قاتل سید اکبر اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان

گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارےپہلے پی ایم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیاتھا
👇1/7
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائےقتل کیاگیاتھا۔مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرےمیں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت
8سال کا تھا آج بھی85سال کی عمر میں زندہ سلامت
👇2/7
اپنےذاتی بہت بڑےگھر شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیرھےکیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کےنام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی
سےانکی ماں نےشادی کرلی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی
👇3/7
8بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا

بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سےکروائی جو سات بچوں یعنی چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کی ماں ھے ،سید اکبر کے باقی تین بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کر دیئے گئے
👇4/7
دلاور خان شادی کےکچھ عرصہ بعد کابل گیا
بقول اسکےاپنی آبائی زمینیں دیکھنے
اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو
اسوقت تھا اسکو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا۔8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچےکو بھی لےگیا مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتارہا اور بالآخر پچھلے50سال سےمستقل اپنےذاتی گھر میں مقیم ہے
👇5/7
الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کردیا
اور دوسرے خاوند کے بچوں کےساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پزیر تھی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہوگئی

امید ہے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ہو گی۔

تلخ حقیقت
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا
👇6/7
مقتول وزیراعظم لیاقت علیخان کی بیوہ رعنا لیاقت علیخان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دیگئی تھی
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جس نے وطن عزیز کو دنیا کی ساتویں اور پہلی اسلامی ایٹمی طاقت بنایا
زندگی کے آخری سترہ سال نظربندی میں گزارے
#اسٹیبلشمنٹ_کے_کارنامے
End
شیئر پلیز🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

14 Oct
ہم غدار
ہم را کے ایجنٹ

کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں

مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونیوالےعاصم سلیم باجوہ
نےجب1984 میں ایک کمیشنڈ افسر
کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇1/10
اسکے خاندان کی کوئی کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا

آرمی میں باجوائوں کی بھر مار
کےساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
کھلانےپلانے کےمعاملات
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇2/10
میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونےپر سہاگا کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر رینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھےکرچکےتھے

36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61 ارب روپے بنتےہیں پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی خون پسینےکی کمائی جو کہ آرمی سپلائی کےذریعے لوٹی گئی
👇3/10
Read 11 tweets
14 Oct
اچـانک رونما ہونیوالے انکشافات

جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ھے ضیاءالحق کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

جسٹس صمدانی
نے بھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو
👇1/9
اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ھے انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا

جسٹس شوکت صدیقی
نے
👇2/9
ایجنسیوں کےفیض اباد کیس اور اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نےایک دن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی
چیف جسٹس افتخار چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس
👇3/9
Read 9 tweets
13 Oct
تاریخ کے کچھ حصے
اسٹیبلشمنٹ کا کردار

پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری،
بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں
کےگٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پرغلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاہے
کیسےلوگ تھےجو آج اپنےعلاقوں کےخدا بنےبیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
👇1/25
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن غدار کہلائے
صدارتی الیکشن1965کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکےبارےمیں کچھ لکھاجاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا جس میں بیورکریسی اور فوج نےملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی
👇2/26
خود جنرل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائےدہی کی بنیاد پرکروانےکا اعلان کیاگیا

یہ اعلان9اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادرملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکےبعد اعلان ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا اور سازش
کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی۔یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی
👇3/26
Read 26 tweets
12 Oct
پاکستانی قوم کےایک حصےکی جہالت اور اندھےیقین کا اندازہ لگانےکیلئے
ضرور پڑھیں

روٹی 5 روپے
وزیراعظم چور
روٹی15 روپے
وزیراعظم ایماندار

انڈا8 روپے
وزیراعظم چور
انڈا 20 روپےوہ بھی گرمی میں
وزیراعظم ایماندار

پیٹرول66 روپے لٹر
وزیراعظم چور
پیٹرول 127 روپے
وزیراعظم ایماندار
👇1/6
چینی5سال تک55روپےکلو
وزیراعظم چور
چینی110روپےکلو
وزیراعظم ایماندار

گھی160سے170روپےکلو
وزیرآعظم چور
گھی410روپےکلو
وزیراعظم ایماندار

ادویات کم قیمت
ہسپتالوں میں فری
وزیرآعظم چور
ادویات قیمتوں میں
500سے800 % تک اضافہ
وزیراعظم ایماندار

آٹا 30سے35روپےکلو
وزیراعظم چور
👇2/6
آٹا75-80 روپےکلو
وزیراعظم ایماندار

کھاد ڈی اےپی2400روپے
وزیراعظم چور
ڈی AP کھاد7000روپے
وزیراعظم ایماندار

بجلی یونٹ8روپے
وزیراعظم چور
بجلی یونٹ22روپے
وزیراعظم ایماندار

دالیں180روپےتک کلو
وزیراعظم چور
دالیں300 روپےتک کلو
وزیراعظم ایماندار

ڈالر 80 سے100روپے
وزیراعظم چور
👇3/6
Read 6 tweets
11 Oct
#اسٹیبلشمنٹ_کا_ایڈونچر

فوج ملک کا بیرونی دفاع کرتی ھے جبکہ عدلیہ داخلی جرائم کی روک تھام کرتی ھے
نوازشریف حکومت ملک کو معاشی ترقی ک سفر پر ڈال چکی تھی اور
#سی_پیک کےذریعے معاشی انقلاب کا سفر شروع کردیا تھا جو ملک کو چند سالوں میں جی_20 ممالک میں شامل کروانا چاہتی تھی
1/6
کہ اچانک اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی معیشت کمزور لگنےلگیDG ISPR
نےحکومتی معاملات پرٹویٹ شروع کر دیئےاور آرمی چیف جنرل باجوہ
نےبین الاقوامی کانفرنس میں معاشی تشویش کا اظہار کردیا
جو سراسر ملکی معاملات میں مداخلت تھی
سول حکومت کو کمزور کرنےکی ابتدا تو جنرل راحیل شریف شروع کرچکے تھے
👇2/6
جنرل باجوہ نےنئی ڈاکٹرائن متعارف کروائی
عدلیہ اس ڈاکٹرائن کاحصہ بن گئی
پھرجو ہوا پوری قوم جانتی ھے
نوازشریف کو نااہل کیاگیا
حکومت کےخلاف میڈیا ٹرائل کیاگیا
عدلیہ نےمسلم لیگ کےارکان اسمبلی کو سزائیں دینا شروع کردیں
دونوں ادارےآئینی حدود سےنکل
کرحلف اور آئین کی خلاف ورزی
کرتے
👇3/6
Read 6 tweets
11 Oct
آصف زرداری اور نےجو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاہوا

لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے

یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن حکومت نےمکمل کئےہیں
👇1/15
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/15
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/15
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(