#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
تلسی اور نیازبو مین فرق ۔
بہت سارے لوگوں کو تلسی اور نیازبو میں کیا فرق ہے یے نہیں پتااورجاننا چاہتے ہیں خاص کر کے نئے باغبان ۔تو وہ اس پوسٹ کےذریعے فرق جان سکتے ہیں ۔دونوں کے پتےاور بیج ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اور خوشبو بھی ۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
تلسی کے پتے چھوٹے اور نیازبو کےتھوڑا بڑے ہوتے ہیں ۔اورایسے ہی تلسی کے بیج چھوٹے اور نیازبوکےتھوڑابڑے ہوتے ہیں ۔بیجوں کا رنگ بھی الگ الگ ہوتا ہے نیازبو کےکالےاور تلسی کےبیج بھورے رنگ کےہوتے ہیں تلسی اڑتے کیڑوں کو بہت مائل کرتی ہے اپنی طرف ۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
خاص کر کے Fruit Fly کو . اور Fruit fly آپکے پھلدار درختوں پر لگے پھل کو متاثر کر سکتے ہیں ۔تلسی اور نیازبو شہد کی مکھیوں کو بھی اپنی طرف مائل کرتے ہیں ۔اور تلسی اور نیازبو کو یونانی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
۔۔تلسی کے پتوں کو انڈیا میں بہت استعمال کیا جاتا ہے خاص کر کے کھانوں اور ہندوئوں کی مزہبی رسموں میں ۔۔تلسی کی 4 اقسام ہوتی ہیں ۔اور نیازبو کے بیجوں کو دنیا بھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
پاکستان میں نیازبو کے بیج تخم بالنگا کے نام سے فروخت ہوتے ہیں ۔حلانکہ تخم بالنگا الگ چیز ہے ۔تلسی اور نیازبو دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔دونوں Basil کی اقسام ہیں ۔اور Basil کی سیکڑوں اقسام دنیا بھر میں پائی جاتی ہیں ۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#آؤ_شجرکاری_کریں
ٹماٹر خشک کرنا اور پاؤڈر بنانا:-
پاکستان میں چونکہ ٹماٹر پورا سال نہیں اگائے جا سکتے اور جس سیزن میں یہ مارکیٹ میں آتے ہیں تب ان کی رسد زیادہ اور طلب کم ہو جانے کی وجہ سے ان کا ریٹ کسان کو بہت کم ملتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اور جن دنوں اس کی طلب بڑھ کررسدکم ہو جاتی ہےتب کسان کے پاس ٹماٹرنہیں ہوتا۔ اس کاحل یہی ہےکہ کسان سیزن میں اپنے ٹماٹر کو لاگت سےبھی کمریٹ پرفروخت کرنے کے بجائےٹماٹرکی پراڈکٹس بنا کر محفوظ کرلے یاکچھ پراڈکٹس فوراًبھی مارکیٹ میں لےجائے توخام ٹماٹر سے اچھا ریٹ ملتاہے
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کی بہت ساری ویلیو ایڈڈ پراڈکٹس میں سے ٹماٹر کے خشک ٹکڑے اور پاؤڈر ایک ایسی پراڈکٹ ہے جسے آج ہم زیر بحث لائیں گے اور اس کے طریقے دیکھیں گے۔ اس کام میں کسی انڈسٹریل مشین کی بھی ضرورت نہیں بلکہ گھر پر آرام سے یہ پراڈکٹ بنائی جا سکتی ہے۔
#یوم_آزادی_پاکستان
جو قید میں تھےسارے پرندے
پر بھی ہے یہ بھول گۓ تھے
جو چگتے تھے ان کاندھوں پر
سر بھی ہے
یہ بھول گۓ تھے
ایک گھونسلہ کیسے بنتا ہے
ایک تنکا دیکھ کر یاد آیا۔۔
پہلے تو بھی ایک سوچ آٸی
گھر تو پھر سوچ کے بعد آیا۔۔
ایک سوچ پے ہے مینار بنا۔
وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہے۔
#یوم_آزادی_پاکستان
سب اپنے نظریٸے پاس رکھو
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ کوٸی وجہ ہے
پاسکنے جو اپنی جگہ ہے۔
جان سے ذیادہ خرچہ آیا
گھر اپنے تب نام لگا ہے۔۔
رستے پر دل جب آیا ہو
منزل تک بھاگ نا ہوتا ہے۔
گر جاگنا ہو اسں سے پہلے
ایک حوصلہ جاگنا ہوتا ہے۔
#یوم_آزادی_پاکستان
ایک سوچ پے ہے مینار بنا۔
اس سوچ کو سنبهال بھی سکتے ہے۔
سب اپنا نظریہ پاس رکھو۔۔
اندر گھر کی ایک دیوار کے
اور کوٸی دیوار نہیں ہے۔
سوچ سے ذیادہ ہتھیاروں میں
اور بڑا ہتھیار نہیں ہے۔۔
ہسنا بھی ساتھ میں آتا ہے
اور مل کر رونا ہوتا ہے
منزل تک سوچ کے آۓ ہیں۔
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
گوبر سے تیار ہونا والا نامياتی گملے
