جب منگول سپاہ نے بخارا کا محاصرہ کرلیا تو اہل شہر کو سپاہ سالار نے پیغام بھیجا
”جو ہمارا ساتھ دے اسے امان ہے“
اہل بخارا میں نفاق پیدا ہوگیا اک گروہ نے اصرار کیا کہ ہم شہر کے تحفظ کے لیے آخری سانس تک لڑیں گے
دوسرے گروہ نے بربادی کے خوف سے ہتھیار رکھنے کی صلاح دی

مورخ ابن اثیر
++
منگول سپاہ سالار نے مصالحت پسند گروہ کو پیغام بھیجا کہ اگر تم مزاحمت پر کمربستہ گروہ کو زیر کرنے میں ہاتھ بٹاؤ تو تمہیں اس شہر کی قیادت بخش دی جائے گی
چنانچہ خانہ جنگی شروع ہوگئی اور منگول اطمینان سے تماشا دیکھتے رہے

مورخ ابن اثیر الجذری

#History
++
جب وفادار گروہ غالب آ گیا تو منگولوں نے اسے ہی سب سے پہلے غیر مسلح کرکے تلوار کی دھار پر رکھ لیا
سپاہ سالار نے کہا اگر یہ لوگ اک اجنبی کے بھروسے پر اپنے ہی بھائیوں کا گلا کاٹ سکتے ہیں تو پھر یہ کسی کے بھی کام کے نہیں

مورخ ابن اثیر الجذری

#History

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Miss Libra ❤

Miss Libra ❤ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zeeq_ch

15 Sep
انگریزی ادب سے ماخوذ

کیا آپ نے اس عورت کے بارے میں سنا جسے شکایت تھی کہ اسکے گھر کے پاس سے گزرنے والی ہر ٹرین اسکے بستر کو اسطرح سے جھنجوڑ دیتی ہے کہ اسکے لیے دو گھڑی کا سونا بھی محال ہوکر رہ گیا ہے
ناممکن!
عورت کی شکایت پر اسٹیٹ ایجنٹ کے منہ سے نکلا تھا
عورت نے اسی ایجنٹ کی
++
رہنمائی میں کچھ عرصہ قبل ریلوے لائن کے پاس مکان کرائے پر لیا تھا اب وہ بضد تھی کہ وہ سچ کہہ رہی ہے
اس نے ایجنٹ سے استدعا کی کہ وہ اسکے ساتھ گھر چل کر خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لے
جب وہ عورت کے گھر آیا تو اس نے اک چوہے دان دیکھا جس میں مچھلی کا اک ٹکڑا لگا تھا
اس نے اس بارے میں
++
دریافت کرنا چاہا مگر اس نے سنی ان سنی کردیا کہ وہ اس پر بعد میں بات کرے گی
کچھ ہی دیر میں ٹرین آنے والی ہے
میں چاہتی ہوں کہ تم بستر کی جھنجھناہٹ کا خود مشاہدہ کرو!
وہ دونوں بیڈ روم میں داخل ہوئے
ایجنٹ نے پھر کہا میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ گزرتی ٹرین سے آپکا بستر ہل کر رہ جاتا ہے
+
Read 6 tweets
6 Sep
دیوانے جس کی خاک اُڑاتے ہیں رات دن
صحرا کی وہ زمیں ہو، غزل کی زمیں نہ ہو
اے جوشؔ کہہ رہا ہے کلامِ جنابِ داغؔ
وہ شاعری نہیں جو حیات آفریں نہ ہو
جوشؔ ملسیانی
#NewProfilePic
ڈر ہے کہ پھر مرا دلِ مُضطر حزیں نہ ہو
اِس ہاں سے بھی مراد تمہاری نہیں نہ ہو

کیوں انتظارِ حشر ہو آپس کی بات پر؟
کیوں فیصلہ ہمارا تمہارا یہیں نہ ہو؟

کوئی چمن میں، کوئی بیاباں میں جا رہا
وہ کیا کرے کہ جس کا ٹھکانا کہیں نہ ہو؟

جوشؔ ملسیانی
وعدہ تمہارا اور یہ قسمیں بجا سہی
لیکن وہ کیا کرے جسے اب بھی یقیں نہ ہو؟

یا ربّ! کوئی اصولِ نوازش تو چاہیے
یہ کیا کہ تیرا فیض کہیں ہو، کہیں نہ ہو؟

رہنا پڑا ہے مہر بہ لب ہی تمام عمر
اِتنا بھی کوئی دردِ نہاں کا امیں نہ ہو

جوشؔ ملسیانی
Read 5 tweets
3 Sep
دیوانے کی جنت
میرا یہ خواب کہ تم میرےقریب آئی ہو
اپنےسائے سے جھجھکتی ہوئی گھبراتی ہوئی
اپنے احساس کی تحریک پہ شرماتی ہوئی
اپنے قدموں کی بھی آواز سے کتراتی ہوئی

