سندھ حکومت نے لوکل باڈیز حکومت کا قانون سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا بدترین شکل ہے لوکل باڈیز کی جس میں بلدیاتی نمانندوں و مئیر کے اختیارات جو پہلے تھے اس ست کم کئے گئے دنیا بھر میں اختیارات نیچے منتقل کیے جاتے ہیں۔
اس تھریڈ میں کچھ تفصیل نئے بلدیاتی قانون کی
1/18
#SindhLB
18ویں ترمیم جو پی پی ایک کارنامہ بتاتی ہے جس میں اختیارات نیچے منتقل کرنے کا فارمولہ جو وفاقی حکومتوں نے کئے مگر ابھی تک صوبائی حکومتیں نیچے اختیارت دینے کو تیار نہیں سندھ میں تو جو اختیارات پہلے تھے وہ اب ختم کردئیے گئے
2/18
#SindhLB
کراچی کے بلدیاتی ادارے دنیا کے سب سے کمزور ترین ادارے بن گئے ہیں
مجوزہ بل کے تحت
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
عباسی شہید،
سوبھراج اسپتال، لیپروسی سینٹر،
سرفراز رفیقی سینٹر
کے ایم سی سے لیکر سندھ حکومت کے حوالے کردیا گیا
#SindhLB
3/18
پیدائش اور اموات کے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹس کا کام بلدیاتی اداروں سے واپس
انفیکشن ڈیزیز کا شعبہ بلدیاتی اداروں سے واپس
پبلک ٹوائلٹس بلدیاتی اداروں کے زیر انتظام رہینگے
4/18
#SindhLB
بلدیاتی ادارے صحت اور تعلیم کے شعبے میں کوئی کام انجام نہیں دے سکیں گے
پبلک ہیلتھ پرائمری ہیلتھ کا شعبہ بلدیاتی اداروں سے واپس لے لیا گیا تمام اسپتال،
ڈسپنسریز،
میڈیکل ایجوکیشن بلدیاتی اداروں سے واپس فرسٹ ایڈ کا شعبہ بھی بلدیاتی اداروں سے واپس۔
5/18
#SindhLB
کراچی سمیت سندھ سے ضلعی بلدیات ختم کر دی گئیں
اب ضلعی بلدیات کی جگہ ٹاؤن میونسپل
کارپوریشن ہونگی
میٹروپولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کارپوریشنز میں ٹاؤن ڈسٹرکٹ کی جگہ میونسپل کارپوریشنز کا درجہ حاصل کرینگی
6/18
#SindhLB
مختلف شقوں میں ڈسٹرکٹ کی جگہ ٹاؤن کو وہ ہی اختیارات دے دئیے گئے ہیں جو ڈسٹرکٹ کو حاصل تھے
جو ٹیکسز اور فیسز ڈسٹرکٹ وصول کرتے تھے اب ٹاؤن وصول کرینگے
بعض ترامیم کے بعد بلدیہ عظمی کراچی کو ٹیکسز تفویض کئے گئے ہیں 
7/18
#SindhLB
شہری علاقوں میں بدستور یونین کمیٹیاں اور دیہی علاقوں میں یونین کونسلیں ہونگی
یوسی میں چئیرمین اور وائس چئرمین بالترتیب میٹروپولیٹن یا میونسپل کارپوریشن کا حصہ ہونگے
یوسی چئیرمین اور وائس چئیرمین عوام کے ووٹ سے منتخب ہونگے
وارڈ کونسلر بھی عوامی ووٹ سے منتخب ہونگے
8/18
#SindhLB
