"غلطی سدھارنا ہو گی"
ممتاز قادری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایک قاتل ڈکلیئر کیا اور اسے سزائے موت دے دی
ممتاز قادری نے مختلف فورمز پر تین دفعہ معافی کی اپیل دائر کی جو مسترد کر دی گئی
اور اسے پھانسی دے دی گئی
ریاست کے موقف کی تمام بڑے علمائے کرام نے تائید کی اور کسی فرد کو 🔻
کسی کو خود سے سزا دینے کے عمل کی کھل کر مذمت کی
اس حوالے سے مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی، علامہ طاہر القادری،علامہ طاہر اشرفی، جامعہ نعیمیہ، جامعہ اشرفیہ، جامعہ امجدیہ، جامعہ نعیمیہ اور بھیرہ شریف نے متفقہ طور پر فتاویٰ جاری کیا کہ شرعی طور پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں 🔻
لینے کا اختیار نہیں ہے
یہ علماء ہی تھے جنہوں نے ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ریاست کی رٹ کا احترام کیا اور کوئی احتجاج ریکارڈ نہیں کروایا
مطلب واضح تھا کہ اس حوالے سے کہیں کوئی ابہام موجود نہیں ہے
حتیٰ کہ دعوت اسلامی کے امیر مولوی الیاس کہ جن کا ممتاز قادری مرید تھا
انہوں نے 🔻
بھی ممتاز کے عمل کی مذمت کی اور اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر کے اس کے فعل سے لاتعلقی اختیار کی اور واضح موقف اپنایا
مگر پھر ایک عجوبہ ہوا
دو مولویوں نے ممتاز قادری کیس کو ہائی جیک کیا
اور کثیر علما کی رائے کیخلاف اسے ہیرو بنا دیا
ایک قاتل کو ہیرو بنانا اس تباہی کا نقطہ آغاز🔻
تھا جس کا آج کل ہم کو سامنا ہے
اس میں سب سے زیادہ کنفیوز کردار ریاست کا ہے
کہ جس نے ایک طرف تو ممتاز کو بطور قاتل سزا دی
اور دوسری طرف اسی قتل کی بنیاد پہ ایک انتہا پسند جماعت کو بننے دیا
اور پھر اسی انتہا پسند جماعت کو تسلیم کر کے اس کے ساتھ معاہدے بھی کئے، اسٹیبلشمنٹ نے اسے 🔻
باقاعدہ سپیس دی اور اسے مین سٹریم کر دیا
اب جب وہ جماعت مین سٹریم ہو گئی تو اس نے وہی انتہا پسند نظریہ پھیلایا کہ جس کی وجہ سے ممتاز کو پھانسی لگایا گیا تھا
سلمان تاثیر کے بعد سے اب تک لبیک کے نظریے کے مطابق پانچ قتل ہو چکے ہیں
سانحہ سیالکوٹ تو ابھی بالکل تازہ ہے
🔻
مردان یونیورسٹی میں مشال اور بہاولپور یونیورسٹی میں پروفیسر خالد حمید کا قتل اسی سلسلے کی کڑی ہیں
پھر ایک بینک مینیجر کا قتل اور پشاور میں ایک قادیانی کا قتل یہ سب ممتاز قادری طرز پہ ہی کئے گئے
اب اگر تو آپ ممتاز قادری کے فعل کو درست مانتے ہیں
تو پھر آپ ان باقی قتلوں کی مذمت 🔻
کیوں کر رہے ہیں ؟
اور اگر یہ پانچ لوگ غیر قانونی اور غیر شرعی طور پر قتل ہوئے تو پھر ممتاز قادری کا عمل بھی اتنا ہی قابل مذمت ہے
آپ ایک ہی عمل کے دو مختلف پہلو اخذ نہیں کر سکتے
اگر سلمان تاثیر نے گستاخی کی تھی تو اس کیخلاف کسی مولوی نے فتوے کیوں نہیں دیا ؟
اس کیخلاف احتجاج کیوں🔻
نہیں کیا گیا ؟
اس پہ کوئی مقدمہ درج کیوں نہ کروایا ؟
ایسا تو کچھ نہیں ہوا
جب ممتاز نے قتل کیا
شروع میں سب نے مذمت کی
