ڈاکٹر عائض القرنی صاحب "بیت الخلا" کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں:

(یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔

ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے۔
1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔

2: رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔
4: بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکتا نہ رہنے دیجیے۔ محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے، اس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے۔

5: میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ
بیت الخلا سے باہر کسی ٹوکری میں رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

6: بیت الخلا میں کبھی بھی عطورات نہ رکھیے اور نہ ہی اس میں خوش بو وغیرہ کا استعمال کیجیے۔

7: بیت الخلا میں جا کر روتے ہوئے ہر نوجوان لڑکی یا لڑکے کو نصیحت ہو کہ آئندہ کبھی بھی اور کسی بھی حال میں بیت الخلا میں کھڑے
ہو کر ایسی حرکت یا گفتگو نہ کرنا۔

* بیت الخلا میں جا کر رونا آپ کی طرف سے شیاطین کو کھلی دعوت ہوتی ہے کہ آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا آپ کے جسم کو پکڑ میں لے لیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسا کرنے سے رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے، زندگی میں مشکلات بڑھتی ہیں، بلا سبب غم اور
افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور تشنج یا مرگی تک ہو سکتی ہے۔

* ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولیے اور گھر میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت (ریکارڈنگ) چلائیے۔ آپ کو بذات خود اپنے اندر اور اپنے گھر والوں میں نفسیاتی بہتری محسوس ہوگی۔ گھر سے شیاطین اور جراثیم کو بھگانے کے لیے
آقا کریم علیہ السلام کے فرمان کے مطابق کلونجی کی دھونی دیجیے۔

* گھر میں کلونجی یا بخور کی دھونی ایسے وقت نہ دیجیے، جب گھر کی کھڑکیاں بند ہوں۔

* گھر میں بہت زیادہ شیشے نہ لٹکائیے۔ اور اگر مقصود ہو تو داخلی دروازے کے آس پاس لٹکائیے۔

* گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھیے، جہاں سے ابھی
ابھی کوئی اُٹھ کر گیا ہو۔

* جاگنے پر لمبی لمبی سانس لیجیے اور اٹھتے ہوئے بسم اللہ پڑھیے۔

* رات میں سونے کا ایک مستقل وقت مقرر کر لیجیے۔ اور سونے سے پہلے سورۃ الملک کی تلاوت کو کبھی ترک نہ کیجیے۔ (مبارک ہو ان کو، جنہیں اس سورت کو سونے سے پہلے پڑھنے کی عادت ہے۔
یہ سورۃ ان کے لیے عذاب قبر سے نجات کا سبب بنے گی)۔

* نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت سے آپ اور جنت کے درمیان میں صرف موت کا حائل ہونا باقی رہتا ہے۔

* آپ کو جن لوگوں سے پیار ہے، انہیں یہ پیغام بھیجیے۔ نیکی کی طرف توجہ دلانے والا نیکی کرنے والے جیسا اجر پاتا ہے۔
ڈاکٹر شيخ عائض القرني

*****
جناب Muhammad Saleem کی وال سے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iamkhadim786

10 Apr
@BawaSohail
*بنوری ٹاؤن کی سات منٹ کی اذان فجر*

مولانا سہیل باوا صاحب کی *بنوری ٹاؤن کی ڈائری* پڑھ کے میری یادوں کے دریچوں میں بھی ایک یاد جھلملانے لگتی ہے
آیئے میں وہ آپ سب سے شیئر کرتی ہوں

میری والدہ محترمہ کو جب اپنے میکہ یعنی کراچی آنا ہوتا تھا تو اُنکی دعاؤں میں ایک دعا
کا اِضافہ ہو جاتا تھا
کہ
*"اے اللّه مجھے نیو ٹاؤن کی اذان سنا دے"*
اس دعا کے تھوڑے دنوں بعد ہی امّی کراچی چلی جاتی تھیں
اور امّی کے بچوں کا یعنی ہمارا *یقین دعا پر مضبوط سے مضبوط تر ہو جاتا تھا* الحمد لللہ
اور بنوری ٹاؤن کی اذان سننے کا شوق اور بڑھ جاتا تھا
امّی جب واپس آتی
تھیں تو بنوری ٹاؤن کی *فجر کی اذان کی کیسٹ* امّی کے ساتھ ہوتی تھی
*سات منٹ کی وہ پُر کیف اذان فجر*
اتنی مسحور ہوتی تھی کہ جاگنے کے لئے الارم کی ضرورت نہیں پڑتی تھی اور ہم سب بہن بھائ وہ اذان بہت شوق سے سنتے تھے
اُس وقت ان مؤذن کا نام معلوم نہ تھا
لیکن اب جب معلوم ہوا کہ وہ
Read 6 tweets
19 Nov 20
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃاللہ علیہ پرختم نبوت کے منکر ہونے کا الزام اور اس کی حقیقت ....
================================
(حافظ عبيدالله)
جماعت مرزائیہ جس طرح قرآن وحدیث اور دوسرے بزرگان وصوفیاء کرام کی عبارات میں تحریف معنوی
کرکے اپنی خود ساختہ نبوت ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے ، ایسے ہی حضرت مولانامحمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک کتاب ’’تحذیر الناس ‘‘ کے مختلف مقامات سے ناتمام عبارات ماقبل ومابعد کے الفاظ حذف کرکے پیش کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ مولانا بھی اجراء نبوت کے قائل تھے حالانکہ مولانا
اپنی اسی کتاب میں منکر ختم نبوت کو کافر ومرتد کہتے ہیں لیکن افسوس یہ ہے کہ مرزائیوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کا ایک گروہ بھی دانستہ یا نادانستہ اس بات پر مصر ہے کہ حضرت مولانا نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ اجراء نبوت کے قائل ہیں اور قادیانیوں نے انہی کی عبارات کو دلیل بناکر مرزا قادیانی کی
Read 56 tweets
19 Nov 20
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5

