"سید العابدین"
سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام کو ہاتھوں اور پاؤں میں لوہے کی بھاری بیڑیاں پہنا کر کربلا سے دمشق لے جایا گیا تھا
انہیں یزید بن معاویہ نے ایک سال تک قید رکھا
کوئی ایسا تشدد یا ظلم نہیں تھا جو روا نہ رکھا گیا ہو
مگر وہ لعین آپ سے بیعت لینے میں ویسے ہی ناکام 🔻
جیسے مولا حسین علیہ السلام سے بیعت لینے میں ناکام رہا تھا
یزیدی چیلے صبح و شام آپ کو ستاتے
امام زین العابدین علیہ السلام کا دمشق کے قید خانے میں لکھا یہ قصیدہ پڑھیں اور اس کیفیت کو محسوس کریں جو ان کی اس وقت تھی
انْ نِّلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰٓي اَرْضِ الْحَرَم 🔻
وہ لعنتی ملا جو کہتے ہیں کہ کربلا میں یزید کا کوئی کردار نہیں تھا
وہ دمشق پہنچنے کے بعد آل رسول ﷺ پہ ایک سال تک کئے گئے بیہمانہ مظالم کو کس کے کھاتے میں ڈالیں گے ؟
یزید جو سرعام کہتا تھا کہ بنو ہاشم پر کوئی وحی نازل نہیں ہوئی
نبوت ایک ڈھونگ تھا اس بارے میں علمائے سؤ کیا 🔻
وضاحت جاری فرمائیں گے ؟
ہمارا دل نہیں کرتا کہ ہم اپنی ان زبانوں سے دشمنان اہل بیت کے نام بھی لیں
مگر مجبوری ہے کہ حق بیان کرنے کیلئے ان کا ناخوشگوار ذکر کرنا پڑ جاتا ہے
ذرا امام زین العابدین علیہ السلام کے ان اشعار پر غور فرمائیں اور جانیں کہ سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام🔻
کس کرب میں مبتلا تھے
یہ اشعار انہوں نے دمشق کے قید خانے میں بیٹھ کر لکھے:
يَا رَحْمَةً لِّلعَالَمِيْن اَنْتَ شَفِيْعُ المُذْنِبِيْن
اَكْرِمْ لَنَا يَوْمَ الحَزِيْں فَضْلًا وَّ جُوْدًا وَّالكَرَم
ائے رحمتِ کُل عالمیں تم ہو شفیعِ مذنبیں
محشر کے دن سایہ فگن ہم پر بھی ہو ابرِ کرم 🔻
يَا رَحْمَةً لِّلعَالَمِينْ اَدْرِكْ لِزَيْنِ الْعَابديْن
مَحْبُوْسِ اَيْدِ الظَّالِمِينْ فِيْ الْمَوْكَبِ وَالْمزْدَحَم
مظلوم زین العابدیں کو اب سنبھالیں، یا نبیﷺ!
