سامری جادوگر پھنس گیاھے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہےہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی کام آرہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے

ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازےپر دستک دے رہاھے
معافی مانگتےہیں تو ملک و قوم کے ساتھ ہمیشہ سے کی جانےوالی
👇1/10
بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے

معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہے بلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارےکس بل نکال دیئےہیں

محنت اور وسائل سےجو لوگ ایک جماعت میں بھیجےتھےسب کےسب رسوا ہوگئے

وقت آن پہنچا ہے
ادارے کو فیصلہ کرنا ہوگا
ملک بچاناھے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں
👇2/10
پر ملکیت برقرار رکھناھے

وقت آن پہنچا ہےآئین و قانون پرعمل کرناھے
مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح آئینی دائرے میں رہناھے یا ماضی کے راستے پر چلنےکی ضد پر اڑے رہناھے

سب کچھ خطرےمیں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
کارپوریٹ مفادات اور بڑی فوج کا
بھارتیوں نےاسکی خصوصی حیثت ختم کردی
👇3/10
غربت، بےروزگاری بھوک سےلوگ باہر نکلنےکو ہیں
کوئی اپنا کاندھا نہیں دےرہا

کارگل کر دیا ہے
ردعمل کا اندازہ ہی نہیں تھا
جسطرح بھارتیوں نےبقول کارگل
کےانجئینر جنرل مشرف“اوور ریکٹ” کیاتھا یہاں معیشت نےاوور ریکٹ کیا ہے
نوازشریف کیوں حکومت سنبھالے؟
اسلئےجب وہ معیشت مستحکم کرے
👇4/10
توانائی کا بحران ختم کرے
چینیوں سےدنیا کی تاریخ کی سب
سےبڑی سرمایہ کاری سی پیک پر کرائے
اسکے خلاف لندن فلیٹ کا ڈرامہ شروع کرا دیاجائے
اسےجوتا مروایاجائے
احسن اقبال پر گولی چلے
خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی جائے
پالتو چیف جسٹس کےذریعےخواجہ سعد رفیق پر لوہےکےچنےکےطنز کرائے جائیں
👇5/10
اب بھگتیں بارہ موسم
دوسو ماہرین معیشت والےنوسر باز کو
اسے چلاتےجائیں
ملک برباد کراتےجائیں
اور انقلاب کا انتظار کریں

طاقتور فوج کےسامنےتربیت یافتہ طالبان نہیں کھڑےہوسکےتھے
بلوچ قوم پرست PTM اور اپوزیشن جماعتیں بھی کھڑی نہیں ہو سکتیں
مسئلہ معیشت کاھےجسکےسامنے طاقتور فوج بھی
👇6/10
کھڑی نہیں ہوسکتی
اس معیشت کا جسکےسامنےطاقتور سوویت یونین کی فوج بکھرگئی تھی

بات معیشت کی ہے
جسکی وجہ سےامریکی افغانستان
سےواپس بھاگے
معیشت کےسامنےآپ بھی کھڑےنہیں ہو سکتے

اس سال عوام کی رگوں سےخون نچوڑ کر رہی سہی صنعت و حرفت سے
کام چلالیں گے
اگلےسال کیاکرینگے
بشرطیکہ عوام
👇7/10
پہلےباہر نہ نکل آئے

غیرملکی بینکوں کےقرضےکہاں
سےواپس کرینگے
غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کون کرےگا
برآمدات تباہ کردیں
بیرون ملک مقیم پاکستانی لاکھوں کی تعداد واپس آچکےہیں
ترسیلات زر کے25 ارب ڈالر آیندہ سال کہاں سےحاصل ہونگے

جب کاروبار ختم ہوجائیں گے
صنعتوں کا پہیہ رک جائےگا
👇8/10
ایف بی آر والےٹیکس کہاں سےحاصل کرینگے؟

پسپائی ہی آپشن ہے
نوازشریف سےمعذرت مسئلےکا حل ہے
آئین اور قانون میں دیئےگئے مینڈیٹ تک محدود رہنےکی ضمانت دینے میں ہی واپسی کا محفوظ راستہ ہے

جو بیماری چنتخب کی شکل میں پھیلائی تھی روگ بن کر چمٹ گئی ہے
یہ آخرکام تمام کرکے ہی چھوڑےگی
👇9/10
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں

نیا #سوشل_کنٹریکٹ کرنا ہی ہوگا
سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہی پڑےگا
یدلیہ سےسوموٹو تلوار چھیننا ہی پڑےگی
عوام کےووٹ کا احترام کرنا ہی ہوگا
اسکےسوا کوئی راستہ موجود نہیں سوائے #خونی_انقلاب کے
آزادی خون مانگتی ھے

عنقریب عوام اور فوج آمنے سامنے ہونگے
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

