چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی
عوام کی قوت خریدمیں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑادی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہاتھا
👇1/10
کہ اگر جمہور کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا، پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکے میڈیا کےذریعے کرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو
👇2/10
یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی
سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ھے ملک تباہی کےدہانے پرھے
عمران نیازی کولاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹاگیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کوتین مفروضات سےضرب دےکر زیروکرنے کی کوشش کیگئی
👇3/10
پہلا مفروضہ تاریخی قرضے لئےگئے
دوسرا کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا گیا
اور تیسرا ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقےسےکنٹرول رکھا گیا
اس کیلئےمارکیٹ میں بےتحاشہ ڈالرز پھینکےگئے
ن لیگ نےپانچ سالوں میں کل قرضوں میں14 ہزار ارب روپےکا اضافہ کیاتھا
👇4/10
یہ سالے تین سالوں میں 18 ہزار ارب روپےسےاوپر جارہےہیں
اب تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ن لیگ کے دور سے بھی بڑھ چکا ہے،
اور ڈالر کی حقیقی قیمت کی حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان روپے کی قیمت مستحکم رکھنے کے لیے مارکیٹ میں 1.2 ڈالرز پھینک چکا ہے
👇5/10
جبکہ مجموعی طور پر PTI کی حکومت گزشتہ تین سالوں کےدوران روپےکو سہارا دینےکیلئے5.8 ارب ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں لگاچکی ہے
یہ رقمIMF کےتین سالہ پروگرام
کےبرابر ہےجسکےلئےہم کڑوی سےکڑوی شرط قبول کرچکےہیں
اس کے باوجود ڈالر قابو نہیں آرہا اور وہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
👇6/10
اس چیز نےڈاکٹرائن کی یہ تھیوری غلط ثابت کردی ہےکہ کرنسی کو لمبےعرصے تک مصنوعی طریقےسےکنٹرول کیا جاسکتاھےجب معیشت ڈوبنےلگےتو پھر اس قسم کےوقتی ٹوٹکےکام نہیں آتے
آج کرپشن کےاس جن کا بھی جنازہ نکل گیا جو حولدار میڈیا ہمیں صبح شام دکھاتا تھا کہ اس ملک کی ہر برائی اور تباہی کے
👇7/10
پیچھےکرپشن کا ہی ہاتھ ہے
وہ کیا کمال کےچور تھےجو خوب کرپشن کرنےکےبعد بھی چینی52 روپے فی کلو کےحساب سے وافر مقدار میں فراہم کرتےتھے
اور یہ کیا لاجواب ایماندار ہیں جو آج وہی چینی سبسڈی دینےکےباوجود
120 روپےفی کلو بھی مہیا نہیں کرسکتے
کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے کہ
👇8/19
آپ جتنا مرضی تباہی مچا دیں جب تک خاکی مہربانوں کا سایہ سر پر قائم ہے کوئی آپکا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا احتجاج کیا اپوزیشن لیڈر بجٹ تقریر تک نہیں کرسکتا
اور آپ جو مرضی کارکردگی دکھائیں جب یہ لعنتی آپکےخلاف ہوں تو
طاہر القادری اور خادم گالوی بھی
آپکو نچا سکتے ہیں،
👇9/10
اسلئے جو بچپن سے سنتے آئے ہو کہ چہرے نہیں نظام کو بدلو
تو بھیا اگر آنے والی نسل کا مستقبل روشن دیکھنا ہے تو
چہروں کو چھوڑو،
نظام بھی نہ چھیڑو،
بلکہ ان خاکی مہربانوں کے بخیے ادھیڑو،
جنہوں نے گزشتہ بہتر سالوں سے
سب کچھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے #جرنیلی_مافیا
End
واٹس ایپ مرسول
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
یہ لوگ دو ملکوں کےکیونکر وفادار ہو سکتےہیں
لسٹ نمبر2
گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا قمر الوہاب سویڈن
گریڈ17کے منصور احمد بٹ کینیڈا، گریڈ18کے سید جمال شاہ کینیڈا
👇1/9
گریڈ19کے محمد کلیم کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا، گریڈ21کے محمد منیر احمد برطانیہ، گریڈ19کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ
گریڈ18کے شاہ رخ عرفان برطانیہ، گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا، گریڈ17کے سخن الٰہی برطانیہ، گریڈ18کے حسن بخاری برطانیہ، گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ
👇2/9
