دفتر جاتے ہوئے روزانہ
بیگم مجھے کچھ نہ کچھ یاد دلاتی ہیں
کہ دیکھیئے
آپ چابی بھول کر جا رہے ہیں
آپ نے اپنی گھڑی نہیں اٹھائی
آپ کا پرس یہیں رہ گیا ہے
وغیرہ وغیرہ...
میں بڑی سُبکی محسوس کرتا تھا
اور
ایسا لگتا تھا جیسے
میری بیوی مجھے فاتر العقل سمجھ کر
ترس کھاتے ہوئے

جاری ہے 👇
یہ چیزیں یاد دلاتی ہے

ایک رات کو سونے سے پہلے
میں نے اپنے ساتھ لے جانے والی
ہر جیبی اور دستی چیز کی
ایک چیک لسٹ بنائی

صبح اٹھ کر چیک لسٹ پر
ایک ایک چیز کو نشان لگا کر
جیب میں ڈالا
اور
کار میں جا کر ابھی بیٹھا ہی تھا
کہ
دروازے پر گھر والی نمودار ہوئی

جاری ہے 👇
ایک عارفانہ شان سے
اپنے سر کو ہلاتے ہوئے مجھے
متاسّف نظروں سے دیکھا

میں نے بھی وہیں سے بیٹھے بیٹھے
اُسے کہہ دیا

"بس بہت ہو گئی
آج میں کچھ نہیں بھولا
اور
تمہاری اُن سب گزشتہ عنایات کی
بڑی مہربانی"

میں کوئ بڈھا نہیں ہو گیا
اور
نہ ہی میں کوئ بچہ ہوں

جاری ہے 👇
بیگم نے کہا
"چلیں وہ تو سب ٹھیک ہے

لیکن

اب آ کر دوبارہ سے سو جائیں

کیوں کہ

آج اتوار ہے
اور
آپ کے دفتر میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔۔۔

😲😲😲😲😲😲
😜😜😜😜😜😜
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

29 Jun
رابطہ اور تعلق (ماخوذ)

ایک دفعہ ایک صحافی
اپنے پرانے ریٹائرڈ استاد کا انٹرویو کر رہا تھا اور
اپنی تعلیم کے پرانے دور کی مختلف باتیں پوچھ رہا تھا
اِس انٹرویو کے دوران نوجوان صحافی نے اپنے استاد سے پوچھا
سر
ایک دفعہ آپ نے
اپنے لیکچر
کے دوران contact اور connection کے

جاری ہے 👇
الفاظ پر بحث کرتے ہوئے
اِن دو الفاظ کا فرق سمجھایا تھا
اُس وقت بھی میں کنفیوز تھا
اور اب چونکہ بہت عرصہ ہو گیا ہے
مجھے وہ فرق یاد نہیں رہا
آپ آج مجھے ان دو الفاظ کا مطلب سمجھا دیں
تاکہ مجھے اور میرے چینل کے
ناظرین کو آگاہی ہو سکے

اُستاد مسکرایا
اور اِس سوال کے جواب

جاری ہے 👇
دینے سے کتراتے ہوئے
صحافی سے پوچھا
کیا آپ اِسی شہر سے تعلق رکھتے ہیں؟

شاگرد نے جواب دیا
جی ہاں سر
میں اِسی شہر کا ہوں
اُستاد نے پوچھا آپ کے گھر میں
کون کون رہتا ہے؟
شاگرد نے سوچا کہ
اُستاد صاحب میرے سوال کا
جواب نہیں دینا چاہتے
اِس لیئے اِدھر اُدھر کی مار رہے ہیں

جاری ہے 👇
Read 15 tweets
27 Jun
ظرافت ومزاح بھی انسانی زندگی کا
ایک خوش کن عنصر ہے
اور
جس طرح اِس کا حد سے متجاوز ہونا
نازیبا اور مضر ہے

