لبرل و سیکولر values یہ نہیں کہ نائٹ کلبس کھل جاویں ، عورتیں چڈی میں گھومیں اور حجاب اتار دیں اور نامحرم عورتوں و مردوں کا آزادانہ اختلاط ہو اور سینما عام ہوجائیں ! بات تب ہے کہ اگر مسلمان ممالک اپنے شہریوں کو آزادی اظہار رائے دیتے ہیں یا نہیں
اور جو یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام صرف حاکم کی اطاعت کا نام ہے تو وہ کتمان حق کررہے ہیں اسلام میں احتساب کا عمل نیچے سے نہیں اوپر سے شروع ہوتا ہے اور اسلام صرف عورتوں کو ڈھلنے ، شراب کے مٹکے توڑنے اور سینما بند کرانے نہیں آیا ۔ تزکیۂ نفس کے لیئے آیا ہے
Idea of what is the Concept of Modern State is totally lost on Islamic Countries including #Pakistan , physically living in the 21st century & spiritually living in Umayyad, Abbasid & even worse Ottomans period
Concepts of Social Justice, Equality, Modern State, Egalitarianism, Sharing Wealth (one of the very basic principle of Islam as well), Impartial Judiciary, Enlightened Education & participatory democracy & governance etc are lost on Muslim Countries & Rulers ! Casinos???
مدتوں پہلے معروف پاکستانی مذہبی عالم جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا اور بالکل ٹھیک کہا کہ اسلام نے سعودی عرب میں بادشاہت کی صورت اختیار کی ۔ ایران میں ملائیت کی صورت اختیار کی اور افغانستان میں مسلح جتھوں کی دیوبندی طالبان کی شکل میں ۔ شکایت کیسی
اسلامی ریاستوں کو اندازہ ہی نہیں کہ ریاستیں قائم رہتی ہیں سماجی و معاشی انصاف ، غیرجانبدار آزاد عدالتوں سے ، شہریوں کو برابر حقوق سے ، فیصلہ سازی میں شہریوں کی شرکت سے ، جدید تعلیم سے ، آزاد پریس سے کیونکہ ریاست صرف زمین کا ٹکڑا نہیں ہوتی بلکہ شہری ہوتے ہیں |
چکلے خانے نہیں 👇
سعودی عرب میں دیوبندی تبلیغی جماعت ، اخوان المسلمین (دنیاۓ عرب کی جماعت اسلامی) پر پابندی پر ہندوستان ، پاکستان و بنگلہ دیش کے مولویوں نے اپنے یوٹیوب چینلزز پر آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے اور صحاح ستہ سے قرب قیامت کی حدیثیں بیان کررہے ہیں ۔ /۲
مولوی جو شور مچا رہے ہیں دراصل فکری بددیانت ہیں اور آدھا سچ بتارہے ہیں کیونکہ تبلیغی جماعت و اخوان کیخلاف اصل فتاوی ان علماء نے دیے ہیں جو محمد بن سلمان کے حکمران بننے سے بہت فوت ہوچکے ہیں ، نام درج زیل ہیں
۱ - ابن باز ، ۲ - ناصر الدین البانی ، ۳ - صالح العثیمین و ۴۰ دیگر
مذید یہ تھریڈ پڑھ لیں تاکہ واضح ہوجائے کہ تبلیغی جماعت پر پابندی بالکل صحیح لگی ہے
۱۹۲۴/۲۵ میں جب آل سعود نے تمام سعودی عرب کو متحد کرکے شریفین مکہ (بنو ہاشم سے تعلق تھا اردن و عراق کے شاہی حکمران) کو نکال باہر کیا اور اہلحدیث / وہابی / سلفی مکتبہ فکر کی حکومت قائم کی تو تمام مزارات و قبور جو زمین سے بلند تھیں قرآن و حدیث کیمطابق زمین کے برابر کردیا /۲
۲ -
تو اس وقت بھی تمام اہل بدعت (متحدہ ہندوستان) کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی تو یہ تمام کلمہ گو مشرکین و اہل بدعت (ہندوستانی مسلمان) ایک بدعتی محمد علی جوہر کی قیادت میں دیگر مزار پرستوں کو لیکر ابن سعود سے ملے اور احتجاج کیا کہ مزارات اور مقبرے دوبارہ بنائیں جاویں
۳ -
