صحت ہزار نعمت ہے

دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر
⬇️
آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے. اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ
⬇️
روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی
⬇️
نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے
⬇️
لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
ادرک (ginger juice)
اس خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے لیمن جوس
⬇️
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
اس میں موجود
⬇️
antioxidants، vitami
potassium خون کو صاف کرتے ہیں بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو اس طرح
⬇️
استعمال میں لائیں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4-ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمی آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائیں تو اسے ٹھنڈا کرلیں
اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں
روز اس دوا کے 3چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے ساری
⬇️
بلوکج ختم ہو جائیں گی یعنی شریانیں کھل جائینگی إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے وقت آپ گھر جارہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق
⬇️
سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں
⬇️
بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے جب تک
⬇️
مدد نہ ائے یہ عمل جاری رکھیں تاکہ دھڑکن نارمل ہوجائے زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہیں اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سکڑتا ہے جس سے خون سنچالن باقاعدگی سے چلتا ہے۔
تحریر شیئر کرکے دوسروں کو بھی آگاہی فراہم کریں۔ شکریہ
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

10 Jul
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا
یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
"صحت"
صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو
⬇️
صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی
ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے
ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے
ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ
⬇️
پیدا ہو جاتا ہے
ہماری انگلی کٹ جائے بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے
سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے۔ اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں
⬇️
Read 15 tweets
9 Jul
ریاست مدینہ کی طرف سے نئے نصاب تعلیم سنگل نیشنل کریکولم کے مطابق تیسری کلاس کے بچوں کی کتاب میں ملالہ یوسف زئی کو قومی ہیروز کے ساتھ پیش کر دیا گیا ھے جس نے کچھ دن پہلے ایک برطانوی میگزین ووگ کو انٹرویو میں برملا کہا "مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں۔ اگر آپ
⬇️
کو اپنی زندگی کا ساتھی چاہیے تو آپ شادی کے کاغذات پر دستخط کیوں کرتے ہیں، یہ ایک پارٹنرشپ کیوں نہیں ہو سکتی؟
یہ کون لوگ ہیں جو اپنی مرضی کی کتابیں چھاپ کر سکولوں کے سلیبس میں شامل کرتے ہیں کیا ان کتابوں کا کوئی نظام نہیں ہے کہ پہلے ان کتابوں کی چھان بین کی جائے پھر سلیبس میں
⬇️
شامل کی جائیں.
آئے روز ایسے کتابیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن پر سب سے پہلے معزز اساتذہ کرام کو ہی اعتراض ہوتا ہے
کیا ہمارے ہاں کوئی ایسا نظام بھی موجود ہے جو ایسی کتابوں کی روک تھام کرے جو کتابیں شرانگیزی والے مواد سے بھری ہوئی ہوں.
ملالہ کو مجھ سمیت 98‰ لوگ قومی ہیرو
⬇️
Read 5 tweets
8 Jul
ميرا اور میری اولاد کا ہیرو
ایک قیمتی تحریر

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا
قیصر مسلمانوں
⬇️
کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا کوئی جنگی قیدی ہو تو حاضر کیا جائے عبد اللہ بن حذافہ کو لاکر حاضر کیا گیا جن کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں تھی قیصر نے ان سے بات چیت شروع کی تو ان کی ذہانت سے حیران رہ گیا دونوں کے درمیان یہ مکالمہ ہوا:
⬇️
قیصر: نصرانیت قبول کر لے تجھے رہا کر دوں گا
عبد اللہ: نہیں قبول کروں گا
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت تجھے دے دوں گا
عبد اللہ: نہیں
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت دوں گا اور تجھے حکمرانی میں شریک کروں گا
عبد اللہ: نہیں، اللہ کی قسم اگر تم مجھے اپنی پوری مملکت، اپنے
⬇️
Read 17 tweets
8 Jul
میاں نواز شریف کے نا اہل قرار دیے جانے کی مختصر کہانی

جج: تم پر الزام ہے کہ بحیثیت وزیراعظم تم نے 50 ارب روپے کی کرپشن کی ہے
نوازشریف: آپ تحقیقات کرکے سچ سامنے لائیں میں ذمہ داری قبول کروں گا
ایک ماہ بعد
جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے ملکی سرمایہ لوٹ کر پانامہ میں آف شور کمپنیاں
⬇️
کمپنیاں بنائی ہوئی ہیں
نوازشریف: جناب اگر ثابت ہو جائے گا تو سزا کے لئے تیار ہوں
دو ماہ بعد
جج : تم پر الزام لگایا گیا ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کے ذریعے مال بنا کر لندن میں چار فلیٹس خریدے ہیں
نوازشریف : جج صاحب میں بھاگنے والوں میں سے نہیں آپ تحقیق کریں میں جوابدہ ہوں
⬇️
چار ماہ بعد
تم پر اب الزام ہے کہ تم نے ترقیاتی منصوبوں پر 10 ارب روپے کمیشن کھایا ہے
نوازشریف : جناب اگر ثابت ہو جائے تو میں سزا کے لئے تیار ہوں
سات ماہ بعد
جج : تم پر الزام ہے کہ 2007 میں تم سعودی عرب میں اپنے بیٹے کی فرم میں 10000 پر ملازمت کرتے تھے
نوازشریف: جی جناب یہ درست
⬇️
Read 5 tweets
7 Jul
ووٹ یا اسٹیبلشمنٹ
فیصلے کون کرتا ہے
😜
چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیئے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا جس
⬇️
گھر میں مرد کا راج ہوگا وہاں گھوڑا دیا جائے گا اور جس گھر میں عورت کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی دی جائیگی*

گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا گیا۔ پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے؛ گھر میں پردھان کون ہے؟ یعنی گھر کے
⬇️
فیصلے کون کرتا ہے. مرد بولا؛ میں،
گامے نے جواب دیا کہ جناب چوہدری ہوراں دے سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں اب صرف تین باقی ہیں؛
ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔
جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛ مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔ پاس بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے ⬇️
Read 6 tweets
6 Jul
ایک رات میں مسجد کی تعمیر کا دلچسپ واقعہ

لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے- تاریخ بتاتی ہے کہ انگریزوں کے دور میں اس مقام سے
⬇️ Image
ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا، ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی- معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر ہوگا جبکہ مسلمان یہاں
⬇️
مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا- یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا اور جس مسلمان کے پاس
⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(