"وفا کی تصویریں"
6700 کلو میٹر کے بارڈر پہ کہیں برف پوش پہاڑ ہیں ،جہاں آکسیجن نہیں ہوتی
کہیں سنگلاخ پہاڑ ہیں ،جہاں سردی لہو جما دیتی ہے
کہیں تپتے صحرا ہیں
جہاں پسینہ کبھی خشک نہیں ہوتا
کہیں جنگلات ہیں دریا ہیں اور کہیں گہرے سمندر ہیں
اور اس ہر کلومیٹر پہ درجنوں جوان کھڑے ہیں
🔻
جو اس پاک وطن کی حفاظت کر رہے ہیں، ایک بار انڈیا میں پانج ہزار فوجیوں کے مجمعے سے پوچھا گیا کہ سیاچن پہ کون جانا چاہے گا ؟
کسی ایک نے ہاتھ نہیں اٹھایا
یہی سوال ایک بار پاکستان کے ایک فوجی اجتماع سے کیا گیا
تو ہر جوان نے ہاتھ اٹھا دیا
یہ ہزاروں جوان جو وزیرستان کے بارڈر پہ 🔻
ڈیورنڈ لائن پہ کھڑے ہیں
وہ جب صبح ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو انہیں واپسی کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
مگر وہ جاتے ہیں
کسی بھی وقت اندھی گولی ان کا سینہ چیر جاتی ہے
مگر وہ سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں
آج تک کسی ایک جوان نے کبھی اس ڈیوٹی سے انکار نہیں کیا
ہمارے جوانوں کی گفتگو کا موضوع ہی شہادت🔻
ہوتا ہے
سیاچن پہ کھڑے جوان جو منفی درجہ حرارت پہ ڈیوٹی دے رہے ہوتے ہیں
جن کے آنسو آنکھ سے نکلتے ہی رخساروں پہ برف بن جاتے ہیں
جہاں جانے کا تصور ہی عام آدمی کیلئے ہولناک ہے
مگر وہ کھڑے ہیں
پورے عزم سے کھڑے ہیں
سندھ کے صحراؤں میں جہاں بارڈر پہ انڈین بارڈر فورس کے علاؤہ اسمگلروں🔻
سے بھی لڑنا پڑتا ہے
گرمی جھلسا دیتی ہے
ریت کے طوفان ، گرم ہوائیں اور رات کو مرطوب موسم
بجلی کی سہولت کے بغیر یہ جوان انتہائی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں
کبھی مگر تھکے نہیں
کھڑے ہیں
بلوچستان میں جہاں درجنوں دہشت گرد تنظیمیں انڈیا کی شہہ پر دہشت گردی کر رہی ہے
اب تک سینکڑوں جوان 🔻
شہید ہو چکے
مگر یہ ان ہزاروں کا حوصلہ پست نہیں کر سکے
جو پیچھے کھڑے ہیں
پٹرولنگ پہ نکلنے والے جوانوں کو خبر نہیں ہوتی کہ کب حملہ ہو جائے
مگر وہ نکلتے ہیں
جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلتے ہیں
بلوچستان کے ریگزاروں میں آپ کو ہر علاقے میں یہ جوان ملیں گے
یہ جوان اگر نہیں ہوتے تو اب تک 🔻
بلوچستان ہم سے چھن چکا ہوتا
یہ تو وہ جوان ہیں جو ہمیں کام کرتے، قربانیاں دیتے نظر آتے ہیں
آپ ان ہزاروں جوانوں کا بھی سوچئیے
جو آئی ایس آئی کیلئے کام کرتے ہیں
جو اپنے گھر والوں کیلئے شہید ہو چکے ہیں
جو اپنی شناخت قربان کر چکے ہیں
ان میں سے کوئی انڈیا میں کسی سرکاری محکمے میں 🔻
ہندو جوان کے روپ میں کام کر رہا ہے
تو کوئی انڈین سیاست کا سرگرم رکن ہے
کوئی دکان کھول کر بیٹھا ہے
تو کوئی کسی مندر میں پجاری بن کر موجود ہے
انڈیا کے ایٹمی پروگرام تک میں یہ نوجوان موجود ہیں
مگر ان کے گھر والے ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے
کچھ وہ ہیں جو افغانستان میں موجود ہیں 🔻
آپ نے وہ واقعہ سنا ہو گا
جب دہشت گردوں کے ایک گروہ پہ پاک فوج نے فضائی حملہ کرنا تھا تو ان میں ایک آئی ایس آئی کا جوان بھی تھا
اس نے خود کہا کہ میری پرواہ مت کرو
میری ایک شہادت سے یہ سینکڑوں دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچیں گے
ایسی کتنی ہی کہانیاں ہیں جو ہم تک پہنچتی ہی نہیں
کتنے🔻
