" بڑے کینوس پہ دیکھیں "
نبی اسرائیل یعنی آل یہود کو اللہ نے تمام جہانوں پر فضیلت بخشی
چار ہزار کے قریب انبیاء ان میں سے پیدا ہوئے، وہ حضرت ابرہیم علیہ السلام کو اپنا جد امجد تسلیم کرتے ہیں
اور ان کا یہ کہنا ہے کہ جو ہم درود ابراہیمی میں "آل ابراہیم" پر درود بھیجتے ہیں یہ دراصل 🔻
ان پر یعنی آل یہود پر ہی بھیجا جاتا ہے
آل یہود پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نافرنی کی وجہ سے ذلت مسلط ہوئی جس کے بعد یہ کمزور پڑ گئے
اور دنیا بھر میں بکھر گئے
دوبارہ عروج اور دنیا پہ حکومت حاصل کرنے کیلئے اب ان کا آخری سہارا نبی کریم ﷺ تھے
انہیں معلوم تھا کہ اللہ کا آخری رسول 🔻
مکہ میں پیدا ہو گا
اور پھر ہجرت کر کے یثرب آئے گا
اور وہیں سے اپنی ریاست کا آغاز کرے گا، اس لئے آل یہود نے آپ ﷺ کے ظہور کے قریب آتے ہی یثرب میں سب قیمتی جائیدادیں خرید لی
مدینہ کے باہر اہم دفاعی مقامات پر قلعے بنا لئے اور آپ ﷺ کی آمد کا انتظار کرنے لگے، پیر کرم شاہ الازہری 🔻
اپنی کتاب "ضیاء النبی" میں لکھتے ہیں کہ اس وقت اگر کسی یہودی کا کسی سے جھگڑا ہوتا تو وہ اسے کہتا :
"ہمارا نبی آنے والا ہے، ہم تمہیں دیکھ لیں گے"
یہودی نبی کریم ﷺ کی آمد اور اس کے بعد کے تمام تر اقدامات کی مکمل منصوبہ بندی کر چکے تھے
ان کا خیال تھا کہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ 🔻
نکلیں گے اور پوری دنیا فتح کر لیں گے
مگر انہیں اس وقت بہت بڑا دھچکا لگا جب نبی کریم ﷺ بنی اسرائیل کی بجائے بنو ہاشم میں پیدا ہوئے
وہ قریش سے کہیں زیادہ جانتے تھے کہ یہ اللہ کا آخری نبی ہے
جیسا کہ قرآن میں لکھا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کو اپنی اولاد کی طرح پہچانتے تھے مگر حسد کے 🔻
باعث ایمان نہیں لاتے تھے
نبی کریم ﷺ کی مدینہ آمد کے بعد ان یہودیوں نے کس قسم کی سازشیں کی
اور کیسے اسلام کا مٹانا چاہا
یہ سب آپ کو معلوم ہے
خصوصاً میثاق مدینہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ خندق نے موقع پر ابوسفیان اور دیگر دشمنان اسلام کا ساتھ دینے سے ان کے ارادے واضح ہوئے جس کے 🔻
بعد بنو نضیر اور بنو قریظہ کے سب یہودی بحکم الٰہی قتل کر دئیے گئے
جنہوں نے مگر مدینہ سے باہر قلعے بنا رکھے تھے ان سے جنگ کی گئی
اور آخری بڑی فتح خیبر میں حاصل ہوئی جس کے بعد یہودیوں کے قدم اکھڑ گئے اور وہ مختلف شہروں میں چھپ گئے
کچھ یہودی مگر بظاہر اسلام قبول کر کے مسلمانوں کے🔻
اندر رہنے لگے اور جہاں موقع ملتا
فتنہ ضرور پھیلاتے
نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد سب سے پہلے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کے خلاف بغاوت کی کوشش، فتنہ ارتداد اور منکرین زکوۃ کے پیچھے آپ تحقیق کریں
ہر جگہ آل یہود تھے
اگر اس وقت مولا علی علیہ السلام کھڑے نہ ہوتے تو اسلام 🔻
اور ریاست دونوں مٹ جاتے
مگر مولا علی علیہ السلام نے ان کی سب سازشوں کو ناکام بنایا
یہی لوگ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو بھی ستاتے رہے
کہ ان سے ملنے والی تکلیفوں کا ذکر کر کے جناب عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے آخری خطبے میں رونے لگ گئے تھے
یہ خلافت راشدہ کی کامیابی اور اسلام🔻
کی تیز ترقی سے خوفزدہ تھے
انہیں معلوم تھا کہ اگر اسلام پوری دنیا پہ غالب آ گیا تو ہم پھر کیا کریں گے ؟
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نرم مزاج تھے
جس کی وجہ سے اس دور میں انہیں سازشیں کرنے کا زیادہ موقع ملا
اور جو آخر کار سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی دردناک شہادت پہ ختم ہوا 🔻
یہودی مولا علی علیہ السلام کو اپنا سب سے بڑا دشمن خیال کرتے تھے
خیبر کی شکست بھی نہیں بھولے تھے
اس لئے مولا علی علیہ السلام کے خلاف تو ایسے فتنے کھڑے کئے کہ جن کی نظیر نہیں ملتی
ان کی کوشش ہر صورت خلافت کے نظام کا خاتمہ کرنا تھی
جس میں بالآخر یہ کامیاب ہوئے
اور بنو امیہ نے 🔻
اسلامی اصولوں پہ قائم خلافت ختم کر کے ذاتی اصولوں پہ بادشاہت قائم کر لی
یوں سلطنت اسلامیہ سے رسول اللہ ﷺ کا قائم کردہ نظام ختم کر دیا گیا
اس سے بعد کے حالات پہ بات کرنے کی ضرورت نہیں مگر اگر خلافت کو ختم نہ کیا جاتا تو اس وقت پوری دنیا اسلام کے زیر نگیں ہوتی
مگر آل یہود اور 🔻
ان کا ساتھ دینے والوں کی وجہ سے اسلام پہ کاری ضرب لگی
اور ہم آج تک نہیں سنبھل پائے ہیں
چھٹی ہجری میں سلطنت عثمانیہ قائم ہوئی تو یہودیوں کو ایک بار پھر خطرہ پیدا ہوا
اور پھر اس سلطنت کو بھی مختلف سازشوں سے ختم کر دیا گیا
حرمین شریفین پر قبضے کیلئے وہابی ازم ایجاد کیا گیا اور 🔻
حجاز مقدس جہاں سے وہ ذلیل کر کے نکالے گئے تھے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے دوبارہ وہاں قابض ہو گئے
برصغیر پاک و ہند میں مسلمان بڑی طاقت تھے
جنہیں باری باری کمزور اور مسلم حکومتوں کو ختم کیا گیا
انگریز دور میں برصغیر کے پہلے سے شیعہ سنی میں تقسیم مسلمانوں کو دیوبندی اور بریلوی میں 🔻
مزید تقسیم کر کے کمزور کر دیا گیا
