پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری،
بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں
کےگٹھ جوڑ سےہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پرغلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاہے
کیسےلوگ تھےجو آج اپنےعلاقوں کےخدا بنےبیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
👇1/25
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن غدار کہلائے
صدارتی الیکشن1965کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکےبارےمیں کچھ لکھاجاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا جس میں بیورکریسی اور فوج نےملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی
👇2/26
خود جنرل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائےدہی کی بنیاد پرکروانےکا اعلان کیاگیا
یہ اعلان9اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادرملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکےبعد اعلان ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا اور سازش
کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی۔یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی
👇3/26
1964کابینہ اجلاس میں
وزراء نےخوشامد کی انتہا کردی
حبیب خان نےفاطمہ جناح کو ایبڈو کرنےکی تجویز دی
وحید خان وزیراطلاعات اور کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھے
تجویز دی ایوب کو تاحیات صدرقرار دینےکیلئےترمیم کیجائے
ایوب کےمنہ بولےبیٹے ذوالفقار بھٹو نےمس جناح کو بڑھیا اورضدی کہا
👇4/26
دوسری طرف جماعت اسلامی
کےمولانا سید ابوالاعلی مودودی
نےسندھ سےجی ایم سید اور صوبہ سرحد سےخان عبدالغفار خان نےجبکہ مشرقی پاکستان سےشیخ مجیب الرحمن نےکھلکر محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں
نےسوائے پیر مکھڈ صفی الدین
کےفاطمہ جناح کےخلاف فتوی دیا
5/26👇
ایوب خان کی دھاندلی مشینری
نےالیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
پہلا مذھبی
جسکےانچارج پیر آف دیول شریف تھے
جنہوں نےمس جناح کےخلاف
فتوےنکلوائے
دوسرا انتظامی
کیونکہ62کےآئین کےمطابق ایوب خان کو یہ سہولت میسر تھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتےتھےجب تک انکا جانشین نہ منتخب ہو
👇6/26
لہذا پوری سرکاری مشینری استعمال کیگئی
جسکا نتیجہ یہ ھےکہ آج بھی الیکشن سرکاری ملازمین کےدباؤ سےجیتےجاتے ہیں
تیسری سطح پر
مس جناح کےحامیوں پرجھوٹے مقدمات درج کئےگئے
عدالتوں سےانکےخلاف فیصلےلئےگئے
اور یہی عدلیہ کےتابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے
👇7/26
آخر کار
سندھ کےتمام جاگیردار گھرانے
ایوب خان کے ساتھ ھوگئےتھے
بھٹو فیملی جتوئی فیملی محمدخان جونیجو فیملی ٹھٹھہ کےشیرازی
خان گڑھ کےمہر نواب شاہ
کےسادات
بھرچونڈی۔رانی پور ہالا کےاکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھی تھے
سوائےکراچی میں گہری جڑیں رکھنے والی جماعت اسلامی
👇8/26
اندرون سندھ کےجی ایم سید حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کےفاضل راہو اور رسول بخش پلیجو۔مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد میں پاکستان کےغدار بھی ٹھرا دئےگئے
پنجاب کےتمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین
سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کوچھوڑ کر
باقی سب ایوب خان کےساتھی ھوگئے
👇9/26
سیال شریف کے پیروں نےتو فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا
پیر آف دیول نےداتادربار پر مراقبہ کیا
اور کہا داتا صاحب نےحکم دیاہے
کہ ایوب کو کامیاب کیاجائےورنہ خدا پاکستان سےخفا ہوجائےگا
آلو مہارشریف کےصاحبزادہ فیض الحسن نےعورت کےحاکم ہونےکےخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد
👇10/26
بدایونی صدرجمعیت علماءپاکستان
نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو شریعت سےمذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کےوالد علامہ احمد سعید کاظمی نےایوب کو ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ لوگ ہیں جو دین کےخادم ہیں
لاھور کےمیاں معراج الدین
نےفاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیاجس سے
👇11/26
مرکزی خطاب عبدالغفار پاشا اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح پر اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا
موصوف موجودہ بیمار وزیر صحت یاسمین راشد کےسسرتھے
گجرانوالہ کےغلام دستگیر نےمس جناح کی تصویریں کتیا کےگلے میں ڈال کر پورےگجرانوالہ میں سرکس نکالے
