پڑھیں اور شیئر کریں

طیب اردگاں کے بعد ایک اور صدر
تیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ برس ہے ۔
قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں
آذاد حیثیت سے صداارتی انتخاب میں حصہ لیا اور 77 فیصد ووٹ لے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا
#EidAdhaMubarak
#EidAlAdha2021
ان کو کسی سیاسی پارٹی کی حمایت حاصل نہیں تھی
دوسرے نمبر پر آنے والے ارب پتی نبیل القروی اربوں روپے انتخابی مہم میں جھونک کر بھی ہار گئے
ڈاکٹر قیس سعید نے چند ہزار روپے سے انتخابی مہم چلائی اور کامیابی حاصل کی ان کی انتخابی مہم میں نوجوان پیش پیش تھے اور ان کو پچیس صدارتی
امیدواروں میں سے کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا
انتخاب سے پہلے ایک ٹی وی مزاکرہ ہوا جس میں ان سے کچھ سوال و جواب دیکھیں
سوال۔۔۔۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
جواب۔۔۔۔۔ تعلقات بحالی کا لفظ ہی غلط ہے اس کے لیے صحیح لفظ غداری ہے جو بھی اس
سے تعلقات رکھے گا وہ غدار ہو گا
سوال۔۔۔۔ ہمارے ملک تیونس میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ ہے جس کو الغریبہ کہتے ہیں بہت سے یہودی اس کی زیارت کے لیے تیونس آتے ہیں ان کے بارے میں آپ کی پالیسی کیا ہو گی ؟؟
جواب ۔۔۔ہم یہودیوں کے حقوق کی حفاظت کریں گے لیکن اسرائیلی شہریوں کے ساتھ کوئی
رعایت نہیں ہو گی
سوال۔۔۔۔ یعنی وہ اسرائیلی پاسپورٹ پر تیونس نہیں آ سکتے؟
جواب۔۔۔ ہرگز نہیں اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ کوئی شخص تیونس میں داخل نہیں ہوسکتا ۔۔۔
سوال۔۔۔۔حیرت سے۔۔۔۔۔۔ یعنی کوئی اسرائیلی تیونس نہیں آ سکے گا
جواب ۔۔بالکل نہیں ۔۔۔ ہرگز نہیں جس ملک نے مسلمانوں کو ان کے
وطن سے نکال کر در بدر کر دیا ہے میں ان کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا ۔
سوال۔۔۔ پانچ سیکنڈ رہ گئے ہیں آپ کوئی خاص بات کہنا چاہتے ہیں
جواب۔۔۔۔۔ میں یہ ہی کہوں گا اسرائل سے تعلقات غداری ہے
یہ یاد رہے اس وقت پوری عرب دنیا میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی دوڑ
لگی ہوئی ہے اور یہ موقف اختیار کرنا معمولی بات نہیں
انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ان کا سب سے بڑا مخالف امیدوار نبیل القروی کرپشن کے الزام میں گرفتار تھا اس وجہ سے قیس سعید نے بھی اپنی انتخابی یہ کہہ کر روک دی کہ میرا مخالف مہم نہیں چلا سکتا تو مجھے بھی نہیں چلانی چاہیے ۔ ووٹنگ سے
چند روز قبل نبیل کے رہا ہونے پر انتخابی مہم شروع کر دی
نو منتخب صدر کی اہلیہ ایک جج ہیں۔ صدر نے حلف اٹھانے کے فورا" بعد اپنی اہلیہ کو بغیر تنخواہ کے پانچ سال کے لیے چھٹی دے دی ہے تا کہ ان کے فیصلوں سے جانبداری کا تاثر نہ ابھرے
ماضی میں تیونس میں عجیب و غریب صدر رہے ہیں ۔ سابق
صدر حبیب ابو رقیبہ نے موسم گرما کے روزے ساقط کرنے کا اعلان کیا تھا ایک اور صدر نے قرآن کے قانون وراثت میں ترمیم کر کے عورت اور مرد کا حصہ برابر برابر کر دیا تھا ایک اور صدر داڑھی اور حجاب کے خلاف جنگ کرتے رہے
موجودہ صدر نے اعلان کر دیا ہے کہ قرآن کے احکامات حتمی اور ابدی ہیں
اور ان میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکتی
عرب دنیا میں اس قسم کا حکمران غنیمت ہے ۔ صدر کی اپنی کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے لیکن ایک بڑی اسلامی پارٹی تحریک نہضت نے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اس پارٹی کو الیکشن میں سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں اور امید ہے وہ حکومت بنانے میں
کامیاب ہو جائے گی ویسے تیونس میں صدارتی نظام ہے
ضرور شیئر کریں
نقل شد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🅽🅰🆅🅴🅴🅳

🅽🅰🆅🅴🅴🅳 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @naveed_matrix

22 Jul
قربانی !!!
دنیا میں 2008 - 2009 میں ایک مالیاتی بحران آیا, پوری دنیا, اور گلف کی امیر ترین ریاستیں بھی اس سے شدید متاثر ہوئیں. ایسے میں آسٹریلوی ماہرین اقتصادیات نے اس بحران کے آسٹریلیا میں
#Eid
#Pakistan
#عيد_الأضحى_المبارك
#عيد_اضحى_مبارك
پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لئے حکومت کو ایک انوکھی تجویز دی جسکے مطابق آسٹریلوی حکومت نے مئی 2009 میں ہر اپنے ایسے آسٹریلوی شہری کو جس کی سالانہ آمدنی ایک لاکھ ڈالر سے کم تھی 900$ کے چیک دئے, یہ اس وقت کی کرنسی ویلو میں تقریبا 70 سے اسی ہزار پاکستانی روپے بنتے تھے.
اس رقم
کے وصول کرنے والے ہر شہری سے بس اتنی گزارش کی گئی تھی کہ وہ اس رقم کو محفوظ نا کریں بلکہ اسے اپنی ضروریات زندگی کی ایسی چیزیں خریدنے میں استعمال کریں جو آسٹریلیا میں تیار کی جاتی ہیں. اس پورے عمل میں آسٹریلوی حکومت نے 42 بلین ڈالر کی رقم اپنے شہریوں میں تقسیم کی۔ آسٹریلوی
Read 14 tweets
22 Jun 20
پریشانی کی دنوں میں چہرے پر مسکراہٹ بکھرنے والی ایک تحریر۔

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:
مائی ریشماں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟
مائی ریشماں: ہاں قدوس۔
میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال
کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں تھکتے۔ تم نے سپر مارکیٹ والے کے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے - شراب پیتے ہو ، جوا بھی کھیلتے ہو اور تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔ ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(