پھر پاکستان بنا تو وہ اس اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت کے پیچھے پڑ گئے اور ابھی تک پڑے ہیں
کبھی کوئی دہشت گرد گروہ آ جاتا ہے
تو کبھی دوسرا کوئی انتہا پسند نکل آتا ہے، جس طرح لیبیا، شام اور عراق کو تباہ کیا گیا
ویسے ہی پاکستان کو بھی تباہ کرنے کی🔻
پوری کوشش کی جا رہی ہے
ایک بڑی فسادی جماعت تیار کی گئی ہے
ایک اس کے پیچھے تیار کی جا رہی ہے
جس کو آل سعود آل یہود کے ایما پر فنڈنگ کر رہے ہیں
جب یہ نکلے گی تو آپ پہلے والی سب بھول جائیں گے
اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا
جب تک آل یہود یا مسلمانوں میں سے کوئی ایک غالب نہیں آ جاتا🔻
آل یہود کی خوبی یہ ہے کہ وہ صدیوں سے کمٹڈ ہیں
اور اپنے مشن پر جتے ہیں
اور ایک ہم ہیں کہ ان کی سازشوں کو سمجھنے کے باجود ہوش میں نہیں آ رہے
اللہ نے آل یہود کو اپنا کھلا دشمن قرار دیا
مگر ہمارے عرب بھائی بھی ان کی تابعداری کر رہے
اور ہمارے پاکستان کے کچھ جماعتوں کے سربراہان بھی 🔻
آل یہود کا مال کھا کر عاشق رسول ہونے کے دعویدار ہیں
نیچے عوام جاہل اور بیوقوف ہے
جو اتنی بڑی سازشوں کو سمجھنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتی
اللہ کسی قوم کی حالت تب بدلتا ہے
جب وہ خود بدلنا چاہے
اور ہم فی الحال غلامی اور ذلت میں مطمئن ہیں
ہم مغرب کی برتری تسلیم کر کے ان کے زیر نگیں 🔻
رہنے پہ خوش ہیں
اللہ ہماری محض معاشی و سماجی ضرورت ہے
اور نبی کریم ﷺ کا نام ہم بطور ٹائٹل استعمال کرتے ہیں
تاکہ مسلمان پہچانے جائیں
ورنہ ہمارا اللہ رسول ﷺ سے کوئی دلی و قلبی تعلق نہیں ہے
جس ملک میں مذہب سب سے بڑا پیشہ بن جائے
وہاں آپ کیا خیر ڈھونڈتے ہیں ؟
اور ہاں ایک بات اور 🔻
امام مہدی علیہ السلام کے آنے میں ابھی بہت وقت باقی ہے
مطلب ابھی صدیاں باقی ہیں
لہذا ہمیں اسی ذلت میں جینا ہو گا
جو ہم نے خود پر مسلط کی ہے
جن مولویوں کو ہم اللہ کی جگہ پوجنا شروع ہو گئے ہیں
وہ تو کل کو خود نہیں بچا سکیں گے
آپ کو کیا بچائیں گے ؟؟
لہذا حالات حاضرہ کے مطابق جتنا🔻
ہو سکے ،امن سے رہیں
فرقہ پرستوں سے فاصلہ رکھیں
قرآن ترجمے سے پڑھیں
تاکہ کچھ سمجھ آ سکے
پرفتن دور ہے
جتنا ہو سکے خود کو محفوظ رکھیں
اگر اللہ پہ توکل رکھیں گے
تو اللہ یقیناً آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا
اور نبی کریم ﷺ و اہل بیت سے محبت آپ کو اللہ کی رحمت کی چھاؤں میں رکھے گی !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

13 Dec
"نام میں کیا کیا رکھا ہے !"