اپنی سانسوں کے مہکتے ہوئے انداز لئے
اپنی خاموشی میں گہنائے ہوئے راز لئے
اپنے ہونٹوں پہ اک انجام کا آغاز لئے
وسیم بریلوی
دل کی دھڑکن کو بہت روکتی سمجھاتی ہوئی
اپنی پائل کی غزل خوانی پہ جھلّاتی ہوئی

نرم شانوں پہ جوانی کا نیا بار لئے
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئے
تیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے

کالے بالوں سے بکھرتی ہوئی چمپا کی مہک
سرخ عارض پہ دمکتے ہوئے شالوں کی چمک

وسیم بریلوی
دورِ ماضی کی بد انجام روایات لئے
نیچی نظریں وہی احساسِ ملاقات لئے
وہی ماحول، وہی تاروں بھری رات لئے

آج تم آئی ہو دہراتی ہوئی ماضی کو
میرا یہ خواب کہ تم میرے قریب آئی ہو

کاش اک خواب رہے ، تلخ حقیقت نہ بنے
یہ ملاقات بھی دیوانے کی جنت نہ بنے

وسیم بریلوی

#LateNightVibes
Read 4 tweets
29 Aug
اک ترقی پسند شاعر
شراب کے بے حد رسیا
فراق صاحب کے گھر پہنچے
پریشان صورت بناکر بولے
فراق صاحب! بات عزت پر آگئی ہے میں بہت پریشان ہوں کسی طرح 30 روپیہ ادھار دے دیجیے
فراق کچھ کہنے والے تھے کہ وہ بولے
دیکھیے انکار نہ کیجیے گا میری آبروخطرے میں ہے
فراق نے 30 روپے حوالے کردیئے

++
وہ روپیہ پاتے ہی فوراً رخصت ہوگئے
تھوڑی دیر کے بعد فراق کے گھر کے سامنے اک تانگہ سے وہی شاعر برآمد ہوئے
آتے بولے
آپ فورا اس تانگہ میں بیٹھ جائیے
ارے بھائی معاملہ کیا ہے
زیر لب بڑبڑاتے ہوئے فراق تانگہ میں بیٹھ گئے
تانگہ سیدھا اک شراب خانہ پر پہنچا

فراق گورکھپوری

++
جہاں فراق کی خاطر تواضع انہیں کے روپوں سے کی گئی
شراب کباب کے دور کے بعد انکو اسی تانگہ میں بٹھاکر واپس ان کے گھر پہنچادیا گیا
دوسرے دن فراق نے دوست سے بڑے مصیبت زدہ لہجے میں شکوہ کیا
میرے 30روپے گئے میں کس منہ سے اسکو مانگوں گا وہ سب اس نے میرے ہی اوپر خرچ کردیئے

فراق گورکھپوری
Read 4 tweets
25 Jul
نور مقدم کیس میں اک آڈیو لیک ہوئی ہے
جس کے مطابق مجرم جعفر نے لندن میں اپنی والدہ یہ بھی ایسی ہی کوشش کی تھی
پرتشدد ہوا تھا مگر مارنے میں کامیاب نہ ہوسکآ
نور جعفر کی دفعہ وہ بدقسمتی سے کآمیاب ہوگیا اور مار ڈآلا
آڈیو کے مطابق 2019میں اسلام آباد میں اک گھر میں پارٹی
#ZahirJaffer
**
پارٹی کے دوران چار لڑکیاں قتل ہوئیں تھیں جس کی کوئی روپورٹ نہ درج ہوئی نہ یہ کیس منظر عام پہ آ سکا
وہ گھر جہاں پارٹی ہوئی وہ ظاہر جعفر کا تھا
ایسے ایسے نفسیاتی تشدد پسند ہمارے ارگرد پائے جاتے ہیں
اور ہم لاعلم رہتے ہیں

#ZahirJaffer
#NoorMukaddam
#JusticeForWomen
#PTIGovernment
Read 4 tweets
9 Jul
سعودی عرب کی اک مسجد میں دو پاکستانی اور کچھ عربی نماز ادا کررہے تھے اک عربی کی نماز میں پاکستانیوں کو کوئی غلطی محسوس ہوئی تو ان دونوں نے اس عربی کو اس غلطی کی نشاندہی کردی عربی خاموش رہا اور نماز کے بعد مسجد سے نکل گیا پاکستانی اپنی نماز پوری کری
#سبق_اموز
تو وہ عربی باہر انکا انتظار کر رہا تھا اس نے ان کو روک کر انکی غلطی کی نشاندہی یاد کروائی اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھے یہ کہا تھا
دونوں پاکستانیوں نے کہا ہاں کہا تھا
تو وہ عربی ان دونوں کو پولیس سٹیشن لےگیا اور پولیس والے کو سارا واقعہ بتا دیا
پولیس والے نے پاکستانیوںسے اسلامیات پہ یونیورسٹی کی ڈگری مانگی جو ان دونوں کے پاس نہیں تھی
پولیس والے نے پھر ان سے وہ سرٹیفیکیٹ مانگا جو کسی ادارے نے ان دونوں کو فتوے دینے کے لئے جاری کیا تھا
جب ان دونوں پاکستانیوں سے یہ دونوں چیزیں نہ مل سکیں
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(