وہ ظالموں کی بھیڑ میں ہے مبتلائے قید و غم
ایک سال بعد جب اہل بیت اطہار کو رہائی ملی تو وہ مدینہ منورہ واپس 🔻
تشریف لائے
اہل مدینہ ہفتوں تک اہل بیت کے غم میں روتے رہے
جو امام زین العابدین علیہ السلام کو دیکھتا اس کی آہ نکل جاتی
جناب زینب بنت علی علیہ السلام کے بال سفید ہو گئے تھے
وہ پہچانی نہ جاتی تھیں
اہل مدینہ یزید پلید کے ہاتھوں ٹوٹنے والی قیامت پہ بھی غم زدہ تھے
مسجد نبوی میں گھوڑے🔻
باندھنے، مدنی عورتوں کو ریپ کرنے اور مسجد نبوی میں تین دن اذان ،نماز معطل رہنے کا غم بھی تازہ تھا
اوپر سے اہل بیت کا قافلہ اس حال میں مدینے پہنچا تو اہل مدینہ کی حالت ناقابل بیان تھی
امام زین العابدین علیہ السلام اس کے بعد ساری زندگی غمزدہ رہے
ٹھنڈا پانی دیکھ کر بھی رو پڑتے 🔻
عبادت میں اس قدر محو رہتے کہ روزانہ ایک ہزار رکعت تک ادا فرماتے
کسی نے امام محمد باقر علیہ السلام سے پوچھا یہ آپ کے بابا جان کی اولاد اتنی کم کیوں تھی
انہوں نے جواب دیا
جتنی ہے غنیمت جانو
انہیں دنیا سے رغبت ہی کب تھی
امام زین العابدین علیہ السلام نے مگر اہل بیت کے اوصاف حمیدہ 🔻
کو کبھی ترک نہ کیا
بڑھ چڑھ کر سخاوت فرماتے
اپنے دشمنوں تک کو بھی نواز دیتے
مخلوق خدا کی اصلاح فرماتے
تبلیغ و ارشاد کا کام کرتے رہتے
واقعہ کربلا کے بعد آپ کو کبھی مسکراتے نہیں دیکھا گیا
آپ انتہائی درویش صفت اور سادہ مزاج تھے
بنو امیہ مگر آپ سے خوفزدہ رہتے تھے
وہ آپ کے آبا کی 🔻
طرح آپ کو بھی اپنے اقتدار کیلئے خطرہ سمجھتے تھے
حالانکہ امام زین العابدین علیہ السلام کو اقتدار میں مطلق کوئی دلچسپی نہ تھی
امامت سے بڑا کوئی اقتدار کیا ہو گا
بنو امیہ مگر اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہیں آئے
اور آپ کو زہر دلوا دیا
یوں امام زین العابدین علیہ السلام اپنے تایا امام🔻
حسن علیہ السلام کی طرح شہید ہو گئے
مولا علی علیہ السلام سے لے کر امام زین العابدین علیہ السلام تک چاروں اہل بیت کو شہید کیا گیا
اہل بیت اطہار پہ تو اللہ کی رحمت ہر دم برستی ہے کہ اللہ خود ان پہ درود پڑھتا ہے
اہل بیت کے قاتلان و دشمنان مگر تا قیامت و ابد الاباد تک اللہ عز وجل 🔻
رسول کریم ﷺ، فرشتوں اور امت مسلمہ کی لعنتوں کے حقدار ٹھہرے
حشر میں بلا حساب جہنم میں پھینک دئیے جائیں گے
وہاں پر اہل بیت سے دشمنی کا مزہ چکھیں گے
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
"اہل بیت کا دشمن ،میرا دشمن ہے اور میرا دشمن خدا کا دشمن ہے"
اب جو خدا کا ہی دشمن ہے
اس کیلئے خیر کہاں ہے؟🔻
اہل بیت کی محبت فرض ہے
اپنی اولاد کی تربیت اسی پہ کریں
اللہ آپ سب کے دونوں جہان اچھے کرے
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

17 Sep
"ریاستی رٹ"
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جب خلیفہ بنے
تو بڑے مسائل کا سامنا تھا
ہزاروں مسلمان جو مرتد ہو گئے تھے
وہ کہ جنہوں نے زکوٰۃ دینے سے انکار کر دیا تھا
جھوٹے داعیان نبوت، جیسے مسلیمہ کذاب وغیرہ
رومیوں کیخلاف حضرت اسامہ بن زید کی سربراہی میں لشکر کی روانگی
ایک نئی🔻
ریاست کیلئے یہ سب بڑے چیلنجز تھے
اور بہت سے ایسے عناصر موجود تھے جو خلافت سے بغاوت چاہتے تھے
جنہیں مولا علی علیہ السلام نے اپنی بصیرت و فراست سے ناکام بنایا
مدینہ میں بہت سے لوگوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بیک وقت اتنے سارے محاذ کھولنے سے منع کیا
خصوصاً فتنہ ارتداد 🔻
اور منکرین زکوۃ کے خلاف نرمی برتنے کی اپیل کی گئی
مگر جناب ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایسا کوئی مشورہ ماننے سے انکار کر دیا، اس کی واحد وجہ یہی تھی
کہ اپنے آغاز میں ہی اگر ریاست کسی کمزوری کا اظہار کرتی
تو پھر ریاست کی یہی پہچان بن جاتی
اور باغی عناصر کبھی قابو میں نہ آتے 🔻
Read 9 tweets
14 Sep
بڑے شہروں میں کیا سین ہے !