عنوان :_ وفات النبی کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام کے زندہ آسمان پر اٹھائے جانے اور نبی کریم علیہ السلام کی وفات پر اجماع صحابہ۔۔۔۔
از ۔عبدالحکیم نعمانی ۔
قادیانی حضرات متنبی قادیاں آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی کتاب روحانی خزائن جلد 15 ص 581 پر خطبہ صدیقی میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یہ الفاظ لکھے ہیں کہ عمر فرما رہے تھے کہ
وانما رفع الی السماء کما رفع عیسی ابن مریم الخ
ترجمہ از مرزا قادیانی بلکہ وہ آسمان پر
اٹھائے گئے ہیں جیسا عیسی ابن مریم اٹھائے گئے
قادیانی حضرات! حضرت عمرؓ نے حضرت عیسی کیلئے رفع الی السماء کا لفظ بولا اسکی تردید کہیں بھی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منقول نہیں ہاں حضرت ابوبکر صدیق نے ان محمدا قد مات فرماکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رفع الی السماء
Read 17 tweets
17 Nov 20
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مرزا قادیانی کی کتابیں اور مرزائیت کی مشکلات
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
تیسرا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں علمی اور دلائل سے پر ہیں، تو پھر کیا وجہ ہے کہ جب علمائے کرام مرزا قادیانی کی کتابوں سے قرآن و حدیث کے خلاف
باتیں بتاتے ہیں ، تو قادیانی مربی ان باتوں کی من مانی تاویلات کرتے نظر آتے ہیں، اور وہ بھی ایسی تاویلات جن کو خود مرزا قادیانی کی کتابوں سے کچھ تعلق نہیں ہوتا۔
چوتھا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں پڑھنا قادیانیت کے یہاں اس قدر اہم اور ایمانی مسلہ ہے،
تو ہمارا سوال ہے،کہ قادیانیوں کے موجودہ خلیفہ مرزا مسرور احمد نے اب تک کتنی بار مرزا قادیانی کی کتابوں کو پڑھا ہے۔؟ قطع نظر اس سے کہ مرزا مسرور احمد کو قرآن کریم کی تلاوت تک صحیح طور پر کرنی نہیں آتی۔
واٹس ایپ گروپوں میں اکثر قادیانی/ مرزائی یہ کہتے ہوئے ملتے ہیں،
Read 12 tweets
16 Nov 20
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
،
🌹مولانا قازی مظہر حسین رحمۃ اللہ علیہ💠
*
جناب انجم نیازی اپنی کتاب "" ایک تنہا آدمی"" میں لکھتے ہیں. ایک دن میں ایس ڈی ایم اے صاحب کے پاس بیٹھا تھا پولیس والوں کے چہرے اترے ہوئے تھے اور گھبراہٹ سے ادھر ادھر بھاگ
رہے تھے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ چکوال میں پاکستان احمدیہ کانفرنس کا انعقاد ہونا ہے مصیبت اس بات کی پڑی تھی کہ ان دنوں ایم احمد، ایوب خان کا دست راست تھا اس کی وجہ سے مرزائیت پورے عروج پر تھی اور حکومت کی ساری مشینری ان کے اشاروں پر چلتی تھی.
میں نے گھبراہٹ کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ قاضی مظہر حسین نے الٹی میٹم دے رکھا ہے کہ یہ جلسہ ان کی لاش پر ہوگا میں نے کہا کیا ایک مولوی کے خوف سے اس قدر سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے؟ جواب ملا ایسا عام مولوی نہیں جس کے لیے ایک اے. ایس. آی کافی ہو
Read 18 tweets
16 Nov 20
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا ایمان ہے ۔
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا عقیدہ ہے
⚖️ قرآن کریم کا حوالہ دینے میں علمی امانت و دیانت کا پہلو
⛔ ۔ یا علمی خیانت ؟
📓۔ دور حاضر کے ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کے حوالے سے۔۔۔۔۔
ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کا پانچواں ایڈیشن انکے ادارہ المورد نے2019 میں شائع کیا ہے
جس کے دیباچے میں بی اے پاس میڈیا اسکالر لکھتے ہیں :
کہ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے
اس کتاب مقامات کے صفحہ 178 پر ان کا ایک مضمون بعنوان
ہماری دعوت ہے
جو انہوں نے 2012 میں لکھا
اس میں صفحہ179 کی سطر نمبر 5️⃣ سے ایک پیراگراف شروع ہوکر تیرھویں ستر میں مکمل ہوتا ہے
پیرا گراف کے اخر میں نمبر 2️⃣ کا نشان لگا کر حاشیے میں سورۃ الاعلی کی آیت 14 تا 17 کا حوالہ دیا گیا ہے
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!