﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
قریش کےپاس مال حلال کی کمی پڑگئی۔اسلئےانہوں نےشمال کی طرف سےکعبہ کی لمبائی چھ ہاتھ کم کردی۔ یہی ٹکڑا حطیم اور حجر کہلاتاہے۔اس دفعہ قریش نےکعبہ کادروازہ زمین سےخاصا بلند کر دیاتاکہ اس میں وہی شخص داخل ہوسکے جسےوہ اجازت دیں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
جب دیواریں پندرہ ہاتھ بلند ہو گئیں تو اندر چھ ستوں کھڑے کر کے اوپر سے چھت ڈال دی گئی اور کعبہ اپنی تکمیل کے بعد قریب قریب چوکور شکل کا ہو گیا۔ اب خانہ کعبہ کی بلندی پندرہ میٹر ہے، حجراسود والی دیوار اور اس کے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
سامنےکی دیوار یعنی جنوبی اور شمالی دیواریں دس دس میٹر ہیں،حجراسود مطاف کی زمین سےڈیڑھ میٹر کی بلندی پر ہے۔دروازےوالی دیوار اور اسکے سامنےکی دیوار یعنی مشرقی اور مغربی دیواریں بارہ بارہ میٹر ہیں۔ دروازہ زمین سےدو میٹر بلند ہے
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
دیوار کے گرد نیچے ہر چار جانب سے ایک بڑھے ہوئے کرسی نما ضلعے کا گھیرا ہے جسکی اوسط اونچائی 25 سینٹی میٹر اور چوڑائی 30 سینٹی میٹر ہے۔
اسے شاذروان کہتے ہیں،یہ بھی اصل میں بیت اللہ کا جزو ہے لیکن قریش نے اسے بھی چھوڑ دیا تھا۔
4
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کو سامنےلاؤ رسول اللہﷺ️دوسروں کی بہ نسبت اس سےزیادہ واقف تھےکہ قریشی شہسوار کیسےآزمودہ کار اور جنگ میں کس پایہ کے لڑنےوالے اور سورما سمجھےجاتے ہیں آپﷺ️ نےفرمایا!حمزہؓ اٹھو
3