سندھ حکومت جاگ جاو

کھجورکی پیداوارمیں پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پرہے. سالانہ 6 لاکھ ٹن کھجور پیداہوتی ہے. 80 فیصدبرآمدکرنےسے10 کروڑ ڈالرحاصل ہوتےہیں.سندھ کاپیداواری حصہ 50 فیصدسے زائدہے.جبکہ سندھ کی پیداوارمیں 90 فیصد حصہ خیرپورکاہے. جہاں کےباغات دنیابھرمیں مشہورہیں. ان باغات👇 Image
کی شروعات 1300 سال پہلے محمد بن قاسم کے دور میں ہوئی. باغات 32000 ہیکٹر سے زائد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں. کھجور کی پکائی کے عمل کے دوران ملک بھر سے ہزاروں افراد روزگار کے حصول کیلئے یہاں آتے ہیں. یہاں سے لائے گئے چھوہارے سکھر کی منڈی میں فروخت ہوتے ہیں. جوایشیا کی سب بڑی چھوہارا.👇 Image
منڈی ہے. پاکستان دنیا میں چھوہارے کا سب سے بڑا ایکسپورٹر جبکہ بھارت خریدار ہے. لیکن باہمی تناو کی وجہ سے 2 سال سے ایکسپورٹ واہگہ بارڈر کی بجائے دبئی سے ممکن بنائی جارہی ہے. جس سے آمدنی میں نمایاں کمی ہوئی ہے.20 لاکھ بوری سے تعداد 13 لاکھ پرآگئی ہے. اتنی بڑی تعداد میں پیداوار کے👇 Image
باوجود عالمی منڈی میں پاکستان کا کوئی کھجور برآنڈ شامل نہیں.ترکی 600 ڈالر میں پاکستان کی پراڈکٹ خرید کر پراسس کرتا ہے اور 1200 ڈالر میں پورے یورپ کو فروخت کرتاہے. حکومت کی ذرا سی توجہ کھجور کی ایکسپورٹ کو اربوں ڈالر کےمنافع میں بدل سکتی ہے.

حکومت سے اپیل ہے کہ پراسسنگ یونٹ لگاے.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with True Journalizm

True Journalizm Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @truejournalizm

15 Aug
مداری کا بندر اور اشرف غنی...!!!

کسی ملک کا بادشاہ اچانک انتقال کرگیا. نئے بادشاہ کے انتخاب کیلئے اجلاس شروع ہوا مختلف آپشنز پر غور جاری تھا. محل کے سامنے سے بندر کا تماشا دکھانے والا ایک مداری گزر رہا تھا. دربان سے چہل پہل کی وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ بادشاہ کا انتخاب ہورہاہے👇
مداری 3 دن بعد گھوم پھر کے واپس محل کے پاس سے گزر رہا تھا کہ پھر وہی چہل پہل قائم تھی. دربان سے وجہ پوچھی تو وہی جواب ملا

مداری کرتا کراتا اجلاس میں پہنچ گیا اور بادشاہ بننےکی فرمائش کردی. سب نے حیران ہوکر وجہ معلوم کی تو مداری نےکہا کہ بادشاہ کا کام رعایا کوکنٹرول کرنا ہوتاہے👇
اور مجھ سے زیادہ تجربہ بھلا کسے ہے جو روزانہ مجعموں کو کنٹرول کرتا ہے. بالآخر سوچ بچار کے بعد مداری کو بادشاہ بنادیا گیا. بندر کی خدمت پر بھی 2 خادم مامور کردئیے گئے. ہمسائیوں کو بھی خبر معلوم ہوگئی کہ مداری بادشاہ بن گیا ہے.چناچہ ایک ہمساے نے ہمت کی اور سرحد پر حملہ کردیا.👇
Read 6 tweets
15 Aug
کابل کی صورتحال..!

