#پانامہ_پیپرز کے مقاصد اور اصل کہانی👇

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے
اپنےمفادات کی راہ میں حائل
نواز حکومت ختم کرنےکیلئے
”پانامہ پیپرز“تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلئےامریکی
ادارےیو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن
👇1/18
کے زریعےفنڈز مہیا کئےہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے
ڈالر کی طاقت
👇2/18
کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار
کرنےوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ھےجہاں CIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکی CIA کی مرضی
کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی۔
پانامہ امریکہ کیلئےڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینےکیلئےایک اہم گزر گاہ ہے امریکہ
👇3/18
ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنےکیلئےاستعمال کرتاھے
پانامہ کےصدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتاتھا اس نےامریکہ کیلئے
پانامہ کےراستےڈرگ کا کاروبار
کرنےوالوں کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نےپہلےاسے سخت
👇4/18
نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے20دسمبر1989
کو Operation Just Cause کےنام
سےپانامہ پر حملہ کرکےوہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
پانامہ کےصدر نوریگا نےامریکی قبضے کےبعد ویٹی کن سٹی کےسفارتخانے میں پناہ لی مگر امریکہ نےتمام تر سفارتی اداب
👇5/18
کو بالائےطاق رکھتےہوئے3جنوری 1990کو سفارت خانےپر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے
سےاٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کےذریعے امریکہ لےجا کر جیل میں ڈال دیا امریکہ نےپانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی حکومت کےذریعے پانامہ پیپرز تیار کروائےجنھیں امریکہ مخالف
👇6/18
حکومتوں کو غیرمستحکم کرنےکیلئے استعمال کیاجارہاھےان پیپرز کی تیاری کیلئےوکی لیکس کےمطابق امریکہ کےسرکاری ادارے”یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نےفنڈز مہیا کیےہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات کیلئےکام کرتی ہے
اس نے1990کی دہائی میں جب مشرق بعید
👇7/18
کےممالک ملایشیاوغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتےتھےعالمی مالیاتی
ادارےIMFسےمل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کرکے وہاں کی معیشت کوعملا تباہ کر دیاتھا،ملایشیا کےصدر مہاتر محمد نےاس بحران کی تمام ترذمہ داری امریکہ کی ایما پرکام کرنےوالےIMFاور جارج سورس فاونڈیشن پرعائد کی تھی
👇8/18
سیاسی مبصرین کا موقف ھےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےکا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کیطرح کےحالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دیناھےتاکہ دینا کو یہ باور کروایا جا سکےکہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پرقبضہ کرسکتےہیں اور وہ پاکستان کےایٹمی
👇9/18
ہتھیاروں پر قبضہ کرکےپوری دنیا
کیلئےخطرہ بن سکتےہیں ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان کےجوہری ہتھیار عالمی کنٹرول(امریکی کنٹرول)میں لے لئےجائیں۔ان مبصرین کا خیال ھے کہ 2014میں بھی دھرنےکےدوران ملک پر قبضےکی منصوبہ بندی کی گئی
مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نےاس سازش کو ناکام بنانے
👇10/18
میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیاتھا
جس کےبعد فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی طور پرکمزور کرنےکیلئےاسقدر بد نام کیاجائےتاکہ جب انھیں نکالا جائےتو انھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکےاس مقصد کیلئےپانامہ پیپرز تیار کرکےملک میں ایک ایسا بحران پیدا کردیاگیا
👇11/18
کہ جس سےملک عملا تباہی کیطرف
بڑھ رہاھےعالمی میڈیا میں چھپنےوالی اس رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا کہ اس سارےکھیل میں حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کےہاتھ میں کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ھے جو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کی طرز پر خون کی ہولی
👇12/18
کھیلنےکی تیاری کر رہی ہےجس کیلئے بلوائیوں کےلشکر تیار کرنےکیلئےجرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گرد گرہوں سےرابطوں کےبھی انکشافات ہو رہےہیں،2014 میں بھی ایسےہی جتھوں کو انکےطعام و قیام کا بندو بست کر کےدارلحکومت اسلام آباد پر قبضےکاحدف دیا گیاتھا،ان بلوائیوں
نےپروگرام کے
👇13/18
مطابق دارلحکومت پر قبضےکی
یکےبعد دیگرےکئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کےتعاون سے بلوائیوں کےان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا تھا
نواز حکومت کےخلاف مبینہ سازش کے حوالےسےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی
👇14/18
رپورٹ میں انکشاف کیاتھا کہ2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت(judicial coup)
کےذریعےختم کر دیا جائےگا
رپورٹ کےمطابق اسکی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نےکی تھی
ان دنوں رپورٹس میں کہا گیا کہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کےخلاف فوج مہیا نہ
👇15/18
کرنے پر نوازشریف سےسخت نالاں ہے اور اسنےبھی امریکہ سےملکر
نوازشریف کو سبق سکھانےکا فیصلہ کر لیاھےان مبصرین کا خیال ہےکہ
نوازشریف کےجرائم اسقدر بڑےہیں کہ اسےکوئی بھی درگزر کرنےکیلئے تیار نہیں ہے۔مبصرین کےمطابق نوازشریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس
نےپاکستان کو امریکی غلامی
👇16/18
سےنکالنےکی راہ ہموار کی اور خطہ
کےممالک چین اور روس کےساتھ ملکر اجتماعی ترقی اور منسلک راستےہموار کئےجائیں

