ٹائی ٹینک اور باجوہ پروڈکشنز کی فلم "تبدیلی سرکار"

ٹائی ٹینک پر تقریبا 2230 لوگ سوار تھے،جن میں سے 706 بچا لیا گیا تھا اس کا مطلب ہے کہ 1500 سے زیادہ ڈوب گئے تھے
فلم میں تقریباً سارے ڈوب کر مرجاتے ہیں جبکہ ہیرو چند گھنٹے بعد سردی کی شدت سے مرتا ہے ڈوب کر نہیں یہ فلم کے واقعات
⬇️
ہیں۔ جس نے بھی یہ فلم دیکھی ڈوبنے والے سینکڑوں بچوں اورخواتین کیساتھ کسی کو ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا حالانکہ یہ خواتین اور بچے بڑی بے بسی سے ڈوبتے ہوئے مرے. یہ فلم دیکھنے والے ہر شخص کی تمنا تھی کہ بس ہیرو اور ہیروئن ڈوبنے سے بچ جائیں۔
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی
⬇️
اپنے آپ سے پوچھا ہے کہ اس چور، شرابی اور جواباز ہیرو کے ساتھ فلم دیکھنے والا ہر شخص ہمدردی کا اظہار کرتا ہے جبکہ بے بسی میں ڈوب کر مرنے والے سینکڑوں بچوں اور خواتین کے ساتھ فلم دیکھنے والا کوئی بھی شخص ہمدردی کا اظہار نہیں کرتا. بلکہ دل تھام کر ہیرو اور ہیروئن کے اوپر ہی فوکس
⬇️
کرتا ہے ..!
جواب: کیونکہ پروڈیوسر کا فوکس اور توجہ اس ہیرو اور ہیروئن پر ہے کیمرہ گھوما پھرا کر انہی کو دکھاتا ہے ڈائیلاگ انہی کے دکھائی جارہے ہیں گویا کہ اس کشتی میں یہی دو سوار ہیں اس لیے فلم دیکھنے والے ہر شخص بھی ان کو ہی بھر پور توجہ سے دیکھتا ہے ان ڈوبنے والے سینکڑوں
⬇️
بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو خاطر میں نہیں لاتا۔

بلکل اسی طرح اعلیٰ عدلیہ کو PTI کی بھارت و اسرائیل جیسے ممالک سے فارن فنڈنگ نظر نہیں آتی،
جرنیلوں کا سیاسی نظام کو یرغمال بنا کر بکسے چوری کرنا نظر نہیں آتا،
نیب نیازی گٹھ جوڑ نظر نہیں آتا،
تو حکمرانوں اور جرنیلوں کی وہ
⬇️
کرپشن کیسے نظر آسکتی ہے جس کیلئے پروڈیوسر باجوہ صاحب نے اجازت ہی نہیں دے رکھی۔
─•<⊰✿❣✿⊱>•─
تحریر سے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں @Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

25 Nov
محمود غزنوی، چور اور عرفانِ کپتان

سلطان محمود غزنوی کی یہ عادت تھی کہ کبھی کبھی رات کو لباس تبدیل کرکے شہر میں پھرا کرتےتھے ایک شب ایسا اتفاق ہوا کہ ایک ویرانے میں 4 آدمی کھڑے نظر آئے سلطان نے پوچھا کہ تم کون ہو؟ انہوں نےجواب دیا کہ ہم چور ہیں سلطان نے کہامیں بھی تو چور ہوں
⬇️
چلو آج ملکر چوری کرتےہیں لیکن پہلے آپ اپنے اپنے اوصاف بیان کریں ایک چور بولا میں جانوروں کی بولی سمجھتا ہوں دوسرے نےکہا میں قوت شامہ سے خزانہ کی جگہ معلوم کرلیتا ہوں، تیسرے نےبغیر چابی کے تالا کھولنے کو اپنا ہنر بتایا، چوتھےنے رات کی تاریکی میں دیکھے کسی بھی شخص کو صبح ہزاروں
⬇️
کے مجمع میں پہچاننے کا دعویٰ کیا اب سلطان کی باری آئی تو وہ بولے مجھ میں تو یہ کمال ہے کہ اگر کسی مجرم کو پھانسی ملنی ہو اور میں ذرا سر ہلا دوں تو فوراً اسےرہائی مل جاتی ہے
چور یہ بات سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنےلگے بھائی تیرا کمال سب سے بڑھ کر ہےجب تو ہمارے ساتھ ہے تو پھر کیسا
⬇️
Read 14 tweets
23 Nov
حکومت، فوج سیم پیج اور پاکستان

باس نے سیکرٹری کو دفتر بلاکر ہدایت کی10تاریخ کو ہم ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہے ہیں ضروری انتظامات کرلو
سیکرٹری نے اپنے شوہر کو بتایا
10تاریخ کو میں اپنے باس کیساتھ ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہی ہو تم اپنا
⬇️
اور گھر کا خیال رکھنا
شوہر نے اپنی خفیہ ⁧محبوبہ⁩ ‌کو فوراً پیغام بھیجا 10تاریخ کو میری بیوی اپنے باس کیساتھ ایک ہفتے کیلئے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جارہی ہے تم میرے پاس آجانا ملکر انجوائے کریں گے
خفیہ محبوبہ جو کہ ایک پرائیویٹ ٹیوٹر تھی نے سٹوڈنٹ بچے کو اطلاع دی 10تاریخ سے
⬇️
سے میں ایک ہفتے کیلئےشہر میں نہیں‌ ہوں اسلئے تمھیں پڑھانے نہیں آسکوں گی
ننھےسٹوڈنٹ نے فوراً اپنے دادا(جو کہ باس تھا)کو فون ملایا، داداجان 10 تاریخ کو میری ⁧ٹیچر⁩ ایک ہفتےکیلئے شہر سےباہر ہے آپ میرے پاس ایک ہفتےکیلئےآجاؤ خوب انجوائےکریں گے
دادا (باس) نے فوراً اپنی سیکرٹ کو
⬇️
Read 8 tweets
19 Nov
"دجال اور سفید محل"