ہی ایجنٹ ہیں جو امریکہ ،اسرائیل اور دیگر ممالک میں موجود ہیں
ہم مارخور کے کارناموں پر فخر کرتے ہیں
ہمارا فخر بجا ہے
مگر ان کارناموں کو انجام دینے کیلئے ہمارے جوانوں کو کیا کیا کچھ قربان کرنا پڑتا ہے
کلبھوشن کو پکڑوانے والا کیپٹن قدیر یاد ہے
میجر سلمان کو بھی نہیں بھولے ہوں گے 🔻
آپ ؟
ہاں وہ میرا اسفندیار بخآری
وہ چوبیس سال کا بانکا سجیلا جوان
جس اکیلے نے سترہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا
اور جب تک اس تک امداد پہنچی وہ جنت واصل ہو چکا تھا
کتنی ہی شہادتیں ہیں
کیسی کیسںی لازوال داستانیں ہیں
ایسے جری ایسے بہادر دنیا میں اور کہیں ہیں ؟؟
ایسی مائیں ہیں جو 🔻
ایک بیٹا قربان کر کے دوسرا بھی محاذ پہ بھیج دیں ؟
ایسے باپ ہیں
جو بیٹوں کی شہادتوں پہ مبارکبادیں وصول کریں ؟؟
یہ دھرتی مقروض ہے
میں بھی مقروض ہوں
آپ بھی مقروض ہیں
ہم مقروض ہیں ان شہیدوں کے
ہم مقروض ہیں شہدا کے ان ورثا کے
یہ ملک جو قائم ہے
تو اللہ ،رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🔻
کے بعد ان شہداء کی برکت سے ہے
یہ پاک فوج کی برکت سے ہے
وہ خنزیر جو پاک فوج پہ بکواس کرتے ہیں
انہیں ایک بار بارڈر پہ بھیجیں
یہ زندگی بھر اپنے ہونٹ سی لیں گے
یہ نواز شریف لعین اور اس کے حمایتی کبھی اپنے بچوں کو ایک بار ڈیورنڈ لائن کے ساتھ چند گھنٹوں کیلئے کھڑا کریں
ان کو ہوش آ 🔻
جائے
یہ مجرمہ مریم نواز جو فوج پہ کچھ زیادہ ہی بھونکتی ہے
اپنے بیٹے کو ایک بار صرف ایک بار کنٹرول لائین پر بھیجے
اگر اسے نیند آ جائے
تو ہم مان جائیں گے
میرے بھائیو !
یہ جوان ،یہ راہ حق کے شہید
یہ وفا کی تصویریں اس قابل ہیں کہ ان کو سلام کیا جائے
ان کے ہاتھ چومے جائیں
ان کیلئے 🔻
دعائیں کی جائیں
شہدا کے خاندانوں کا خیال رکھا جائے
یہ عظمت کے ستون ہیں
یہی پاکستان کا سکون ہیں
اللہ سے دعا کہ میرے تمام شہدا کے درجات بلند فرمائے
غازیوں کی خیر فرمائے
دھرتی کے ناپاک دشمنوں اور غداروں کو نیست و نابود فرمائے
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
#وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

17 Sep
"ریاستی رٹ"
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جب خلیفہ بنے
تو بڑے مسائل کا سامنا تھا
ہزاروں مسلمان جو مرتد ہو گئے تھے
وہ کہ جنہوں نے زکوٰۃ دینے سے انکار کر دیا تھا
جھوٹے داعیان نبوت، جیسے مسلیمہ کذاب وغیرہ
رومیوں کیخلاف حضرت اسامہ بن زید کی سربراہی میں لشکر کی روانگی
ایک نئی🔻
ریاست کیلئے یہ سب بڑے چیلنجز تھے
اور بہت سے ایسے عناصر موجود تھے جو خلافت سے بغاوت چاہتے تھے
جنہیں مولا علی علیہ السلام نے اپنی بصیرت و فراست سے ناکام بنایا
مدینہ میں بہت سے لوگوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بیک وقت اتنے سارے محاذ کھولنے سے منع کیا
خصوصاً فتنہ ارتداد 🔻
اور منکرین زکوۃ کے خلاف نرمی برتنے کی اپیل کی گئی
مگر جناب ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایسا کوئی مشورہ ماننے سے انکار کر دیا، اس کی واحد وجہ یہی تھی
کہ اپنے آغاز میں ہی اگر ریاست کسی کمزوری کا اظہار کرتی
تو پھر ریاست کی یہی پہچان بن جاتی
اور باغی عناصر کبھی قابو میں نہ آتے 🔻
Read 9 tweets
14 Sep
بڑے شہروں میں کیا سین ہے !