یوسی وائس چئیرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کی کونسل کے رکن ہونگے
یوسی چئیرمین، مئیر اور ڈپٹی مئیر کا انتخاب کرینگے
یوسی وائس چئیرمین ٹاون کے چئیرمین اور وائس چئیرمین کا انتخاب اور کونسل کے رکن ہونگ
9/18
#SindhLB
منتخب نمائندگان حلف اٹھانے کے دن سے 4 سال تک بلدیاتی اداروں میں فرائض انجام دینگے
ترامیم کے تحت یونین کمیٹیز کی آبادی کی حد 75 ہزار تک کر دی گئ ہے
جواس سے قبل 50 ہزار تک محدود تھی
10/18
#SindhLB
میونسپل کارپوریشنز میں موجود زونز ٹاؤن کا درجہ حاصل کر لیں گے
حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں میونسپل کارپوریشنز موجود ہیں
کراچی میں سات ضلعی بلدیات یا ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز ہیں
ڈسٹرکٹ کونسل بھی اب ٹاؤن کی شکل اختیار کر جائیں گی
11/18
#SindhLB
دیہی علاقوں پر مشتمل آبادیوں میں اب بھی یونین کونسلز ہونگی
شہری آبادیوں پر مشتمل آبادیوں میں بدستور یونین کمیٹیاں ہونگی
میٹروپولیٹن کارپوریشن کم ازکم 50 لاکھ نفوس پر مشتمل ہوگی
میونسپل کارپوریشن 30 سے 50 لاکھ نفوس پر مشتمل ہوگی
12/18
#SindhLB
میٹروپولیٹن کارپوریشن میں ٹاؤن کی آبادی 5 لاکھ سےساڑھے7 لاکھ ہوگی
میونسپل کارپوریشن میں ٹاؤن کی آبادی ایک لاکھ 25 ہزار سےساڑھے3 لاکھ افراد پر مشتمل ہوگی
میونسپل کمیٹی کی آبادی 50 ہزار سے3 لاکھ ہوگی
میٹروپولیٹن کارپوریشن کی یونین کمیٹی کی آبادی 45000سے75000ہوگی
13/18
#SindhLB
ٹاؤن کمیٹی کی آبادی 15 ہزار سے 50 ہزار تک ہوگی
یونین کونسل کی آبادی 10 ہزار سے 25 ہزار تک ہوگی
میونسپل کارپوریشن کی یونین کمیٹیز کی آبادی 10 ہزار سے 25 ہزار تک ہوگی
میونسپل کمیٹی میں وارڈ کی آبادی ساڑھے 4 ہزار سے 7 ہزار ہوگی
14/18
#SindhLB
ٹاؤن کمیٹی میں وارڈ کی آبادی ڈھائ ہزار سے 5 ہزار تک ہوگی
مین روڈز، پلوں، انڈر بائ پاسز ودیگر جگہوں سے ایڈورٹائزمنٹ ٹیکس میٹروپولیٹن کارپوریشن وصول کرے گی
فائر اینڈبلڈنگ سیفٹی ٹیکس بھی کے ایم سی وصول کرے گی
میرج ہال اور کلبس سے بھی کے ایم سی ٹیکس وصول کرے گی
15/18
#SindhLB
پیش کردہ بل میں کہاگیا ہے کہ اس میں نوٹیفیکیشنز کے ذریعے تبدیلیاں بھی کی جاسکتی ہیں
ممکنہ طور پر سندھ سالڈ ویسٹ، واٹر بورڈ، ایس بی سی اے ودیگر شہری ادارون کے متعلق اختیارات نوٹیفیکیشن کےذریعے دئیے جائیں
16/18
#SindhLB
جو اختیارات مئیر، چئیرمین کو دئیے جائیں گے ان کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

