مسلم لیگ ن کی حکومت نے جو منصوبےمکمل کئےاور کام کر رہےہیں
ہائیڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
👇1/14
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں
👇2/14
ان پراجیکٹس کی جو نواز نےشروع کئےاور عمران نےاگر نا روکےتو 2019 2020 تک پورےہونگے
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
👇3/14
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
9)آزاد پٹن ہائیڈرو کشمیر 700 MW
10)کوہالہ ہائیڈرو کشمیر 1124 MW

دیامیر/بھاشہ اور مہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لی گئی

چلیں آج ہم ڈسکس کرتےہیں پاکستان مسلم لیگ نون کےدور میں مکمل کئے گئے پراجیکٹس نیز وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں
👇4/14
ایجوکیشن
1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
6)یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7)PTUT
8)وومن یونیورسٹی ملتان
9)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10)صادق کالج وومن یونیورسٹی
👇5/14
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)محمد نواز شریف یونیورسٹی آگ ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
15)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17)یونیورسٹی آف ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ
👇6/14
19) یو ای ٹی ملتان

انفراسٹرکچر
1)M11سیالکوٹ لاہور موٹر وے
2)M9 کراچی حیدرآباد موٹروے
3)M8 شہدادکوٹ خضدار موٹروے
4)M8 موٹروے گوادر ہوشاب
5)M5 ملتان سکھر موٹر وے
6)M4 پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے
7)M3 لاہور عبدالحکیم موٹروے
8)ہزارہ ایکسپریس وے
9)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ
👇7/14
10)ملتان ائیرپورٹ نیا ٹرمینل
11)پشاور ائرپورٹ رینوویشن
12)کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
13)ملتان میٹرو
14)پنڈی اسلام آباد میٹرو
15)اورنج لائین میٹرو ٹرین
16)جناح انٹرچینج گوجرانوالہ
17)کلمہ چوک فلائے اوور
18)سبی کوہلو روڈ
19)ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر
20)کاچی کنال پروجیکٹ
👇8/14
21)لواری ٹنل
22)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
23)گوادر فری زون 1
24) گوادر واٹر پلانٹ
25) گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
26)نارووال سپورٹس سٹی
27)ای خدمت مرکز لاہور
28)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29)ای خدمVvت مرکز فیصل آباد
30)ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
👇9/14
32)ای خدمت مرکز ساہیوال
33)ای خدمت مرکز بہاولپور
34)ای خدمت مرکز راولپنڈی

صحت

1)ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی
2)ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ
3)ڈی ایچ کیو ہسپتال سیالکوٹ
4)ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ
5)ڈیHQ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ
6)ڈی HQ ہسپتالراجن پور
7)ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ
👇10/14
8)ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
9)ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ
10)ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین
11)ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان
12)ڈی ایچ کیو ہسپتال میاں والی
13)ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں
14)ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ
15)ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب
16)ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال
👇11/15
17)ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
18)ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ
19)ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم
20)ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد
21)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
22)ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازی خان
23)ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ
24)ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
25)ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال
👇12/15
26)ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر
27)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
28) تحصیل ہسپتال سبزہ زار لاہور
29)تحصیل ہسپتال کاہنہ نوں
30)تحصیل ہسپتال مناواں لاہور
31)میڈیکل سپلائی سنٹر/ویئرہاوس
32)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری لاہور
33)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری ملتان
34)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری راولپنڈی
👇13/15
35)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری فیصل آباد
36)چلڈرن کمپلیکس ملتان
37)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
38)طیب ارگان ہسپتال مظفر گڑھ
39)ا PKLI لاہور
40)سرجیکل ٹاور میو لاہور
41)نشتر ہسپتال برن سینٹر ملتان
42)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی
43)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
👇14/15
44)کڈنی اینڈ کارڈیالوجی سینٹر بھاول وکٹوریا ہسپتال
45)شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال RYK
46)جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
47)اپگریڈیشن DHQہسپتال ساہیوال
#شکریہ_نوازشریف
گورنمنٹ ڈیٹابیس
پلیز شیئر ضرور کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

24 Sep
تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کے آگےگھٹنےٹیکےہوں اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا
نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں

جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محب وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کو حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ
اسوقت جاری کئےجارھےہیں جب
نوازشریف کی باتیں مشورےگلے میں آرہےہیں باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا
اب نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئے
اسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کر لیں
👇3/4
Read 4 tweets
24 Sep
#بندر_بانٹ
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین
کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکے
👇2/19
حساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
Read 19 tweets
23 Sep
#پانامہ_پیپرز کے مقاصد اور اصل کہانی👇

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے
اپنےمفادات کی راہ میں حائل
نواز حکومت ختم کرنےکیلئے
”پانامہ پیپرز“تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلئےامریکی
ادارےیو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن
👇1/18
کے زریعےفنڈز مہیا کئےہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے
ڈالر کی طاقت
👇2/18
کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار
کرنےوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ھےجہاں CIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکی CIA کی مرضی
کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی۔
پانامہ امریکہ کیلئےڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینےکیلئےایک اہم گزر گاہ ہے امریکہ
👇3/18
Read 18 tweets
22 Sep
سرگوشی سنو گےیا اینٹ سےبات سنو گے!
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیوBMWمیں دفتر سےDHAمیں واقع گھرجاتےہوئےایک پسماندہ علاقے سےگزراجو مضافات میں ہی واقع تھا اچانک اسنےایک چھوٹےبچےکو بھاگ کر سڑک کیطرف آتےدیکھا تو گاڑی آہستہ کردی مگرپھر بھی اس نےبچےکو کوئی چیز اچھالتےدیکھا
👇1/9
ٹھک کی آواز کےساتھ ایک اینٹ اسکی نئی کار کےدروازےپر لگی تھی
اس نےفورا بریک لگائی اور گاڑی
سےباہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑچکاتھا

اس نےغصےسےابلتےہوئے بھاگ کر اینٹ مارنیوالےبچےکو پکڑا اور زور
سےجھنجھوڑا"اندھےہوگئےہو پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اسکےپیسےبھرےگا
👇2/9
وہ زرو سےدھاڑا
میلی کچیلی شرٹ پہنےبچےکےچہرےپر ندامت اور بےچارگی کےملےجلےتاثرات تھے
سائیں،مجھےنہیں پتہ میں اور کیا کروں؟

میں ہاتھ اٹھا کر بھاگتا رہا مگر کسی
نےگل نئیں سنی اسنےٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا اچانک اسکی آنکھوں سےآنسو ابل پڑے
سڑککےایک نشیبی علاقےکیجانب اشارہ کیا
👇3/9
Read 9 tweets
21 Sep
گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں
وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتےہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتےہیں
ایسا وہ چوری کرنےسےپہلےدو تین راتیں کرتےہیں
اگر گھر والوں کیطرف سےکوئی ری ایکشن ہو مثلا گھر والوں میں
سےکوئی کہےکہ"باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائےیا کوئی چلتا
👇1/4
پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتےہیں
لیکن اسکےبرعکس انکےچھوٹےپتھروں کےجواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کےساتھ آتےہیں
گھر کا صفایا کرجاتےہیں
بتانےکا مقصد یہ ہےکہ ختم نبوت کی شق ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں
👇2/4
یہ وہ پتھر ہیں جس سےچور آپکی بیداری کا اندازہ لگا رہاھےایسا وہ ہر دو 3ماہ بعد کرتا ھےاگر آپ جاگتےرہیں گےتو چور چوری نہیں کر پائےگا
بس پہرہ دیناھےاسلئےختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کیجائے
قادیانی اور اسکےساتھی کل بھی کافر تھےآج بھی کافر ہیں
صرف آپ ہی پڑھکر آگےنہ بڑھ جائیں
👇3/4
Read 4 tweets
21 Sep
پرویز مشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل
انصار عباسی ثبوتوں
کےساتھ بریک کئے
میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیاگیا
تفصیل درج ذیل ہے

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
👇1/5
رقم۔5 لاکھ 35 ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر4002000304
رقم۔1 کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر
👇2/5
4002000304
رقم۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہامشرف
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔75 لاکھ UAE درہم

5_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر#4002006711*
رقم۔80 لاکھ UAE
👇3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(