جاپان میں پچھلے30سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ
⬇️
کندھا ماریں سامنے والامعذرت کرتا دکھائی دےگا۔ ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سے دس سال آگے جیتے ہیں
کام اتنا کرتے ہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتا ہے
سگریٹ کی راکھ جھاڑنے کی ڈبیا جیب میں رکھتے ہیں صفائی اتنی کہ سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین
⬇️
لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سے منہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنے لگ جائے اور آپکو اتنا کھلائے کہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہوجائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ
⬇️
کیا کہ دنیا سے چاول نایاب ہوگئےلیکن وہاں سے ختم نہ ہوئے۔جاپانی جس کے ہو گئے بس پتھر پر لکیر، نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دے دے۔دو نمبری اور بے ایمانی کا تصور محال.
دوسری جانب ہم پاکستانی ہیں جہاں کرونا آئےتو ماسک بلیک پر بکیں ڈینگی آئےتو ملک سےپیناڈول غائب
⬇️
ہوجائے سردیاں آئیں تو گیس غائب، گرمی آئے تو بجلی غائب، ملک زرعی ہے لیکن چینی غائب، آٹا غائب،
لیکن ہم چھتر بڑھانے والوں کی تعداد زیادہ کرنے کیلئے احتجاج کرتے ہیں
آپ کہیں گے کیسے ..؟
تو جناب ایسے کہ ووٹ جیسے بنیادی حق پر مارشل لاء کی صورت میں پڑنے والے ڈاکے پر مٹھائیاں بانٹتے
⬇️
ہوئے خوشی سے بھنگڑے ڈالتے نکل آتے ہیں، لیکن اپنے حق کیلئے نہیں نکلتے۔
ملاوٹ میں ہم اپنا ثانی نہیں رکھتے اور دکان کا نام مکہ جنرل سٹور،
مدینہ ہول سیل مارکیٹ وغیرہ وغیرہ
بے ایمانی کی ایک طویل داستان ہے کیا کیا لکھوں۔۔؟؟
ہماری ایمانداری کا کیا ہی کہنا کہ ایمانداری میں ہم دنیا میں
⬇️
160 ویں نمبر پر آتے ہیں اور جاپان نمبر ون ملک قرار پاتا ہے
ہمارے ججز انصاف فروش، ڈاکٹر قصائی، سکولز کاروباری کی نرسریاں ہیں تو ہم خود کیا ہیں ۔۔؟
ہم کتنے ایماندار ہیں ۔۔؟
ملک پر چور ڈاکو مسلط ہیں۔
کیوں۔۔؟
معزرت کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ :
"ہم سب کہیں نا کہیں خود چور ہیں"
⬇️
"جیسے تم خود ہوگے ویسے تم پر حکمران بنا دیئے جائیں گے"
سوال تو اٹھے گا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ..!!
سوچیں
تحریر سے متفق ہیں تو اوپر ٹائٹل سے ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں @Arshe530
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کسی گاؤں میں ایک کتا کنویں میں گر کر مرگیا چونکہ گاؤں میں وہ واحد کنواں تھا اس لیئے لوگ بھاگے بھاگے اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس گئے اور ان سے سوال کیا کہ کنویں کا پانی کیسے پاک کیا جائے ؟
مولوی صاحب نے فرمایا:"آپ لوگ کنویں سے چالیس بالٹیاں نکال کردیں
⬇️
ﮐﻨﻮﺍﮞ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ“
ایک دو دن بعد گاؤں والے پھر مولوی صاحب کے پاس آن پہنچے اور بولے "حضرت پانی ویسا ہی ناپاک ہے جبکہ آپ کے حکم کے مطابق چالیس بالٹیاں پانی نکال کر پھینک دیا تھا"
مولوی صاحب نے یہ سن کر پوچھا: "کیا آپ لوگوں نے کتے کو نکال کر چالیس بالٹیاں پانی
⬇️
پھینکا تھا ؟
اس پر سب بولے: حضرت آپ نے بالٹیاں نکالنے کا کہا تھا کتا نکالنے کا نہیں
مولوی صاحب نے کہا: جب تک کتا نہیں نکلے گا پانی صاف نہیں ہوگا
جی ہاں عمران نیازی کو نکال دینے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ وزیراعظم بنانے والی جرنیلی فیکٹری کا بند ہونا ضروری ہے اسکے کرتا دھرتاؤں کے
⬇️
پہلے شوکت عزیز صدیقی کا دھماکے دار بیان، پھر کافی عرصہ خاموشی، پھر جج ارشد ملک کی ویڈیو، پھر ایک لمبا توقف، پھر جج رانا شمیم کا بیان حلفی، پھر تھوڑے وقفے کے بعد ثاقب نثار کی آڈیو ..!!