1 Nov
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
یہ لوگ دو ملکوں کےکیونکر وفادار ہو سکتےہیں
لسٹ نمبر2
گریڈ18کی تہمینہ عتیق کینیڈا گریڈ19کی روحیلہ ریاض ہالینڈ گریڈ18کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا قمر الوہاب سویڈن
گریڈ17کے منصور احمد بٹ کینیڈا، گریڈ18کے سید جمال شاہ کینیڈا
👇1/9
گریڈ19کے محمد کلیم کینیڈا، گریڈ19کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا، گریڈ21کے محمد منیر احمد برطانیہ، گریڈ19کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ
گریڈ18کے شاہ رخ عرفان برطانیہ، گریڈ18کی ساشا احمد کینیڈا، گریڈ17کے سخن الٰہی برطانیہ، گریڈ18کے حسن بخاری برطانیہ، گریڈ17کی رخسانہ احسن امریکہ
👇2/9
گریڈ17کےمحمد علی ظہیر امریکہ گریڈ17ابراہیم عبدالقادر عارف امریکہ
ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا
گریڈ17 عالیہ نذر کینیڈا
گریڈ19 ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی
گریڈ18نجم طارق برطانیہ گریڈ19کی کوکب علی کینیڈا گریڈ19کی فریدہ بیگم بحرین
گریڈ18عشرت این بخاری برطانیہ
گریڈ19کی نسیم اختر بحرین
👇3/9
Read 9 tweets
1 Nov
کمال کےچور
لاجواب ایماندار

چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی
عوام کی قوت خریدمیں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑادی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہاتھا
👇1/10
کہ اگر جمہور کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا، پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکے میڈیا کےذریعے کرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو
👇2/10
یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی
سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ھے ملک تباہی کےدہانے پرھے
عمران نیازی کولاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹاگیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کوتین مفروضات سےضرب دےکر زیروکرنے کی کوشش کیگئی
👇3/10
Read 10 tweets
31 Oct
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
لسٹ نمبر1

دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کےچیف سیکرٹری خیبر Pk
نوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی
👇1/13
وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ

گریڈ 22کےسیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ

گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،

سابگری 22 کیق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ

گریڈ 20 کےسیکرٹری اوقاف
👇2/13
پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ،
مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ
قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ

کسٹم کےگریڈ 21 کےایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا
گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا
پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)
👇3/13
Read 14 tweets
31 Oct
محترم عزت مآب صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں
کہتےہیں نوازحکومت کےخلاف #سیاسی_ڈاکٹرائن سےمیڈیا ٹرائل آپ نےکرایا
انڈین راءایجنٹ بدنام کیا اسکی فیکٹریوں میں انڈین ایجنٹ کا شوشہ بھی آپ نےچھوڑا
عدالتوں میں بڑےجاسوس کےذریعے مداخلت کرکےنوازشریف کو
👇1/6
جھوٹی سزا بھی آپ نےدلوائی
کچھ بدبخت یہ بھی کہتےہیں کہ آپ امریکی مفادات کےچوکیدار ہیں
امریکی خواہش پر سی پیک بندکرانے کیلئےآپ نےالیکشن چوری کرائےاور آپنا کٹھپتلی نشئی وزیراعظم لگایا
آج ملک قرضوں میں ڈوباھے
معیشت دیوالیہ تک پہنچانےکےآپ
ذمہ دار ہیں
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇2/6
کہ بتائیں آپ نےملک کےخلاف سازش کیوں کی
کیا ملک نےآپکو مرتبہ عزت نہیں دی

مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
اپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے
👇3/6
Read 6 tweets
31 Oct
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا
تفصیل درج ذیل ہے

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
*AV 77777
موجودہ رقم ۔۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویزمشرف & صبہامشرف
رقم۔۔5لاکھ 35ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&
صبہامشرف
اکاونٹ نمبر#4002000304
رقم۔۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابوظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&صبہا مشرف
👇2/5
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔۔75لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006711
رقم۔۔80لاکھ UAEہزار73درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
👇3/5
Read 5 tweets
30 Oct
غیر جمہوری بادشاہ طالع آزما ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانےکیلئے مذہب، قوم پرستی اور حب الوطنی
کےجذبات کو ابھار کر اپنےاقتدار کو دوام بخشتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے
سےھے
جسکے سربراہ کا کردار تو
👇1/12
عبد اللہ بن ابی سے کم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے
ریاست مدینہ اور خلفائےراشدین
کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما ڈنڈے کےاشارے پر اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائے اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتے رہتےہیں

سراج الحق اور اسکی
👇2/12
جماعت اسلامی تو باقاعدہ انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہےہیں
اور ایمپائر کےاشارے پر پانامہ نامے تماشےمیں اسکےہمرکاب تھے
یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھےکہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کےبرابر ہے شرح سود کو پانچ % تک لانے والا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 14% تک
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(