملین ڈالرز کی لاگت سے بالاکوٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی ہاؤسنگ سکیم کے تحت خیبرپختون خواہ میں مزدوروں کو فلیٹس کی الاٹمنٹ شروع۔

انڈسٹریل گروتھ کیلئے چار سپیشل اکنامک زونز پر کام شروع۔
👇
پندرہ لاکھ ملازمتیں فراہم ہوں گی۔

اپریل کے مہینے میں 2 اعشاریہ 8 ارب ڈالرز کی ترسیلات اوورسیز پاکستانیوں نے بھیج کر ملکی تاریخ کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

ایک سو دس ارب روپے سے کسان ترقیاتی پیکج کا اعلان اس سال کے بجٹ میں ہوگا۔ خیبرپختون کے بعد پنجاب میں بھی ہیلتھ انشورنس سکیم کا
👇
اجرا -
سالانہ سات لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت۔

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے 9 غیرملکی کمپنیوں کو پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا لائسنس جاری کردیا۔

کامیاب جوان پروگرام کے تحت خواتین میں ایک ارب روپے تقسیم کئے گئے جس سے گھریلو انڈسٹری کو فروغ ملے گا۔
👇
پچھلے تین سال میں نیب نے 484 ارب روپے ریکور کئے۔ اس سے قبل اٹھارہ سال میں مجموعی ریکوری 290 ارب کی تھی۔

وزیراعظم نے کراچی میں سپیشل اکنامک زون کی منظوری دے دی۔

لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے نے پیداوار کا دس سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا۔
اس سال جی ڈی پی کی شرح 3 اعشاریہ 94 فیصد سے بڑھ👇
جائیگی۔ جائے گی۔

پنڈی اور فیصل آباد میں سوفٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس کی تعمیر کی منظوری

کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ صرف 200 ملین ڈالرز رہ گیا۔ یاد رہے، یہ پچھلے دور میں 18 ارب ڈالرز سے زائد ہوا کرتا تھا۔

دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ پلیس ایمیزون نے پاکستان کو سیلرز لسٹ میں شامل کردیا۔
👇👇
سکردو اور گلگت میں بزنس ائیرپورٹس کا قیام۔

سعودی عرب میں 30 لاکھ نئی نوکریوں میں سے پاکستان کو 9 لاکھ 90 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔

کویت نے دس سال بعد پاکستان کیلئے ویزے دوبارہ کھول دیئے۔

یہ خبریں صرف پچھلے چند روز کی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
👇
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جب عمران خان پانچ سال پورے کرے گا تو پوری قوم کو نظر آجائے گا کہ ایماندارحکمران منتخب کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

اگر آج بھی کوئی عمران خان کے مقابلے میں نوازشریف اور زرداری کو بہتر سمجھتا ہے تو اس کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے!!!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

3 Jun
لیڈر کی کوئی بھی ڈیفی نیشن اٹھا کر دیکھ لیں،
اس کی ایک مشترکہ خصوصیت یہ ہوگی کہ وہ اپنی قوم کی تربیت کرتا ہے،
انہیں جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی طرف لے کر آتا ہے جس سے قوم کی حالت بتدریج بہتر ہونا شروع ہوجاتی ہے۔
اگر آپ آج سے آٹھ، نو سال قبل کے سوشل میڈیا کو دیکھیں 👇
اور پرانی پوسٹس پر پٹواریوں کے کمنٹس پڑھیں تو وہ کچھ یوں ہوا کرتے تھے:
میاں دے نعرے وجن گے
میاں صاب قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں
میاں ساڈا شیر اے شیر جیتے گا وغیرہ وغیرہ۔
اس وقت اگر آپ کسی پٹواری سے پوچھ لیتے کہ جی ڈی پی گروتھ کیا ہوتی ہے، معیشت کی ترقی کا پیمانہ کیا ہے،👇
بجٹ خسارہ کسے کہتے ہیں، ڈالر کی قیمت کا معیشت سے کیا تعلق ہے، پاکستان پر کتنا غیرملکی قرضہ ہے؟ تو وہ پٹواری آپ کو ایسے دیکھنا شروع کردیتا کہ جیسے آپ کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہوں۔ ویسے تو ان چیزوں کے بارے میں پٹواریوں کو اب بھی کچھ پتہ نہیں لیکن عمران خان کو حکومت سنبھالے
👇
Read 5 tweets
3 Jun
*تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں*

*پہلا قانون فطرت*

اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے.

*دوسرا قانون فطرت*

جس کے پاس جوکچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے.
👇
*خوش انسان* خوشی بانٹتا ہے
*غمزدہ انسان* غم بانٹتا ہے.
*عالم* علم بانٹتا ہے
*مذہبی اور دیندار انسان* دین بانٹتا ہے.
*خوف زدہ انسان* خوف بانٹتا ہے.

*تیسرا قانون فطرت*

آپ کو زندگی سے جو کچھ بھی حاصل ہو اسے *ہضم کرنا سیکھیں!
* اس لۓ کہ *کھانا* ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا 👇
ہوتی اور بڑھتی ہیں ۔
اسی طرح *مال وثروت* ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے.
*بات* ہضم نہ ہونے پر چغلی بڑھتی ہے.
*تعریف* ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے.
*مذمت* کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے. *غم* ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے ۔
👇
Read 4 tweets
1 Jun
یا ذوالجلال والاکرام!