قبرستان وہی ہیں جو دہائیوں پرانے ہیں
مشرف دور میں سب کے گرد چار دیواریاں کر دی گئیں
اندر سے فل ہیں
پھر بھی آٹھ دس مردے روز دفن ہوتے ہیں !
بھلا کیسے ؟
گورکن کو پتا ہوتا ہے کس قبر پہ کوئی نہیں آتا
وہ اس میں سے ہڈیاں نکال پھینکتا ہے اور اس قبر کے پچیس 🔻
تیس ہزار وصول کر لیتا ہے
ایسے ہی ایک ایک قبر سات آٹھ بار بک چکی ہے
لوگ بھی مادہ پرست ہو چکے ہیں
مرنے کے بعد اتنا خیال کون رکھتا ہے ؟
پہلے چند دن پریشانی ہوتی ہے
پھر سب اپنے اپنے دھندوں میں مصروف ہو جاتے ہیں
اپنی موت یاد نہیں رہتی
مرنے والوں کو کون یاد رکھتا ہے
کبھی عید بقر عید 🔻
یا محرم میں چکر لگا آئے
بہت کم لوگ ہیں جو باقاعدہ خیال رکھتے ہیں
اور قبرستان والے اسی بات کا فایدہ اٹھاتے ہیں
اب حالت یہ ہے کہ ایک ہی قبر کی سات آٹھ ارواح بیٹھ کر ایصال ثواب کا انتظار کرتی ہیں
اتنے قبر پہ آنے والے نہیں ہوتے
جتنے دفن ہو چکے ہوتے ہیں
بھلے روحیں آپس میں جھگڑتی 🔻
Read 4 tweets
6 Sep
اہلسنت ،اہل تشیع قدیم مسلک ہیں
صدیوں سے اپنے اپنے انہی عقائد کے ساتھ اکٹھے رہتے آ رہے ہیں
دیوبندی،وہابی،بریلوی فرقوں کی عمر بھی دو سو سال ہو چکی ہے
ان کے ماننے والے بھی اپنی اپنی عبادت گاہوں اور کمیونٹیز میں خوش ہیں
سب اپنے الگ رسم ورواج رکھتے ہیں
یہ سب بھی ایک ہی معاشرے کا 🔻
حصہ ہیں
دو سو سالوں سے اکٹھے ہی رہ رہے ہیں
ایک دوسرے کے ساتھ کاروبار بھی کرتے ہیں،لین دین بھی چلتا ہے
غموں اور خوشیوں میں اکٹھے بھی ہوتے ہیں
اللہ فرماتا ہے:
"جس گروہ کے پاس جو ہے وہ اس پہ خوش ہے"
"اور اللہ ان کے برے اعمال ان کی نظروں میں اچھے کر دکھاتا ہے"
اللہ چونکہ فرقہ 🔻
پرستی کو پسند نہیں کرتا
اس لئے فرقہ پرست لوگوں کو بھی پسند نہیں کرتا
اور انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دیتا ہے
اپنے نبی کریم ﷺ سے بھی فرماتا ہے:
"اے نبی ﷺ ،جن لوگوں نے دین میں فرقے بنا لئے تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہے"
لہذا یہ سب فرقے ایسے ہی چلیں گے
ان سب کو ایک دوسرے کا وجود 🔻
Read 5 tweets
6 Sep
"وفا کی تصویریں"
6700 کلو میٹر کے بارڈر پہ کہیں برف پوش پہاڑ ہیں ،جہاں آکسیجن نہیں ہوتی
کہیں سنگلاخ پہاڑ ہیں ،جہاں سردی لہو جما دیتی ہے
کہیں تپتے صحرا ہیں
جہاں پسینہ کبھی خشک نہیں ہوتا
کہیں جنگلات ہیں دریا ہیں اور کہیں گہرے سمندر ہیں
اور اس ہر کلومیٹر پہ درجنوں جوان کھڑے ہیں
🔻
جو اس پاک وطن کی حفاظت کر رہے ہیں، ایک بار انڈیا میں پانج ہزار فوجیوں کے مجمعے سے پوچھا گیا کہ سیاچن پہ کون جانا چاہے گا ؟
کسی ایک نے ہاتھ نہیں اٹھایا
یہی سوال ایک بار پاکستان کے ایک فوجی اجتماع سے کیا گیا
تو ہر جوان نے ہاتھ اٹھا دیا
یہ ہزاروں جوان جو وزیرستان کے بارڈر پہ 🔻
