کرونا وباء دنیا کا 100 سالہ بدترین وباء تھی اس وباء کے اثرات سب سے زیادہ معیشت پر پڑے ہیں دنیا بھر میں فوڈ کموڈیٹیز پر دباو بڑھا ہے ہر جگہ قیمتیں بڑھیں ہیں اس کے بعد پوری دنیا ایک ساتھ انرجی کرائسس فیس کررہی ہے۔
1/10 #مہنگائی
تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے اس وقت سوسائٹی کا ہر طبقہ اس سے متاثر ہورہا ہے دنیا بھر میں اشیاء خوردنوش بلند ترین سطح پر ہے فوڈ کموڈٹیز اس سال دنیا بھر میں بہت تیزی سے بڑھی اشیاء خوردنوش و انرجی کرائسس دنیا بھر میں ہے گیس پیٹرول کی شارٹیج و کھپت کامسئلہ گھمبیر ہوچکاہے
2/10 #مہنگائی
سپلائی چین کانظام بری طرح متاثر ہےدنیا میں جو نقل وحرکت کرونا کی وجہ سے پچھلےسال سےتقریبا بند تھی اب کھل چکی ہےایک دم سےنقل وحرکت کھلنے سےسپلائی چین کے نظام پر بھرپور دباو سے پیٹرول پرائس بڑھی اب اس وقت مال سپلائر کو کنٹینر تک دستیاب نہیں کہ کنٹینر دستیاب نہیں
3/10 #مہنگائی
اس بحران میں کی بڑی وجہ چائنا میں بڑھتی ہوئی کھپت بھی ہے جہاں کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے بجلی کا بحران پیدا ہوا اب تیل و گیس سے بجلی بنائی جارہی ہے چائنا میں پہلی بار انرجی کرائسس کی وجہ فیکٹریز میں شٹ ڈاون ہے ایک دن بعد ایک دن فیکٹریز چل رہی ہے
4/10 #مہنگائی
انگلیڈ جیسے ملک میں مہنگائی سے لوگ پریشان نظر آرہے ہیں انرجی کرائسس سے متعدد بجلی کمپنیز دیوالیہ ہوگئی ہیں پہلی بار لوگ پیٹرل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نالاں نظر آئے۔ #مہنگائی
5/10
وطن عزیز میں بھی دنیا کے اس بدترین بحران کے اثرت نظر آرہے ہیں ہر طبقہ اس وقت مہنگائی اور انرجی کرائسس سے پریشان ہے اس وقت غریب طبقہ کے سروائیوال کا مسئلہ ہے حکومت وقت کو اس ایمرجنسی اوقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے عام آدمی کو کچھ ریلیف ملے
6/10 #مہنگائی
اس وقت تمام صوبائی حکومتوں و وفاقی حکومت کو ملکر پرائس کنٹرول کے شعبے فعال بنانا ہوگا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا نیا میکنزم بنانا ہوگا مصنوعی مہنگائی کو فورا قابو کرنا ہوگا
7/10 #مہنگائی
تمام لگژری امپورٹڈ اشیاء پرٹیکس ڈبل کردینا چاھئے امپورٹڈ موبائل فون و الیکٹرونکس کے ٹیکس کو بڑھادیناچاھئےاس سال ریکارڈ گاڑیاں امپورٹ کی گئی زرمبادلہ کےزخائر پر دباو بڑھا ڈالرکا ریٹ بڑھاجس سےمہنگائی کئی گنا بڑھئ امپورٹڈ گاڑیوں کی امپورٹ کو 6 مہینےتک بند کردیناچاھئے۔
8/10 #مہنگائی
حکومتی اخراجات اسمبلی ممبرز کی تنخواہیں و صوبائی ممبر کی تنخواہیں فورا 25 فیصد کم کردی جائیں کمشنر آفسسز و دیگر سرکاری اداروں کے اخراجات کو فورا کم کیا جائے انکے بجٹ کو 25 فیصد تک کم کردی جائے
9/10 #مہنگائی
اس تمام پیسے کو اشیاء خوردنوش کی مد میں سبسڈیز دی جائے تاکہ عام آدمی کو ریلیف ملے مگر اس پہلے تمام ویجلینس کمیٹیز کو صوبائی سطح و یونین کونسل سطح تک فعال کیا جائے تاکہ اس سبسڈیز کو فائدہ عام آدمی تک پہنچے یہ تمام اقدامات ہنگامی طور پر کرنے ہونگے۔
10/10 #مہنگائی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ہم اس بار ایسا ربیع الاول منائیں گےجو پہلے کبھی نہیں منایا گیا
مرشد کی تقریر دوبارہ سن رہا تھاسوچا شئیر کردو کہ سیرت النبیﷺ پر اس جامع مفصل تقریر میں نےنہیں سنی
(تقریر جس سےلفافے دانشور صحافی تجزیہ نگاروں نےخالد بن ولید والا حصہ نکال کر پروپیگنڈہ کیا)
اس تقریر میں تعلیم کی اہمیت بتائی کہ دین اسلام تعلیم کی اہمیت کیا ہےبلکہ سب سے بڑھ کر صرف تعلیم ہی ہے پروپیگنڈہ غلط ہے اسلام عورتوں کو تعلیم سے روکتا ہے تعلیم سب کے لیے ہے۔
(نام نہاد پروپیگنڈہ برگیڈ نےاس تقریر کا صرف ایک حصہ اپنے مقصد کےلیےپروپیگنڈہ کیا)
نئے ایشیاء کے ابھرتے منظرنامے کا سورج کابل سے طلوع ہوچکا۔
کابل میں 20 سال بعد ایک نئی صبح طلوع ہوئی جب طالبان نے کابل محل پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کرلیا کابل کی تاریخ میں پہلی بار بغیر گولی چلے کابل فتح ہوا۔ #Afghanishtan
1/16
اس وقت کابل ایئرپورٹ پر افراتفری مچی ہے جہاں امریکن و دیگر افواج موجود ہے وہاں ہزاروں افراد ہیں باقی پورے شہر کی زندگی پرسکون ہے لوگ واپس اپنے روز مرہ کاموں پر آچکے ہیں۔ #Afghanishtan
2/16
طالبان ترجمان نے کہا ہم نے باقی کرپٹ بزدل حکمرانوں کے بھاگ جانے پر کابل میں داخل ہوئے تاکہ عام لوگوں کو تحفظ یقینی بنایا جائے شہر کا نظم و نسق چلایا جائے۔ #Afghanishtan
2/16
پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15 @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔ @ImranKhanPTI
پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں غیر ملکی قرضہ اتارنا پاکستان نے اب تک 22 ارب ڈالر کا قرض واپس کی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے یاد رہے اس دوران کووڈ 19 کی بدترین وباء بھی جاری ہے جس کے معیشیت پر اثرات رہے۔