قبرستان وہی ہیں جو دہائیوں پرانے ہیں
مشرف دور میں سب کے گرد چار دیواریاں کر دی گئیں
اندر سے فل ہیں
پھر بھی آٹھ دس مردے روز دفن ہوتے ہیں !
بھلا کیسے ؟
گورکن کو پتا ہوتا ہے کس قبر پہ کوئی نہیں آتا
وہ اس میں سے ہڈیاں نکال پھینکتا ہے اور اس قبر کے پچیس 🔻
تیس ہزار وصول کر لیتا ہے
ایسے ہی ایک ایک قبر سات آٹھ بار بک چکی ہے
لوگ بھی مادہ پرست ہو چکے ہیں
مرنے کے بعد اتنا خیال کون رکھتا ہے ؟
پہلے چند دن پریشانی ہوتی ہے
پھر سب اپنے اپنے دھندوں میں مصروف ہو جاتے ہیں
اپنی موت یاد نہیں رہتی
مرنے والوں کو کون یاد رکھتا ہے
کبھی عید بقر عید 🔻
یا محرم میں چکر لگا آئے
بہت کم لوگ ہیں جو باقاعدہ خیال رکھتے ہیں
اور قبرستان والے اسی بات کا فایدہ اٹھاتے ہیں
اب حالت یہ ہے کہ ایک ہی قبر کی سات آٹھ ارواح بیٹھ کر ایصال ثواب کا انتظار کرتی ہیں
اتنے قبر پہ آنے والے نہیں ہوتے
جتنے دفن ہو چکے ہوتے ہیں
بھلے روحیں آپس میں جھگڑتی 🔻
Read 4 tweets
6 Sep
اہلسنت ،اہل تشیع قدیم مسلک ہیں
صدیوں سے اپنے اپنے انہی عقائد کے ساتھ اکٹھے رہتے آ رہے ہیں
دیوبندی،وہابی،بریلوی فرقوں کی عمر بھی دو سو سال ہو چکی ہے
ان کے ماننے والے بھی اپنی اپنی عبادت گاہوں اور کمیونٹیز میں خوش ہیں
سب اپنے الگ رسم ورواج رکھتے ہیں
یہ سب بھی ایک ہی معاشرے کا 🔻
حصہ ہیں
دو سو سالوں سے اکٹھے ہی رہ رہے ہیں
ایک دوسرے کے ساتھ کاروبار بھی کرتے ہیں،لین دین بھی چلتا ہے
غموں اور خوشیوں میں اکٹھے بھی ہوتے ہیں
اللہ فرماتا ہے:
"جس گروہ کے پاس جو ہے وہ اس پہ خوش ہے"
"اور اللہ ان کے برے اعمال ان کی نظروں میں اچھے کر دکھاتا ہے"
اللہ چونکہ فرقہ 🔻
پرستی کو پسند نہیں کرتا
اس لئے فرقہ پرست لوگوں کو بھی پسند نہیں کرتا
اور انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دیتا ہے
اپنے نبی کریم ﷺ سے بھی فرماتا ہے:
"اے نبی ﷺ ،جن لوگوں نے دین میں فرقے بنا لئے تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہے"
لہذا یہ سب فرقے ایسے ہی چلیں گے
ان سب کو ایک دوسرے کا وجود 🔻
Read 5 tweets
5 Sep
"ملا ازم ایک لعنت ہے"
ملا ازم کیا ہے ؟
ملا ازم سے مراد وہ عناصر ہیں جو دینی احکامات و اصولوں پر عمل کی بجائے اسے کاروبار بنا لیں، دھندہ بنا لیں !