کون کیا کہتاہے؟

بیشتر میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کو شمال جنوب اور مشرق اطراف سے طالبان نے گھیرے میں لےلیاہے. سٹریٹ فائیٹنگ شروع ہوچکی ہے. کابل شہر کی تمام روشنیاں تمام رات بجھی رہیں.

الجزیرہ کےمطابق امریکی طیاروں نےکابل کےاطراف میں بمباری کی ہے تاکہ طالبان👇
کی پیشقدمی روکی جاسکے. غنی انتظامیہ نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو طالبان سے مذاکرات کرےگی. جس میں غنی کے استعفے سمیت بیرون ملک بحفاظت جانیکی شرائط طےہونگی. باقی آفیشلز بھی جاسکتےہیں.

نیویارک ٹائمزکےمطابق امریکی صدر فوری طورپر 1000 امریکی فوجیوں کوافغانستان میں تعینات کرنےجارہے👇
ہیں. جو افغانستان سے تمام امریکیوں کی بحفاظت منتقلی ممکن بنائیں گے.تمام سفارتی عملہ بھی شامل ہے.جبکہ وہ افغانی جنہوں نے جنگ میں امریکہ کی مددکی انکو بھی نکالا جاےگا.

اخبار ڈیلی میل کےمطابق امریکہ نےبرطانیہ کو ٹاسک کیاہے کہ وہ اب افغانستان کےحالات کوکنٹرول کرے.

افغان نائب صدر 👇
Read 4 tweets
14 Aug
ایران طالبان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

سب سے بڑی وجہ مذہبی مسلک کافرق ہے. طالبان نے 1995 میں افغانستان میں ایک شعیہ مسجد کا نام بدلا اورشعیہ کمیونٹی کو مسلک بدلنے یا دوسرے مذہب کے لوگوں پر لگاے گئے اضافی ٹیکس کی ادائیگی کرنیکا کہا. دونوں طرف سے حملے شروع ہوے. ایران نے 👇
حزب اللہ کی طرح حزب افغانستان بناکر امداد جاری رکھی. طالبان کو خطرہ محسوس ہوا تو نفرت مزید بڑھی. 1998 میں مزار شریف میں ایران کے 11 عدد سفارتی عملے کو قتل کردیا. ایران نے شدید ردعمل دیا. حتی کہ افغانستان پر حملے کی تیاری شروع کردی. ماسٹر مائنڈ سعودی عرب جاگا سفارتی کوششوں 👇
سے ایران کو حملے سے روک لیا. لیکن 950 کلومیٹر طویل ایران - افغانستان بارڈر پر حالات کشیدہ رہے. جبکہ افغانستان سے شعیہ کمیونٹی کی ایران اور پاکستان کی طرف نقل مکانی جاری رہی. ایران شمالی اتحاد کی سپورٹ کرتا رہا لیکن کامیابی نہ ملی. 2001 میں امریکی آمد کو نہ صرف خوش آمدید کہا 👇
Read 7 tweets
12 Aug
بھارت کی مکاری قدرت نے ناکام بنادی..!

آج بھارتی خلائی ادارے نے اپنی ارتھ ابزرویشن سیٹلائیٹ لانچ کی. جو 139 کلومیٹر کی بلندی پر ہی پہنچی تھی کہ راکٹ ٹھس ہوگیا. جس سے مشن ناکام ہوگیا. سیٹلائٹ کو 35 ہزار کلو میٹر کی بلندی پر جانا تھا. اب یہ سیٹلائٹ موجودہ جگہ پر ہی فلوٹ 👇
کرتی رہےگی. کئی سال کے عرصے میں آہستہ آہستہ نیچے کی طرف سرکتی رہے گی. اور کسی سمندر میں گر کر تباہ ہوجاے گی. اس سیٹلائٹ کی ناکامی سے بھارت کے سارے خفیہ منصوبے فی الحال کھٹائی میں پڑگئے ہیں. عام طور پر ابزرویشن سیٹلائیٹ 300 سے 400 کلومیٹرکی بلندی پر گردش کرتے ہیں لیکن بھارت اپنی👇
سیٹلائیٹ کو 35 ہزار کلومیٹر کی بلندی پر بھیجنتا چاہتاتھا جہاں کمیونیکیشن سیٹلائٹ موجود ہیں. اتنی بلندی پر بھیجنے کی کچھ وجوہات یہ تھیں.

