*حضرت جي مولانا یوسف صاحب رحمة الله* کے زمانے کا قصہ ھے کہ ان کے زمانے میں *مہنگائی* بہت بڑھ گئی۔ کچھ لوگ *مولانا* کے پاس آئے اور *مہنگائی* کی شکایت کی اور کہا کہ : کیا ہم *حکومت* کے سامنے مظاہرے کرکے اپنی بات پیش کریں؟
*حضرت* نے ان سے فرمایا : مظاہرے کرنا اھل باطل کا طریقہ ھے۔
پھر سمجھایا کہ دیکھو! انسان اور چیزیں دونوں *الله تعالیٰ* کے نزدیک ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ھیں ، جب انسان کی قیمت *الله تعالیٰ* کے یہاں ایمان اور *اعمال صالحہ* کی وجہ سے بڑھ جاتی ھے تو چیزوں کی قیمت والا پلڑا خودبخود ہلکا ھوکر اوپر اٹھ جاتا ھے اور *مہنگائی* میں کمی *آجاتی* ھے۔
اور جب *انسان* کی قیمت *الله تعالیٰ* کے یہاں اس کے گناہوں اور *معصیتوں* کی کثرت کی وجہ کم ھوجاتی ھے تو چیزوں والا پلڑا وزنی ھوجاتا ھے اور چیزوں کی *قیمتیں* بڑھ جاتی ھیں۔
لہٰذا تم پر ایمان اور *اعمال* صالحہ کی *محنت* ضروری ھے تاکہ *الله پاک* کے یہاں تمہاری قیمت بڑھ جائے اور
*چیزوں* کی قیمت گرجائے۔
پھر فرمایا:
لوگ *فقر* سے ڈراتے ھیں حالانکہ یہ شیطان کا کام ھے *الشیطان یعدکم الفقر* اس لئے تم لوگ جانے انجانے میں شیطانی *لشکر* اور اس کے *ایجنٹ* مت بنو۔
*الله کی قسم* ! اگر کسی کی روزی *سمندر کی گہرائیوں* میں کسی بند پتھر میں بھی ھوگی تو وہ *پھٹے گا*
اور اس کا *رزق* اس کو پہنچ کر رھے گا۔
*مہنگائی* اس *رزق* کو روک نہیں سکتی جو تمہارے لئے *الله پاک* نے لکھ مقرر کر دیا ھے۔

(منقول)

#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر

آبی کوثر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @NaikParveen22

23 Oct
#قلمکار

مولانا رومؒ نے لکھا ہے ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ھوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھلا دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رھنے کے لئے انسانیت کے رستے پر چل پڑا.
مولانا روم ؒ کہتے ہیں ایک وقت وہ آیا کہ اس کے گھر میں کچھ کھانے کو بھی نہ بچا اور ھوتے ھوتے وہ وقت بھی آیا کہ گھر باہر سب ختم ھو گیا اور وہ شخص چلتے ھوئے موت کے انتظار میں گلیاں گھومتا اب تو بچا کچھ نہیں تو انتظار ھی کر سکتا ھوں اللہ سنبھال لے۔
ایک دن بیٹھا ھوا تھا دیکھا اس کے قریب سے ایک لمبی قطار میں گھوڑے گزرے ان گھوڑوں کی سیٹ سونے اور چاندی سے بنی ہوئی تھی اور ان کی پیٹوں پر سونے کے کپڑے پہنے ھوئے تھے۔

ان گھوڑوں پر جو لوگ بیٹھے تھے وہ کسی شاھی گھرانے سے کم نہ لگتے تھے ان کے سروں پر سونے کی ٹوپیاں تھیں اور
Read 8 tweets
22 Oct
صرف خواتین کیلئے 😁👇😜
میری چالاکیاں

ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

کبھی کالز 🤪

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟

کبھی میسجز🙄

ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏
پھر ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏

پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
Read 4 tweets
21 Oct
لعنت ہے ویسے۔۔ آج PTM کے شر پسندوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھر سے پروپگنڈہ 🖐️🖐️🖐️ سچ بتاتے منہ میں چھالے پڑتے کہ میرانشاہ (ہمزوئی) میں مقامی لوگوں کی درخواست پر سرچ آپریشن شروع ہوا کیونکہ مصدقہ اطلاعات تھیں کہ TTP کے چوہے حال ہی میں افغانستان سے آ کر اس گاؤں میں چھپے ہیں
مزید یہ کہ یہاں سے فوج پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
سرچ آپریشن میں سویلین آبادی کو نقصان سے بچانے کیلئے گاؤں میں ایکطرف جمع کرکے حفاظتی گھیرے میں رکھا گیا ہے تاکہ مقامی افراد کو جانی نقصان سے بچایا جا سکے
مگر ایسا کرنے سے لاشیں نہیں ملیں گے کلام صاحب کو لہذا سلگے گی تو سہی
اس سرچ آپریشن کے دوران 1 دہشتگرد ہلاک اور 2 فوجی زخمی جبکہ باقی دہشتگردوں کی تلاش جاری۔

