ابھی ایک بھائ کا سوال پڑھا
اب ایک بار میں جواب تفصیل سے
نہیں دے سکتا تھا وہاں
تو
میں نے مختصر جواب دے دیا
سوچا چلو اِدھر بھی کچھ لکھ دوں
ٹیوٹ تھا
" پرویز اور قیصر "
یہ دو نام نہیں رکھنے چاہئیں
میرا جواب یہ ہے کہ
کسی بھی نام کے متعلق کہیں بھی
منع نہیں کیا گیا ہے
جاری ہے 👇
حتیٰ کہ ابلیس نام سے بھی منع نہیں ہے
لیکن
کیوں یہ نام نہیں رکھنے چاہئیں
یہ معاملہ خالص عشق ہے
کیونکہ اِن دو ناموں نے
معشوق ( نبی محمدﷺ ) کے خط مبارک
کی توہین کی تھی
تو خالص عشق کہتا ہے
عاشق اِن دو ناموں کو نہ اپنائے
بس جو جو عاشقِ رسول ﷺ ہے
وہ یہ نام نہیں رکھتا
جاری ہے 👇
اسی طرح ایک نام حارث بھی ہے
جو کہ بعض روایات میں آتا ہے کہ
شیطان کا نام تھا
مگر
سورۃ اعراف کی تفسیر میں
ایک یہ روایت آئی ہے کہ
حضرت حواء نے ابلیس کے کہنے پر
بیٹے کا نام عبد الحارث رکھا تھا
(سنن ترمذی، ۲: ۱۳۸، مطبوعہ: مکتبہ اشرفیہ دیوبند)
اسلام میں اتنا ضرور ملتا ہے
جاری ہے 👇
اپنے بچوں کے نام اچھے رکھو
ایسے نام رکھو جن کا مطلب اچھا ہو
کیونکہ
نام کا بھی اثر ہوتا ہے شخصیت پر
کچھ نام ایسے ہیں جن سے منع فرمایا
گیا ہے لیکن اس کی بھی لاجک ہے
مثلاً "برکت" نام منع فرمایا گیا
کیونکہ
لاجک یہ دی گئ
کہ
اگر کوئ پوچھے برکت ہے
تو
اگر وہ نہ ہوا تو جواب
جاری ہے 👇
ہوگا "برکت نہیں ہے"
اس لیئے منع کیا گیا
پھر
اِسی طرح
یَسَار کے معنی ہیں
فراخی
عُسْر (تنگ دستی) کا مقابل
رَبَاح کے معنی ہیں
نفع خسارہ کا مقابل
نَجِیْح کے معنی ہیں
کامیاب
اَفْلَح کے معنی ہیں
نجات والا
یہ ممانعت صرف اِن ناموں میں
محدود نہیں
بلکہ
جاری ہے 👇
اِن جیسے اور نام جن کے معنی میں
خوبی و عمدگی ہو
جیسے
ظفر، برکت وغیرہ
یہ نام نہ رکھنا بہتر ہے
اِس کی وجہ بیان کر دی ہے میں نے
تفصیل کے ساتھ
امید کرتا ہوں یہ تھریڈ پسند آجائے گا
آپ کو
اس لیئے اپنی اولاد کے لیئے ایسے نام
منتخب کریں جن کے مطلب اچھے ہوں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آسیہ عمران صاحبہ کا ایک بہت پیارا
قصہ حاظر کر رہا ہوں
ایک دن میں اپنی سہیلی کے گھر گئ
اُس کے گھر میں کچھ چیزیں
حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں
اور سب سے زیادہ
پریشان کر دینے والی بات یہ تھی
کہ
قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا
جس پر تیل کے شانات نمایاں تھے
جاری ہے 👇
جس سے پتہ چلتا تھا کہ بار بار تیل والے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو
دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا
ایک نسخہ اُس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا تو ایک لاونج میں بھی رکھا تھا
یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی
بے ادبی ہوتی ہوگی
اِسے زرا احساس نہیں
جاری ہے 👇
دل میں غبار سا اٹھا
چہرہ متغیر ہو گیا
اُس نے شاید بھانپ لیا تھا
تبھی بولی
دراصل بچے چھوٹے ہیں
اور
بڑا خاندان ہے
بے تحاشا مصروفیات میں
ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا
اِس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں
جہاں زرا گنجائش ملتی ہے
اٹھا کر پڑھ لیتی ہوں
کافی بار دوستوں نے ڈی ایم میں
تلبینہ بنانے کا طریقہ پوچھا
کیونکہ
تلبینہ پر میں مکمل تھریڈ لکھ چکا ہوں
آج مختصر دوبارہ لکھ رہا ہوں
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی
جاری ہے 👇
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جنسی امراض
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،
حدیث نبوی ﷺ سے بھی ثابت ہے
تلبینہ کی افادیت
اشیاء
دودھ 2 کلو
جاری ہے 👇
جَو (چھلا ہوا)200 گرام
کھجور 15 سے20 دانے
جَو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
بھی استعمال کر سکتے ہیں
ترکیب
دودھ کو ایک جوش دے کر
اِس میں جَو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور
چمچہ چلاتے رہیں
شادی کے کئی سال بعد
ابا اور بھائی
اُسکے گھر آرہے تھے
وہ بہت خوش تھی