یہ عناصر اللہ ،رسول کریم ﷺ، قرآن ،اہل بیت ،صحابہ کرام، آئمہ محدثین،اولیا کرام اور مذہبی کتابوں سمیت ہر اس چیز کو اپنے مذہبی دھندے🔻
کیلئے استعمال کرتے ہیں
جو کہ ہو سکتی ہے
یہ مسجد،منبر، اور محراب کو بھی دھندے کا ذریعہ بنا چکے ہیں
اسلام کا پیغام امن ،محبت، اخوت ، رواداری اور عاجزی انکساری ہے
جبکہ ملا ازم فتنہ ،فساد، انتشار،نفرت،تعصب اور تکبر کا نام ہے
ہر وہ چیز جس کیخلاف نبی کریم ﷺ آپ کے اہل بیت اور صحابہ 🔻
کرام نے جہاد کیا
وہ ملا ازم میں بدرجہ اتم موجود ہے
ملا ازم کب شروع ہوا ؟
خلافت راشدہ کے خاتمے کے ساتھ ہی ملا ازم امت میں در آیا تھا
جب اسلامی اصولوں کو پامال کر کے ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر فیصلے کئے جانے لگے
جب منبر کو اہل بیت اطہار پہ شب و ستم کیلئے استعمال کیا جانے لگا 🔻
Read 18 tweets
4 Sep
ناراض مت ہوں !
بات کی حقیقت کو سمجھیں
دین میں پیشہ ور مولوی کا کوئی تصور موجود نہیں ہے
نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کو ان کے تمام دینی فرائض و واجبات خود ادا کرنے کا حکم دیا
اور اپنی سنت مبارکہ سے ثابت بھی کیا
نبی کریم ﷺ نے سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا نکاح خود پڑھایا
یہ 🔻
ہر باپ کیلئے پیغام تھا کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھائے
حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین کی ولادت کے وقت نبی کریم ﷺ نے خود ان کے کانوں میں اذان دی
یہ پیغام تھا کہ بچوں کے کانوں میں اذان گھر کا بڑا دے
آقا کریم ﷺ کے بعد آپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے🔻
بھی تمام تر دینی فرائض و واجبات خود انجام دئیے
کبھی خلفائے راشدین کی سیرتیں پڑھیں
ہر عمل خود کرتے نظر آئیں گے
بچوں کے نکاح ہوں یا بڑوں کے جنازے
عید کی نماز ہو یا جمعہ کی
یا کسی فرض نماز کی امامت ہو
سب اس اہل تھے کہ امامت کروا لیتے
کوئی بھی مسلمان آگے بڑھتا اور نماز پڑھا لیتا🔻
Read 11 tweets
4 Sep
"سید العابدین"
سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام کو ہاتھوں اور پاؤں میں لوہے کی بھاری بیڑیاں پہنا کر کربلا سے دمشق لے جایا گیا تھا
انہیں یزید بن معاویہ نے ایک سال تک قید رکھا
کوئی ایسا تشدد یا ظلم نہیں تھا جو روا نہ رکھا گیا ہو
مگر وہ لعین آپ سے بیعت لینے میں ویسے ہی ناکام 🔻
جیسے مولا حسین علیہ السلام سے بیعت لینے میں ناکام رہا تھا
یزیدی چیلے صبح و شام آپ کو ستاتے
امام زین العابدین علیہ السلام کا دمشق کے قید خانے میں لکھا یہ قصیدہ پڑھیں اور اس کیفیت کو محسوس کریں جو ان کی اس وقت تھی
انْ نِّلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰٓي اَرْضِ الْحَرَم 🔻
وہ لعنتی ملا جو کہتے ہیں کہ کربلا میں یزید کا کوئی کردار نہیں تھا
وہ دمشق پہنچنے کے بعد آل رسول ﷺ پہ ایک سال تک کئے گئے بیہمانہ مظالم کو کس کے کھاتے میں ڈالیں گے ؟
یزید جو سرعام کہتا تھا کہ بنو ہاشم پر کوئی وحی نازل نہیں ہوئی
نبوت ایک ڈھونگ تھا اس بارے میں علمائے سؤ کیا 🔻
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(