👇12/26
میانوالی ضلع کونسل نےفاطمہ جناح کےخلاف قرارداد منظور کی
مولاناغلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احراراور مرکزی رہنماجمعیت علمااسلام صاحب نےکھل کر ایوب کی حمایت کااعلان کی
دعابھی کی
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سےمذاق قراردیکر عوامی لیگ سے استعفی دیا
👇13/26
اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی کےامیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زدعام ہوگیا
ایوب خان میں اسکےسوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اور فاطمہ جناح میں اسکےسوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں
بلوچستان میں مری سرداروں
جعفر جمالی ظفر اللہ
👇14/26
جمالی کےوالد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسیٰ کے والد مسلم لیگ کا بڑا نام بھی فاطمہ جناح کے مخالف تھے اور ایوب کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود نےپنجاب
سندھ کےروحانی خانوادوں کو ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا
👇15/26
مشرقی پاکستان غدار تھا وہ سب مس جناح کےساتھ تھے
خطہ پوٹھوہار کےتمام بڑےگھرانےاور سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
برئگیڈئر سلطان والد چودھری نثار۔
ملک اکرم دادا۔ امین اسلم
ملکان کھنڈا۔کوٹ فتح خان۔ پنڈی گھیب۔۔تلہ گنگ۔
ایوب کےساتھ تھےاسکی وجہ یہاں
کےسب لوگ فوج سے وابستہ تھے
👇16/26
سوائےچودھری امیر اور ملک نواب خان کے
اور جنکو الیکشن کےدو دن بعد قتل
کردیاگیا
شیخ مسعود صادق نےایوب کیلئے وکلاء کی حمایت کا سلسلہ شروع کیا
کئی لوگوں نےانکی حمایت کی
پنڈی سےراجہ ظفرالحق بھی ان میں شامل تھے
اسکےعلاوہ میاں اشرف گلزار بھی فاطمہ جناح کےمخالفین میں شامل تھے
👇17/26
صدارتی الیکشن1965 کےدوران گورنر امیر محمد خان صرف چند لوگوں سےپریشان تھے
ان میں سرفہرست سید ابوالاعلی مودودی شوکت حیات۔خواجہ صفدر والد خواجہ آصف
چودھری احسن والد اعتزاز احسن
خواجہ رفیق والد سعدرفیق۔
کرنل عابد امام والد عابدہ حسین
علی احمد تالپور شامل تھے
یہ لوگ آخری وقت
👇18/26
تک فاطمہ جناح کےساتھ رہے
صدارتی الکشن کےدوران فاصمہ جناح پر پاکسان توڑنےکا الزام بھی لگا
یہ الزام زیڈ-اے-سلہری نےاپنی ایک رپورٹ میں لگایا جس میں مس جناح کی بھارتی سفیر سےملاقات کا حوالہ ديا گیاتھا
اور یہ بیان کہ قائداعظم تقسیم کےخلاف تھےیہ وہی تقسیم تھی
جسکا پھل کھانے
👇19/26
کیلئےسب اکٹھے ہوئےتھے
یہ اخبار ہرجلسےمیں لہرایاگیا
ایوب اسکو لہرا لہرا کر
مس جناح کو غدار کہتےرہے
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللّہ
جیسی نظم لکھنےوالے
اصغرسودائی ایوب خان کےترانےلکھتے تھے
اوکاڑہ کےایک شاعر ظفراقبال
نےچاپلوسی کےریکارڈ توڑ ڈالے
یہ وہی ظفراقبال ہیں جو
👇20/26
اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتےتھے
سرورانبالوی اور دیگر کئی شعراءاسی کام میں مصروف تھے
دوسری طرف حبیب جالب
ابراھیم جلیس۔میاں بشیر فاطمہ جناح
کےجلسوں کےشاعرتھے
جالب نےاس کام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسےکےدوران جب گورنر امیر خان کےغنڈوں نےفائرنگ کی تو
👇21/26
فاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئیں
اسی حملےکی یادگار
بچوں پہ چلی گولی
ماں دیکھ کر یہ بولی نظم ہے
فیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی،لورالائی،سبی،ژوب، مالاکنڈ،باجوڑ، دیر، سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی، دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ
سےفاطمہ جناح کوکوئی ووٹ نہیں ملا
👇22/26
سارا اردو اسپیکنگ جو جماعت اسلامی کا گڑھ تھا فاطمہ جناح کی حمایت کرتا رہا انکو کراچی سے1046
یوب خان کو 837 ووٹ ملے
مشرقی پاکستان مس جناح کےساتھ تھا
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے353اور ایوب خان کو 199 ووٹ ملےجسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نے یہ دی کہ انہیں پاکستان سےالگ ہونےپر مجبورکردیاگیا
👇23/26
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب،
فاطمہ کےووٹ برابر تھے۔مس جناح کےایجنٹ ایم خمزہ تھےاور اے-سی جاویدقریشی جو بعد میں چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کوکم ووٹوں سےشکست۔اکیلی عورت فوج بیوروکریٹ،پیروں
وڈیروں،جاگیر داروں سےمقابلہ کر رہی تھی
ایوب کے82۔مس جناح کے67 ووٹ تھے
اس الیکشن میں جہلم کے
👇24/26
چودھری الطاف فاطمہ جناح
کےحمائتی تھے
مگر نواب کالاباغ کےڈرانےکےبعد پیچھے ہٹ گئے
