تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کے آگےگھٹنےٹیکےہوں اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا
نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محب وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کو حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ
اسوقت جاری کئےجارھےہیں جب
نوازشریف کی باتیں مشورےگلے میں آرہےہیں باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا
اب نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئے
اسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کر لیں
👇3/4
اب دال نہیں گلنےوالی،آپکو ایک ایک دن کا حساب دینا ہوگا کیونکہ
نوازشریف کا یہی بیانیہ ہے
سب کچھ تباہ و برباد کرنےکےبعد
نوازشریف کی تعریفیں کرنےکےبجائے قومی میڈیا پر آ کر اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتےہوئےقوم سےمعافی مانگیں،جو کہ نواز شریف کا مطالبہ ہے
End
واٹس ایپ
پلیز شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#بندر_بانٹ
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین
کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکے
👇2/19
حساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے
اپنےمفادات کی راہ میں حائل
نواز حکومت ختم کرنےکیلئے
”پانامہ پیپرز“تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلئےامریکی
ادارےیو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن
👇1/18
کے زریعےفنڈز مہیا کئےہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے
ڈالر کی طاقت
👇2/18
کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار
کرنےوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ھےجہاں CIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکی CIA کی مرضی
کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی۔
پانامہ امریکہ کیلئےڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینےکیلئےایک اہم گزر گاہ ہے امریکہ
👇3/18
سرگوشی سنو گےیا اینٹ سےبات سنو گے!
ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیوBMWمیں دفتر سےDHAمیں واقع گھرجاتےہوئےایک پسماندہ علاقے سےگزراجو مضافات میں ہی واقع تھا اچانک اسنےایک چھوٹےبچےکو بھاگ کر سڑک کیطرف آتےدیکھا تو گاڑی آہستہ کردی مگرپھر بھی اس نےبچےکو کوئی چیز اچھالتےدیکھا
👇1/9
ٹھک کی آواز کےساتھ ایک اینٹ اسکی نئی کار کےدروازےپر لگی تھی
اس نےفورا بریک لگائی اور گاڑی
سےباہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑچکاتھا
اس نےغصےسےابلتےہوئے بھاگ کر اینٹ مارنیوالےبچےکو پکڑا اور زور
سےجھنجھوڑا"اندھےہوگئےہو پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اسکےپیسےبھرےگا
👇2/9
وہ زرو سےدھاڑا
میلی کچیلی شرٹ پہنےبچےکےچہرےپر ندامت اور بےچارگی کےملےجلےتاثرات تھے
سائیں،مجھےنہیں پتہ میں اور کیا کروں؟
میں ہاتھ اٹھا کر بھاگتا رہا مگر کسی
نےگل نئیں سنی اسنےٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا اچانک اسکی آنکھوں سےآنسو ابل پڑے
سڑککےایک نشیبی علاقےکیجانب اشارہ کیا
👇3/9
مسلم لیگ ن کی حکومت نے جو منصوبےمکمل کئےاور کام کر رہےہیں
ہائیڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
👇1/14
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں
👇2/14
ان پراجیکٹس کی جو نواز نےشروع کئےاور عمران نےاگر نا روکےتو 2019 2020 تک پورےہونگے
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
👇3/14
گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں
وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتےہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتےہیں
ایسا وہ چوری کرنےسےپہلےدو تین راتیں کرتےہیں
اگر گھر والوں کیطرف سےکوئی ری ایکشن ہو مثلا گھر والوں میں
سےکوئی کہےکہ"باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائےیا کوئی چلتا
👇1/4
پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتےہیں
لیکن اسکےبرعکس انکےچھوٹےپتھروں کےجواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کےساتھ آتےہیں
گھر کا صفایا کرجاتےہیں
بتانےکا مقصد یہ ہےکہ ختم نبوت کی شق ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں
👇2/4
یہ وہ پتھر ہیں جس سےچور آپکی بیداری کا اندازہ لگا رہاھےایسا وہ ہر دو 3ماہ بعد کرتا ھےاگر آپ جاگتےرہیں گےتو چور چوری نہیں کر پائےگا
بس پہرہ دیناھےاسلئےختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کیجائے
قادیانی اور اسکےساتھی کل بھی کافر تھےآج بھی کافر ہیں
صرف آپ ہی پڑھکر آگےنہ بڑھ جائیں
👇3/4