ڈیورنڈ لائن پہ کھڑے ہیں
وہ جب صبح ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو انہیں واپسی کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
مگر وہ جاتے ہیں
کسی بھی وقت اندھی گولی ان کا سینہ چیر جاتی ہے
مگر وہ سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں
آج تک کسی ایک جوان نے کبھی اس ڈیوٹی سے انکار نہیں کیا
ہمارے جوانوں کی گفتگو کا موضوع ہی شہادت🔻
Read 15 tweets
5 Sep
"ملا ازم ایک لعنت ہے"
ملا ازم کیا ہے ؟
ملا ازم سے مراد وہ عناصر ہیں جو دینی احکامات و اصولوں پر عمل کی بجائے اسے کاروبار بنا لیں، دھندہ بنا لیں !
یہ عناصر اللہ ،رسول کریم ﷺ، قرآن ،اہل بیت ،صحابہ کرام، آئمہ محدثین،اولیا کرام اور مذہبی کتابوں سمیت ہر اس چیز کو اپنے مذہبی دھندے🔻
کیلئے استعمال کرتے ہیں
جو کہ ہو سکتی ہے
یہ مسجد،منبر، اور محراب کو بھی دھندے کا ذریعہ بنا چکے ہیں
اسلام کا پیغام امن ،محبت، اخوت ، رواداری اور عاجزی انکساری ہے
جبکہ ملا ازم فتنہ ،فساد، انتشار،نفرت،تعصب اور تکبر کا نام ہے
ہر وہ چیز جس کیخلاف نبی کریم ﷺ آپ کے اہل بیت اور صحابہ 🔻
کرام نے جہاد کیا
وہ ملا ازم میں بدرجہ اتم موجود ہے
ملا ازم کب شروع ہوا ؟
خلافت راشدہ کے خاتمے کے ساتھ ہی ملا ازم امت میں در آیا تھا
جب اسلامی اصولوں کو پامال کر کے ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر فیصلے کئے جانے لگے
جب منبر کو اہل بیت اطہار پہ شب و ستم کیلئے استعمال کیا جانے لگا 🔻
Read 18 tweets
4 Sep
ناراض مت ہوں !
بات کی حقیقت کو سمجھیں
دین میں پیشہ ور مولوی کا کوئی تصور موجود نہیں ہے
نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کو ان کے تمام دینی فرائض و واجبات خود ادا کرنے کا حکم دیا
اور اپنی سنت مبارکہ سے ثابت بھی کیا
نبی کریم ﷺ نے سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا نکاح خود پڑھایا
یہ 🔻
ہر باپ کیلئے پیغام تھا کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھائے
حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین کی ولادت کے وقت نبی کریم ﷺ نے خود ان کے کانوں میں اذان دی
یہ پیغام تھا کہ بچوں کے کانوں میں اذان گھر کا بڑا دے
آقا کریم ﷺ کے بعد آپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے🔻
بھی تمام تر دینی فرائض و واجبات خود انجام دئیے
کبھی خلفائے راشدین کی سیرتیں پڑھیں
ہر عمل خود کرتے نظر آئیں گے
بچوں کے نکاح ہوں یا بڑوں کے جنازے
عید کی نماز ہو یا جمعہ کی
یا کسی فرض نماز کی امامت ہو
سب اس اہل تھے کہ امامت کروا لیتے
کوئی بھی مسلمان آگے بڑھتا اور نماز پڑھا لیتا🔻
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(