یہ 2005 کی بات ہے
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا عرس شروع تھا
عشا پڑھانے کے بعد میں مسجد کے حجرے میں بیٹھا کوئی کتاب پڑھ رہا تھا کہ میرے پاس کچھ لوگ آئے
یہ لاہور سے تھے ،ان کے کسی بچے کا مسلہ تھا جس کیلئے پریشان تھے اور دعا کروانا 🔻
چاہتے تھے
میں نے بچے کی عادات و اطوار کے بارے میں ان سے کچھ سوالات کئے
اور آخر میں انہیں بتایا کہ آپ کے بچے کو کوئی نفسیاتی یا روحانی بیماری نہیں ہے بلکہ آپ لوگوں نے بچے کے دو نام رکھے ہوئے ہیں
یہ سن کر وہ چونک اٹھے
اور اعتراف کیا کہ واقعی ایسا ہے
بچے کا ننھیال والوں نے الگ نام🔻
رکھا ہوا اور ددھیال نے الگ رکھا ہوا ہے
اسی طرح خاندان کے آدھے لوگ ایک نام سے پکارتے ہیں
اور آدھے لوگ دوسرے نام سے پکارتے ہیں، میں نے انہیں تجویز دی کہ دونوں میں سے ایک نام طے کر لیں
اور صرف اسی نام سے پکاریں
یہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا
آپ بھی یہ پڑھ کر یقیناً حیران تو ہوئے ہوں گے 🔻
Read 21 tweets
10 Dec
میرے اس سوال کا جواب کسی شدت پسند مولوی نے کبھی نہیں دیا :
اعلان نبوت سے لے کر فتح مکہ تک کی اکیس سالہ تاریخ میں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام کا سب سے بڑا دشمن اور گستاخ ابوسفیان تھا
آپ سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ فرمائیں
قدم قدم پہ ابوسفیان آپ کو نبی کریم ﷺ کو ستاتا نظر آئے 🔻
گا۔ کبھی آپ ﷺ کو گالیاں دیتا ہے
کبھی آپ ﷺ کے ساتھیوں پر تشدد کرتا ہے، کبھی آپ ﷺ کا معاشی بائیکاٹ کرتا ہے، غرض تیرہ سالہ مکی زندگی میں اتنے ظلم ڈھاتا ہے کہ ان کی نظیر نہیں ملتی
آخر یہ سب قبائل کو ساتھ ملا کر نبی کریم ﷺ کو قتل کرنے کی سازش تیار کرتا ہے
نبی کریم ﷺ سیدنا 🔻
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ مکہ سے مدینہ کیسے پہنچتے ہیں یہ سب آپ کو معلوم ہے
صرف نبی کریم ﷺ ہی نہیں بہت سے صحابہ کرام بھی کڑی مشکلوں کے بعد مدینہ شریف پہنچتے ہیں
پھر جیسے ہی مسلمان مدینہ میں تھوڑے سیٹ ہوتے ہیں
یہ پھر پہنچ جاتا ہے
جنگ بدر، جنگ احد اور پھر سب سے بڑھ کر 🔻
Read 9 tweets
9 Dec
میں یہ تصور کرتا ہوں تو حیرت میں ڈوب جاتا ہوں
چوبیس ہزار کے یزیدی لشکر میں ایک بھی غیرت مند شخص نہ تھا ؟
کربلا سے دمشق تک مسلمانوں کے سینکڑوں گاؤں،قصبات اور شہر تھے
کوئی ایک پاک بیبیوں کے سر ڈھانپنے والا نہ تھا ؟
کوئی نہ تھا جو آل رسول ﷺ کیلئے ظالموں سے ٹکر لیتا ؟
سینکڑوں میل🔻
اذیت ناک سفر میں کوئی تسلی دینے والا نہ ملا ؟
یزید کے دربار میں تو وہ لوگ بھی تھے جنہوں نے حسین کو نبی کریم ﷺ کے کندھوں پہ سوار دیکھا تھا
وہ کیوں نہ بولے ؟
کوئی بولنے والا نہیں تھا
تو شیر خدا کی بیٹی کو خود یزید لعین کو للکارنا پڑا ؟
کیا یہ سب لوگ اہل بیت کی عظمت و عزت سے 🔻
واقف نہیں تھے ؟
کیا انہوں نے نبی کریم ﷺ کے اپنے اہل بیت کے بارے میں سینکڑوں فرامین نہیں سن رکھے تھے ؟
کیا یہ نہیں جانتے تھے نبی کریم ﷺ نے اہل بیت کے دشمن کو اپنا دشمن کہا ہے
اور اہل بیت کے دشمنوں کو جہنم کی وعید سنائی ہے ؟
پھر یہ اتنے سنگدل کیسے بن گئے ؟
انہیں خوف خدا یاد 🔻
Read 5 tweets
8 Dec
"غلطی سدھارنا ہو گی"
ممتاز قادری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایک قاتل ڈکلیئر کیا اور اسے سزائے موت دے دی
ممتاز قادری نے مختلف فورمز پر تین دفعہ معافی کی اپیل دائر کی جو مسترد کر دی گئی
