بہت پیاری تحریر پڑھنے کو ملی
آپ بھی پڑھیں

ایک شکاری نے کُنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی
ایک مچھلی اُسے کھانے دوڑی
وہیں ایک بڑی مچھلی نے اُسے روکا
کہ
اِسے منہ نہ لگانا
اِس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ہے
جو تجھے نظر نہیں آرہا
بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق

جاری ہے 👇
میں چبھ جائے گا
جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے
شکاری کو اِس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی
تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا
اِس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا چُھری سے تیرے ٹکڑے کریگا
مرچ مسالحہ لگا کر
آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا

جاری ہے 👇
پھر 10، 10 انگلیوں والے
انسان 32، 32 دانتوں سے
چبا چبا کر تجھے کھائیں گے
یہ تیرا انجام ہوگا

بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی
چھوٹی مچھلی نے دریا میں
ریسرچ شروع کردی
نہ شکاری
نہ آگ
نہ کھولتا تیل
نہ مرچ مسالحہ
نہ دس دس انگلیوں
اور
بتیس بتیس دانتوں والے انسان

جاری ہے 👇
کچھ بھی نہیں تھا
چھوٹی مچھلی کہنے لگی
یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل
پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی
کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں
مَیں نے خود ریسرچ کی ہے
اُسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی
سچائی نہیں
میرا زاتی مشاہدہ ہے
وہ ایسے ہی سنی سنائی
نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین

جاری ہے 👇
کیئے بیٹھی ہے
اِس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ہے

چنانچہ اُس نے اپنے زاتی مشاہدے کی
بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا
کانٹا چبھا
مچھلی تڑپی
شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا
آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے
سارے حالات سامنے آگئے

جاری ہے 👇
انبیاء علیھم السلام نے
انسانوں کو
" موت "
کا
"کانٹا "
چبھنے کے بعد
پیش آنے والے غیب کے سارے
حالات و واقعات
تفصیل سے بتا دیئے

بڑی مچھلی کیطرح کے
عقلمند انسانوں نے
انبیاء اکرام کی باتوں کو مان کر
زندگی گزارنی شروع کردی

چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے

جاری ہے 👇
چھوٹی مچھلی والے نظریات
رکھنے والے
انبیاء اکرام کا رستہ چھوڑ کر
اپنی ظاہری ریسرچ کے
رستہ پر چل رہے

"موت " کا "کانٹا "
چبھنے کے بعد سارے حالات
سامنے آجائیں گے

مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

8 Jul
صبح الخیر
اسلام علیکم
میں نے سب کے کمنٹس پڑھے ہیں
رات کو بھی پڑھتا رہا
اب صبح بھی پڑھے
میں ایک ایک کو جواب تو نہیں سکتا
کیونکہ بہت زیادہ کمنٹس ہیں
پہلے تو سب کا شکریہ
میں نے صرف دعائیں سمیٹنیں کے
لیئے اپنی پریشانی بانٹی آپ سب سے
کیونکہ ہمیشہ کہتا آیا ہوں
اور الحمدللّٰہ
جاری ہے 👇
ہمیشہ کہوں گا آپ سب میری فیملی ہیں
اور
آپ کو نہ بتاؤں تو کس کو بتاؤں
کچھ کے سوال تھے ان کے جواب
1- میں اکیلا نہیں کم سے کم 80 پاکستانی
ہیں ایسٹرن ریجن میں
کمپنی کا نام
Abbar & Zainy Cold Stores
بہت بڑی کمپنی تھی
2-اب کیس کا فیصلہ ہو گیا اب کوئ معجزہ
ہی کچھ کر سکتا

