میاں نواز شریف کے نا اہل قرار دیے جانے کی مختصر کہانی

جج: تم پر الزام ہے کہ بحیثیت وزیراعظم تم نے 50 ارب روپے کی کرپشن کی ہے
نوازشریف: آپ تحقیقات کرکے سچ سامنے لائیں میں ذمہ داری قبول کروں گا
ایک ماہ بعد
جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے ملکی سرمایہ لوٹ کر پانامہ میں آف شور کمپنیاں
⬇️
کمپنیاں بنائی ہوئی ہیں
نوازشریف: جناب اگر ثابت ہو جائے گا تو سزا کے لئے تیار ہوں
دو ماہ بعد
جج : تم پر الزام لگایا گیا ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے مال بنا کر لندن میں چار فلیٹس خریدے ہیں
نوازشریف : جج صاحب میں بھاگنے والوں میں سے نہیں آپ تحقیق کریں میں جوابدہ ہوں
⬇️
چار ماہ بعد
تم پر اب الزام ہے کہ تم نے ترقیاتی منصوبوں پر 10 ارب روپے کمیشن کھایا ہے
نوازشریف : جناب اگر ثابت ہو جائے تو میں سزا کے لئے تیار ہوں
سات ماہ بعد
جج : تم پر الزام ہے کہ 2007 میں تم سعودی عرب میں اپنے بیٹے کی فرم میں 10000 پر ملازمت کرتے تھے
نوازشریف: جی جناب یہ درست
⬇️
ہے اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اقامہ کی کاپی لف کی ہے
جج : تم بیس مہینے کمپنی میں ملازمت کرتے رہے لیکن دو لاکھ تم نے اپنے سرمایہ میں شو نہیں کئے
نوازشریف: جناب میں نے اپنے بیٹے سے تنخواہ لی ہی نہیں
جج : لیکن تم اس دو لاکھ کے مالک تو تھے نا تم نے الیکشن کمیشن کو فراہم کی
⬇️
گئی معلومات میں جھوٹ بولا ہے
لہذا تم صادق و امین نہیں ہو لہذا یہ عدالت آپ کو تا حیات نااہل کرتی ہے۔
یہ ہے میاں نواز شریف کے نا اہل قرار دیے جانے کی مختصر سی کہانی جس کے بعد ڈاکٹرائن والے بابا نے ووٹ چوری کرکے اپنا گدھا قوم پر مسلط کیا.
شیئر ضرور کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

9 Jul
ریاست مدینہ کی طرف سے نئے نصاب تعلیم سنگل نیشنل کریکولم کے مطابق تیسری کلاس کے بچوں کی کتاب میں ملالہ یوسف زئی کو قومی ہیروز کے ساتھ پیش کر دیا گیا ھے جس نے کچھ دن پہلے ایک برطانوی میگزین ووگ کو انٹرویو میں برملا کہا "مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں۔ اگر آپ
⬇️ Image
کو اپنی زندگی کا ساتھی چاہیے تو آپ شادی کے کاغذات پر دستخط کیوں کرتے ہیں، یہ ایک پارٹنرشپ کیوں نہیں ہو سکتی؟
یہ کون لوگ ہیں جو اپنی مرضی کی کتابیں چھاپ کر سکولوں کے سلیبس میں شامل کرتے ہیں کیا ان کتابوں کا کوئی نظام نہیں ہے کہ پہلے ان کتابوں کی چھان بین کی جائے پھر سلیبس میں
⬇️
شامل کی جائیں.
آئے روز ایسے کتابیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن پر سب سے پہلے معزز اساتذہ کرام کو ہی اعتراض ہوتا ہے
کیا ہمارے ہاں کوئی ایسا نظام بھی موجود ہے جو ایسی کتابوں کی روک تھام کرے جو کتابیں شرانگیزی والے مواد سے بھری ہوئی ہوں.
ملالہ کو مجھ سمیت 98‰ لوگ قومی ہیرو
⬇️
Read 5 tweets
8 Jul
ميرا اور میری اولاد کا ہیرو
ایک قیمتی تحریر

