تحریک انصاف حکومت نے منشور میں عوام سے اہم وعدے کیئے تھے، آئیں ساتھ مل کر ایک عام پاکستانی کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اب تک تین سالہ دور اقتدار میں ان میں سے کن وعدوں کی تکمیل ہوچکی، کن پر کام جاری ہے، اور کون سے وعدے مجموئی اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے آگے نہی بڑھ سکے.
تعلیم (یکساں تعلیی نصاب): سر فہرست اور اہم اقدام، @Shafqat_Mahmood صاحب کی سربراہی میں صوبوں اور متعلقہ شخصیات کے ساتھ مل کر اس پر کام شروع ہوا اور آج تین سال بعد صوبہ پنجاب سے اس کا آغاز ہوگیا ہے جو اگلے مرحلے میں پختونخواں میں عمل درامد ہوگا. تفصیل کے لیئے تھریڈ منسلک ہے:
صحت (انصاف کارڈ): پچھلی صوبائی حکومت میں پی ٹی آئی نے اس کا پختونخواں کامیاب آغاز کیا، اس دور حکومت میں تمام صوبے کے افراد کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دے کر تاریخ رقم کی. وفاق اور پنجاب دسمبر تک تمام عوام کو یہ سہولت دینے جارہے ہیں. اسکے بعد گلگت، بلوچستان اور کشمیر میں آغاز ہوگا.
ٹیکس ریونیو: معاشی مشکلات، ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنا، کاروباری معملات میں سختیاں، کورونا وباہ اور کرنسی کے نیچے جانے کے باوجود تحریک انصاف حکومت نے اب تک ریکارڈ کلیکشن کی اور مسلسل اضافہ جاری ہے. وزیرآعظم کے ٹوئیٹس کے اسکرین شاٹ منسلک ہیں - اور تفصیل @FBRSpokesperson
کرپشن: تحریک انصاف نے ہمیشہ کرپشن کے خاتمے کیلئے جہاد کیا ہے. حکومت کے تین سال میں کوئی کرپشن اسکینڈل نہی آیا کیونکہ لیڈرشپ ایماندار ہے. نیب نے دو سال میں ریکارڈ 487 ارب کی ریکوری کی. ڈان اخبار لنک dawn.com/news/1599533
سرمایہ کاری (انویسٹمنٹ): حکومت نے پہلے تین سال ریفامرز پر توجہ رکھی، انویسٹمنٹ لانے کے لیئے ساگار ماحول لازم ہے، روٹین سرمایہ کاری کے علاوہ نئے پلانٹس اور کارخانے لگے،مشینری آئی، اور اب ریکارڈ سرمایہ متوقع ہے، حکومت بڑے گروپس کے ساتھ معاہدے کرچکی ہے، صنعت اور زراعت میں ترقی ہوگی.
ٹیکنیکل ایجوکیشن: وفاق اور صوبائی ادارے ایک محدود سطح تک ٹیکنیکل ایجوکیشن کے لیئے کام کرتے رہے ہیں مگر اب وفاق 9 اگست کو بڑے پیمانے پر فنی و تیکنیکی تعلیم و تربیت منصوبوں کا اجراء کر رہی ہے، وفاقی حکومت ہر خاندان میں سے 1 فرد کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دے گی، google.ae/amp/s/www.boln…
اپنا گھر اسلیم: حکومت نے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی nphp.com.pk قائم کی تاکہ پیچیدگیاں ختم کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے گھر کی سہولت مہیا کریں. اس پر بہت کام ہوچکا جس پر تفصیلی تھریڈ الگ سے بن سکتی ہے. naphda.gov.pk
سیاحت: اس شعبے کو وزیر آعظم کی خصوصی دلچسپی حاصل ہے مگر کورونا کی وجہ سے جس طرح سرمایہ کاری میں خاطر خواں کامیابی نہی ہوئی ایسے ہی سیاحت پر صوبوں نے کام کیا مگر مذید تیزی سے اور زیادہ کام کی ضرورت ہے. اپ ڈیٹ کے لیئے tourism.gov.pk اور تجاویز: tribune.com.pk/story/2311130/…:
زراعت ہنگامی حالت: پچھلا مالی سال زراعت کے شعبے میں کامیاب ترین سال تھا جس میں ریکارڈ پروڈکشن کے ساتھ کسانوں کو بہترین منافع ملا. وزیر آعظم سے ملاقات میں زراعت کی لیڈرشپ نے اطمینان کا اظہار کیا. DAWN.COMdawn.com/news/1628350
مضبوط فیڈریشن: تحریک انصاف وفاقی حکومت نے اپنے مخالف آئنی سندھ حکومت کا ہمیشہ احترام کیا، مشترکہ مفادات کونسل ipc.gov.pk کے اجلاس ہوئے. فنڈز کے علاوہ تمام صوبوں کے ساتھ برابری کا سلوک رکھا. فاٹا کو پختونخواں میں ضم کیا. بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیئے حکومت کی مدد.