جاری ہے 👇
پھر امیر علاقہ (گورنر) کے بھی
آرڈر ہوئے کی پیسے ادا کیئے جائیں
4- مالکوں نے بہت پہلے ہی اپنی جائیداد
بچوں وغیرہ نام منتقل کر دیں جس وجہ سے
ان کے نام کوئ جائیداد نہیں جو گورنمنٹ کچھ کرے
5-ہم سے پہلے جن کو نکالا سب کو حقوق ملے
ہم کو کہتے رہے صبر کرو صبر کرو
ہم 80 لوگ صبر
جاری ہے👇
Read 7 tweets
7 Jul
آج سے تقریباً بیس سال پہلے سعودیہ آیا
ایک بہت اچھی اور بڑی کمپنی میں جاب مل گئ
(سعودیہ کیوں آیا وہ کہانی رہنے دیں)
آغاز مرچنٹائیزر سے کیا
پھر سیلز سپروائیزر تک گیا
سترہ سال جاب کی
پھر کمپنی جو دو بھائیوں کی تھی
ان کی علیحدگی کی وجہ سے خراب ہو گئ
میں اُس کمپنی کو چھوڑ

جاری ہے 👇
موجودہ کمپنی میں سیلز مینیجر کی پوسٹ
پر آگیا
پہلی کمپنی سے سترہ سال کے بینیفٹ باقی تھے
صبر صبر کہتے رہے
نہ ملے
پھر یہاں عدالت میں کیس دائر کیا
جو کہ آج فیصلہ ہو گیا
کہ ہم دیوالیہ ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں

آہ
آہ
آہ
آج میں بہت پریشان ہوں
جو 115000 ریال بنتے ہیں

جاری ہے 👇
وہ جو میری زندگی بھر کی کمائی تھی
خاک میں مل گئ
جیل میں ایک تھانیدار کے طعنے نے
میری زندگی بدل دی
اپنی زندگی حق حلال پر گزارنے کا خواب
لے کر سعودیہ آیا تھا
اور نیت کر لی کسی خاندانی مدد کے بغیر
سیدھے رستے چلتے زندگی گزاروں گا
مگر آج میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ہو گیا ہوں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
6 Jul
چاچا باورچی
ایک دِن میں محلے میں باورچی کے پاس
بیٹھا تھا
دِل بہت بے چین تھا
میں نے باورچی سے سوال کیا

چاچا میں نمازیں پڑھتا ہوں
روزے رکھتا ہوں
کوئی بُرا کام نہیں کرتا
پھر بھی تنگدستی رہتی ہے
رب کے ہاں بات نہیں بنتی

جاری ہے 👇
باورچی کہنے لگا

باؤ جی
ذرا ہنڈیا پکا لیں پھر اِس پر بات کرتے ہیں
یہ کہہ کر باورچی نے
ہنڈیا چولہے پر رکھی
پیاز ڈالا
لہسن ڈالا
ٹماٹر
نمک
مرچ مصالحہ
سب کچھ ڈال کر میرے پاس
آ کر بیٹھ گیا
اور
باتیں کرنے لگا

جاری ہے 👇
باتیں کرتے کرتے اچانک میری نظر
چولہے پر پڑی
دیکھا باورچی آگ جلانا بُھول گیا

میں نے اُسکی توجہ دلائی
تو کہنے لگا

باؤ جی
ہنڈیا میں سب کچھ تو ڈال دیا ہے
پَک جائے گی
میں نے کہا آگ نہیں جلائی تو
ہنڈیا کیسے پَک جائے گی ؟

جواب میں کہنے لگا
باؤ جی

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
29 Jun
رابطہ اور تعلق (ماخوذ)

ایک دفعہ ایک صحافی
اپنے پرانے ریٹائرڈ استاد کا انٹرویو کر رہا تھا اور
اپنی تعلیم کے پرانے دور کی مختلف باتیں پوچھ رہا تھا
اِس انٹرویو کے دوران نوجوان صحافی نے اپنے استاد سے پوچھا
سر
ایک دفعہ آپ نے
اپنے لیکچر
کے دوران contact اور connection کے

جاری ہے 👇
الفاظ پر بحث کرتے ہوئے
اِن دو الفاظ کا فرق سمجھایا تھا
اُس وقت بھی میں کنفیوز تھا
اور اب چونکہ بہت عرصہ ہو گیا ہے
مجھے وہ فرق یاد نہیں رہا
آپ آج مجھے ان دو الفاظ کا مطلب سمجھا دیں
تاکہ مجھے اور میرے چینل کے
ناظرین کو آگاہی ہو سکے

