یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا
یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
"صحت"
صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو
⬇️
صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی
ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے
ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے
ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ
⬇️
پیدا ہو جاتا ہے
ہماری انگلی کٹ جائے بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے
سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے۔ اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں
⬇️
اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے۔ آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں
ہم روزانہ سوتے ہیں ہماری نیند موت
⬇️
کا ٹریلر ہوتی ہے انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں۔ ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا۔ صحت دنیا کی
⬇️
ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر !! جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کی انگلیوں تک صحت کا
⬇️
تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے۔ ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا۔ دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں
دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا
⬇️
ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں۔
ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں، یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے۔
⬇️
ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں۔ دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں۔
لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں
آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے
دل کی قیمت لاکھوں
⬇️
کروڑوں میں چلی جاتی ہے
آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لیے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں
دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔ گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے
انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی
⬇️
دعائیں مانگنے لگتا ہے۔ قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے۔ دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے۔ آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے
شوگر، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہیں اور آپ اگر
⬇️
خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی
منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس
⬇️
دنیا میں بےنعمت ہو کر رہ جاتے ہیں
ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے
ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں
ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے
⬇️
ہم سیدھا چل سکتے ہیں، دوڑ لگا سکتے ہیں، جھک سکتے ہیں۔ اور ہمارا دل‘ دماغ‘ جگر اور گردے ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ ہم آنکھوں سے دیکھ، کانوں سے سن، ہاتھوں سے چھو، ناک سے سونگھ اور منہ سے چکھ سکتے ہیں تو پھر ہم سب اللہ تعالیٰ کے فضل اس کے کرم کے قرض دار ہیں
اور ہمیں اس عظیم مہربانی پر
⬇️
اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
کیونکہ صحت وہ نعمت ہے جو اگر چھن جائے تو ہم پوری دنیا کے خزانے خرچ کر کے بھی یہ نعمت واپس نہیں لے سکتے
ہم اپنی ریڑھ کی ہڈی سیدھی نہیں کر سکتے.
یااللہ اے خالقِ کل کائنات ہم سب تیری عطاؤں پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں.
⊰✿❣✿⊱
دوسروں کیساتھ شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

11 Jul
صحت ہزار نعمت ہے

دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر
⬇️
آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے. اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ
⬇️
روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی
⬇️
Read 13 tweets
9 Jul
ریاست مدینہ کی طرف سے نئے نصاب تعلیم سنگل نیشنل کریکولم کے مطابق تیسری کلاس کے بچوں کی کتاب میں ملالہ یوسف زئی کو قومی ہیروز کے ساتھ پیش کر دیا گیا ھے جس نے کچھ دن پہلے ایک برطانوی میگزین ووگ کو انٹرویو میں برملا کہا "مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں۔ اگر آپ
⬇️
کو اپنی زندگی کا ساتھی چاہیے تو آپ شادی کے کاغذات پر دستخط کیوں کرتے ہیں، یہ ایک پارٹنرشپ کیوں نہیں ہو سکتی؟
یہ کون لوگ ہیں جو اپنی مرضی کی کتابیں چھاپ کر سکولوں کے سلیبس میں شامل کرتے ہیں کیا ان کتابوں کا کوئی نظام نہیں ہے کہ پہلے ان کتابوں کی چھان بین کی جائے پھر سلیبس میں
⬇️
شامل کی جائیں.
آئے روز ایسے کتابیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن پر سب سے پہلے معزز اساتذہ کرام کو ہی اعتراض ہوتا ہے
کیا ہمارے ہاں کوئی ایسا نظام بھی موجود ہے جو ایسی کتابوں کی روک تھام کرے جو کتابیں شرانگیزی والے مواد سے بھری ہوئی ہوں.
ملالہ کو مجھ سمیت 98‰ لوگ قومی ہیرو
⬇️
Read 5 tweets
8 Jul
ميرا اور میری اولاد کا ہیرو
ایک قیمتی تحریر

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا
قیصر مسلمانوں
⬇️
کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا کوئی جنگی قیدی ہو تو حاضر کیا جائے عبد اللہ بن حذافہ کو لاکر حاضر کیا گیا جن کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں تھی قیصر نے ان سے بات چیت شروع کی تو ان کی ذہانت سے حیران رہ گیا دونوں کے درمیان یہ مکالمہ ہوا:
⬇️
قیصر: نصرانیت قبول کر لے تجھے رہا کر دوں گا
عبد اللہ: نہیں قبول کروں گا
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت تجھے دے دوں گا
عبد اللہ: نہیں
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت دوں گا اور تجھے حکمرانی میں شریک کروں گا
عبد اللہ: نہیں، اللہ کی قسم اگر تم مجھے اپنی پوری مملکت، اپنے
⬇️
Read 17 tweets
8 Jul
میاں نواز شریف کے نا اہل قرار دیے جانے کی مختصر کہانی

جج: تم پر الزام ہے کہ بحیثیت وزیراعظم تم نے 50 ارب روپے کی کرپشن کی ہے
نوازشریف: آپ تحقیقات کرکے سچ سامنے لائیں میں ذمہ داری قبول کروں گا
ایک ماہ بعد
جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے ملکی سرمایہ لوٹ کر پانامہ میں آف شور کمپنیاں
⬇️
کمپنیاں بنائی ہوئی ہیں
نوازشریف: جناب اگر ثابت ہو جائے گا تو سزا کے لئے تیار ہوں
دو ماہ بعد
جج : تم پر الزام لگایا گیا ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے مال بنا کر لندن میں چار فلیٹس خریدے ہیں
نوازشریف : جج صاحب میں بھاگنے والوں میں سے نہیں آپ تحقیق کریں میں جوابدہ ہوں
⬇️
چار ماہ بعد
تم پر اب الزام ہے کہ تم نے ترقیاتی منصوبوں پر 10 ارب روپے کمیشن کھایا ہے
نوازشریف : جناب اگر ثابت ہو جائے تو میں سزا کے لئے تیار ہوں
سات ماہ بعد
جج : تم پر الزام ہے کہ 2007 میں تم سعودی عرب میں اپنے بیٹے کی فرم میں 10000 پر ملازمت کرتے تھے
نوازشریف: جی جناب یہ درست
⬇️
Read 5 tweets
7 Jul
ووٹ یا اسٹیبلشمنٹ
فیصلے کون کرتا ہے
😜
چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیئے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا جس
⬇️
گھر میں مرد کا راج ہوگا وہاں گھوڑا دیا جائے گا اور جس گھر میں عورت کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی دی جائیگی*

گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا گیا۔ پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے؛ گھر میں پردھان کون ہے؟ یعنی گھر کے
⬇️
فیصلے کون کرتا ہے. مرد بولا؛ میں،
گامے نے جواب دیا کہ جناب چوہدری ہوراں دے سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں اب صرف تین باقی ہیں؛
ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔
جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛ مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔ پاس بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے ⬇️
Read 6 tweets
6 Jul
ایک رات میں مسجد کی تعمیر کا دلچسپ واقعہ

لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے- تاریخ بتاتی ہے کہ انگریزوں کے دور میں اس مقام سے
⬇️ Image
ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا، ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی- معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر ہوگا جبکہ مسلمان یہاں
⬇️
مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا- یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا اور جس مسلمان کے پاس
⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(