سونا فی تولہ60سے80 ہزار
وزیراعظم چور
سونا 1لاکھ سے1لاکھ30 تک
وزیراعظم ایماندار
70سالہ ملکی تاریخ کا ٹوٹل قرضہ
25 ہزار ارب
جسمیں موٹر ویز بنی
بجلی کے کارخانے لگے
ضرب حزب لڑیگئی
ردالفساد لڑیگئی
کراچی کا امن بحال ہوا
پورے ملک میں موٹر ویز
👇4/6
فلائی اورز سڑکوں کےجال بچھائےگئے
4میٹرو بس چلیں
اور بھی بہت سےمیگا پروجیکٹ
بنےآشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور بھی بہت کچھ ہوا ان قرضوں سے
مگر وزیراعظم چور
اور اس حکومت نےتین سالوں میں
35 ہزار ارب روپےکا قرضہ لےلیاھے
مگر کوئی ایک میگا پروجیکٹ
نظر نہیں آیا
صرف وعدےاور بڑی بڑی باتوں کے
👇5/6
50 لاکھ گھر
ایک کروڑ نوکریاں
باہر کےملکوں سےپیسوں کی بارش ہونی تھی
پیٹرول50روپےلٹر ملنا تھا
وغیرہ وغیرہ
اور وزیراعظم ایماندار
آفرین ھےانکے اندھےسپپورٹرز (یوتھئے) پر
جو ابھی تک پچھلی حکومت کو گالیاں دیتےہیں
اور اس حکومت کی ہر ناکامی کو سپورٹ کرتےہیں
End
پلیز شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں
مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونیوالےعاصم سلیم باجوہ
نےجب1984 میں ایک کمیشنڈ افسر
کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی #عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇1/10
اسکے خاندان کی کوئی کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا
آرمی میں باجوائوں کی بھر مار
کےساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
کھلانےپلانے کےمعاملات #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇2/10
میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونےپر سہاگا کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر رینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھےکرچکےتھے
36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61 ارب روپے بنتےہیں پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی خون پسینےکی کمائی جو کہ آرمی سپلائی کےذریعے لوٹی گئی
👇3/10
جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ھے ضیاءالحق کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا
جسٹس صمدانی
نے بھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو
👇1/9
اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ھے انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا
جسٹس شوکت صدیقی
نے
👇2/9
ایجنسیوں کےفیض اباد کیس اور اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نےایک دن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی
چیف جسٹس افتخار چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس
👇3/9
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری،
بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں
کےگٹھ جوڑ سےہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پرغلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاہے
کیسےلوگ تھےجو آج اپنےعلاقوں کےخدا بنےبیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
👇1/25
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن غدار کہلائے
صدارتی الیکشن1965کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکےبارےمیں کچھ لکھاجاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا جس میں بیورکریسی اور فوج نےملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی
👇2/26
خود جنرل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائےدہی کی بنیاد پرکروانےکا اعلان کیاگیا
یہ اعلان9اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادرملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکےبعد اعلان ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا اور سازش
کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی۔یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی
👇3/26
گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارےپہلے پی ایم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیاتھا
👇1/7
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائےقتل کیاگیاتھا۔مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرےمیں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت
8سال کا تھا آج بھی85سال کی عمر میں زندہ سلامت
👇2/7
اپنےذاتی بہت بڑےگھر شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیرھےکیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کےنام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی
سےانکی ماں نےشادی کرلی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی
👇3/7
فوج ملک کا بیرونی دفاع کرتی ھے جبکہ عدلیہ داخلی جرائم کی روک تھام کرتی ھے
نوازشریف حکومت ملک کو معاشی ترقی ک سفر پر ڈال چکی تھی اور #سی_پیک کےذریعے معاشی انقلاب کا سفر شروع کردیا تھا جو ملک کو چند سالوں میں جی_20 ممالک میں شامل کروانا چاہتی تھی
1/6
کہ اچانک اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی معیشت کمزور لگنےلگیDG ISPR
نےحکومتی معاملات پرٹویٹ شروع کر دیئےاور آرمی چیف جنرل باجوہ
نےبین الاقوامی کانفرنس میں معاشی تشویش کا اظہار کردیا
جو سراسر ملکی معاملات میں مداخلت تھی
سول حکومت کو کمزور کرنےکی ابتدا تو جنرل راحیل شریف شروع کرچکے تھے
👇2/6
جنرل باجوہ نےنئی ڈاکٹرائن متعارف کروائی
عدلیہ اس ڈاکٹرائن کاحصہ بن گئی
پھرجو ہوا پوری قوم جانتی ھے
نوازشریف کو نااہل کیاگیا
حکومت کےخلاف میڈیا ٹرائل کیاگیا
عدلیہ نےمسلم لیگ کےارکان اسمبلی کو سزائیں دینا شروع کردیں
دونوں ادارےآئینی حدود سےنکل
کرحلف اور آئین کی خلاف ورزی
کرتے
👇3/6
آصف زرداری اور نےجو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن حکومت نےمکمل کئےہیں
👇1/15
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/15
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/15