پھر اچانک اس پہ سیاست شروع ہو گئی کہ جس کا خمیازہ آپ آج تک بھگت رہے ہیں، ریاست ایک بات واضح ہو جائے
کنفیوز پالیسی چھوڑ دے
اگر تو ممتاز قادری قاتل نہیں تھا تو 🔻
آپ نے اسے پھانسی کی سزا کیوں دی ؟
اور اگر وہ قاتل تھا تو پھر اس کے نام پہ اسی کے نظرئیے پہ چلنے والی ایک انتہا پسند جماعت بننے کی اجازت کیوں دی ؟
کہیں تو آپ غلط ہیں ؟
اور اس جماعت کے لوگ ایک اسلامی اکثریتی ملک میں گستاخ ڈھونڈتے پھرتے ہیں
ہر گلی محلے میں بچوں کی برین واشنگ کر کے🔻
انہیں انتہا پسند بنا رہے ہیں
روازنہ جیسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں
صورتحال انتہائی پریشان کن ہے
آپ اس جہالت کو کیسے سنبھالیں گے ؟
کیسے ان کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے سے روکیں گے ؟
آپ دوسرے اسلامی ممالک سے کیوں نہیں سیکھتے ؟
کیا سعودیہ میں کسی کی جرات ہے کہ اس طرح کی کوئی بات بھی 🔻
کر دے ؟
کیا ایران میں ایسا ممکن ہے ؟
دنیا کا کوئی ملک اس کی اجازت نہیں دیتا کہ فرقہ پرست مولوی اپنا انتہا پسندانہ نظریہ یوں پھیلاتے پھریں
یہ غلطی آپ کی ہے
آپ کو سدھارنا ہو گی
اور آپ اپنی غلطیوں سے سیکھتے نظر نہیں آتے
آپ نے ایم کیو ایم بنائی
اس نے کراچی کو قبرستان بنا دیا
آپ 🔻
کے اپنے جوان بھی مار دئیے
پھر آپ کو ہوش آئی
آپ نے ٹی ٹی پی کو تسلیم کیا
وہ ہمارے جوانوں کے سروں سے فٹ بال کھیلتی رہی
آپ نے سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد کو بھی جگہ دی
نتائج بھگت لئے
اب آپ ٹی ایل پی کو لائے ہیں
یہ آپ کی سب سے بڑی غلطی ہے
یہ اس ملک کو جہنم بنا دے گی اور 🔻
اس پہ کام جاری ہے
اگر آپ نے اپنی غلطی نہ سدھاری
تو مجھے ڈر ہے کہ آئندہ کوئی غلطی کرنے کی لئے بھی باقی نہیں رہے گا
قومیں ایک فیصلہ کرتی ہیں
اور پھر اس پہ ڈٹ جاتی ہیں
ہمیں انتہا پسندی کے ساتھ چلنا ہے
یا اس سے جان چھڑانی ہے
فیصلہ کرنا ہو گا
غلطی سدھارنا ہو گی !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

6 Dec
"ایمان یہ ہے"
کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں
محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
وجہ تخلیق کائنات ہیں اور پوری کائنات کیلئے رحمت ہیں
آدم علیہ السلام سے لے کر آقا کریم ﷺ تک تمام انبیاء حق ہیں
آسمانی کتابیں حق ہیں
فرشتے ، تقدیر، جنت ،دوزخ، اور یوم الدین پہ سب حق ہے
نبی کریم ﷺ کے🔻
فرمان کے مطابق اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اجمعین کی محبت فرض ہے
نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار ساتھیوں کا احترام واجب ہے
اولیا کرام کی تکریم لازم ہے
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان کو ماننا اور ان پہ عمل کرنا ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے
اچھا مسلمان وہ ہے
جس کا اخلاق اچھا ہے🔻
جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں
جو دوسروں کو فایدہ یعنی نفع دینے والا ہے
