السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#درود_وسلام⁩❣️
اللہ اپکے والدین کو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ کے وسیلے صحت کاملہ عطا فرمائے

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنُّوْرِ الْاَنْوَارِ وَ سِرِّ الْاَسْرَارِ وَ سَیِّدِ الْاَبْرَارِ💚

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
(بقیہ)سنن الترمذی میں جو روایت ہےاس سے بھی ثابت ہوتا ہےکہ رسول اللہﷺ️نےاپنی مؤاخاۃ حضرت علیؓ کرم اللہ وجہہ سےقائم کی اس حدیث کو امام ترمذی نےحسن کا درجہ دیاحضرت شاہ ولی دہلویؒ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
نے"ازالتہ الخلفاء"اور "تنویر العینین"دونوں میں اس روایت کو ترجیح دی ہےہجرت کے دوسرے سال رسول اللہﷺ️ نےحضرت فاطمہؓ کا عقد علیؓ بن ابی طالب سےکر دیااس موقع پر رسول اللہﷺ️نے
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت فاطمہؓ کومخاطب کر کےفرمایامیں نے تمہارا نکاح اپنےاہل بیت کےبہترین فرد سےکر دیاہے پھر انکودعائیں دیں اور ان دونوں پر پانی چھڑکا
حضرت فاطمہؓ کی عمر اس وقت 15سال اور ساڑھے پانچ ماہ
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
تھی اورحضرت علیؓ کی عمر اکیس سال اور پانچ ماہ تھی
رمضان 2ھ میں جنگ بدر ہوئ رسول اللہﷺ️ نےجب اس معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کوسامنے آ کر مقابلہ کرنےکی ترغیب دی تومسلمانوں کےمقابلہ
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کیلئےعتبہ بن ربیعہ کا بھای شیبہ اور اس کا بیٹاولید نکلاجب دونوں فریق آمنے سامنےآ گئےتو کفار نےپوچھاتم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی اک جماعت
(جاری)
(سیرت ابن ہشام ج1ص625)
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَامُحَمَّدٍ وَّاٰلِ
سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍکَمَاۤتُحِبُّ وَتَرۡضٰی بِاَنۡ تُصَلِیۡ عَلَیۡہِ
。゚゚・。・゚゚。
 ゚・。・✿םבםב ﷺ

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
دوسرے دن تمام قبائل کے سردار موقع پر پہنچے۔ اللہ کی مشیت کہ اس کے بعد سب سے پہلے رسول اللہﷺ️ تشریف لائے۔لوگوں نےآپﷺ️ کو دیکھا تو چیخ پڑے
"ھذا الأمین رضیناہ ھذا"
یہ امین ہیں،ہم ان پر راضی ہیں۔یہ محمدﷺ️ ہیں

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
جس عزت اور شرف کو ہر قبیلہ حاصل کرناچاہتا تھااور خون سےبھرے پیالےمیں انگلیاں ڈال کر مرنےمارنے پر شدید قسمیں کھا چکے تھے۔ اس عزت وشرف کے معاملے کو آنحضرتﷺ️ کے سپرد کرنے میں سب مطمئن تھے۔معاملہ حضورﷺ️ کےسامنے پیش ہوا تو
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
حضورﷺ️ نےکندھے سے ردائےمبارک اتاری اور اپنےدستِ مبارک سے حجراسود اسکےاندر رکھا۔پھر فرمایاتمام قبائل اپنی چار بڑی جماعتوں میں سےایک ایک نمائندہ چن لیں۔پہلی بڑی جماعت نےعتبہ بن ربیعہ،دوسری نےابوزمعہ، تیسری نےابوحذیفہ بن مغیرہ
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
اور چوتھی جماعت نے قیس بن عدی کو اپنا نمائندہ منتخب کیا۔آپﷺ️ نےان چاروں سےکہا چادر کاایک ایک کونہ تھام لیں اور اٹھاکر دیوار تک لےچلیں جہاں اسےنصب کرناہے۔
جب چادر مقام کےبرابر آگئی تو آپﷺ️ نے حجراسود کو اٹھاکر نصب کردیا
4
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
یہ گویا اشارہ تھا کہ کعبہ کی عمارت کا آخری تکمیلی پتھر بھی آپﷺ️ ہی کے ہاتھوں نصب ہوگا، تمام بوڑھے اور تجربہ کار سردارانِ قریش آپﷺ️ کی ذہانت، قوتِ فیصلہ اور منصف مزاجی کودیکھ کر حیران رہ گئے

5
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

اور سب نے بالاتفاق احسنت ومرحباکی صدائیں بلندکیں۔

♥ 💗♥️💗♥️💗♥️
صَلِّ عَلٰۤی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا یَنۡۢبَغِیۡ الصَّلٰوۃُ عَلَیۡہِ ٭
💗♥️💗♥️💗♥️💗

6
#ٹیم_البدر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moin uddin

Moin uddin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

31 Oct

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قریش کےپاس مال حلال کی کمی پڑگئی۔اسلئےانہوں نےشمال کی طرف سےکعبہ کی لمبائی چھ ہاتھ کم کردی۔ یہی ٹکڑا حطیم اور حجر کہلاتاہے۔اس دفعہ قریش نےکعبہ کادروازہ زمین سےخاصا بلند کر دیاتاکہ اس میں وہی شخص داخل ہوسکے جسےوہ اجازت دیں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
جب دیواریں پندرہ ہاتھ بلند ہو گئیں تو اندر چھ ستوں کھڑے کر کے اوپر سے چھت ڈال دی گئی اور کعبہ اپنی تکمیل کے بعد قریب قریب چوکور شکل کا ہو گیا۔ اب خانہ کعبہ کی بلندی پندرہ میٹر ہے، حجراسود والی دیوار اور اس کے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
سامنےکی دیوار یعنی جنوبی اور شمالی دیواریں دس دس میٹر ہیں،حجراسود مطاف کی زمین سےڈیڑھ میٹر کی بلندی پر ہے۔دروازےوالی دیوار اور اسکے سامنےکی دیوار یعنی مشرقی اور مغربی دیواریں بارہ بارہ میٹر ہیں۔ دروازہ زمین سےدو میٹر بلند ہے
3
Read 6 tweets
31 Oct

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کو سامنےلاؤ رسول اللہﷺ️دوسروں کی بہ نسبت اس سےزیادہ واقف تھےکہ قریشی شہسوار کیسےآزمودہ کار اور جنگ میں کس پایہ کے لڑنےوالے اور سورما سمجھےجاتے ہیں آپﷺ️ نےفرمایا!حمزہؓ اٹھو
3
Read 6 tweets
29 Oct


#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

گنہگار آرام وراحت میں زندگی بسر کرنے والے کی حالت تو اس طرح ہے جیسے پھانسی پانے والے مجرم کو دو چار دن پہلے اس کے آرام کا خاص خیال رکھا جائے۔

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

اس کی خواہشات کو حتی المقدور پورا کرنے کی کوشش کی جائے اگر اس حقیقت کی سمجھ اس نیک شخص کے دل میں پیدا ہوجائے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

تو کبھی اس قسم کے خیالات قریب بھی نہ آئیں۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اگر نیک شخص کو نعمتیں مل جائیں تو یہ اس کے لیے آزمائش ہیں

3
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(