گزٹ نوٹیفیکیشن بلدیاتی ایکٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا
فی الوقت ترمیم شدہ بل میں ڈسٹرکٹ کو ٹاؤن کا درجہ دیا گیا ہے
دیگر اختیارات کے حوالے سے ابھی کوئ بات واضح نہیں ہے
1718
#SindhLB
کراچی سمیت سندھ کی دیگر میونسپل کارپوریشنز میں کتنے ٹاؤن ہونگے یہ بھی واضح نہیں ہے
ممکنہ طور پر کراچی کو ابتدائی طور پر سابقہ 18 ٹاؤن پر بحال کیا جاسکتا ہے
بعد ازاں ایکٹ کے مطابق ٹاؤنز کی تعداد بڑھائی جاسکتی ہے
18/18
#SindhLB

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Azherkhan30

Azherkhan30 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @azherkhan301

19 Oct
ہم اس بار ایسا ربیع الاول منائیں گےجو پہلے کبھی نہیں منایا گیا
مرشد کی تقریر دوبارہ سن رہا تھاسوچا شئیر کردو کہ سیرت النبیﷺ پر اس جامع مفصل تقریر میں نےنہیں سنی

(تقریر جس سےلفافے دانشور صحافی تجزیہ نگاروں نےخالد بن ولید والا حصہ نکال کر پروپیگنڈہ کیا)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
اس تقریر میں سیرت النبی پر چلاتے ہوئے قوم کو کیسے آگے لے جانا ہے کیسے اس قوم کے بچوں کو نصاب میں سیرت النبی پڑھا کر آگے بڑھانا ہے۔

(مگر ان نام نہاد میڈیائی مافیا کوصرف ملا توخالد بن ولید رضی اللہ والا واقعہ باقی تقریر ہضم نہیں کرسکے)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
اس تقریر میں تعلیم کی اہمیت بتائی کہ دین اسلام تعلیم کی اہمیت کیا ہےبلکہ سب سے بڑھ کر صرف تعلیم ہی ہے پروپیگنڈہ غلط ہے اسلام عورتوں کو تعلیم سے روکتا ہے تعلیم سب کے لیے ہے۔

(نام نہاد پروپیگنڈہ برگیڈ نےاس تقریر کا صرف ایک حصہ اپنے مقصد کےلیےپروپیگنڈہ کیا)

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
Read 7 tweets
18 Oct
کرونا وباء دنیا کا 100 سالہ بدترین وباء تھی اس وباء کے اثرات سب سے زیادہ معیشت پر پڑے ہیں دنیا بھر میں فوڈ کموڈیٹیز پر دباو بڑھا ہے ہر جگہ قیمتیں بڑھیں ہیں اس کے بعد پوری دنیا ایک ساتھ انرجی کرائسس فیس کررہی ہے۔
1/10
#مہنگائی
تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے اس وقت سوسائٹی کا ہر طبقہ اس سے متاثر ہورہا ہے دنیا بھر میں اشیاء خوردنوش بلند ترین سطح پر ہے فوڈ کموڈٹیز اس سال دنیا بھر میں بہت تیزی سے بڑھی اشیاء خوردنوش و انرجی کرائسس دنیا بھر میں ہے گیس پیٹرول کی شارٹیج و کھپت کامسئلہ گھمبیر ہوچکاہے
2/10
#مہنگائی
سپلائی چین کانظام بری طرح متاثر ہےدنیا میں جو نقل وحرکت کرونا کی وجہ سے پچھلےسال سےتقریبا بند تھی اب کھل چکی ہےایک دم سےنقل وحرکت کھلنے سےسپلائی چین کے نظام پر بھرپور دباو سے پیٹرول پرائس بڑھی اب اس وقت مال سپلائر کو کنٹینر تک دستیاب نہیں کہ کنٹینر دستیاب نہیں
3/10
#مہنگائی
Read 10 tweets
22 Aug
نئے ایشیاء کے ابھرتے منظرنامے کا سورج کابل سے طلوع ہوچکا۔

کابل میں 20 سال بعد ایک نئی صبح طلوع ہوئی جب طالبان نے کابل محل پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کرلیا کابل کی تاریخ میں پہلی بار بغیر گولی چلے کابل فتح ہوا۔
#Afghanishtan
1/16
اس وقت  کابل ایئرپورٹ  پر افراتفری مچی ہے جہاں امریکن و دیگر افواج موجود ہے وہاں ہزاروں افراد ہیں باقی پورے شہر کی زندگی پرسکون ہے لوگ واپس اپنے روز مرہ کاموں پر آچکے ہیں۔
#Afghanishtan
2/16
طالبان ترجمان نے کہا ہم نے باقی کرپٹ بزدل حکمرانوں کے بھاگ جانے پر کابل میں داخل ہوئے تاکہ عام لوگوں کو تحفظ یقینی بنایا جائے شہر کا نظم و نسق چلایا جائے۔
#Afghanishtan
2/16
Read 17 tweets
3 Jun
پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان Image
اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔
@ImranKhanPTI

#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
2/15 Image
پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں غیر ملکی قرضہ اتارنا پاکستان نے اب تک 22 ارب ڈالر کا قرض واپس کی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے یاد رہے اس دوران کووڈ 19 کی بدترین وباء بھی جاری ہے جس کے معیشیت پر اثرات رہے۔

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
3/15 Image
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(