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا
قیصر مسلمانوں
⬇️
کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا کوئی جنگی قیدی ہو تو حاضر کیا جائے عبد اللہ بن حذافہ کو لاکر حاضر کیا گیا جن کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں تھی قیصر نے ان سے بات چیت شروع کی تو ان کی ذہانت سے حیران رہ گیا دونوں کے درمیان یہ مکالمہ ہوا:
⬇️
قیصر: نصرانیت قبول کر لے تجھے رہا کر دوں گا
عبد اللہ: نہیں قبول کروں گا
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت تجھے دے دوں گا
عبد اللہ: نہیں
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت دوں گا اور تجھے حکمرانی میں شریک کروں گا
عبد اللہ: نہیں، اللہ کی قسم اگر تم مجھے اپنی پوری مملکت، اپنے
⬇️
Read 17 tweets
7 Jul
ووٹ یا اسٹیبلشمنٹ
فیصلے کون کرتا ہے
😜
چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیئے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا جس
⬇️
گھر میں مرد کا راج ہوگا وہاں گھوڑا دیا جائے گا اور جس گھر میں عورت کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی دی جائیگی*

گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا گیا۔ پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے؛ گھر میں پردھان کون ہے؟ یعنی گھر کے
⬇️
فیصلے کون کرتا ہے. مرد بولا؛ میں،
گامے نے جواب دیا کہ جناب چوہدری ہوراں دے سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں اب صرف تین باقی ہیں؛
ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔
جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛ مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔ پاس بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے ⬇️
Read 6 tweets
6 Jul
ایک رات میں مسجد کی تعمیر کا دلچسپ واقعہ

لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے- تاریخ بتاتی ہے کہ انگریزوں کے دور میں اس مقام سے
⬇️ Image
ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا، ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی- معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر ہوگا جبکہ مسلمان یہاں
⬇️
مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا- یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا اور جس مسلمان کے پاس
⬇️
Read 5 tweets
5 Jul
ابھی بھی وقت ہے

بنوامیہ کا سب سے حسین بادشاہ سلمان بن عبدالملک سب سے حسین 42سال کی عمر جوانی اسکی میت کو قبر کےقریب کیا گیا تو ہلنےلگا انکے بیٹوں نےکہا ہمارے ابو زندہ ہیں سکتا ہوگیا ہے زندہ ہیں عمر بن عبدالعزیزؒ فرمانےلگے ارے بھتیجوں! ذندہ نہیں ہےقبر کا عذاب جلدی شروع ہوگیاہے
⬇️
چھپاؤ جلدی چھپاؤ عمر بن عبدالعزیزؒ جس تحت پر بیٹھے اس پر سلمان تھا اس پر ولید تھا اس پر عبدالملک تھا ان تینوں نے اپنےمن کو راضی کیا عمر بن عبدالعزيزؒ نے اپنے رب کو راضی کیا جب عمر بن عبدالعزيزؒ کا وقت آیا مرنے کا انہوں نے بلایا رضا بن ہیبہ سے فرمایا کہ میں نے عبدالملک بن مروان
⬇️
(چاچا، سسر) انکی بیٹی فاطمہ سے شادی ہوئی تھی میں نے انکو (عبدالملک بن مروان) کو قبر میں اتارا کفن کی گرہ کھول کر دیکھا تو انکا چہرہ قبلہ سے ہٹ چکا تھا اور رنگ کالا سیاہ پڑ چکا تھا عبدالملک بن مروان گورا چٹا تھا گال سرخ آخر کالا پھر میں نے ولید کو قبر میں اتارا اسکا بیٹا اسنے10
⬇️
Read 20 tweets
10 Jun
بیٹی "اللہ کی رحمت"

ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی
اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے
ڈاکٹر نے جواب دیا
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے
ساس نے کہا کہ پھر کسی
⬇️
اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے
اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی
⬇️
ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم وغیرہ کرتے ہیں سب فراڈ ہے یہ,
اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟
ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟
تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی
⬇️
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(