تو ابن سعود نے محمد علی جوہر و دیگر Anal Retentive ہندوستانی مولویوں کو “ تلوار کے قبضے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ آل سعود نے یہ ملک تلوار سے حاصل کیا ہے آپ لوگ کریں اور پھر اپنی مرضی کرلیں جو کچھ قبور و مزارات و شرک کلی دیگر نشانیاں مٹائیں وہ قرآن و سنت کا حکم ہے
۴ -
اس پر محمد علی جوہر و دیگر perpetual irritating ہندوستانی مولویوں نے کہا کہ مکہ و مدینہ کو مسلم اُمّہ کے اجتماعی شہر قرار دیا جائے ، ابن سعود نے پھر تلوار کے قبضے پر ہاتھ رکھ کر کہا میں نے یہ ملک تلوار سے حاصل کیا ہے ، آپ یہی کریں پھر جو چاہے کریں
اینکر عمران ریاض خان اور دیگر کئی ایک پاکستانی یوٹیوبرز کو اچانک سے دورہ پڑا ہے اور صحیح بخاری کھول رکھی اور بغیر شان نزول اور تناظر کے حدیثیں بیان کررہے ہیں سعودی عرب کیخلاف جبکہ یادداشت کا عالم یہ کہ ابھی بھیک مانگ کر آیا ہے پاکستان اسی سعودی عرب و محمد بن سلمان سے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films tribune.com.pk/story/2333573/… Cultural Boundaries of #Pakistan are being protected with Extreme Prejudice & National Fervour | pic via @AbsarAlamHaider 👇
Shaan asks PM to ‘protect cultural borders’ by continuing ban on Indian films (12 Dec 2021 Express Tribune) Mr Shaan Shahid protecting the Cultural, Religious & Ideological Boundaries of Pakistan with #Love#Compassion laced with Extreme Prejudice ! Lolita 💘💋💘🍷🥃
Mr Kamran Khan ! We won’t allow you take cover and run ! A tout like you who used to take 900 Rupees per month from Intelligence Bureau of Pakistan way back in 80s
You and other touts like you e.g. Ansar Abbasi and likes are equally responsible for the present mess
Renowned Investigative Journalist Par Excellence Mr Kamran Khan’s moving & emotional tribute for the Former CJ of Pakistan Mr Saqib Nisar
ارشاد بھٹی اور جاوید چوہدری لوگوں کو چغد نہ بنائیں کیونکہ جس قسم کی قتل و غارتگری تحریک لبیک پاکستان نے کی ہے دونوں ماضی میں اسکی حمایت کرتے رہے ہیں -
قیامت کے دن سوال اللہ کریگا نبی کریم (صلعم) نہیں کرینگے
مفتی منیب کو مشاجرات صحابہ کی غلط مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہئیے
مفتی منیب الرحمان متنازع اسلامی سانحات پر بالکل غلط مثالیں دیتے رہے ہیں کچھ سال قبل لندن میں ایک ٹی وی چینل پر یذید کی حمایت بھی فرمائی تھی اور اس وقت بھی وہ جس جنگ جمل کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بصرہ میں حضرت علی (رع) اور حضرت عائشہ (رع) کے درمیان ہوئی تھی حضرت معاویہ (رع) سے نہیں
بے ادب ، گستاخ مولویوں کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ ایک صحابی (رع) کا قول دہرا رہے ہیں اس قتل عام کا جواز دینے کے لیئے جو موجودہ دور کے مسلمان ایک دوسرے کا کررہے ہیں جبکہ حضرت علی (رع) کا قول صرف اور صرف جمل اور صفین کے افسوسناک سانحات پر تھا جس میں دونوں طرف صحابہ (رع) تھے ۔
متعصب تنگ نظر مسلمان شعراء ، سرسید ، جسٹس امیر علی ، مودودی ، اشرف علی تھانوی نے #اردو زبان کو اسلامی قرار دیا تھا بغیر کسی دلیل کے جبکہ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا کتاب پڑھیے “ اردو شاعری کے ارتقاء میں #ہندو شعراء کا حصہ از گنپت سہائے سریواستو | @FShirin
3 - Skewing the Narrative & Murdering History Parallel Histories: A search for the truth | Ms @BaelaJamil explains “Conjuring / Imagining Pakistan History”