"ملا ازم ایک لعنت ہے"
ملا ازم کیا ہے ؟
ملا ازم سے مراد وہ عناصر ہیں جو دینی احکامات و اصولوں پر عمل کی بجائے اسے کاروبار بنا لیں، دھندہ بنا لیں !
یہ عناصر اللہ ،رسول کریم ﷺ، قرآن ،اہل بیت ،صحابہ کرام، آئمہ محدثین،اولیا کرام اور مذہبی کتابوں سمیت ہر اس چیز کو اپنے مذہبی دھندے🔻
کیلئے استعمال کرتے ہیں
جو کہ ہو سکتی ہے
یہ مسجد،منبر، اور محراب کو بھی دھندے کا ذریعہ بنا چکے ہیں
اسلام کا پیغام امن ،محبت، اخوت ، رواداری اور عاجزی انکساری ہے
جبکہ ملا ازم فتنہ ،فساد، انتشار،نفرت،تعصب اور تکبر کا نام ہے
ہر وہ چیز جس کیخلاف نبی کریم ﷺ آپ کے اہل بیت اور صحابہ 🔻
کرام نے جہاد کیا
وہ ملا ازم میں بدرجہ اتم موجود ہے
ملا ازم کب شروع ہوا ؟
خلافت راشدہ کے خاتمے کے ساتھ ہی ملا ازم امت میں در آیا تھا
جب اسلامی اصولوں کو پامال کر کے ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر فیصلے کئے جانے لگے
جب منبر کو اہل بیت اطہار پہ شب و ستم کیلئے استعمال کیا جانے لگا 🔻
تب سے اب تک ملا ازم کہیں رکنے کا نام نہیں لے رہا
اسی ملا ازم نے خود کو جواز دینے کیلئے ایسی ایسی احادیث گھڑ لیں کہ خدا کی پناہ !
ان گھڑی حدیثوں میں سے ایک حدیث تہتر فرقوں والی بھی ہے
جس کا واحد مقصد فرقوں اور ملا ازم کے وجود کو جواز دینا تھا
اب جبکہ فرقوں کی تعداد دو سو سے 🔻
بھی اوپر جا چکی ہے تو اس حدیث پہ یقین رکھنے والے منہ چھپاتے نظر آتے ہیں
ملا ازم دین کی اصل کی بجائے رسومات اور تاریخ میں گزرے واقعات پہ دھندہ کرتا ہے
اصل دین چونکہ سادہ اور سیدھا ہے
اس پہ دھندہ ممکن نہیں
اس لئے اس میں پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے
نان ایشوز کو ایشو بناتا ہے
خیر میں 🔻
سے شر نکالتا ہے
مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی بجائے انہیں الگ کرتا ہے
اسی مقصد کیلئے ملاؤں نے اپنی مسجدیں ،مدرسے، الگ الگ بنارکھے ہیں
یہ مساجد یہ مدارس جہاں فرقے اور فتنے پلتے ہیں
دراصل شیطانی اڈے ہیں
غصہ مت کریں
یہ سو فیصد حقیقت ہے
ملا ازم ابلیسی نظام کو ہی چلا رہا ہے
شیطان 🔻
کا سب سے بڑا مشن اولاد آدم کو آپس میں لڑانا ہے
بھائی کے ہاتھوں بھائی کو قتل کروانا ہے
لوگوں کے دلوں میں رنج ،کینہ اور بغض پیدا کرنا ہے
اور یہ کام ملا بخوبی کر رہا ہے
مسلمانوں کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ وہ ایک دوسرے کی مسجد میں جا کر نماز پڑھ لیں
آپس میں رشتے داریاں کر لیں ؟
🔻
ایک بھائی وہابی ہے دوسرا بریلوی تو یہ آپس میں سلام تک نہیں لیتے
یہ سب رانگ نمبرز کے کرتوت ہیں جو بھائی کو بھائی کا دشمن بنا دیا ہے
ان ظالم ملاؤں نے اپنے دھندے کیلئے امت کو نبی کریم ﷺ کے یوم ولادت و وصال پہ اتقاق نہیں کرنے دیا
اہل بیت اور صحابہ کرام کی شہادتوں کے دن آگے پیچھے🔻
کر دئیے ہیں
صرف خود کو نمایاں کرنے کیلئے
اپنے کاروبار کیلئے
یہی دھندہ باز ملا ہیں
جو لوگوں کے مذہبی جذبات سے فایدہ اٹھاتے ہیں
یہ قرآن کی آیات بھی بیچتے ہیں
رسول ﷺ کی نعت بھی بیچتے ہیں
اہل بیت کی مودت بھی بیچتے ہیں
صحابہ کی عظمت بھی بیچتے ہیں
اولیا کی عقیدت بھی بیچتے ہیں
🔻
