تحفظ ختم نبوت کا کام

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#LastProphetMuhammadﷺ
اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔

فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔
اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ

1 ۔ قادیانی ارتدادپھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اوراپنے کفریہ عقائد پر
مبنی لٹریچر کثیر تعداد میں چھپوا کر پوری دنیا میں تقسیم کر رہے ہیں۔ شیزان فیکٹری اور دیگر قادیانی کاروباری ادارے اپنی مصنوعات کی فروخت سے کروڑوں روپے سالانہ قادیانی جماعت کو فنڈ دیتے ہیں ۔جو مسلمانوں سے کما کرانہی کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا ان کی
تمام تر مصنوعات اور اداروں کا مکمل با ئیکاٹ کرنا ہر عا شق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دینی وملی فریضہ ہے۔

2 ۔ 1974ء کو پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا ۔ 1984ء کو حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو شعار اسلام
استعمال کرنے ،اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے اور قادیانیت کی تبلیغ کرنے سے روک دیا ۔اگر کوئی قادیانی ایسا کرتا نظر آئے تو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298/C کے تحت ثبوت اور معززین علاقہ کے ہمراہ تھانہ میں جا کر ان کے خلاف مقدمہ درج کروائیں یہ آپ کا قانونی اور مذہبی فریضہ ہے ۔
3 ۔ مرزا قادیانی خود محمد رسول اللہ ہونے کا دعویدار ہے ،اس طرح وہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میںبدترین توہین کامرتکب ہوا ہے لہٰذا مرزا قادیانی کو ماننے والے خطرناک گروہ کی تبلیغی سرگرمیوںپر نظر رکھیں۔ان کی ارتدادی سرگرمیوں کو روک کر ہی مسلمان
،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں۔

4 ۔ قادیانی سوال کرتے ہیں کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں،نماز پڑھتے ہیں، حج کرتے ہیں پھر بھی یہ مولوی لوگ ہمیں کافر کیوں کہتے ہیں؟یہ قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی کافر ہوکر بھی ہم سب مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔
مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ’’ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا۔ وہ مسلمان نہیں ہے ‘‘۔ قادیانی کہتے ہیں کہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کا دھوکہ ہے۔قادیانی خاتم النبیین سے افضل نبی مراد لیتے ہیں ،
آخری نبی معنی مراد نہیں لیتے ہیں،خاتم کے معنی افضل دنیا کی کسی ڈکشنری میں نہیں۔قادیانی مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ آپ استخارہ کر کے دیکھ لو ہم صحیح ہیں ۔یہ بھی قادیانیوں کادھوکہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے فرمایاکہ ’’مدعی نبوت سے دلیل طلب کرنے والا بھی کافر ہو جاتا ہے‘‘۔
ایسے سوالات اور قادیانیوں کے دجل و فریب کے جوابات حاصل کرنے کے لئے آپ مرکز سراجیہ میں رابطہ کریں۔

5۔ علماء کرام پر یہ فریضہ عائد ہوتا ہے کہ وہ مہینے میںکم از کم ایک خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے واضح کرتے ہوئے مسلمانوں کی ذہن سازی کریں
تاکہ بے خبر مسلمان قادیانیوںکی ارتدادی چالوں سے محفوظ رہ سکیں۔

6 ۔ انٹرنیٹ والے حضرات سے درخواست ہے کہ وہ ویب سائٹ endofprophethood.com مستقل وزٹ کرتے رہیں ۔خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں۔یہ آپ کا دینی فریضہ ہے۔
7 ۔ عقیدہ ختم نبوت اور ردقادیانیت پر مشتمل لٹریچر مرکز سراجیہ سے مفت حاصل کرنے کے لئے خط لکھیں،فون کریں یا خود تشریف لائیں اور اس موضوع پر جامع سی ڈیز(CDs)بھی دستیاب ہیں۔