پکچر ابھی باقی ہے دوست ..!
بس تھوڑا سا مزید توقف فرما لیں جلد ایک ویڈیو آنے
⬇️
والی ہے جو ثاقب نثاروں اور انکے پشتی بانوں کو دوپہر بارہ بجے تارے دکھا کر بیچ چوراہے میں ساری وارداتیں الف ننگا کر دیگی
اس سب کے پیچھے جو بھی ہے لیکن بڑا ظالم شخص ہے جو ایک ساتھ سارے پتے شو کرکے عمران نیازیوں اور ٹائیگروں کو ایک ہی بار مارنے کی بجائے وقفے وقفے سے انکی لتر پریڈ
⬇️
کرکے مزے لینا چاہتا ہے۔ مجھے لگتا ہے اسے بار بار عمران نیازیوں اور انکے ٹائیگروں کی چیاؤں، چیاؤں سننے کا نشہ چڑھ گیا ہے۔
نیازی، اسکے ترجمان اور ٹائیگرز اپنی آواز دھیمی رکھیں یہ نہ ہو اپنا گلا خراب کر بیٹھیں ہمیں آپکی چیخیں سننے کا نشہ چڑھ چکا ھے۔ آنے والی اگلی قسط میں ہم آپکی
⬇️
سلطان محمود غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتےتھے ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانے میں 4 آدمی کھڑے نظر آئے سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟ انہوں نےجواب دیا کہ ہم چور ہیں سلطان نے کہامیں بھی تو چور ہوں
⬇️
چلو آج ملکر چوری کرتےہیں لیکن پہلے آپ اپنے اپنے اوصاف بیان کریں ایک چور بولا میں جانوروں کی بولی سمجھتا ہوں دوسرے نےکہا میں قوت شامہ سے خزانہ کی جگہ معلوم کرلیتا ہوں، تیسرے نےبغیر چابی کے تالا کھولنے کو اپنا ہنر بتایا، چوتھےنے رات کی تاریکی میں دیکھے کسی بھی شخص کو صبح ہزاروں
⬇️
کے مجمع میں پہچاننے کا دعویٰ کیا اب سلطان کی باری آئی تو وہ بولے مجھ میں تو یہ کمال ہے کہ اگر کسی مجرم کو پھانسی ملنی ہو اور میں ذرا سر ہلا دوں تو فوراً اسےرہائی مل جاتی ہے
چور یہ بات سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنےلگے بھائی تیرا کمال سب سے بڑھ کر ہےجب تو ہمارے ساتھ ہے تو پھر کیسا
⬇️
ٹائی ٹینک اور باجوہ پروڈکشنز کی فلم "تبدیلی سرکار"
ٹائی ٹینک پر تقریبا 2230 لوگ سوار تھے،جن میں سے 706 بچا لیا گیا تھا اس کا مطلب ہے کہ 1500 سے زیادہ ڈوب گئے تھے
فلم میں تقریباً سارے ڈوب کر مرجاتے ہیں جبکہ ہیرو چند گھنٹے بعد سردی کی شدت سے مرتا ہے ڈوب کر نہیں یہ فلم کے واقعات
⬇️
ہیں۔ جس نے بھی یہ فلم دیکھی ڈوبنے والے سینکڑوں بچوں اورخواتین کیساتھ کسی کو ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا حالانکہ یہ خواتین اور بچے بڑی بے بسی سے ڈوبتے ہوئے مرے. یہ فلم دیکھنے والے ہر شخص کی تمنا تھی کہ بس ہیرو اور ہیروئن ڈوبنے سے بچ جائیں۔