اتنی بلندی پر سیٹلائیٹ کو تباہ کرنیکی ٹیکنالوجی فی الحال کسی کے پاس نہیں.

سیٹلائٹ نےبھارت کا ہر 9 منٹ میں چکر مکمل کرناتھا.یعنی ہر 9 منٹ میں👇
Read 6 tweets
25 Jul
کیا میں موبائل کے بغیر جی پاوں گا؟

1996کے ورلڈ کپ کا کوارٹرفائنل شروع ہونے سے پہلے جنگ کا میدان قرار دیا جاچکا تھا۔ ہر طرف روائتی تبصرئے جاری تھے۔ مجھے کرکٹ کی الف ب کا پتہ نہیں تھا۔ فور کلاس کا طالب علم تھا بس ارد گرد ہوتی باتوں کو سن اور دیکھ سکتا تھا۔ گاوں کے چائے کے کھوکھے👇
پر کافی رش تھا۔ ٹی وی اکا دکا تھے اس لئے فرنٹ سیٹیں پہلے سے بک ہوچکی تھیں۔ چند کھڑئے لوگوں کے درمیان سے سرکتا ہوا میں بھی اسکرین دیکھنے میں کامیاب ہوگیا۔ سدھو سکھ کی ہر طرف دھوم تھی۔ میچ روائتی جوش جذبے سے جاری تھا کہ پینتالسویں اوور کے دوران بجلی چلی گئی۔ شوروغل مچا۔ وہاں سے 👇
واپس سرکتا ہوا ماموں کے گھر پہنچا تو نیشنل پیناسونیک کا ریڈیو چوکوں چھکوں کی برسات سنا رہا تھا۔دروازے پر اسکور پوچھنے والوں کو میں ایسے بتا رہا تھا جیسے پویلین میں بیٹھا ہوں۔ 2019کا ورلڈ کپ تھا۔میچ پھر روائتی حریفوں کے درمیان تھا۔جوش و جذبہ وہی تھا مگر نہ کھوکھے پہ رش تھا نہ 👇
Read 11 tweets
24 Jul
براعظم افریقہ دہشت گردوں کا اگلا بسیرا ؟

اقوام متحدہ کی 2021 کی ششماہی رپورٹ کے مطابق براعظم افریقہ میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے. باقی تمام خطوں کی نسبت یہ خطہ زیادہ متاثرہوا ہے. عراق اور شام میں جہادی تنظیموں نے اپنے مراکز افریقہ کےمسلمان ملکوں میں منتقل👇
کرلئےہیں.. جن میں القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ شامل ہیں. بوکوحرام پہلے سے سرگرم ہے. جو القاعدہ کے زیر اثر تنظیم ہے. اور سعودی عرب کی پشت پناہی کے ثبوت بھی ملتے رہتےہیں.

ٹروجرنلزم کےخیال میں براعظم افریقہ اب امریکہ اور اسکے حواریوں کا اگلا پڑاو ہوگا. یہاں 32 کے قریب مسلم ممالک ہیں.👇
جن میں سے 11 اقوام متحدہ کی غربت کی فہرست میں شامل ہیں. جبکہ باقی بھی بہت امیر نہیں ہیں. اس براعظم کو مسلم براعظم بھی کہتے ہیں. چین یہاں بیشتر ملکوں میں سرمایہ کاری کرچکاہے. ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ ان ملکوں میں بھی آنا ہے. ایسے میں یہاں انہی تنظیموں کا منتقل ہونا جو افغانستان 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(