اُستاد مسکرایا
اور اِس سوال کے جواب

جاری ہے 👇
دینے سے کتراتے ہوئے
صحافی سے پوچھا
کیا آپ اِسی شہر سے تعلق رکھتے ہیں؟

شاگرد نے جواب دیا
جی ہاں سر
میں اِسی شہر کا ہوں
اُستاد نے پوچھا آپ کے گھر میں
کون کون رہتا ہے؟
شاگرد نے سوچا کہ
اُستاد صاحب میرے سوال کا
جواب نہیں دینا چاہتے
اِس لیئے اِدھر اُدھر کی مار رہے ہیں

جاری ہے 👇
Read 15 tweets
28 Jun
دفتر جاتے ہوئے روزانہ
بیگم مجھے کچھ نہ کچھ یاد دلاتی ہیں
کہ دیکھیئے
آپ چابی بھول کر جا رہے ہیں
آپ نے اپنی گھڑی نہیں اٹھائی
آپ کا پرس یہیں رہ گیا ہے
وغیرہ وغیرہ...
میں بڑی سُبکی محسوس کرتا تھا
اور
ایسا لگتا تھا جیسے
میری بیوی مجھے فاتر العقل سمجھ کر
ترس کھاتے ہوئے

جاری ہے 👇
یہ چیزیں یاد دلاتی ہے

ایک رات کو سونے سے پہلے
میں نے اپنے ساتھ لے جانے والی
ہر جیبی اور دستی چیز کی
ایک چیک لسٹ بنائی

صبح اٹھ کر چیک لسٹ پر
ایک ایک چیز کو نشان لگا کر
جیب میں ڈالا
اور
کار میں جا کر ابھی بیٹھا ہی تھا
کہ
دروازے پر گھر والی نمودار ہوئی

جاری ہے 👇
ایک عارفانہ شان سے
اپنے سر کو ہلاتے ہوئے مجھے
متاسّف نظروں سے دیکھا

میں نے بھی وہیں سے بیٹھے بیٹھے
اُسے کہہ دیا

"بس بہت ہو گئی
آج میں کچھ نہیں بھولا
اور
تمہاری اُن سب گزشتہ عنایات کی
بڑی مہربانی"

میں کوئ بڈھا نہیں ہو گیا
اور
نہ ہی میں کوئ بچہ ہوں

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
27 Jun
ظرافت ومزاح بھی انسانی زندگی کا
ایک خوش کن عنصر ہے
اور
جس طرح اِس کا حد سے متجاوز ہونا
نازیبا اور مضر ہے

اِسی طرح آدمی کا اِس سے بالکل خالی ہونا
بھی ایک نقص ہے

مزاح کریں لیکن اِس طرح کہ
کسی انسان کی دِل آزاری نہ ہو
گھٹیا پن نہ ہو مزاح میں

دیکھنے میں آیا ہے کہ

جاری ہے 👇
لوگ دوسروں سے مزاق کرتے ہیں
لیکن بعض اوقات اُن کی بے عزتی کر رہے
ہوتے ہیں
اور نام دے دیتے ہیں
کہ
ہم تو مزاق کر رہے تھے
یاد رکھیں
مزاق میں بھی کسی کی بے عزتی کا
حق نہیں ہے آپ کو
اور نہ ہی اُس کے گھر والوں کو
اپنے مزاق میں ملوث کرنے کا کوئ نہیں
ہے آپ کو

جاری ہے 👇
ہو سکتا ہے وہ بندہ آپ کی عزت کرتا ہو
لیکن
یاد رکھیں اگر کسی بلند پایہ اور مقدس شخصیت کی طرف سے
چھوٹی اور معمولی حیثیت کے
کسی آدمی کے ساتھ لطیف ظرافت مزاح
کا برتاؤ ہو تو
وہ اُس کے لئے ایسی مسرت
اور
عزت افزائی کا باعث ہوتا ہے
جو کسی دوسرے طریقہ سے حاصل نہیں کی جا سکتی

جاری ہے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(