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی
⬇️
اپنے آپ سے پوچھا ہے کہ اس چور، شرابی اور جواباز ہیرو کے ساتھ فلم دیکھنے والا ہر شخص ہمدردی کا اظہار کرتا ہے جبکہ بے بسی میں ڈوب کر مرنے والے سینکڑوں بچوں اور خواتین کے ساتھ فلم دیکھنے والا کوئی بھی شخص ہمدردی کا اظہار نہیں کرتا. بلکہ دل تھام کر ہیرو اور ہیروئن کے اوپر ہی فوکس
⬇️
باس نے سیکرٹری کو دفتر بلاکر ہدایت کی10تاریخ کو ہم ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہے ہیں ضروری انتظامات کرلو
سیکرٹری نے اپنے شوہر کو بتایا
10تاریخ کو میں اپنے باس کیساتھ ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہی ہو تم اپنا
⬇️
اور گھر کا خیال رکھنا
شوہر نے اپنی خفیہ محبوبہ کو فوراً پیغام بھیجا 10تاریخ کو میری بیوی اپنے باس کیساتھ ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہی ہے تم میرے پاس آجانا ملکر انجوائے کریں گے
خفیہ محبوبہ جو کہ ایک پرائیویٹ ٹیوٹر تھی نے سٹوڈنٹ بچے کو اطلاع دی 10تاریخ سے
⬇️
سے میں ایک ہفتے کیلئےشہر میں نہیں ہوں اسلئے تمھیں پڑھانے نہیں آسکوں گی
ننھےسٹوڈنٹ نے فوراً اپنے دادا(جو کہ باس تھا)کو فون ملایا، داداجان 10 تاریخ کو میری ٹیچر ایک ہفتےکیلئے شہر سےباہر ہے آپ میرے پاس ایک ہفتےکیلئےآجاؤ خوب انجوائےکریں گے
دادا (باس) نے فوراً اپنی سیکرٹ کو
⬇️
صحیح احادیث میں وارد ہے کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکےگا بلکہ مدینہ منورہ سےباہر جبل احد اور جُرف نامی وادی کے درمیان ہی گردش کرتا رہےگا اور مدینہ منورہ میں داخل ہونےکی کوشش پر اسےفرشتےمدینہ سے دھکیل دیں گےمتعدد روایات میں ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں
⬇️
حضرت جبریل امین علیہ السلام کو دیکھےگاجو تلوار سونتےکھڑے ہوئے دِکھائی دیں گےجبکہ بعض روایات میں حضرت میکائیل علیہ السلام کا ذکر ہے
جبل احد تک دجال کی آمد کا پتا چلتا ہےجہاں سےوہ واپس مدینہ کی شور زدہ زمین یعنی جُرف کے مقام پرچلا جائےگا اور وہیں اپنا خیمہ گاڑےگا اکثر روایات میں
⬇️
اس شور زدہ زمین کو سرخ ٹیلہ بھی کہاگیاہے۔اگر روایات میں تطبیق کی جائےتو اندازاً یہ کہاجاسکتا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں داخلےکی بار بار کوشش کرےگاکیونکہ خیمہ گاڑنےسے مراد یہی ہےکہ اگروہ پہلی بار ناکام ہوجائےتو شہر مدینہ کو چھوڑجائے البتہ خیمہ گاڑنےکی روایت سےمعلوم ہوتا ہےکہ اسکی
⬇️