گزشتہ دنوںPTM کی جانب سے ایک بار پھر سیکورٹی چیک پوسٹوں کے خلاف محاذ آرائی کی گئی اور یہ مطالبہ سامنے آیا کہ یہ چیک پوسٹیں "مقامی لوگوں" کی "آزادانہ" نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالتی ہیں۔
Read 5 tweets
21 Oct
خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاک فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران ٹی ٹی پی، دائش اور بلوچ مزاحمت کاروں کے تقریبا ً دو درجن افراد کو ٹھکانے لگا دیا ہے۔اعلی ٰ عسکری حکام کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد۔۔۔ Image
افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے ممکنہ اثرات اور اسپائلرز کی متوقع کاروائیوں سے ان علاقوں کو محفوظ بنانا ہے تاکہ ماضی کے تجربات کے تناظر میں ان سرحدی علاقوں کو پھر سے منفی اور ریاست مخالف سرگرمیوں کا مرکز بننے نہیں دیا جائے اور امن کو بحال رکھا جاسکے۔
اس ضمن میں ہفتہ رفتہ کے دوران جنوبی #وزیرستان میں #دہشتگردوں کی موجودگی کی #خفیہ اطلاعات پر ایکشن لیتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 مطلوب دہشتگرد وں کو ہلاک کیا۔ یہ تمام افراد شہریوں کی ہلاکتوں اور بم #دھماکوں میں #حکومت کو مطلوب تھے۔ ان کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں
Read 7 tweets
20 Oct
حقائق پیش خدمت ہیں۔۔ پڑھ لیں @mjdawar #قلمکار

شمالی #وزیرستان میں منگل کے روز #میرعلی کے قریب سیکورٹی #فورسز نے #دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے ایک سرپرائز چیک پوسٹ لگائی جس نے کامیابی سے #TTP دہشتگردوں کے ایک اہم سہولت کار عمران کو گرفتار کیا۔ Image
عمران ولد جمیل کا تعلق بدنام زمانہ خوشحالی گاؤں سے ہے جو #ضربِ_عضب سے پہلے #دہشتگردوں کا گڑھ رہا ہے اور یہاں سے #سیکورٹی_فورسز پر متعدد حملے کیے جا چکے ہیں۔
اس کارندے کی گرفتاری کے ساتھ ہی TTP کے سیاسی ونگ PTM کی جانب سے سوشل میڈیا پر "ایک بے گناہ پشتون" کی گرفتاری کا واویلا شروع
کرنے سے مطلب؟ یہ عجیب اتفاق ہے کہ PTM ہر وقت دہشتگردوں کی موجودگی کا شور مچاتی ہے لیکن آج تک کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنی،
جبکہ فوج جو روز دہشتگردی کا نشانہ بنتی ہیں ان پر ہمیشہ "بے گناہ پشتونوں" کے اغواء کا الزام لگتا۔۔۔
ایسے کیسے بغیرتو ایسے کیسے؟؟
Read 4 tweets
20 Oct
کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف!
خاص بات یہ ہے کہ پچاس لاکھ کی اس ٹریٹمنٹ پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوتا۔

یہاں ذکر ہورہا ہے، سائبر نائف کا۔۔ ایک ایسا روبوٹ جو ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے- سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو اینگل سے شعاعیں نکلتیں ہیں- جس کے باعث ٹیومر کا شکار مریض ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ
محفوظ اور علاچ ڈیادہ اسان ہوتا ہے- مز ید کامیابی کی شرح ننانوے فیصد تک ہے۔ یہاں علاج کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت ہے، نہ ہی کوئی طویل انتظار کا جھنجھٹ
ڈاکٹرز کےمطابق اسٹیج1 اور 2 کے کینسر مریضوں کا علاج سائبر نائف سے ممکن ہے، مریض کی آنکھوں کے سامنے روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ہے
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(