آصف زرداری اور نےجو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن حکومت نےمکمل کئےہیں
👇1/15
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/15
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/15
نواز حکومت ن شروع کئے
اگر نہ روکےتو 2019 2020 تک
پورےہونگے
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر 102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر 48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
👇4/15
دیامیر/بھاشہ اور مہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لیگئی
باتیں نہیں کام کرتےہیں ہم
چلیں آج ہم ڈسکس کرتےہیں پاکستان مسلم لیگ نون کےدور میں مکمل کیئے گئےپراجیکٹس نیز وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں
👇5/15
ایجوکیشن
1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
6یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7)ا PTUT
8وومن یونیورسٹی ملتان
9گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10صادق کالج وومن یونیورسٹی
👇6/15
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)نوازشریف یونیورسٹی آگ ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
15)نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17)یونیورسٹی آف ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ 19) یو ای ٹی ملتان
👇7/15
22)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
23)گوادر فری زون 1
24)گوادر واٹر پلانٹ
25)گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
26)نارووال سپورٹس سٹی
27)ای خدمت مرکز لاہور
28)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29)ای خدمت مرکز فیصل آباد
30)ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
32)ای خدمت مرکز
👇10/15
ساہیوال
33)ای خدمت مرکز بہاولپور
34)ای خدمت مرکز راولپنڈی
46)جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
47)اپگریڈیشن DHQہسپتال ساہیوال #شکریہ_نوازشریف
گورنمنٹ ڈیٹابیس
نوازشریف دور کے کئے گئے کام کا دسواں حصہ ھے
انفراسٹرکچر اور کئی منصوبوں کی لسٹ آئے گی
End
شیئر پلیز🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک
کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمار کا مکمل جائزہ
لینےحتمی نتائج اخز کرنےکےبعد کیاجاتاھے
دیوالیہ ہونےکا پہلا اشارہ آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز نےپاکستانی مارکیٹ کی ریٹنگ کم کرکےدسمبر
کےبعداسےسرمایہ کاری کیلئے
غیرمحفوظ مارکیٹ قرار دےدیا
اب عالمی بینک
👇1/4
نےوارننگ جاری کردی کہ دسمبرکےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگاجسکےباعث افراط زر کی شرح 13% کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر 13% ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا
حکومت کی طرف سےگزشتہ 3سالوں کےدوران بےتحاشہ قرضےلینےاور ان قرضوں کو غیر
👇2/4
ترقیاتی کاموں پرلگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے82% معاشی حجم کےبرابر پہنچ چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنےکیلئے اقدامات کرنا اب ممکن نہیں رہالہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں
یاد رہےکہ 4سال پہلےمورگن سٹینلے
نےپاکستانی مارکیٹ کو سرمایہ کاری
کیلئےموزوں ترین قرار دیاتھا
👇3/4
#كورونا کی مد میں ملنےوالے
1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے 6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے24 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپےغائب
مالم جبہ کے19ارب روپےغائب
بلین ٹری کے20 ارب روپےغائب
👇1/4
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئے ترقیاتی منصوبے کوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں 24 ارب روپے کا ڈاکہ
👇2/4
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑے مہنگے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحے مہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ 117 ارب سے کم ہو کر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے 40 ارب رہ گیا
خط غربت نے 1 کروڑ افراد سے نکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
👇3/4
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس نےملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم کر لی ہے
ملک کی کم و بیش ساٹھ فیصدی معیشت پر قابض ھےاس سلطنت کےچار حصے ہیں
یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتاھےاس کاروبار کو مزید تین حصوں میں تقسیم کیاگیاھے
پہلے حصےمیں فوج سادہ منافعہ حاصل کرتی ھےجس میںNLCایک اہم کردار ادا کرتی ھےجوکہ ملک کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جس کے1689سےزائد کا گاڑیوں کا کارواں ہےجس میں7279آدمی کام کرتےہیں
👇2/18
جس میں2549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی رٹائرڈ فوجی ہیں
فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO): ملک کا سب سےبڑی ٹھیکیدار ادارہ ہے
اسوقت حکومت کےسارےاہم constructional tenders جیسے روڈ وغیرہ انکےحوالےہیں اسکےساتھ ساتھ کئی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لینے کیلئےبھی اس ادارے کو رکھا گیاھے
👇3/18
#پینڈورا_لیکس میں جن نیک پاک لوگوں کے نام آٸے ہیں ان میں چند ایک یہ ہیں۔
جنرل پرویزمشرف
جنرل اشفاق پرویز کیانی
جنرل عاصم سلیم باجوہ
جنرل اعجاز شاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجاد غنی
جنرل تنویر طاہر سابق کور کمانڈر راولپنڈی۔
لیفٹینٹ جنرل افضل مظفر این ایل سی
👇1/6
لیفٹینٹ جنرل عبیداللّہ خٹک سابق آئی جی ایف سی بلوچستان۔
لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا۔
لیفٹینٹ جنرل خالد مقبول سابق ڈی جی نیب۔
لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سابق کور کمانڈر لاہور۔ ( لیفٹینٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کور کمانڈر لاہور۔
سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ
👇2/6
شفاعت علی شاہ کی بیوی کےنام بھارتی بزنس مین کیطرف سے 2۔1 ملیں پائونڈ کی آفشور کمپنی کےذریعے جائیداد ٹرانسفر کیگئی)
میجر جنرل نعیم نصرت سابق DG ISI کاؤنٹر انٹیلی جنس
لیفٹنٹ کرنل(ر) راجہ نادر پرویز کی بھی آف شور کمپنی جو انڈیا، روس اور چائنہ کےساتھ مشینری کا کاروبار کرتی ہے
👇3/6