گریڈ17کےمحمد علی ظہیر امریکہ گریڈ17ابراہیم عبدالقادر عارف امریکہ
ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا
گریڈ17 عالیہ نذر کینیڈا
گریڈ19 ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی
گریڈ18نجم طارق برطانیہ گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین
گریڈ18عشرت این بخاری برطانیہ
گریڈ19کی نسیم اختر بحرین
👇3/9
سامری جادوگر پھنس گیاھے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہےہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی کام آرہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے
ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازےپر دستک دے رہاھے
معافی مانگتےہیں تو ملک و قوم کے ساتھ ہمیشہ سے کی جانےوالی
👇1/10
بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے
معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہے بلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارےکس بل نکال دیئےہیں
محنت اور وسائل سےجو لوگ ایک جماعت میں بھیجےتھےسب کےسب رسوا ہوگئے
وقت آن پہنچا ہے
ادارے کو فیصلہ کرنا ہوگا
ملک بچاناھے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں
👇2/10
پر ملکیت برقرار رکھناھے
وقت آن پہنچا ہےآئین و قانون پرعمل کرناھے
مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح آئینی دائرے میں رہناھے یا ماضی کے راستے پر چلنےکی ضد پر اڑے رہناھے
سب کچھ خطرےمیں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
کارپوریٹ مفادات اور بڑی فوج کا
بھارتیوں نےاسکی خصوصی حیثت ختم کردی
👇3/10
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
لسٹ نمبر1
دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کےچیف سیکرٹری خیبر Pk
نوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی
👇1/13
وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ
گریڈ 22کےسیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ
گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،
محترم عزت مآب صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں
کہتےہیں نوازحکومت کےخلاف #سیاسی_ڈاکٹرائن سےمیڈیا ٹرائل آپ نےکرایا
انڈین راءایجنٹ بدنام کیا اسکی فیکٹریوں میں انڈین ایجنٹ کا شوشہ بھی آپ نےچھوڑا
عدالتوں میں بڑےجاسوس کےذریعے مداخلت کرکےنوازشریف کو
👇1/6
جھوٹی سزا بھی آپ نےدلوائی
کچھ بدبخت یہ بھی کہتےہیں کہ آپ امریکی مفادات کےچوکیدار ہیں
امریکی خواہش پر سی پیک بندکرانے کیلئےآپ نےالیکشن چوری کرائےاور آپنا کٹھپتلی نشئی وزیراعظم لگایا
آج ملک قرضوں میں ڈوباھے
معیشت دیوالیہ تک پہنچانےکےآپ
ذمہ دار ہیں
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇2/6
کہ بتائیں آپ نےملک کےخلاف سازش کیوں کی
کیا ملک نےآپکو مرتبہ عزت نہیں دی
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
اپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے
👇3/6
غیر جمہوری بادشاہ طالع آزما ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانےکیلئے مذہب، قوم پرستی اور حب الوطنی
کےجذبات کو ابھار کر اپنےاقتدار کو دوام بخشتےہیں
ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے
سےھے
جسکے سربراہ کا کردار تو
👇1/12
عبد اللہ بن ابی سے کم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے
ریاست مدینہ اور خلفائےراشدین
کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما ڈنڈے کےاشارے پر اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائے اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتے رہتےہیں
سراج الحق اور اسکی
👇2/12
جماعت اسلامی تو باقاعدہ انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہےہیں
اور ایمپائر کےاشارے پر پانامہ نامے تماشےمیں اسکےہمرکاب تھے
یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھےکہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کےبرابر ہے شرح سود کو پانچ % تک لانے والا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 14% تک
👇3/12