#زندگی_یا_جدوجہد
انھوں نےکہا میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا یہ باتیں چھوڑیں اور فورا ملک سےنکلیں لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ یہ چاہتےہیں میں مجرموں
کیطرح فرار ہوجاؤں؟
آپکو احساس بھی ہے
کیا کہہ رہےہیں
لوگ کہیں گے
میں بزدلوں کیطرح بھاگ گیا
👇1/9 Image
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا، یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مر گئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رہےکچھ کرنےکےقابل نہیں رہیں گے
لندن جاکر آپ طاقت حاصل کرلیں گے۔
آپ وہ سب کچھ کرسکیں گے جو کرنا چاہتے ہیں۔
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
👇2/9 Image
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئےوہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی جو کسی غلطی کی نشاندہی کرےوہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
لیکن پھرکیا ہوا
تاریخ میں لکھاھے
👇3/9 Image
کہ فوج کےجرنیل ہار گئےاور وہ واحد شخص کامیاب ٹھہرا۔
انکا نام #ایمیل_زولا تھا
وہ فرانس کےبڑے ناول نگار اور صحافی تھے
انھیں ملک کا سب سے بڑا اعزاز دیاگیا تھا
انکےدور میں ایک غدار فوجی افسر
نےجرمنی کو خفیہ معلومات بھیجنے کی کوشش کی
وہ پیغام راستےمیں پکڑا گیا
لیکن یہ علم نہیں
👇4/9 Image
ہوسکا کہ وہ کس نےبھیجاتھا
فوجی قیادت نےایک یہودی افسرکو مجرم ٹھہرا کےجیل میں ڈالدیا
کچھ عرصےبعد جرنیلوں کو حقیقت معلوم ہوگئی
اصل مجرم انکا ایک ساتھی تھا
لیکن انھیں شرم آئی کہ اگر یہودی افسر کی سزا ختم کی اور اپنےایک ساتھی کو سزا سنائی
تو انکا مذاق اڑےگا
انھوں نےبات دبا دی
👇5/9 Image
یہودی افسر کی بیوی کوصورتحال کا علم ہوگیا
وہ ایمیل زولا سےملی اور انھیں بتایا کہ اسکا شوہر بےقصور ہے
اس نےٹپ دی کہ انٹیلی جنس
کےسابق سربراہ کو حقیقت کا علم ہے اور وہ عدالت میں گواہی دےسکتا ہے
زولا نےاخبار کےپورے صفحہ اول پر صدر کےنام خط لکھاجس میں فوج پر سخت الزامات لگائے
👇6/9 Image
وہ سرخی اب تاریخ میں یادگار ہے
"میں الزام لگاتا ہوں"
مقدمہ چلا لیکن جج جانبدارتھے
وہ فوج کےخلاف کوئی بات سننےکو تیار نہ تھے

انھوں نےانٹیلیجنس کےسابق سربراہ کی گواہی مستردکردی
زولا پر بھاری جرمانہ ہوا
جیل کی سزا سنائی گئی
ان سےفرانس کا سب سے بڑا اعزاز بھی چھین لیاگیا
👇7/9 Image
وکیل کےمشورے پر زولا لندن فرار ہوگئے
وہاں اپنی تحریروں سےمسلسل سچ بیان کرتےرہے
آخر حکومت پر دباؤ پڑا اور یہودی افسر کا مقدمہ کھولا گیا
الزام سےبری کرنےکےبعد فوج میں بحال کیاگیادوسری جانب تحقیقات کےبعد فوج کےسربراہ اور ساتھیوں
کو فارغ کردیاگیا
#ایمیل_زولا عزت کےساتھ وطن
👇8/9 Image
واپس آئے
انکا انتقال 1902میں 62سال کی عمر میں ہوا
ہالی ووڈ میں انکی زندگی پر1937 میں دا لائف آف ایمیل زولا کےنام
سےفلم بنائی گئی
جسےآسکر ایوارڈ سےنوازا گیا

نوازشریف بھاگا نہیں
زہر دینےسےاسکی جان کو خطرہ تھا
بھگایا گیا
لوٹ کے واپس آئےگا
ملک کو آزادی دلائےگا
End
پلیز شیئر ضرور 🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

30 Sep
ایک ایک کر کے آو نا 😀

جب حاجی صاحب سعودی عرب گئے ۔گرمی اور رش میں سر چکرایا تو بیہوش ہو گئے ۔۔ اسپتال پہنچایا گیا ۔۔
کچھ دیر بعد ہوش آیا تو انہوں نے دماغ پر زور دیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا ۔۔۔ خیال آیا کہ میں نے خانہ خدا میں مرنے کی دعا کی تھی شاید وہ قبول ہو گئی ہے۔
👇1/4
آس پاس نظر دوڑائی
صاف ستھرا اسپتال
سفید براق بستر اور اس پر سفید چادریں
اتنی صفائی پاکستان میں کہاں دیکھی تھی
سمجھا مرچکا ہوں
اب جنت میں ہوں
جلدی سےبستر سےاترے اور اپنے محل کی وسعت کا اندازہ لگانے کمرے سے باہر نکلے
سامنے فلپائنی نرس سفید یونیفارم میں اپنے کام میں مگن تھی
👇2/4
گوری چٹی ۔۔ کسی گڑیا کی مانند نازک اندام ۔۔ بابا جی فرط جذبات سے مغلوب ہو کر پکار اٹھے ۔۔۔
ماشاءاللہ!!! حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔
اسپتال میں کھلبلی مچ گئی ۔۔
آس پاس جتنی بھی نرسیں تھیں ۔۔ سب بابا جی کو کنٹرول کرنے کے لیے دوڑی چلی آئیں ۔۔ خیال تھا کہ
👇3/4
Read 4 tweets
30 Sep
مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسا بھی آتاھے
فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں
معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں
ایک معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکیگئی ہے
👇1/14