میں قبر کے عذاب سے اور قبر کی آزمائش سے تیری پناہ میں آتا ہوں اے اللہ پاک، یا رحمن یا رحیم یا کریم اللہ عزوجل ہم بہت گناہگار ہیں ہم تو دعا کے بھی قابل نہیں اور نہ ہی ہمیں دعا مانگی آتی ھے، ہم سب تیرے حضور اپنا سر جھکائے، نم آنکھوں سے اپنے دونوں ہاتھ
👇
پھیلائے تجھ سے تیری شان، تیری عظمت، تیری واحدانیت کے صدقے، تیرے پیارے محبوب، تیرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ ہم سب کو عشق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عطا فرما اے اللہ پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب
👇
فرما اے اللہ پاک پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب، احترام، پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما قیامت کیے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ھاتھوں سے اب کوثر پینا نصیب فرما ہم سب کو مدینے کی باادب حاضری نصیب فرما ہم سب کی تمام مشکلات آسان فرما
👇
Read 4 tweets
29 Apr
ادائے قرض سے غفلت، بد ترین گناہ!
“حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ﷲ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ ان کبیرہ گناہوں کے بعد جن سے اللہ تعالی نے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے یہ ہے کہ بندہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہوکہ وہ مقروض ہو اور قرض
👇
کی ادائیگی کے لیے اس نے کچھ اثاثہ بھی نہ چھوڑا ہو”۔ (ابو داؤد ، جلد ۲ ص۔ ۲۲۱)
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! یہ بتائیے کہ اگر میں خدا کی راہ میں میں صبر وثبات کے ساتھ محض اس کی رضا اور اجر آخرت
👇
کے لیے لڑوں پھر ذرہ پیچھے نہ ہٹوں،بلکہ برابر اگے ہی بڑھتارہوں اور اس حال میں شہید ہو جاؤں تو کیا خدا میرے سب گناہوں کو بخش دے گا۔آپ ص نے جواب میں فرمایا ہاں! پھر جب وہ شخص لوٹ کر جانے لگاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پکارا اور فرمایا ہاں سب گناہ معاف فرما دے گا مگر قرض نہیں۔👇
Read 4 tweets
27 Apr
( اے پیغمبر ! ) یقین جانو کہ جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا ہے ، اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں ، ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے ۔ پھر وہ انہیں جتلائے گا کہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں ۔

سورۃ الانعام: ۱۵۹
سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :141
خطاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے ، اور آپ کے واسطہ سے دین حق کے تمام پیرو اس کے مخاطب ہیں ۔ ارشاد کا مدعا یہ ہے کہ اصل دین ہمیشہ سے یہی رہا ہے اور اب بھی یہی ہے کہ ایک خدا کو الٰہ اور رب مانا جائے ۔ اللہ کی ذات ، صفات ، اختیارات اور حقوق میں 👇
کسی کو شریک نہ کیا جائے ۔ اللہ کے سامنے اپنے آپ کو جواب دہ سمجھتے ہوئے آخرت پر ایمان لایا جائے ، اور ان وسیع اصول و کلیات کے مطابق زندگی بسر کی جائے جن کی تعلیم اللہ نے اپنے رسولوں اور کتابوں کے ذریعہ سے دی ہے ۔ یہی دین تمام انسانوں کو اول یوم پیدائش سے دیا گیا تھا ۔ بعد میں
👇
Read 6 tweets
26 Apr
"کتے"
کتوں کا کام ہوتا ہے بھونکنا۔ یہ ہر آتے جاتے کو دیکھ کہ بھونکتے ہیں بظاہر انکا کوئی لین دین نہیں ہوتا کسی سے بس عادت و فطرت سے مجبور یہ بھونکتے ہیں۔ اسی طرح آپ کے حاسدین اور وہ لوگ جو آپ کے قد کے برابر نہیں آسکتے، آپ کے متعلق پروپگینڈے کرنے شروع کردیتے ہیں۔ آپ کو ذہنی و 👇
جسمانی تکالیف پہنچانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ بظاہر، نہ تو وہ آپ کو کامیاب ہونے سے روک سکتے ہیں نا ہی آپکو گرا سکتے ہیں۔ کیونکہ ایک ہنرمند اور باکردار انساں کی مثال پانی کی سی ہے جو جہاں جاتا ہے اپنا راستہ بنا لیتا ہے۔ اس لیے وہ آپکو نہ تو روک سکتے نہ ان کے زور و بازو میں 👇
اتنا دم ہوتا ہے کہ وہ آپ تک اپنی محنت کہ بل پر پہنچ سکیں۔ اس لیے کانوں پر ہاتھ رکھیں، کسی کی ایک نہ سنے اور آگے بڑھتے جائیں۔ وہ باز بنے جو اتنی اونچی پرواز کرتا ہے کہ اس کے سر پہ بیٹھا چونچے مارے کوا خود بخود گر جائے۔ جانتا ہوں تکلیف ہو گی،بار بار حوصلہ بھی ڈگمگائے گا لیکن
👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(