8 ۔ قادیانیوںکی اصل کتابوں سے حوالہ جات کی تصدیق کے لئے مرکز سراجیہ سے رابطہ فرمائیں اور حوالہ جات کی
قادیانیوںکی اصل کتابوں سے لی گئی فوٹو کاپی بھی منگوا سکتے ہیں۔

9 ۔ اپنے مسلمان ساتھیوں کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ کریں اور قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔ان کو اپنی کسی مجلس یاکسی پروگرام ،شادی بیاہ ،خوشی غمی کی تقریبات،جنازہ وغیرہ میں برداشت نہ کریں۔اور ہر سطح پر ان کا
مقابلہ کریں۔

اسلامیان عالم ہمت کریں آگے بڑھیں، منزل قریب ہے، رحمت حق انتظار کررہی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مژدہ جاں فزاملنے والا ہے۔ اللہ رب العزت ہماری ان حقیر محنتوں کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرماکر اپنی رضا کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iamkhadim786

4 Aug
چودھری ظفر اللہ قادیانی

چودھری ظفراللہ خاں مشہور و معروف سیاست دان، قادیانیت کا ستون اور مثالی انگریز نواز تھے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
وہ برٹش سامراج کی غلامانہ خدمات اور ان کے خود کاشتہ پودے (قادیانی مذہب) کے سرگرم رکن ہونے کے باعث دنیوی ترقی کی منازل بہت تیزی سے طے کرتے چلے گئے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں، خاص طور پر قادیانی حضرات تو ان کی بظاہر شاندار زندگی اور بڑے عہدوں پر تعیناتی کو قادیانی مذہب کی حقانیت پر
دلیل قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سر ظفر اللہ کی بظاہر شاندار زندگی اندر سے باکل کھوکھلی اور عبرتناک تھی۔ ان کو ساری عمر گھریلو سکون نصیب نہ ہوا۔ ا اس کا حال قارئین درج ذیل سطور میں پڑھیں گے۔

سر ظفراللہ 1893ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرزا غلام احمد سے
Read 71 tweets
5 Jul
ملک غلام محمد ۔۔۔۔ کی قادیانیت نوازی اور اس کا انجام۔

کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
ملک غلام محمد (سابق گورنر جنرل) کی قبر آج بھی گورا قبرستان میں موجود ہے، جو کراچی میں عیسائیوں کا مشہور قبرستان ہے، ہوا کچھ یوں کہ یہ سابق گورنر جنرل 12 ستمبر 1956 کو لقوا، بلڈ پریشر اور فالج کا یہ مریض اکسٹھ سال کی عمر میں لاہور میں مرا ، اس کی وصیت تھی ، کہ مرنے کے بعد اسے
سعودی عرب میں دفن کیا جائے، لہذا لاہور سے کراچی لاکر اس کی لاش کو امانتاً کراچی کے گورا قبرستان میں دفن کر دیا گیا، پھر کچھ عرصہ بعد اس شخص کی وصیت کے مطابق اس کی لاش کو سعودی عرب منتقل کرنے کے لئے، ایک فوجی کیپٹن، ایک ڈاکٹر، کچھ پولیس اہلکار ، دو گورکن ، اور اس کے قریبی رشتے
Read 11 tweets
3 Jul
*مرزا قادیانی کے قرآن و احادیث پر جھوٹ*
✍🏻بنت اشرف
📘ماخوذ مطالعہ قادیانیت
*--------قسط نمبر٢٠--------*
*جھوٹ نمبر25*
#searchthetrut
@SearchTheTruth5
#trueislam
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau Image
*ہمارے پیغمبر خدا کے ہاں 12 لڑکیاں ہیدا ہوئیں آپ نے کبھی نہ کہا کہ لڑکا کیوں نہ ہوا*۔
قادیانی اخبار الحکم، 17 (جولائی1903ء صفحہ16/ملفوظات، جلد 3 صفحہ372)
مرزا قادیانی کا یہ جھوٹ اسکی جہالت اور جھوٹ کا مرکب ہے، جسے یہ تک پتا نہیں تھا کہ آنحضرت ﷺ کی بیٹیاں کتنی تھیں۔
جبکہ وہ
اپنے آپ کو نعوذ بااللہ ظلی، بروزی محمد کہتے ہوئے بھی نہیں شرماتا تھا۔
مرزا قادیانی تو دنیا سے چلا گیا اس کی جماعت آج یہ عذر پیش کرتی ہے کہ یہ ہمارے حضرت جی کا ایک وعظ تھا جو عورتوں میں تھا اور نقل کرنے والا کمرے سے باہر تھا بچوں کا شور بھی تھا اس لئے یہ غلطی وعظ نقل کرنے والے
Read 6 tweets
12 Apr
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب "بیت الخلا" کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں:

(یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔

ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے۔
1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔

2: رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔
4: بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکتا نہ رہنے دیجیے۔ محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے، اس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے۔

5: میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ
Read 10 tweets
10 Apr
@BawaSohail
*بنوری ٹاؤن کی سات منٹ کی اذان فجر*

مولانا سہیل باوا صاحب کی *بنوری ٹاؤن کی ڈائری* پڑھ کے میری یادوں کے دریچوں میں بھی ایک یاد جھلملانے لگتی ہے
آیئے میں وہ آپ سب سے شیئر کرتی ہوں

میری والدہ محترمہ کو جب اپنے میکہ یعنی کراچی آنا ہوتا تھا تو اُنکی دعاؤں میں ایک دعا
کا اِضافہ ہو جاتا تھا
کہ
*"اے اللّه مجھے نیو ٹاؤن کی اذان سنا دے"*
اس دعا کے تھوڑے دنوں بعد ہی امّی کراچی چلی جاتی تھیں
اور امّی کے بچوں کا یعنی ہمارا *یقین دعا پر مضبوط سے مضبوط تر ہو جاتا تھا* الحمد لللہ
اور بنوری ٹاؤن کی اذان سننے کا شوق اور بڑھ جاتا تھا
امّی جب واپس آتی
تھیں تو بنوری ٹاؤن کی *فجر کی اذان کی کیسٹ* امّی کے ساتھ ہوتی تھی
*سات منٹ کی وہ پُر کیف اذان فجر*
اتنی مسحور ہوتی تھی کہ جاگنے کے لئے الارم کی ضرورت نہیں پڑتی تھی اور ہم سب بہن بھائ وہ اذان بہت شوق سے سنتے تھے
اُس وقت ان مؤذن کا نام معلوم نہ تھا
لیکن اب جب معلوم ہوا کہ وہ
Read 6 tweets
19 Nov 20
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃاللہ علیہ پرختم نبوت کے منکر ہونے کا الزام اور اس کی حقیقت ....
================================
(حافظ عبيدالله)
جماعت مرزائیہ جس طرح قرآن وحدیث اور دوسرے بزرگان وصوفیاء کرام کی عبارات میں تحریف معنوی
کرکے اپنی خود ساختہ نبوت ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے ، ایسے ہی حضرت مولانامحمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک کتاب ’’تحذیر الناس ‘‘ کے مختلف مقامات سے ناتمام عبارات ماقبل ومابعد کے الفاظ حذف کرکے پیش کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ مولانا بھی اجراء نبوت کے قائل تھے حالانکہ مولانا
اپنی اسی کتاب میں منکر ختم نبوت کو کافر ومرتد کہتے ہیں لیکن افسوس یہ ہے کہ مرزائیوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کا ایک گروہ بھی دانستہ یا نادانستہ اس بات پر مصر ہے کہ حضرت مولانا نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ اجراء نبوت کے قائل ہیں اور قادیانیوں نے انہی کی عبارات کو دلیل بناکر مرزا قادیانی کی
Read 56 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(