مسجدوں ،امام بارگاہوں پہ یہی قابض ہیں، یہی دین کے ٹھیکیدار بن کر کفر و شرک کے فتوے دیتے ہیں
یہی ہیں جو ایک میلاد ،مجلس میں جا کر انتشار پھیلانے کا لاکھوں روپیہ وصول کرتے ہیں
یہی ہیں جو ایک جگہ رسول ﷺ کی توہین کرتے نظر آتے ہیں
دوسری جگہ یارسول اللہ کے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں 🔻
کہیں اہل بیت کی مدحت بیان کر کے پیسے لیتے ہیں
تو کہیں یزید کو ابا بنا کر کمائی کرتے ہیں
یہ لوگوں کی اصلاح نہیں کرتے
کیونکہ یہ خود اصلاح پہ نہیں ہیں
یہ اس بات پہ متفق ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی ایک نہیں ہونا چاہیے
کبھی دین نہیں سیکھنا چاہیے
ورنہ ان کا دھندہ بند ہو جائے گا
اور یہ 🔻
کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں
ملا ازم اربوں روپے کی انڈسٹری ہے
ایک ایک فرقے کی ہزاروں عبادت گاہیں ہیں،سینکڑوں مدارس ہیں
لاکھوں اندھے اورجاہل عقیدت مند ہیں
آپ حیران رہ جائیں گے
لوگ اللہ و رسول ﷺ سے زیادہ ان ملاؤں کے پیروکار ہیں
یہ ملا اپنے اپنے فرقے کے جلسوں میں رسول ﷺ،اہل بیت 🔻
صحابہ کرام اور اولیائے کرام کی واضح توہین کرتے ہیں
مگر سب واہ واہ کرتے ہیں
کوئی ان کو کچھ نہیں کہتا
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے کہا تھا
کہ جب مذہب کاروبار بن جائے اس میں سے کوئی خیر برآمد نہیں ہوتا
ڈاکٹر صاحب نے سو فیصد سچ کہا
آج مذہب ہی سب سے بڑا کاروبار ہے
یہ اپنے دھندے کیلئے 🔻
مسلمانوں کو آپس میں لڑاتے ہیں
کوئی قرآن وحدیث کا ٹھیکیدار بنا ہے
تو کوئی توحید کو بیچ رہا ہے
کوئی یارسول اللہﷺ پہ کما رہا ہے
تو کوئی یارسول اللہ کو شرک کہہ کر کما رہا ہے
کسی کی روزی اہل بیت سے لگی ہے
تو کوئی صحابہ کو بیچے جا رہا ہے
اور اب تو ایسے بھی آ گئے ہیں
جو اہل بیت کے 🔻
دشمنوں کی مدح سرائی کو دھندہ بنا چکے ہیں
ایک ملا نے تو اس پہ اربوں روپے کے اثاثے بنا لئے ہیں
میرے بھائیو !
دین کا ملا ازم سے کوئی واسطہ نہیں ہے
دین میں پیشہ ور مولوی کا کوئی تصور نہیں ہے
پانچ وقت نماز پڑھو
رزق حلال کھاؤ
والدین و رشتے داروں سے حسن سلوک کرو
اللہ کی راہ میں خرچ🔻
کرو
قرآن کی تلاوت کرو
اسلاف سے غیر مشروط عقیدت رکھو
آپ بہترین مسلمان ہیں
ملا ازم ابلیس کے مشن کو پورا کرنے کا نام ہے
اور نفرت تعصب پھیلانے والے ابلیس کے ہی نمائندے ہیں
چاہے ان کا تعلق کسی بھی فرقے سے ہو
یہ ملا صرف اسلام کے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے بھی دشمن ہیں
امت کو ٹکڑے ٹکڑے 🔻
کرنے کے بعد ان کا مشن پاکستان کو تباہ کرنا ہے
ان فتنہ پرور ملاؤں کی اکثریت انڈین ،ایرانی ،سعودی اور یہودی ایجنٹ ہے
ایجنسیاں کبھی اس طرف توجہ دیں تو آپ نواز شریف کو بھول جائیں گے
پاکستان کو امن کی ضرورت ہے
ان ملاؤں سے بچیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں🔻
اپنے پیارے آقا کریم ﷺ کی بات مانو کہ جن کی شفاعت سے بخشش ہو گی
ان نفرت پھیلانے والے ملاؤں کی پوجا چھوڑ دو
ان پہ لعنت بھیجو !
اور اپنے دین کو سنبھالو
اپنے خاندان کو سنبھالو
باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مقدسات کا ادب کرو
اللہ ہم سب کو ابلیس کے نمائندوں کے شر سے محفوظ رکھے !
آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

17 Sep
"ریاستی رٹ"
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جب خلیفہ بنے
تو بڑے مسائل کا سامنا تھا
ہزاروں مسلمان جو مرتد ہو گئے تھے
وہ کہ جنہوں نے زکوٰۃ دینے سے انکار کر دیا تھا
جھوٹے داعیان نبوت، جیسے مسلیمہ کذاب وغیرہ
رومیوں کیخلاف حضرت اسامہ بن زید کی سربراہی میں لشکر کی روانگی
ایک نئی🔻
ریاست کیلئے یہ سب بڑے چیلنجز تھے
اور بہت سے ایسے عناصر موجود تھے جو خلافت سے بغاوت چاہتے تھے
جنہیں مولا علی علیہ السلام نے اپنی بصیرت و فراست سے ناکام بنایا
مدینہ میں بہت سے لوگوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بیک وقت اتنے سارے محاذ کھولنے سے منع کیا
خصوصاً فتنہ ارتداد 🔻
اور منکرین زکوۃ کے خلاف نرمی برتنے کی اپیل کی گئی
مگر جناب ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایسا کوئی مشورہ ماننے سے انکار کر دیا، اس کی واحد وجہ یہی تھی
کہ اپنے آغاز میں ہی اگر ریاست کسی کمزوری کا اظہار کرتی
تو پھر ریاست کی یہی پہچان بن جاتی
اور باغی عناصر کبھی قابو میں نہ آتے 🔻
Read 9 tweets
14 Sep
بڑے شہروں میں کیا سین ہے !
قبرستان وہی ہیں جو دہائیوں پرانے ہیں
مشرف دور میں سب کے گرد چار دیواریاں کر دی گئیں
اندر سے فل ہیں
پھر بھی آٹھ دس مردے روز دفن ہوتے ہیں !
بھلا کیسے ؟
گورکن کو پتا ہوتا ہے کس قبر پہ کوئی نہیں آتا
وہ اس میں سے ہڈیاں نکال پھینکتا ہے اور اس قبر کے پچیس 🔻
تیس ہزار وصول کر لیتا ہے
ایسے ہی ایک ایک قبر سات آٹھ بار بک چکی ہے
لوگ بھی مادہ پرست ہو چکے ہیں
مرنے کے بعد اتنا خیال کون رکھتا ہے ؟
پہلے چند دن پریشانی ہوتی ہے
پھر سب اپنے اپنے دھندوں میں مصروف ہو جاتے ہیں
اپنی موت یاد نہیں رہتی
مرنے والوں کو کون یاد رکھتا ہے
کبھی عید بقر عید 🔻
یا محرم میں چکر لگا آئے
بہت کم لوگ ہیں جو باقاعدہ خیال رکھتے ہیں
اور قبرستان والے اسی بات کا فایدہ اٹھاتے ہیں
اب حالت یہ ہے کہ ایک ہی قبر کی سات آٹھ ارواح بیٹھ کر ایصال ثواب کا انتظار کرتی ہیں
اتنے قبر پہ آنے والے نہیں ہوتے
جتنے دفن ہو چکے ہوتے ہیں
بھلے روحیں آپس میں جھگڑتی 🔻
Read 4 tweets
6 Sep
اہلسنت ،اہل تشیع قدیم مسلک ہیں
صدیوں سے اپنے اپنے انہی عقائد کے ساتھ اکٹھے رہتے آ رہے ہیں
دیوبندی،وہابی،بریلوی فرقوں کی عمر بھی دو سو سال ہو چکی ہے
ان کے ماننے والے بھی اپنی اپنی عبادت گاہوں اور کمیونٹیز میں خوش ہیں
سب اپنے الگ رسم ورواج رکھتے ہیں
یہ سب بھی ایک ہی معاشرے کا 🔻
حصہ ہیں
دو سو سالوں سے اکٹھے ہی رہ رہے ہیں
ایک دوسرے کے ساتھ کاروبار بھی کرتے ہیں،لین دین بھی چلتا ہے
غموں اور خوشیوں میں اکٹھے بھی ہوتے ہیں
اللہ فرماتا ہے:
"جس گروہ کے پاس جو ہے وہ اس پہ خوش ہے"
"اور اللہ ان کے برے اعمال ان کی نظروں میں اچھے کر دکھاتا ہے"
اللہ چونکہ فرقہ 🔻
پرستی کو پسند نہیں کرتا
اس لئے فرقہ پرست لوگوں کو بھی پسند نہیں کرتا
اور انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دیتا ہے
اپنے نبی کریم ﷺ سے بھی فرماتا ہے:
"اے نبی ﷺ ،جن لوگوں نے دین میں فرقے بنا لئے تمہارا ان سے کوئی واسطہ نہیں ہے"
لہذا یہ سب فرقے ایسے ہی چلیں گے
ان سب کو ایک دوسرے کا وجود 🔻
Read 5 tweets
6 Sep
"وفا کی تصویریں"
6700 کلو میٹر کے بارڈر پہ کہیں برف پوش پہاڑ ہیں ،جہاں آکسیجن نہیں ہوتی
