غیر جمہوری بادشاہ طالع آزما ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانےکیلئے مذہب، قوم پرستی اور حب الوطنی
کےجذبات کو ابھار کر اپنےاقتدار کو دوام بخشتےہیں
ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے
سےھے
جسکے سربراہ کا کردار تو
👇1/12
عبد اللہ بن ابی سے کم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے
ریاست مدینہ اور خلفائےراشدین
کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما ڈنڈے کےاشارے پر اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائے اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتے رہتےہیں
سراج الحق اور اسکی
👇2/12
جماعت اسلامی تو باقاعدہ انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہےہیں
اور ایمپائر کےاشارے پر پانامہ نامے تماشےمیں اسکےہمرکاب تھے
یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھےکہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کےبرابر ہے شرح سود کو پانچ % تک لانے والا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 14% تک
👇3/12
بڑھانےوالا ریاست مدینہ بنا رہاھے
خود یہ نیازی ہمیں بتاتاتھا کہ
جب ڈالر بڑھتا ہےتو ان لوگوں کا باہر پڑا ہوا پیسہ اور بڑھ جاتاھے
ڈالر کو 173روہے تک اڑایا تاکہ
انیل مسرت جیسےغیرملکی اسپانسر کو نوازا جائے وہ مغربی ممالک میں
%2 سےکم پر قرضہ لیتےہیں اور روشن ڈیجیٹل میں 14%
👇4/12
پر انوست کرتےہیں
خود اسٹیٹ بینک کا گورنر انیل مسرت کی میزبانی میں اقرار کررہاہےکہ ڈالر کی قیمت بڑھانےسےبیرون ملک پاکستانیوں کو فایدہ ملا
لیکن اس سب کےباوجود کسی
طارق جمیل ظاہر اشرفی یا سراج الحق سےاسکے بارےمیں سود خوری کا دشںنام شناھے
ریاست مدینہ میں جادو حرام اور جادوگر
👇5/12
واجب القتل تھا
آج پوری ریاست کو جادو سےچلایا جارہا ہے
کسی وہابی کےپیٹ میں مروڑ اٹھتے ہوئےدیکھاھے
یہی پنجپیری، دیوبندی اور تبلیغی ہمیں بتاتےتھے کہ مزارات پر جانا حرام ہے قبروں کو سجدےکرنا شرک ہے
غیر اللہ سےمانگنا کفر ہےاور عید میلادالنبی جیسے رسومات منانا بدعت ہیں
👇6/12
آج یہ مداری جادوگر اور جادوگرنی مزارات پر ماتھےرگڑیں، وہاں شرکیہ افعال کریں لیکن اسکی مخالفت اور ان پرکفر اور شرک کےفتوے تو کجا
طارق جمیل جیسےعلمائےسؤ اسکو تمام خواتین کیلئےمشعل راہ قرار دیتے ہیں
بلکہ مراد سعید جیسےلونڈے نےتو
اسےقوم کی ماں قرار دیاھےاب اگر وہ قوم کی ماں ہے
👇7/12
تو مراد سعید جیسےغلامان قوم کےکیا لگتےہیں
کلثوم نواز بھی تو خاتون اول کی حثیت سےقوم کی ماں تھی اسوقت نیازی اور اسکے ہرکاروں کا کردار ہمیں یاد ہے
رحمت العالمین کا ارشاد ھےکہ
مومن بزدل ہو سکتاھے بخیل ہوسکتاھے لیکن جھوٹا نہیں ہو سکتا
اسیطرح ابوہریرہ رضی اللہ سےروایت ہے کہ
👇8/12
رسول اللہ نےفرمایا دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو منافق میں کبھی جمع نہیں ہو سکتیں اچھےاخلاق اور دین کی سمجھ
یہاں توشہ خانہ سےچیزیں چرانےوالے صبح شام جھوٹ بولنےوالےاور پاکستان کی تاریخ کےبداخلاق ترین انسان کو ہم نےصادق آمین کا ٹائٹل دیا
خود اسکےجھوٹ کی ایک جھلک دیکھنےکیلئےموصوف
👇9/12
کا حالیہ عید المیلاد النبوی کی محفل سےخطاب ملاحظہ فرمائیں
جوشخص اللہ اور اسکےرسول کےنام پر منعقدہ محفل میں مسلسل جھوٹ سےباز نہ آرہا ہواس سےبڑا لعنتی اور بدبخت اور کون ہو سکتاھے
جب اس قسم کےبہروپئےکو مسند اقتدار پربٹھایا جائےگا پھر وہی ہوتا جو آجکل اس ملک کےساتھ ہورہاھے
👇10/12