اللہ کے نزدیک وہ ہے جو اللہ سے زیادہ ڈرتا ہے
یعنی صاحب تقوی ہے
زندگی میں ایک بار تمام معانی و مفاہیم کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا فرض ہے
رزق حلال شرط ہے
کہ جس کے بغیر کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی 🔻
Read 6 tweets
4 Dec
داتا دربار پہ کیا ہوا تھا ؟
سید عرفان شاہ نے تحریک لبیک کے کارکنوں سے کہا کہ یہ سیاسی جلسہ نہیں ہے
داتا گنج بخش کا عرس ہے
آپ اپنا سیاسی نعرہ یہاں نہیں لگا سکتے
پھر کیا ہوا ؟
تحریک لبیک کارکنوں نے عرفان شاہ پہ حملہ کر دیا
اور اگر وہاں سیکیورٹی نہ ہوتی تو ایک سانحہ وہاں بھی ہوتا🔻
یوم اقبال پہ کیا ہوا ؟
لبیکی کارکنوں نے مزار اقبال کا تقدس پامال کیا اور وہاں بھی سیاسی نعرے بازی کی
جب ہم نے اس کی مذمت کی تو ہمیں غلیظ گالیاں دی گئیں
اور کل جب یہی نعرے قاتل اور دہشت گرد لگا رہے تھے تو اب یہ ان نعروں سے بھاگ رہے ہیں ؟
کیوں ؟
ہم نے شروع دن سے کہا تھا کہ 🔻
"لبیک یارسول اللہ" ایک مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک کا نعرہ ہے
اس نعرے کا اہلسنت کی دیگر جماعتوں و اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں ہے
اہلسنت کا قدیمی نعرہ "یارسول اللہ ﷺ" ہے
یا علی مدد ہے
یاغوث اعظم ہے
"لبیک یارسول اللہ"
ایک سیاسی جماعت کا سیاسی نعرہ ہے
جیسے ن لیگ والا پی ٹی آئی کا🔻
Read 7 tweets
3 Dec
"علم و تحقیق"
تحقیق اور غور و فکر کا سب سے زیادہ حکم قرآن نے دیا
نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کو تحقیق کرنا سکھایا اور مسلمان ہر لحاظ سے دنیا سے آگے نکل گئے
تمام تر سائنسی علوم کی بنیاد مسلمانوں نے رکھی
دنیا کو وہ سب کچھ دیا جو دنیا کے پاس نہیں تھا
آل یہود مسلمانوں کی علمی ترقی سے🔻
خوفزدہ تھے
وہ جان گئے تھے کہ جب تک مسلمان علم و تحقیق سے جڑے رہیں گے
تب تک ہم دنیا پہ غالب نہیں آ سکتے
پھر انہوں نے کچھ اپنے بندے تیار کر کے مسلمانوں میں گھسا دئیے
جنہوں نے قرآن سے مزید سائنسی و سماجی علوم سیکھنے کی بجائے فرقہ ورانہ موضوعات نکالے
اور انہیں مختلف فرقوں کا حصہ🔻
بنا دیا
اور پھر اپنے تیار کردہ عقائد کے مطابق احادیث بھی گھڑ لیں
اور مسلمان ان چیزوں پہ مباحث کرنے لگے جو نہ ان کیلئے ضروری تھے
نہ ان کا سماج، معیشت اور سائنس سے کوئی تعلق تھا اور نہ ہی ان سے کچھ حاصل ہونے والا تھا
مگر حیرت انگیز طور پر یہ مباحث مسلمانوں میں تفریق کی بڑی وجہ 🔻
Read 17 tweets
2 Dec
"پنجتن پاک سلام اللہ علیہم اجمعین "
"اکثر اہل اسلام اور محبان اہل بیت عظام کی زبان و قلم سے لفظ "پنجتن پاک" سنا اور پڑھا جاتا ہے تو دل کو خوشی اور ذہن کو فرحت حاصل ہوتی ہے، مگر بعض سطحی الذہن لوگوں کی طبیعت پر یہ لفظ گراں گزرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر صرف پنجتن یعنی پانچ 🔻