اور اسے پھانسی دے دی گئی
ریاست کے موقف کی تمام بڑے علمائے کرام نے تائید کی اور کسی فرد کو 🔻
کسی کو خود سے سزا دینے کے عمل کی کھل کر مذمت کی
اس حوالے سے مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی، علامہ طاہر القادری،علامہ طاہر اشرفی، جامعہ نعیمیہ، جامعہ اشرفیہ، جامعہ امجدیہ، جامعہ نعیمیہ اور بھیرہ شریف نے متفقہ طور پر فتاویٰ جاری کیا کہ شرعی طور پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں 🔻
لینے کا اختیار نہیں ہے
یہ علماء ہی تھے جنہوں نے ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ریاست کی رٹ کا احترام کیا اور کوئی احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا
مطلب واضح تھا کہ اس حوالے سے کہیں کوئی ابہام موجود نہیں ہے
حتیٰ کہ دعوت اسلامی کے امیر مولوی الیاس کہ جن کا ممتاز قادری مرید تھا
انہوں نے 🔻
Read 15 tweets
6 Dec
"ایمان یہ ہے"
کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں
محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
وجہ تخلیق کائنات ہیں اور پوری کائنات کیلئے رحمت ہیں
آدم علیہ السلام سے لے کر آقا کریم ﷺ تک تمام انبیاء حق ہیں
آسمانی کتابیں حق ہیں
فرشتے ، تقدیر، جنت ،دوزخ، اور یوم الدین پہ سب حق ہے
نبی کریم ﷺ کے🔻
فرمان کے مطابق اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اجمعین کی محبت فرض ہے
نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار ساتھیوں کا احترام واجب ہے
اولیا کرام کی تکریم لازم ہے
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان کو ماننا اور ان پہ عمل کرنا ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے
اچھا مسلمان وہ ہے
جس کا اخلاق اچھا ہے🔻
جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں
جو دوسروں کو فایدہ یعنی نفع دینے والا ہے
اللہ کے نزدیک وہ ہے جو اللہ سے زیادہ ڈرتا ہے
یعنی صاحب تقوی ہے
زندگی میں ایک بار تمام معانی و مفاہیم کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا فرض ہے
رزق حلال شرط ہے
کہ جس کے بغیر کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی 🔻
Read 6 tweets
4 Dec
داتا دربار پہ کیا ہوا تھا ؟
سید عرفان شاہ نے تحریک لبیک کے کارکنوں سے کہا کہ یہ سیاسی جلسہ نہیں ہے
داتا گنج بخش کا عرس ہے
آپ اپنا سیاسی نعرہ یہاں نہیں لگا سکتے
پھر کیا ہوا ؟
تحریک لبیک کارکنوں نے عرفان شاہ پہ حملہ کر دیا
اور اگر وہاں سیکیورٹی نہ ہوتی تو ایک سانحہ وہاں بھی ہوتا🔻
یوم اقبال پہ کیا ہوا ؟
لبیکی کارکنوں نے مزار اقبال کا تقدس پامال کیا اور وہاں بھی سیاسی نعرے بازی کی
جب ہم نے اس کی مذمت کی تو ہمیں غلیظ گالیاں دی گئیں
اور کل جب یہی نعرے قاتل اور دہشت گرد لگا رہے تھے تو اب یہ ان نعروں سے بھاگ رہے ہیں ؟
کیوں ؟
ہم نے شروع دن سے کہا تھا کہ 🔻
"لبیک یارسول اللہ" ایک مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک کا نعرہ ہے
اس نعرے کا اہلسنت کی دیگر جماعتوں و اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں ہے
اہلسنت کا قدیمی نعرہ "یارسول اللہ ﷺ" ہے
یا علی مدد ہے
یاغوث اعظم ہے
"لبیک یارسول اللہ"
ایک سیاسی جماعت کا سیاسی نعرہ ہے
جیسے ن لیگ والا پی ٹی آئی کا🔻
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(