اِسی طرح آدمی کا اِس سے بالکل خالی ہونا
بھی ایک نقص ہے

مزاح کریں لیکن اِس طرح کہ
کسی انسان کی دِل آزاری نہ ہو
گھٹیا پن نہ ہو مزاح میں

دیکھنے میں آیا ہے کہ

جاری ہے 👇
لوگ دوسروں سے مزاق کرتے ہیں
لیکن بعض اوقات اُن کی بے عزتی کر رہے
ہوتے ہیں
اور نام دے دیتے ہیں
کہ
ہم تو مزاق کر رہے تھے
یاد رکھیں
مزاق میں بھی کسی کی بے عزتی کا
حق نہیں ہے آپ کو
اور نہ ہی اُس کے گھر والوں کو
اپنے مزاق میں ملوث کرنے کا کوئ نہیں
ہے آپ کو

جاری ہے 👇
ہو سکتا ہے وہ بندہ آپ کی عزت کرتا ہو
لیکن
یاد رکھیں اگر کسی بلند پایہ اور مقدس شخصیت کی طرف سے
چھوٹی اور معمولی حیثیت کے
کسی آدمی کے ساتھ لطیف ظرافت مزاح
کا برتاؤ ہو تو
وہ اُس کے لئے ایسی مسرت
اور
عزت افزائی کا باعث ہوتا ہے
جو کسی دوسرے طریقہ سے حاصل نہیں کی جا سکتی

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
15 Jun
آپ کے گیارہ سال کے بچے کے ہاتھ میں اپنا زاتی موبائل فون ہو
اور
آپ یہ سوچیں کہ اُس کی شادی
آپ 30 سال کی عمر میں کریں گے
تو آپ غلط ہیں

جب آپ کی بیٹی کے ہاتھ میں
سمارٹ فون ہو
اور
آپ کہیں کہ ہماری بیٹی نادان ہے
تو آپ غلط ہیں

مجھے بھی کئی سال ہوئے موبائل یوز کرتے

جاری ہے 👇
نہ چاہتے ہوئے بھی بہت سارے
گروپس جوائن ہیں
فیس بک پر اور وٹساپ پر
وجہ کچھ لوگوں نے آٹو جوائن والا آپشن لگا کر ہمیں گروپ میں بنا پوچھے دھکیلا ہے
تو
کچھ لوگوں نے بنا پرمیشن گروپ میں
ایڈ کیا ہوا ہے

کسی نہ کسی گروپ میں
کوئی نہ کوئی ایسی
"پوسٹ"
ضرور آجاتی ہے
جس کو دیکھ

جاری ہے 👇
کر شہوت کی طرف زہن مائل ہوتا ہے

کوئی فرینڈ سُجیسٹ میں
ایسی ڈی پی آجاتی ہیں
جس کو دیکھ کر شہوت کا دل کرے

یہ معاملہ در حقیقت
ہر فیس بُک یا یوٹیوب چلانے والے
شخص یا عورت کو پیش آیا ہے

پہلے زمانوں میں
بچی 30 سال کی عمر تک بھی
برداشت کر لیتی تھی
مرد بھی برداشت کر لیتا تھا
جاری ہے👇
Read 12 tweets
13 Jun
کسی پروفیسر صاحب کے پاس
ایک دن ایک خاتون ملنے آئیں

کہنے لگیں سر
میرا بیٹا ہماری بات نہیں سُنتا
وہ اپنے سُسرالیوں کو بہت عزت دیتا ہے
اپنے ساس سسر اور بیوی کی
بات بہت مانتا ہے
ایسے لگتا ہے جیسے انہوں نے
جادو ٹونے کرکے اُسے
بس میں کر رکھا ہو
پروفیسر صاحب ویسے تو

