جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏
1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی
نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی
2/7
پارٹی سے اٹھا باہر پھینکتی، مستند بدعنوان، جھوٹے، سزایافتہ مفرور و اشتہاری مجرم نوازشریف کو اپنا تاحیات قائد بنا کے اس گڑھےمیں خود بھی چھلانگ لگانے کا کارنامہ سرانجام نہ دیتی جس میں نوازشریف پہلے سے ہی اوندھے منہ گرا پڑا تھا اور ویسے بھی نوازشریف کو اگر ن لیگی سیاست بچانی ہی
3/7
مطلوب و مقصود ہوتی تو وہ نون لیگ کی سیاست کو اپنے لیے بطور ڈھال استعمال ہی نہ کرتا
نوازشریف کا صرف اپنی ذات کیلیے ن لیگ نامی پوری جماعت اور اس کی سیاست کو کٹھ پتلیوں اور غلاموں کی طرح اندھا دھند استعمال کرنا تو صاف بتاتا ہے کہ اپنی کٹھ پتلیوں اور غلاموں کی سیاست بچانے کیلیے
4/7
کم از کم نوازشریف جیسا کم ظرف آدمی تو اپنی باقی زندگی جیل میں گزارنے کی قیمت بھرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
دیوار پر لکھی برطانوی ویزے کی درخواست مسترد ہونے کی تحریر دیکھ کر نوازشریف کے کسی انقلاب بھائی کے ساتھ پاکستان آنے کی پیشین گوئیاں کر کے ماحول بنانے والے بھائی لوگوں سے
5/7
گزارش ہے کہ ہاتھ تھوڑا ہلکا رکھیں کیونکہ نوازشریف برطانوی قیام کو طول دینے کیلیے ابھی ایک اپیل اور بھی کر سکتا ہے اور برطانیہ چھوڑنے کے سوا کوئی اور راستہ نہ دیکھنے پر قطری جیسے اپنے کسی رشتہ دار سے سفری اجازت نامے سمیت کوئی جہاز نما ٹیکسی منگوا کے پاکستان کے علاوہ کہیں اور
6/7
جاتا بھی دکھائی دے سکتا ہے
نوازشریف نے پاکستان صرف اور صرف اسہی صورت میں آنا ہے کہ اسے پاکستان آنے والے کسی جہاز پر زبردستی یا چار کندھوں پر اٹھا کر چڑھایا جائے، وہ اپنی مرضی سے باقی زندگی جیل میں سڑنے یا دوسروں کی سیاست بچانے کیلیے پاکستان کبھی نہیں آئے گا، لکھ لیں 🙏
7/7
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
زیدی صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، مہاجر لفظ لکھ کر لسانیت پھیلانے کا جرم مجھ سے ہی سرزد ہوا ہے ورنہ پنجابیوں کے پنجاب، سندھیوں کے سندھ اور بلوچوں کے بلوچستان کے بعد پختونوں کے لیے سرحد کو پختونخوا بنا کے تو لسانیت کو دفن ہی کر دیا گیا تھا 🙏
ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے
1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے
2/5
ایک خبر یہ بھی ہےکہ ن لیگی وکیل اعظم نذیر تارڑ متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درخواستیں سننے والے #LHC کے بنچ کی گزشتہ 2 سماعتیں اپنی بیماری کےبہانے ملتوی کروا کے #لندن پہنچا ہواتھا جہاں نوازشریف نےاسے یہ ذمہ داری دی ہےکہ وہ اس بنچ کو فیصلہ سنانے سے کسی بھی طرح وسط فروری تک روکے
3/5
چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی
تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏
1/10
ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی
2/10
پختونخوا کے ہی 18 مزید اضلاع سمیت پنجاب کے 36، سندھ کے 29 اور بلوچستان کے 35 اضلاع میں اور بھی لگنا ہے اور مقام شکر🙏 یہ ہے کہ 135 اضلاع میں سے پہلے مرحلے کے صرف 17 اضلاع کے نتائج نے ہی #PTI کی شکست کی وجہ بننے والی اس کی اپنی ان تمام لاپرواہیوں، کوتاہیوں اور غیر ذمہ داریوں
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس #ثاقب_نثار نے نوازشریف کو کوئی ایک سزا بھی نہیں سنائی، پورے #شریف_مافیا نے اچانک اپنی تمام توپوں کا رخ اُس ثاقب نثار کی جانب کیوں موڑا ہے؟
کیونکہ اُن کا "جرم" ہی اتنا بڑا ہے کہ اگر کسی اور سے سرزد ہوا ہوتا تو #نوازشریف اُسے یقینی طور پر مروا چکا ہوتا
1/4
جسٹس ثاقب نثار نے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کروانے کیلیے پنجاب حکومت سے نئیJIT بنوانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا تھا، جس کا نوٹیفیکیشن #نوازشریف نے اپنے ملازم #قاسم_خان کی مدد سے مارچ 2019 میں منسوخ کروا لیا تھا مگر آج نوازشریف اور اس کے پورے شریف مافیا سمیت اس کیس
2/4
کی عدالتی سماعتوں پر نظر رکھنے والا ہر ایک شخص دیوار پر لکھا دیکھ رہا ہے کہ #لاھورہائیکورٹ کا 7 رکنی بنچ آئندہ انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 سماعتوں میں ہی معطل JIT بحال کرنے کا فیصلہ سنا دے گا
مجھے تو یہ امید بھی ہے کہ ہمیں یہ فیصلہ دسمبر 2021 میں ہی سننے کو مل جائے 🙏
3/4
1960 کی دہائی سے موجود پاک بھارت معاہدوں کے تحت پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے پکڑے جانے والے جاسوسوں کے فیصلے کرنے کا اختیار اور حق صرف اپنےہی پاس رکھا ہوا تھا اور اس میں عالمی عدالت انصاف سمیت کسی کی بھی مداخلت کا اختیار
1/10
یا حق کبھی تسلیم نہیں کیا تھامگر کلبھوشن کی سزائےموت کا فیصلہ آنے سے صرف 12 روز پہلے #نوازشریف نے اچانک بیٹھے بٹھائے اور یک طرفہ طور پر ہی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوسوں اور ان کے خلاف پاکستانی عدالتی کاروائیوں اور فیصلوں میں عالمی عدالت انصاف کی مداخلت کا اختیار،
2/10
کسی بھی جانب سے پاکستان کو موصول ہونے والے کسی ایک بھی با ضابطہ مطالبے کے بغیر آگے بڑھ کے خود ہی تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو احکامات صادر کر دیے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کو "عالم پناہ" کے اس فیصلے سے آگاہ کر دے، جس پر @LodhiMaleeha نے اپنے ایک خط کے ذریعے
3/10