بدن ہی پاک ہیں تو کیا باقی سب پلید ہیں. یہ استدلال ان کی پست ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ راقم الحروف بھی پہلے پہلے اس استدلال کے سامنے مرعوب تھا مگر اللہ تعالیٰ نے میری رہنمائی فرمائی اور مجھے قرآن و سنت سے لفظ "پنجتن پاک" کی دلیل حاصل ہو گئی"
(کتاب خصائص علی، امام نسائی ص 282) 🔻
درج بالا عبارت جیسا کہ آپ کو معلوم ہو گیا کہ امام عبد الرحمٰن النسائی کی کتاب خصائص علی سے لی گئی ہے
جس میں آیت تطہیر اور آیات مباہلہ اور اس کی تفصیل و تفسیر میں درجنوں احادیت کی مدد سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صرف پانچ نفوسِ قدسیہ یعنی نبی کریم ﷺ، مولا علی، سیدہ فاطمتہ الزہرا، 🔻
Read 21 tweets
1 Dec
"گل وچ ہور اے "
انگریز کی برصغیر میں آمد سے شروع کرتے ہیں
انگریز تجارت کے بہانے ہندوستان میں داخل ہوا
تجارت کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی نفسیات کا جائزہ لیا
انگریز نے جانا کہ ہندوستانی قوم غلامی کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے
اور پہلے سے ہی مختلف جاگیر داروں، ٹھاکروں اور تعلقہ داروں🔻
کی بخوشی غلامی اختیار کئے ہوئے ہے
انگریز نے عوام کو گھاس ڈالنے کی بجائے سیدھا ان مقامی آقاؤں کو اپنے ساتھ ملایا جو اس عوام پہ حکومت کر رہے تھے
یہ ہندوستان کی اشرافیہ تھی
جو ذاتی مفادات کیلئے انگریز کی آلہ کار بن گئی اور ہندوستان کی تقسیم تک یہ لوگ انگریز سرکار کے ممد و معاون 🔻
تھے۔ انگریز نے اسی اشرافیہ کے ذریعے سو سال تک ہندوستان کی عوام کو کنٹرول میں رکھا
مختلف وجوہات اور عوامی تحریکوں اور جغرافیائی حالات میں تبدیلی کی وجہ سے انگریز کو برصغیر سے جانا پڑا تو جاتے جاتے وہ اپنے تمام تر اختیارات اسی اشرافیہ کو سونپ کر چلا گیا
جس نے پاکستان اور انڈیا 🔻
Read 18 tweets
30 Nov
"علی علی ہے "
یہ کب شروع ہوا ؟
کس نے شروع کیا ؟
کیوں شروع کیا ؟
کیا ضرورت تھی ؟
اس کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما تھے ؟
اس کے انجنئیرز کون تھے ؟
اور کیا انہوں نے اپنے مقاصد حاصل کر لئے ؟
اس حوالے سے تاریخ حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کے دور تک خاموش ہے
مگر امام شافعی رحمہ اللہ اس پر 🔻
کھل کر بات کرتے نظر آتے ہیں
انہوں نے اپنے دیوان میں سینکڑوں اشعار اس بابت شامل کئے ہیں
کہ جب وہ اہل بیت اطہار کا ذکر شروع کرتے تو کچھ لوگ انہی رافضی کہنا شروع کر دیتے
یا اہل بیت کے مقابل دوسرے صحابہ کا ذکر شروع کر دیتے
ایسے لوگوں کو حضرت امام شافعی رحمہ اللہ نے بدنسل کہا ہے🔻
اور انہوں نے پھر اپنے اشعار میں واضح لکھا کہ اگر اہل بیت کی محبت میں مجھے کوئی رافضی سمجھتا ہے تو میں رافضی ہوں
کیونکہ اہل بیت اطہار کی مودت ہی میری نجات کا وسیلہ ہے
اس سب کی تفصیل کیلیے آپ حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کا دیوان پڑھ سکتے ہیں
دوسری بڑی گواہی ہمیں امام عبد الرحمٰن 🔻
Read 27 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(