کئی پکوان تیار کیے تھے
مشروب بنائے تھے
خوشی سے پھولی نہیں سما رہی تھی
خدا خدا کر کے انتظار کی
گھڑیاں ختم ہوئیں
وہ بڑے شوق سے اُن کو ڈرائینگ روم میں
لےکر آئی
جاری ہے 👇
باپ نے اُس کے سر پر ہاتھ رکھا
بھائیوں نے بھی حال احوال پوچھا
وہ جلدی سے ٹھنڈے مشروب لے آئی
"ناں پتر ۔۔۔"
باپ نے دیکھتے ہی کہا
" ہمارے خاندان میں بیٹیوں کے گھر کا پانی بھی حرام سمجھا جاتا ہے
اِسے واپس لیجا
ہم تو تجھے دیکھنے آئے تھے بس
اب چلتے ہیں ۔۔"
جاری ہے 👇
یہ کہہ کر ابا اور بھائی واپس چلے گئے
اور
اُسے وہ دن یاد آگیا
جب وہ دلہن بنی بیٹھی تھی
کمرے میں اُسکی سہیلیاں
خوش گپیوں میں مصروف
اُسے چھیڑ رہی تھیں
کہ
ابا اور بھائی آگئے تھے
"دیکھ پتر۔۔۔"
ابا نے اُس سے مخاطب ہو کر کہا تھا
"ہمارے خاندان کی ریت ہے کہ
اشفاق مرحوم فرماتے ہیں
میں اپنے مُرشد کے حکم سے
چلہ کشی بھی کرتا تھا
عبادت کی چاشنی کے لیئے
لیکن
اُس کے لیے تنہائی چاہئیے ہوتی ہے
تو
میں جنگلوں کا رُخ نہیں کرتا
کیونکہ
جنگل صوفیاء اور ولی پیدا کرتے ہیں
میں
صحراوں کا رُخ کرتا ہوں
کیونکہ
جاری ہے 👇
صحراوں نے نبی پیدا کیئے
تو
میں انبیاء کی سنت میں
صحرا میں عبادت کے مزے لیتا ہوں
وہ فرماتے ہیں
کہ
سندھ میں صحرائے تھر میں
کسی مقام پر ڈیرا لگا رکھا تھا
لیکن بستیوں کے قریب تھا
نزدیک کی بستی سے بہت سے لوگ
نکلتے بکریاں جانور چرانے جاتے
کچھ شہر کو جاتے
جاری ہے 👇
کچھ مختلف اجناس بیچنے جاتے
اُن ہی لوگوں میں
ایک نو عمر لڑکا پندرہ سولہ سال کا
سر پر تربوز کا ٹوکرہ رکھ کر نکلتا
اور
اُس کے پیچھے پیچھے ایک ننھی بچی
جس کی عمر پانچ چھ سال ہوگی
وہ چلتی،
میں نے پاس سے گزرنے والے سے
پوچھا تو پتہ چلا کہ
ماں باپ مرچکے ہیں
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
"نامعلوم افراد"
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے
اِسی طرح سوشل میڈیا پر
"نامعلوم افراد"
پر الزام لگا دیا جاتا ہے
جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
آج صبح ایک ٹیوٹ نظروں سے گزری
کہ
کچھ لوگ ڈی ایم کر کے اپنی امیری کا رعب
جھاڑتے ہیں وہ میری جوتی کے برابر بھی نہیں وغیرہ وغیرہ
اُس کے نیچے کمال کمال کے کمنٹس تھے
جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہ آئے اور لڑکی کی
أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو گئے برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ نے اُس لڑکی کا مزاق بھی اُڑایا
اب بات یہ ہے کہ اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ شک کے دائرہ میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل
مولانا محمد امین صفدر
اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
نےاپنی کتاب میں لکھا
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے
بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ
مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک
"سیرة النبى ﷺ "
بیان نہیں ہوا
ہمارا بہت دل کرتا ہے
آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں
ہم تیاری کر لیں گے
جاری ہے 👇
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر
خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں
حاضر ہو جاؤں گا
دیئے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے
اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا
تو آگے
میزبانوں نے مجھے ہدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب
آپ جا سکتے ہیں
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے
جاری ہے 👇
وجہ پوچھی تو بتایا
کہ
ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتےہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے
اگر
سیرة النبى ﷺ بیان کروایا تو
مولانا ہم کمزور ہیں
غریب ہیں
تعداد میں بھی کم ہیں
اس لیئے ہم نہیں کرسکتے
میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا
جاری ہے 👇