صحیح احادیث میں وارد ہے کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکےگا بلکہ مدینہ منورہ سےباہر جبل احد اور جُرف نامی وادی کے درمیان ہی گردش کرتا رہےگا اور مدینہ منورہ میں داخل ہونےکی کوشش پر اسےفرشتےمدینہ سے دھکیل دیں گےمتعدد روایات میں ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں
⬇️
حضرت جبریل امین علیہ السلام کو دیکھےگاجو تلوار سونتےکھڑے ہوئے دِکھائی دیں گےجبکہ بعض روایات میں حضرت میکائیل علیہ السلام کا ذکر ہے
جبل احد تک دجال کی آمد کا پتا چلتا ہےجہاں سےوہ واپس مدینہ کی شور زدہ زمین یعنی جُرف کے مقام پرچلا جائےگا اور وہیں اپنا خیمہ گاڑےگا اکثر روایات میں
⬇️
اس شور زدہ زمین کو سرخ ٹیلہ بھی کہاگیاہے۔اگر روایات میں تطبیق کی جائےتو اندازاً یہ کہاجاسکتا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں داخلےکی بار بار کوشش کرےگاکیونکہ خیمہ گاڑنےسے مراد یہی ہےکہ اگروہ پہلی بار ناکام ہوجائےتو شہر مدینہ کو چھوڑجائے البتہ خیمہ گاڑنےکی روایت سےمعلوم ہوتا ہےکہ اسکی
⬇️
Read 18 tweets
18 Nov
انسانی آنکھ

1)آپکی آنکھیں ہر سیکنڈ میں50 مختلف اشیاء پرمرکوز ہوتی ہیں

2)آپ کی آنکھیں تقریباً10ملین مختلف رنگوں میں فرق کرسکتی ہیں

3)کھلی آنکھوں سےچھینک آنا ناممکن ہے

4)تمام سیکھنےکا 80 فیصد آنکھوں کےذریعےآتاہے

5)آپکی آنکھیں1.7میل دور موم بتی کےشعلےکا پتہ لگاسکتی ہیں
⬇️
6)اوسط شخص1منٹ میں12بار پلک جھپکتاہےجبکہ انسانی آنکھ ایک سال میں اوسطاً42لاکھ بارجھپکتی ہے

7)شارک کارنیا انسانی کارنیا سےتقریباً مماثل ہےجو انسانی آنکھ کی سرجری میں بھی استعمال ہوتارہا

8)آپکی آنکھ جسم میں تیزی سےسکڑنےوالا عضو ہےجو 1سیکنڈ کے1/100 سے بھی کم وقت میں سکڑ جاتا ہے
⬇️
9)آپکی آنکھیں تقریباً 1 انچ بھر کی اور وزن تقریباً 0.25(7.5گرام) اونس ہے

10)ہماری آنکھیں زندگی بھر ایک جیسی رہتی ہیں جبکہ ناک،کان کی نشوونما کبھی نہیں رکتی

11)آنکھیں2ملین سےزیادہ کام کرنے والےحصوں سےبنی ہیں

12)دنیاکا سب سےعام آنکھوں کا رنگ بھوراہے

13)شیروں کی رات کی بینائی
⬇️
Read 14 tweets
17 Nov
نوازشریف ہی کیوں؟

عمران خان نے جو قرضے لئے وہ کہاں خرچ ہوئے اور کیسے یہ معمہ اپنی جگہ لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا قرضے لیکر ڈالر کی قیمت 100 سےنیچے رکھنے حج سے لیکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیاء کی قیمتیں کم رکھنےکہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
⬇️
3) پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5) نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت

کوئلہ پلانٹس:
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ

نیوکلئیر:
1) چشمہ1 جو بنا 1999
2) چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادرشاہ پلانٹ
2) بھکی(LNG)پلانٹ

ونڈ انرجی:
1) 3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
⬇️
2) 4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل
سولرپراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3) اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو نواز شریف نےشروع کیئے اور عمران نے اگر نہ روکے تو20_2019 تک پورے ہونگے
⬇️
Read 16 tweets
29 Oct
قادیانی کیسے کافر قرار دیئے گئے

1974میں جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اوردلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا۔ متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے اور آپﷺ
⬇️
کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کیساتھ درودشریف بهی پڑھتے۔ مفتی محمود صاحب فرماتےہیں ایسےمیں ارکان اسمبلی کہ ذہنوں کو تبدیل کرنا آسان کام نہ تها۔ یہ مسئلہ بہت بڑا اور مشکل تها۔ اللہ کی شان کہ پورے ایوان کیطرف سےمفتی محمود صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور مفتی صاحب
⬇️
نے راتوں کوجاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کیئے۔سوالات ترتیب دیئے اسی کا نتیجہ تها کہ مرزاطاہرقادیانی کےطویل بیان کےبعد جرح کا جب آغاز ہوا تو مفتی صاحب فرماتے ہیں:”ہمارا کام پہلے ہی دن بن گیا“
اب سوالات مفتی صاحب کیطرف سے اورجواب مرزاقادیانی کیطرف
⬇️
Read 30 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(