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
👇2/14
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود

چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
👇3/14
Read 15 tweets
30 Sep
#مکافات_عمل

پنجاب سے تعلق رکھنےوالے ہمارےایک پرانےمحترم ساتھی نےایک واقعہ سنایا تھا کہ ہمارےعلاقےمیں ایک شخص کو قتل کےکیس میں پھانسی کی سزا ہوگئی
وہ شخص قسمیں اٹھا رہاتھا کہ یہ قتل میں نےنہیں کیا
کچھ قریبی دوستوں نےپھانسی
سےچند دن قبل اس سےپوچھا کہ سچ مچ بتا معاملہ کیاھے
👇1/3
تو اس شخص نےکہا کہ میں خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ یہ قتل میں نےنہیں کیا لیکن ایک اور قتل میں نے کیا تھا اور لگتا ہے کہ رب اسی کی سزا دے رہا ہے۔
ہوا یوں کہ کسی زمانے میں میں رسہ گیری کیا کرتا تھا۔
ایک رات کو جب ایک بھینس کو کھول کر لیجانےلگا تو اسکا نوزائیدہ کٹا
👇2/4
زور دار آوازیں نکالنے لگا۔
ہم نے فوراً اس کو مار دیا۔ آج مجھے اسی قتل کی سزا بھگت رہا ہوں۔
زبیر عمر کی ویڈیو مشکوک اور جعلی لگتی ہے،
اور قوی امکان یہی ہے کہ اس معاملے میں وہ بے قصور ہوں گے
لیکن جنرل عمر نے بھی تو کئی شرفا کو اسی طرح بلیک میل کیا ہوگا
👇3/4
Read 4 tweets
30 Sep
کون مجرم ہے اور کون بےگناہ؟

اسکا فیصلہ کرنا بہر حال عدلیہ کی ذمہ داری ہے بصورت دیگر کوئی کسی کوبھی مجرم قرار نہیں دےسکتا اور نہ ایسا عمل درست کہلائےگا
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور انکےخاندان کوبرطانوی عدالت
نےکرپشن اور منی لانڈرنگ کےمقدمات میں ثبوتوں میں کمی کی وجہ سے
👇1/5
بری اور انکے منجمد اثاثے بحال کرنےکا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں قائم وزیراعظم آفس کے ایسٹ ریکوری یونٹ کے بیرسٹر ضیا نسیم کی طرف سے11دسمبر 2019کو ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس کے بعد شہباز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثہ جات کی تحقیقات شروع ہوئیں ،
👇2/5
21ماہ تک جاری رہنےوالی تحقیقات میں شریف خاندان کے20سال کےمالی معاملات بشمول برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات میں اکاؤنٹس کی چھان بین بھی کیگئی۔مذکورہ فیصلےپرحکومتی ارکان کا کہناھےکہ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب
سےسلیمان شہباز انکےخاندان کےکچھ افراد کےخلاف تحقیقات ایسٹ ریکوری یونٹ
👇3/5
Read 6 tweets
29 Sep
"سرپرائز"
پیپلز پارٹی کےلیڈرقمر زمان کائرہ کا فرمان ہےکہ بلوچستان کیطرح پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی سرپرائز دےگی
کیوں نہیں اگر قومی اسمبلی میں صدر عارف علوی کےانتخاب کےموقع پر پی پی پی کی جانب سےواک آوٹ یا بائیکاٹ کرکے pti کو سہولت یا راستہ دےکر خوشگوار"سرپرائز"دیا جاسکتا ہے
👇1/6
اگر سینٹ الیکشن میں اشٹبلشمنٹ
کےساتھ ساز باز کر کےپہلےچیئرمین سینیٹ اور پھر اپوزیشن لیڈرکیلئے "سرپرائز"دیا جاسکتاھے
سندھ حکومت بچانےکےچکر میں
اگر PDM کی پیٹھ میں عسکری چھرا گھونپ کر سرپرائز دیاجاسکتاہے اور اگر آذاد کشمیر الیکشن میں(بقول نبیل گبول)"سرپرائز"دیا جاسکتاھے
👇2/6
تو PPPکی جانب سےکٹھ پتلی عمران کی سہولت کار اشٹبلشمنٹ
کےساتھ مل کچھ بھی کرنےمیں بعید نہیں
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان
کےدھرنےمیں ppp کی عدم شرکت اور پھر پی ڈی ایم کی جانب سےاپوزیشن کےاجتماعی استعفوں کےفیصلے
سے PPP کا صاف انکار زیادہ پرانی بات نہیں

یہ بھی زیادہ پرانا
👇3/6
Read 6 tweets
24 Sep
تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کے آگےگھٹنےٹیکےہوں اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا
نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں

جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محب وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کو حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ
اسوقت جاری کئےجارھےہیں جب
نوازشریف کی باتیں مشورےگلے میں آرہےہیں باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا
اب نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئے
اسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کر لیں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(