وسطی۔ایشیا کےتمام ممالک کو اکٹھا کیا جائےغربت دور کی جائےتاکہ افغانستان اور روس سےعلیحدہ ہونے والےممالک امریکہ کی دہشتگردی والی مہم کا حصہ نا بنیں روس اور چین کیطرح
👇17/18
معیشت مضبوط کیجائےتاکہ طاقت کا تواز قائم رہےدنیا کےسب سےطاقتور اسلامی ملک پاکستان سےاندھیرےدور کئےجائیں
اسےامریکہ کی کالونی کی بجائے خودمختاری کےراستے پرگامزن کیا جائے
یہ تھےنوازشریف کےجرائم
اسےنااہل کرکےامریکی ایجنٹ عمران
مسلط کیا
اور امریکی اہداف مکمل
End
پلیز پڑھ کر شیئرکریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

24 Sep
تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کے آگےگھٹنےٹیکےہوں اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا
نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں

جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محب وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کو حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ
اسوقت جاری کئےجارھےہیں جب
نوازشریف کی باتیں مشورےگلے میں آرہےہیں باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا
اب نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئے
اسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کر لیں
👇3/4
Read 4 tweets
24 Sep
#بندر_بانٹ
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین
کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکے
👇2/19
حساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
Read 19 tweets
22 Sep
سرگوشی سنو گےیا اینٹ سےبات سنو گے!
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیوBMWمیں دفتر سےDHAمیں واقع گھرجاتےہوئےایک پسماندہ علاقے سےگزراجو مضافات میں ہی واقع تھا اچانک اسنےایک چھوٹےبچےکو بھاگ کر سڑک کیطرف آتےدیکھا تو گاڑی آہستہ کردی مگرپھر بھی اس نےبچےکو کوئی چیز اچھالتےدیکھا
👇1/9
ٹھک کی آواز کےساتھ ایک اینٹ اسکی نئی کار کےدروازےپر لگی تھی
اس نےفورا بریک لگائی اور گاڑی
سےباہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑچکاتھا

اس نےغصےسےابلتےہوئے بھاگ کر اینٹ مارنیوالےبچےکو پکڑا اور زور
سےجھنجھوڑا"اندھےہوگئےہو پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اسکےپیسےبھرےگا
👇2/9
وہ زرو سےدھاڑا
میلی کچیلی شرٹ پہنےبچےکےچہرےپر ندامت اور بےچارگی کےملےجلےتاثرات تھے
سائیں،مجھےنہیں پتہ میں اور کیا کروں؟

میں ہاتھ اٹھا کر بھاگتا رہا مگر کسی
نےگل نئیں سنی اسنےٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا اچانک اسکی آنکھوں سےآنسو ابل پڑے
سڑککےایک نشیبی علاقےکیجانب اشارہ کیا
👇3/9
Read 9 tweets
22 Sep
مسلم لیگ ن کی حکومت نے جو منصوبےمکمل کئےاور کام کر رہےہیں
ہائیڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
👇1/14
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں
👇2/14
ان پراجیکٹس کی جو نواز نےشروع کئےاور عمران نےاگر نا روکےتو 2019 2020 تک پورےہونگے
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
👇3/14
Read 15 tweets
21 Sep
گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں
وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتےہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتےہیں
ایسا وہ چوری کرنےسےپہلےدو تین راتیں کرتےہیں
اگر گھر والوں کیطرف سےکوئی ری ایکشن ہو مثلا گھر والوں میں
سےکوئی کہےکہ"باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائےیا کوئی چلتا
👇1/4
پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتےہیں
لیکن اسکےبرعکس انکےچھوٹےپتھروں کےجواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کےساتھ آتےہیں
گھر کا صفایا کرجاتےہیں
بتانےکا مقصد یہ ہےکہ ختم نبوت کی شق ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں
👇2/4
یہ وہ پتھر ہیں جس سےچور آپکی بیداری کا اندازہ لگا رہاھےایسا وہ ہر دو 3ماہ بعد کرتا ھےاگر آپ جاگتےرہیں گےتو چور چوری نہیں کر پائےگا
بس پہرہ دیناھےاسلئےختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کیجائے
قادیانی اور اسکےساتھی کل بھی کافر تھےآج بھی کافر ہیں
صرف آپ ہی پڑھکر آگےنہ بڑھ جائیں
👇3/4
Read 4 tweets
21 Sep
پرویز مشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل
انصار عباسی ثبوتوں
کےساتھ بریک کئے
میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیاگیا
تفصیل درج ذیل ہے

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
👇1/5
رقم۔5 لاکھ 35 ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر4002000304
رقم۔1 کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر
👇2/5
4002000304
رقم۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہامشرف
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔75 لاکھ UAE درہم

5_یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف&
صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر#4002006711*
رقم۔80 لاکھ UAE
👇3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(