الزام کیا ہے کہ میاں محمد نوازشریف نے وزیراعظم بننے سے قبل لندن فلیٹ کیسے خریدے..؟
نوازشریف کا سیاسی کیریئر 1982 سے 2021 جو قریب 40 سال پر مشتمل اور اس دوران 2 بار وزیر اعلیٰ اور 3 بار بطور وزیراعظم مجموعی طور پر 15 ہزار 270 فائلوں پر دستخط کیئے
⬇️
جو ان سے شیخ رشید، اعجاز الحق، چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی، سمیت 350 سیاستدان فائلیں بغلوں میں ڈال کر لے گئے مگر کوئی ایک بھی گواہی دینے کو تیار نہیں کہ ان فائلوں پر دستخط کی رشوت، کمیشن، کک بیک مانگا گیا ہو۔
الزام کیا ہے وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے؟ 40 سال کے کیریئر
⬇️
میں نوازشریف پر ایک الزام ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے تو جناب 1990 میں ڈالر 7 روپے کا تھا احسان فراموش عمران نیازی کی تقریر موجود ہے کہ میاں نواز شریف نے 50کروڑ روپیہ شوکت خانم ہسپتال کیلئےدیا یعنی سات کروڑ ڈالر
جو شخص خیرات 7 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے یعنی پچاس کروڑ روپے
⬇️
وہ 1989 میں 80 لاکھ ڈالر یعنی 6 کروڑ کا فلیٹ نہیں لے سکتا۔
1990 میں عمران نیازی کو 50 کروڑ خیرات دینے کے بعد شریف فیملی نے 17کروڑ ٹیکس ادا کیا۔ ٹیکس کاروبار پر ہوتا ہے۔ جو کاروبار 17کروڑ کا ٹیکس اور ہچاس کروڑ کی خیرات عمران نیازی کو شوکت خانم ہسپتال کیلئے دے سکتا ہے وہ کاروبار
⬇️
محض 6 کروڑ کا فلیٹ کے لیئے نہیں دے سکتا۔
واہ یوتھیا سوچ واہ۔
الزام کیا تھا وزیراعظم بننے سے قبل فلیٹ کیسے خریدے ۔۔؟؟
لگ بھگ 40 سال کے سیاسی کیریئر میں ایک الزام میاں محمد نواز شریف پر اور سینکڑوں MNA جو PMLN کے تھے ساتھ چھوڑ گئے مگر کسی عدالت میں کوئی گواہ بننے کو تیار نہیں
⬇️
کیونکہ کک بیکس، کمیشن اور رشوت میاں محمد نواز شریف نے مانگی ہی نہیں
اب بھی کوئی یوتھیا کرپشن کی گواہی دینا چاہتا ہے تو ویڈیو زدہ عدالت آجائے یاد رہے نئے پاکستان میں قانون صرف اندھا ہی نہیں بلکہ الف ننگا بھی ہے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں @Arshe530
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آج سے 19 سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں
⬇️
تاکہ معاملہ حل کر سکیں وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا’ آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔ یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔
⬇️
وہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بھی انہیں عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئیں تھیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ کلرک صرف اپنے کام سے کام رکھتا وجیہہ کے بارے میں اپنی رائے دینے کی بجائے وہ حاضری رجسٹر چیک کرتا یا اس دن کے پرچوں میں ان کا پرچہ ڈھونڈتا۔ لیکن اس نے اپنے کام کی بجائے وجیہہ کے بارے
⬇️
پہلی غلطی موٹروے کیوں بنایا
دوسری غلطی ملک کو ایٹمی طاقت کیوں بنایا
تیسری غلطی ایٹمی دھماکے کرکے قوم کا مان کیوں بڑھایا
چوتھی غلطی اورنج ٹرین منصوبہ کیوں بنایا
پانچویں غلطی غریبوں کا کاروبار کیوں بڑھایا
چھٹی غلطی غریبوں کو مفت علاج کی سہولت کیوں دی
⬇️
ساتویں غلطی لائق سٹوڈنٹس کو مفت لیپ ٹاپ کیوں دیئے
آٹھویں غلطی کراچی کو امن کا گہوارہ کیوں بنایا
نویں غلطی ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیوں کیا
دسویں غلطی لوڈشیڈنگ کے عزاب سے قوم کی جان کیوں چھڑائی
گیارہویں غلطی سی پیک جیسا عظیم الشان منصوبہ کیوں لایا
⬇️
بارہویں غلطی پٹرول 65 پہ کیوں بیچا
تیرہویں غلطی دنیا کا سستا ترین LNG ٹرمینل کیوں بنایا
چودہویں جے ایف تھنڈر کا پلانٹ لاکر پاکستان کو لڑاکا طیارے بنانے میں خود کفیل کیوں بنایا
ان سنگین گناہوں کی ایک طویل فہرست ہے جو نوازشریف نے کئے اب اپ خود سوچیں کہ محب وطن جرنیل نوازشریف کے
⬇️
مصر کےایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کرلیا اس
⬇️
کے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تاکہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔ گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہوگئی
آخرکار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ ملا کے والد
⬇️
سے مزید پڑھنے کی اجازت لے لی
اس کے بعد آپ نے تجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کردیا
اس وقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے اور مادی کامیابیوں کو ہی ترجیح دیتے تھےآپ غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔شاعری کا وصف آپ کو اللہ کی طرف سے ودیعت کیا گیا تھا
⬇️
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس گیلری کو تالے لگ گئے۔
پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین ایل این جی خرید کی گئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کنٹونمنٹ الیکشن میں صوبائی اور مرکزی حکمران جماعت کو 224میں سے 164 نشستوں پر شکست۔
⬇️
آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے وزیر اعظم کو چھوٹے چھوٹے شہروں میں جا کر الکیشن مہم کے جلسے کرنا پڑے جو کشمیر کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اشتہارات عمران خان اور بزدار کے باپ کے پیسوں سے چھپے۔
⬇️
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فارن فنڈنگ سے حکومت قائم کرائی گئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مودی کی جیت کیلئے عمران نیازی کی جانب سے دعائیں کی گئیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ذیادہ تر سول محکموں کی سربراہی فوج کے ریٹائرڈ جرنیلوں کو سونپی گئی۔
⬇️
ہم پروپیگنڈے کے دور میں جی رہے ہیں جہاں بات کو سمجھنے یا سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے یہ بات کتنے لوگ کہہ رہے ہیں ذرائع ابلاغ کی فراوانی اور آسانی نے عقل کو دیس نکالا دیدیا ہے اس سلسلے میں چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں
⬇️
پہلی بات یہ کہ تحریک والےسخت اسلامی قوانین نافذ کریں گے یہ بات غیرمسلم اور نام نہاد مسلمان سبھی کہہ رہےہیں مگرسوال یہ ہے کہ اسلامی قانون کیساتھ سخت کی قید کیوں لگائی جارہی ہے؟ کیا اس طرح کہنا درست کہ سخت امریکی قانون یاسخت برطانوی قانون؟ قانون صرف قانون ہوتا ہے اسکے ساتھ سخت
⬇️
کا لفظ صرف خوف پیدا کرنے کے لئے لگایا جارہا ہے۔
دوسری بات یہ کہ عورتوں کے حقوق کی کیا ضمانت ہوگی؟ تحریک والے ایک نہیں ہزار بار کہہ چکے کہ شریعت کے دائرے میں عورت کو سارے حقوق حاصل ہوں گے۔ اب جو لوگ شریعت کے منکر ہیں، ان کی جانب سے تو اعتراض کی گنجائش ہوسکتی ہے لیکن
⬇️