بلدیاتی حکومت: پختونخواں حکومت پچھلے دور اقتدار میں بلدیاتی حکومت اور اختیارات کو نچلی سطح تک لے کر گئی، پزیرائی حاصل کی. پنجاب اور دیگر صوبوں میں قانونی پیچیدگیاں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی لمیٹیشن پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر ہے، قانون سازی مکمل ہونے کے بعد جلد متوقع ہے.
ماحولیاتی ہنگامی حالات: بہتر ماحولیات پر حکومت نے جھنڈے گاڑے ہیں. اس پر بھی تفصیلی تھریڈ لکھی جاسکتی ہے. پنجاب میں سو فیصد بَھٹوں کو زک زیک ٹیکنالوجی پہ منتقل کر دیا گیا ہے، صوبوں اور وفاق نے دس ارب درختوں کے ٹارگٹ کےلیئے شجرکاری کی اور جاری ہے . تفصیل @Plant4Pak@aminattock
جوڈیشل نظام: دو تہائی اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے جوڈیشل ریفارمز میں مشکلات ہیں، باقی سول ریفامرز اور سوشل ایشوز پر حکومت اداروں کے ساتھ مل کر جو کوشش کرسکتی تھی اس کی قانون سازی کی. حکومت الیکشن ریفامرز کے بعد جوڈیشل ریفامرز لانے کی کوشش کرے گی. google.ae/amp/s/urdu.geo…
خواتین کے حقوق: وزارت قانون نے وراثت میں حقوق خصوصاً خواتین کے حوالے سے اور دیگر قانون سازی کی ہے. خصوصی عدالتیں، sexual abuse اور violence against women کے حوالے سے وزیرآعظم نے وزارت قانون کی خصوصی ہدایات دیں. nation.com.pk/23-Jun-2021/pm…
FBR launches simplified wizard for income tax return filing to help taxpayer to proceed step by step utilizing interactive questions for return filing, even familiarizing the taxpayer with various issues related to tax & giving the best possible experience to file IT Return.
Following are the steps to login/Sign-In Tax Asaan mobile application:
Click on the hamburger button provided on the top right corner of the home screen to view the main menu. Application will load a left panel with list of all available features along with the option to sign-in
Tap on “Sign in” option from the left panel to navigate to the Sign in screen as shown below:
شبر زیدی صاحب استاد ہیں - مارکیٹ کے سارے راز جانتے ہیں، کیسے ٹیکس چوری ہوتا ہے اور کیسے انڈر انؤاسنگ ہوتی ہے. بجٹ میں چند ایسی تبدیلی لائیں ہیں کہ انڈر انؤاسنگ پر امپورٹ کرکے مارکیٹ میں بیچنا تقریباً کرنا ناممکن ہوجائیگا. جیسے:
۱۔ امپورٹر مال ریلیز کرانے سے پہلے اپنے مارکیٹ ریٹیل پرائس ڈیکلیئر کرے گا، وہ ریٹیل پرائز پروڈکٹ کے ڈبے پر آویزاں ہونگے. اسی طرح امپوٹر سے سیلز ٹیکس ریٹیل پرائز پر لیا جائیگا. مطلب پہلے امپورٹ ویلیو پر ڈیوٹی لگانے کے بعد سیلز ٹیکس لگتا تھا جو اب آخری پرائز مطلب جس پر ریٹیل ہوگا.
مطلب: کاسٹ +?امپوٹر مارجن + ڈیلزز/ریٹیلر مارجن = ویلیو .... جو پیسے انہوں نے آخر میں ریٹیلر سے لینے تھے وہ امپورٹ اسٹیج پر ہی لے لیں گے. امپوٹرز ناخوش ہونگے مگر بہترین فیصلہ ہے. کچھ پیچیدگیاں ضرور ہیں، جیسے انپٹ اور آؤٹ پٹ ٹیکس کا فرق آئیگا.