پاکستان میں گوبرکی پیداوار ملین ٹن میں ہوتی ہے۔اس میں کچھ گوبر زمینوں میں استعمال ہوتا ہے. کچھنرسریس میں پودوں اور پارک میں گاس کے لیےکچھ نامياتی کھاد بنانےمیں کچھ دیہات میں چولہ جلانے میں کچھ بایو گیس میں استعمال ہوتا ہے
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
گوبر سے نامياتی گملے تیار کرنے کا کام انڈین نے شروع کیا ہے ۔پر ابھی پاکستان میں بهاول دین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ باغبان کے پروفیسر ڈاکٹر عامر نے نامياتی گملوں کا یے کام شروع کیا ہے ۔ ان گملوں کا وزن مٹی کے گملوں سے کم ہے۔
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
قیمت میں بھی نامياتی گملے مٹی کے گملوں سے سستے ہیں ۔ اس میں قدرتی اجزا ( نائٹروجن، فاسفورس,پوٹاش ) اور دیگر اجزا موجود ہونا کی وجہہ سے پودے بھرپور نشنما ملتی رہے گی۔
جس سے ہمیں نامياتی سبزیاں اور پھول حاصل ہو سکتے ہیں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
شہتوت
گرمیوں کا پھل شہتوت ناصرف دیکھنے میں خوبصورت اور کھانے میں مزے دار ہوتا ہے بلکہ اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں ۔100گرام شہتوت Mulberry میں 43 کیلوریز ہوتی ہیں . #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
شہتوت میں وٹامن C ،وٹامن K اور وٹامن b2 کے علاوہ بہت سے غذائی اجزاء بھی شامل ہیں جو ہمارے جسم کے لئے نہایت ضروری ہوتے ہیں ۔شہتوت جلد اور بالوں کے علاوہ ہمارے پورے جسم کی صحت کے لئے بھی مفید ہے۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
دوران خون کو صحیح رکھتا ہے:
شہتوت جسم میں خون کے دوران کو صحیح کرنے میں مدد دیتا ہے۔یہی نہیں بلکہ شہتوت خون کی صفائی بھی کرتا ہے ۔اینٹی اوکسی ڈنٹ ہونے کی وجہ سے یہ خون کی نالیوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی جسم میں ریڈ سیلز بھی بناتا ہے۔
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
بچوں کو شجرکاری کی اہمیت بتائیں
دنیا میں کئی ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے۔ ان میں سے ایک شجرکاری بھی ہے۔ شجر کاری ہر دور کے انسان کے لیے اہم رہی ہے اور رہے گی۔ جب پہلے زمانے میں انسان کے پاس گھر نہ تھا #آؤ_شجرکاری_کریں
۔
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
تو اس نے درخت کو اپنا بسیرا بنایں
جب وہ بھوکا مرہوتا تھا تو درخت کے پھل ہی تھے جو اسے سہارا دیتے تھے آج بھی انسان درخت سے بہت سے کام لے رہا ہے اور لیتا رہے گا انسان لکڑیاں درخت سے ہی حاصل کرتا ہے گوند ، شہد وغیرہ سب انسان نےدرخت سے حاصل کیا #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
۔ جس طرح انسان درخت سے کام لیتا ہے پرندے اور جانور بھی اس سے کام لیتے ہیں ۔ تقریبا سارے پرندے درخت پر گھونسلہ بناتے ہیں ۔ سبزی خور پرندے اپنی غذا بھی درخت سے ہی حاصل کرتے ہیں ۔ غرض کہ درخت انسان کیلئے ہی نہیں پرندوں اور جانوروں کیلئے بھی مفید ہیں ۔
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
پھل کی مکھی (فروٹ فلائی)
پھل کی مکھی کی جسامت عام گھریلو مکھی جتنی ہوتی ہے اس کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے اور دھڑ پر دو پیلی دھاریاں ہوتی ہیں انڈوں کا رنگ سفید چاول کے دانے کی طرح ہوتا ہے سنڈیاں ٹانگوں کے بغیر ہوتی ہیں #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
اور ان کا رنگ ہلکا پیلا ہوتا ہے پھل کی مکھی کا نقصان سنڈیوں کی وجہ سے ہوتا ہے بالغ مکھی پھل کے اندر انڈے دیتی ہے جس سے سنڈیاں بن جاتی ہیں اور پھل کو اندر سے کھاتی رہتی ہیں اس طرح پھل گل سڑ کر گر جاتا ہے #آؤ_شجرکاری_کریں
#درخت_لگاؤ_آزادی_مناؤ
فروٹ فلائی کا انسداد:
گلے سڑے پھل کو جلا دیں یا زمین کے اندر تین فٹ گہرائی پر دبادیں
نر مکھی کو جنسی پھندے کے ذریعے کنڑول کریں
مادہ مکھی کےلئے زرعی زہروں کے محلول (30ملی لیٹر میلا تھیان یا ڈپٹر یکس 300+ ملی لیٹر، پروٹین ہائڈرولائٹ 9.670 #آؤ_شجرکاری_کریں