آج شعور کی دنیا میں آکر معلوم ہوا کہ مذہبی فتوےبانٹنےوالےسارے سوداگر جھوٹ اور فراڈ ہیں
لہذاءانکےفتوؤں میں آکر کسی کےایمان کی تصدیق یا کسی پر کفر و شرک کےفتویٰ لگانےسے گریز کریں
انکےفتوے ایک باجوائی ڈنڈےکی مار ہیں #باجوہ_ڈاکٹرائن
اپنا عقیدہ چھوڑیں مت،
دوسروں کا چھیڑیں مت
👇11/12
ریاست کا کام جنت اور دوزخ بانٹنا نہیں
آپ اور آپکےخاندان کیلئےایک اچھی اور محفوظ ترین طرز زندگی مہیاء کرنا ہے جو ریاست اور اسکا یہ سربراہ نہیں کرسکتا
اسکے ایمان اور عقیدے کا ہم نے
اچار ڈالنا ہے
قوم کے اصل گنہگار اسے لانیوالے ہیں #عوام_دشمن_باجوہ_ڈاکٹرائن
End
واٹس ایپ مرسول
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
لسٹ نمبر1
دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کےچیف سیکرٹری خیبر Pk
نوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی
👇1/13
وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ
گریڈ 22کےسیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ
گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،
محترم عزت مآب صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں
کہتےہیں نوازحکومت کےخلاف #سیاسی_ڈاکٹرائن سےمیڈیا ٹرائل آپ نےکرایا
انڈین راءایجنٹ بدنام کیا اسکی فیکٹریوں میں انڈین ایجنٹ کا شوشہ بھی آپ نےچھوڑا
عدالتوں میں بڑےجاسوس کےذریعے مداخلت کرکےنوازشریف کو
👇1/6
جھوٹی سزا بھی آپ نےدلوائی
کچھ بدبخت یہ بھی کہتےہیں کہ آپ امریکی مفادات کےچوکیدار ہیں
امریکی خواہش پر سی پیک بندکرانے کیلئےآپ نےالیکشن چوری کرائےاور آپنا کٹھپتلی نشئی وزیراعظم لگایا
آج ملک قرضوں میں ڈوباھے
معیشت دیوالیہ تک پہنچانےکےآپ
ذمہ دار ہیں
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇2/6
کہ بتائیں آپ نےملک کےخلاف سازش کیوں کی
کیا ملک نےآپکو مرتبہ عزت نہیں دی
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
اپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے
👇3/6
کورونا کی مد میں WHO سے ملنے والے 1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب غائب
پی آئی اے کے40 ارب غائب
مالم جبہ کے19 ارب غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب
👇1/4
دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
👇2/4
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
خط غربت نے1 کروڑ افراد سےنکل کر
9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
👇3/4
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کی خاطر بدلنا ہوگا شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو
سرکار عہدےسےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھےلکھے نوجوان موجود ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
پاکستان ماں کی حیثیت رکھتاھے اور پاکستان کے
👇1/11
اصل حکمران بیوروکریٹ، اکثریت
غیرملکی شہریت رکھتےہیں
ہمارےنظام کےیہ بےتاج بادشاہ بہت
سےممالک کےوفادار شہری ہیں
اور ان ممالک کےحلف کےمطابق انکے مفادات کےامین بھی
ایک طویل فہرست ہے
اس میں
1100کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سےھے اور ان میں
سے540 کینیڈین
240 برطانوی
👇2/11
190 کےقریب امریکہ کےبھی شہری
درجنوں سرکاری ملازمین نےآسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لےرکھی ہے
110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
گریڈ 22 کے6
جبکہ
ایم پی ون سکیل کے11
گریڈ 21 کے40
گریڈ 20 کے90
گریڈ 19 کے160
👇3/11