کہیں سنگلاخ پہاڑ ہیں ،جہاں سردی لہو جما دیتی ہے
کہیں تپتے صحرا ہیں
جہاں پسینہ کبھی خشک نہیں ہوتا
کہیں جنگلات ہیں دریا ہیں اور کہیں گہرے سمندر ہیں
اور اس ہر کلومیٹر پہ درجنوں جوان کھڑے ہیں
🔻
جو اس پاک وطن کی حفاظت کر رہے ہیں، ایک بار انڈیا میں پانج ہزار فوجیوں کے مجمعے سے پوچھا گیا کہ سیاچن پہ کون جانا چاہے گا ؟
کسی ایک نے ہاتھ نہیں اٹھایا
یہی سوال ایک بار پاکستان کے ایک فوجی اجتماع سے کیا گیا
تو ہر جوان نے ہاتھ اٹھا دیا
یہ ہزاروں جوان جو وزیرستان کے بارڈر پہ 🔻
ڈیورنڈ لائن پہ کھڑے ہیں
وہ جب صبح ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو انہیں واپسی کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
مگر وہ جاتے ہیں
کسی بھی وقت اندھی گولی ان کا سینہ چیر جاتی ہے
مگر وہ سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں
آج تک کسی ایک جوان نے کبھی اس ڈیوٹی سے انکار نہیں کیا
ہمارے جوانوں کی گفتگو کا موضوع ہی شہادت🔻
Read 15 tweets
4 Sep
ناراض مت ہوں !
بات کی حقیقت کو سمجھیں
دین میں پیشہ ور مولوی کا کوئی تصور موجود نہیں ہے
نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کو ان کے تمام دینی فرائض و واجبات خود ادا کرنے کا حکم دیا
اور اپنی سنت مبارکہ سے ثابت بھی کیا
نبی کریم ﷺ نے سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا نکاح خود پڑھایا
یہ 🔻
ہر باپ کیلئے پیغام تھا کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھائے
حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین کی ولادت کے وقت نبی کریم ﷺ نے خود ان کے کانوں میں اذان دی
یہ پیغام تھا کہ بچوں کے کانوں میں اذان گھر کا بڑا دے
آقا کریم ﷺ کے بعد آپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے🔻
بھی تمام تر دینی فرائض و واجبات خود انجام دئیے
کبھی خلفائے راشدین کی سیرتیں پڑھیں
ہر عمل خود کرتے نظر آئیں گے
بچوں کے نکاح ہوں یا بڑوں کے جنازے
عید کی نماز ہو یا جمعہ کی
یا کسی فرض نماز کی امامت ہو
سب اس اہل تھے کہ امامت کروا لیتے
کوئی بھی مسلمان آگے بڑھتا اور نماز پڑھا لیتا🔻
Read 11 tweets
4 Sep
"سید العابدین"
سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام کو ہاتھوں اور پاؤں میں لوہے کی بھاری بیڑیاں پہنا کر کربلا سے دمشق لے جایا گیا تھا
انہیں یزید بن معاویہ نے ایک سال تک قید رکھا
کوئی ایسا تشدد یا ظلم نہیں تھا جو روا نہ رکھا گیا ہو
مگر وہ لعین آپ سے بیعت لینے میں ویسے ہی ناکام 🔻
جیسے مولا حسین علیہ السلام سے بیعت لینے میں ناکام رہا تھا
یزیدی چیلے صبح و شام آپ کو ستاتے
امام زین العابدین علیہ السلام کا دمشق کے قید خانے میں لکھا یہ قصیدہ پڑھیں اور اس کیفیت کو محسوس کریں جو ان کی اس وقت تھی
انْ نِّلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا يَوْمًا اِلٰٓي اَرْضِ الْحَرَم 🔻
وہ لعنتی ملا جو کہتے ہیں کہ کربلا میں یزید کا کوئی کردار نہیں تھا
وہ دمشق پہنچنے کے بعد آل رسول ﷺ پہ ایک سال تک کئے گئے بیہمانہ مظالم کو کس کے کھاتے میں ڈالیں گے ؟
یزید جو سرعام کہتا تھا کہ بنو ہاشم پر کوئی وحی نازل نہیں ہوئی
نبوت ایک ڈھونگ تھا اس بارے میں علمائے سؤ کیا 🔻
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(