جاری ہے 👇
بہت شفیق انسان ہیں
لیکن
کبھی کبھی جلالی مزاج میں آجاتے ہیں

بی بی کی بات سن کر
پروفیسر صاحب ایک دم جلال میں بولے
بی بی تمہارے بیٹے کے کمرے میں جو بیڈ ہے وہ کس کا ہے
عورت
جی وہ اُس کی بیوی جہیز میں لائی تھی
اور جو اُس پر بستر ہے وہ ؟
جی وہ بھی جہیز میں لائی تھی

جاری ہے 👇
اور جو صوفہ
اُس کے کمرے میں رکھا ہے وہ ؟
جی وہ بھی بہو جہیز میں لائی تھی
اور جو سیف الماری ہے ؟
جی وہ بھی اُس کی بیوی کی ہے
اور جس برتن میں وہ کھانا کھاتا ہے
پانی پیتا ہے وہ ؟
جی وہ بھی اُس کی بیوی کا ہے
اور جس ڈریسنگ کے سامنے
کھڑے ہوکر وہ کنگھی کرتا ہے

جاری ہے 👇
Read 9 tweets
11 Jun
یہ کسی کا اصلی سفر نامی ہے
ضرور پڑھیے گا

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں ایک ضروری کام سے سفر میں تھا
کہ
راستے میں نماز عصر کا وقت ہوا تو
میں ایک مسجد میں نماز کیلئے رک گیا

وضو خانہ میں رش تھا
ایک صاحب نے بتایا کہ
مسجد کے بیسمنیٹ میں بھی وضو کی جگہ ہے وہاں چلے جائیں

جاری ہے 👇
میں اُس طرف گیا تو
وہ مسجد کا مدرسہ تھا
جہاں بچوں کی رہائش تھی
اُنکا سامان پڑا ہوا تھا
اور
اُنہی کیلئے وضو کی جگہ بھی بنی ہوئی تھی نماز میں چونکہ ابھی کچھ وقت باقی تھا
سو میں نے وضو کیا
اور
اُن چھوٹے چھوٹے فرشتہ نماصاف ستھرے مدرسہ کے بچوں کے قریب بیٹھ کر
اُنکی معصومانہ

جاری ہے👇
گپ شپ سے مستفیض ہونے لگ گیا

میرے بالکل سامنے اُن کے چھوٹے چھوٹے ٹرنک پڑے ہوئے تھے
اُن میں سے ایک پرانا سا جستی چادر کے
ایک ٹرنک پہ ایک جملہ دیکھ کر
نجانے کیوں میں چونک گیا
اُس ٹرنک پہ لکھا تھا کہ

"یہ وقت بھی گزر جائے گا"

میں بے ساختہ کھڑا ہوا
اُس ٹرنک کے پاس گیا اور
جاری ہے 👇
Read 15 tweets
7 Jun
نصیحت پکڑیں
شادی کیلئے شرط

ایک نوجوان نے شرط رکھی
کہ
وہ اُس لڑکی سے شادی کرے گا
جو اچھا کھانا پکانا جانتی ہو گی،

آخر اُس کےچچا نے ہمت کی اور
اُس کواپنی بیٹی سے شادی کی
پیش کش کر دی،

نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی
جس پر چچا نے اُس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا،

جاری ہے 👇
جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو
چچا گھر کے باہر اُس کا انتظار کر رہا تھا

وہ اُسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور
خوب موٹا تازہ پلا ہوا مینڈھا اُس کو دکھا کر کہا
کہ
بیٹا جی ذرا اِس کو ذبح کر کے
گوشت بنا کر لے لاؤ
تاکہ
تیرے مستقبل کی دلہن اِس کو تیرے
سامنے ہی پکا کر
جاری ہے 👇
ہمیں کھلائے
اور کہا
کہ
بیٹا میں نے بھی مینڈھا ذبح کر کے
اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا
جس نے اُسے بہترین طریقے سے پکا کر
مجھے کھلایا تھا
اور
ہماری شادی ہو گئ تھی،

نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا
وہ خجالت کے ساتھ بولا
کہ
چچا جان زمانہ تبدیل ہو گیا ہے
آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(