یہاں تک کہ جہلم کےنتیجےپر دستخط کیلئےمس جناح کے پولنگ ایجنٹ گجرات سےآئے۔اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی
پھر کچھ یوں ہوا کہ۔
جمہوریت ہارگئی اورہمیشہ کیلئےغلام بنالیگئی جو ہنوز اسٹیبلشمنٹ
👇25/26
لکی داسی ہے
اسمیں ایک بات اہمیت کی حامل ہےآج بھی اسمبلیوں میں انہی لیڈروں کی اولادیں موجود ہیں
پاکستان کی عوام نےکوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا
حوالہ جات
ڈکٹیٹرکون۔ ایس-ایم-ظفر
میرا سیاسی سفر۔حسن محمود
فاطمہ جناح۔ ابراھیم جلیس
مادرملت۔ظفرانصاری
فاطمہ جناح۔حیات وخدمات۔
وکیل انجم
End
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں
مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونیوالےعاصم سلیم باجوہ
نےجب1984 میں ایک کمیشنڈ افسر
کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی #عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇1/10
اسکے خاندان کی کوئی کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا
آرمی میں باجوائوں کی بھر مار
کےساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
کھلانےپلانے کےمعاملات #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇2/10
میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونےپر سہاگا کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر رینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھےکرچکےتھے
36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61 ارب روپے بنتےہیں پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی خون پسینےکی کمائی جو کہ آرمی سپلائی کےذریعے لوٹی گئی
👇3/10
جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ھے ضیاءالحق کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا
جسٹس صمدانی
نے بھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو
👇1/9
اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ھے انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا
جسٹس شوکت صدیقی
نے
👇2/9
ایجنسیوں کےفیض اباد کیس اور اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نےایک دن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی
چیف جسٹس افتخار چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس
👇3/9
گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارےپہلے پی ایم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیاتھا
👇1/7
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائےقتل کیاگیاتھا۔مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرےمیں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت
8سال کا تھا آج بھی85سال کی عمر میں زندہ سلامت
👇2/7
اپنےذاتی بہت بڑےگھر شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیرھےکیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کےنام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی
سےانکی ماں نےشادی کرلی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی
👇3/7
فوج ملک کا بیرونی دفاع کرتی ھے جبکہ عدلیہ داخلی جرائم کی روک تھام کرتی ھے
نوازشریف حکومت ملک کو معاشی ترقی ک سفر پر ڈال چکی تھی اور #سی_پیک کےذریعے معاشی انقلاب کا سفر شروع کردیا تھا جو ملک کو چند سالوں میں جی_20 ممالک میں شامل کروانا چاہتی تھی
1/6
کہ اچانک اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی معیشت کمزور لگنےلگیDG ISPR
نےحکومتی معاملات پرٹویٹ شروع کر دیئےاور آرمی چیف جنرل باجوہ
نےبین الاقوامی کانفرنس میں معاشی تشویش کا اظہار کردیا
جو سراسر ملکی معاملات میں مداخلت تھی
سول حکومت کو کمزور کرنےکی ابتدا تو جنرل راحیل شریف شروع کرچکے تھے
👇2/6
جنرل باجوہ نےنئی ڈاکٹرائن متعارف کروائی
عدلیہ اس ڈاکٹرائن کاحصہ بن گئی
پھرجو ہوا پوری قوم جانتی ھے
نوازشریف کو نااہل کیاگیا
حکومت کےخلاف میڈیا ٹرائل کیاگیا
عدلیہ نےمسلم لیگ کےارکان اسمبلی کو سزائیں دینا شروع کردیں
دونوں ادارےآئینی حدود سےنکل
کرحلف اور آئین کی خلاف ورزی
کرتے
👇3/6
آصف زرداری اور نےجو قرضےلئےانکا تو پتا نہیں کیاہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سےنیچےرکھنے
حج سےلےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن حکومت نےمکمل کئےہیں
👇1/15
اور کام کر رہےہیں
اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1)نیلم جہلم
2)گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
👇2/15
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو
👇3/15