#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت علیؓ کےاک حاشیہ نشین ضرر صدائ نےحضرت امیرمعاویہؓ کےاستفسار پہ آپؓ کے اوصاف بیان کئے کہ
انکے ہر سمت سے علم پھوٹتا تھا اور حکمت ٹپکتی تھی دنیا اور اس کی دلفریبیوں سے اعراض
1
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کرتےتھے رات کی تاریکی اور اس کی وحشت سےانس رکھتے تھےعبرت پزیر اور بہت غورو فکر کرنے والےتھے کھانے پینےمیں جو مل جاتا تناول فرماتے
ہم میں ہم ہی لوگوں کی طرح رہتےتھے جب ہم کچھ پوچھتےتھے
2
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
لیکن ہم ہیبت سےان سےگفتگو نہ کرسکتےتھے وہ دینداروں کی تعظیم کرتےتھےغریبوں کو مقرب بناتے انکےسامنے طاقتور باطل میں طمع نہیں کرسکتا تھا اور کمزور انصاف سےمایوس نہیں ہوتا تھابعض مواقع پر
3
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
اپنی آنکھوں سے دیکھا ہےکہ رات گزر رہی ہے ستارےجھلملا رہےہیں اور وہ اپنی داڑھی مٹھی میں دبائےمارگزیدہ کی طرح بےقرار اور غم رسیدہ کی طرح اشکبار کہہ رہے ہیں
اے دنیا!کسی اور کو فریب دے
4
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
تو مجھ سےلگاوٹ کر رہی ہےمیری مشتاق ہے

افسوس!تیری عمر تھوڑی اور تیرا مقصد حقیر ہے
ہائے ہائے...سفر طویل راستہ وحشت ناک اور زاد سفر تھوڑا ہے
یہ اوصاف سن کر حضرت امیرمعاویہؓ
5
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم

رو دئیےاور فرمایا:
اللہ ابوالحسن(حضرت علیؓ)پررحم کرے
واللہ وہ ایسے ہی تھے
(روضتہ النظر ج2ص212)

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
6
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ


ابن اسحٰق کا بیان ہے جو گروہ گھر کے اندر رسول اللہﷺ️ کو گھر کے اندر اذیت دیا کرتا تھا وہ یہ تھا۔حکم بن ابی الّعاص بن امیّہ، عقبہ بن ابی معیط، عدی بن حمراءثقفی،ابن الاصداءحذلی، یہ سب کے سب آپﷺ️ کے پڑوسی تھے

1
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

اور ان میں سے حکم بن ابی العاص کے علاوہ کوئی بھی مسلمان نہ ہوا۔جب آپﷺ️ پر یہ گندگی پھینکی جاتی تو آپﷺ️ لکڑی پر اسے لیکر نکلتے اور دروازے پر کھڑے ہوکر فرماتے:" اے بنی عبد المناف! یہ کیسی ہمسائیگی ہے؟
2
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

صحیح بخاری میں حضرت عبداللہؓ بن مسعود سے مروی ہےکہ نبیﷺ️ بیت اللہ کے پاس نماز پڑھ رہے تھے۔ابوجہل اور اس کے کچھ رفقاء بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں ان میں سے بعض نے بعض سے کہا: کون ہے جو بنی فلاں کے اونٹ کی اوجھڑی لائے

3
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

اور جب محمدﷺ️ سجدہ کریں تو ان کی پیٹھ پر ڈال دے؟اس پرقوم کا بدبخت ترین آدمی عقبہ بن ابی معیط اٹھا اور اوجھڑی لاکر انتظارکرنے لگاجب نبیﷺ️ سجدےمیں تشریف لےگئے تواسےآپﷺ️ کی پیٹھ پر دونوں کندھوں کےدرمیان ڈال دیا
4
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

میں سارا ماجرا دیکھ رہاتھا،مگر کچھ کر نہیں سکتاتھا۔کاش میرےاندر بچانےکی طاقت ہوتی۔
حضرت ابن مسعودؓ فرماتےہیں اس کےبعد وہ ہنسی کےمارے ایک دوسرےپر گرنےلگے اور رسول اللہﷺ️ سجدےہی میں پڑےرہے سر نہ اٹھایا یہاں تک کہ
5
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
حضرت فاطمہؓ آئیں اورآپﷺ️کی پیٹھ سےاوجھ اٹھاکرپھینکی تب آپﷺ️ نےسر اٹھایا۔پھرتین بارفرمایا۔
"اےاللہ قریش کوپکڑلے"

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
اَلصَّلوٰۃُ والسَّلاَمُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلَ اللّٰه
وعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصۡحٰبِكِ یَاحَبِیۡبَ اللّٰه
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲

اللہ تعالیٰ نے کافروں کی ہرزہ سرائی کا ذکر کیا ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ رسولﷺ پر قرآن نازل نہیں ہوا بلکہ حضرت محمدﷺ روم کے ایک نومسلم (مرادصہیب رومیؓ ) سے سن کر اس کو آگے لوگوں کو سناتے ہیں(نعوذباللہ)
1
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
آپﷺ کی طرف سے اللہ نے خود جواب دیا کہ جس آدمی کے بارے میں ان کا یہ گمان ہے کہ وہ رسول اللہﷺ کو سکھلاتا ہے وہ تو عجمی ہے جب کہ رسول اللہﷺ پر نازل ہونے والے قرآن کی زبان تو عربی مبین (صاف صاف) ہے۔
2
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
نیز قرآن مجید کو روح القدس نے رسول اللہﷺ کے قلب پر نازل کیا تاکہ مومنوں کو ثابت قدم رکھا جائے، اور اس میں مسلمانوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے۔
3
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اللہ تعالیٰ نے سبا کی بستی کا بھی ذکر کیا ہےکہ جس کو اللہ تعالیٰ نے رزق اور امن کی جملہ نعمتوں سے نوازا تھا لیکن وہ لوگ اللہ تعالیٰ کی ناشکری اور نافرمانی کے کاموں میں مشغول ہوگئے
4
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲

💞💞💞💞💞
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
سَيِّدِ الۡعَرَبِ وَ الۡعَجَمِ🌺🌺

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

30 Dec
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: ذبیح ثانی عبداللہ بن عبدالمطلب

چاہ زمزم کی اصل سیدنا اسمٰعیل علیہ السلام سے ہے کہ جب وہ اور ان کی ماں سیدنا ہاجرہ ؓ مکہ کے صحرائے لق و دق میں پیاس سے بیتاب ہوئے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے وہاں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
پانی کا چشمہ نمودار ہوا۔
سیدنا ہاجرہ ؓ نے اس پانی کو چاروں طرف مینڈ باندھ کر گھیر دیا اور وہ ایک کنویں کی صورت بن گیا۔ کچھ عرصہ تک تو وہ اسی حالت میں رہا۔ اور پھر اس کے بعد مٹی سے وہ اٹ گیا اور رفتہ رفتہ اس کا مقام اور جگہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
کسی کو معلوم نہ رہی۔ چاہ زمزم کا صرف تذکرہ ہی تذکرہ لوگوں کی زبان پر رہ گیا تھا۔ جب عبدالمطلب کے ہاتھ میں سقایتہ الحاج کا کام آیا تو انہوں نے چاہ زمزم کا پتہ و مقام تلاش کرنا شروع کیا‘ بہت دنوں تک عبدالمطلب اور ان کا بڑا لڑکا حارث چاہ زمزم

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 23 tweets
30 Dec
قرآن مجید اور پیارے نبی کریمﷺ کی زندگی

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ Image
Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 33 tweets
30 Dec
Surat No 93 : سورة الضحى - Ayat No 1

وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾

قسم ہے چاشت کے وقت کی ۔#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
Surat No 93 : سورة الضحى - Ayat No 2

وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾

قسم ہے رات کی جب چھا جائے ۔

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
Surat No 93 : سورة الضحى - Ayat No 3

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾

نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے ۔#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
30 Dec
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ


اخنس بن شریق ثقفی بھی رسول اللہﷺ️ کےستانے والوں میں تھا۔قران میں اس کےنو اوصاف بیان کئےگئے ہیں جس سےاس کےکردار کا اندازہ ہوتا ہے۔ارشاد ہے:
"تم بات نہ مانو کسی قسم کھانےوالے ذلیل کی جو لعن طعن کرتا ہے،چغلیاں کرتاہے
1
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

بھلائی سے روکتا ہے۔حد درجہ ظالم،بدعمل اور جفاکار ہے،اور اس کے بعد بد اصل بھی ہے"
(القلم)
ابوجہل کبھی کبھی رسول اللہﷺ️ کےپاس آکر قران سنتاتھا لیکن بس سنتا ہی تھا ایمان و اطاعت اور ادب و خشیت اختیار نہیں کرتاتھا
2
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ

وہ رسول اللہﷺ️ کو اپنی بات سےاذیت پہنچاتااور اللہ کی راہ سےروکتا تھا۔پھر اپنی اس حرکت اور برائی پر ناز اور فخر کرتا جاتاتھا،گویا اس نےکوئی قابل ذکر کارنامہ انجام دےدیا ہے۔
قران مجید میں اس شخص کےبارے میں نازل ہوا
👇
3
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
30 Dec

السلام علیکم
#درود_وسلام
اللہ اپکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے اچھی صحت عطا فرمائے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ سَیِّدِنَاوَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍۢ بِعَدَدِ قَطَرَاتِ الۡاَمۡطَارِ٭
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ٭
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰھم صل عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ مُّنۡطَلِقِ عِنَانِ جَوَادِ الۡاَسۡمَانِ فِیۡ مَیۡدَانِ الۡاِحۡسَانِ مُرۡسِلًا مُّرۡشِدًا اِلٰی رِیَاحِ الۡکَرَمِ فِیۡ رَوۡضِ الۡجَنَانِ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّسَلِّمۡ○
#سیرت_النبیﷺ
Read 9 tweets
30 Dec
سورة الفتح
آیت ٢٨
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گواہ
#سرمایہ_زیست
#سیرت_البنیﷺّ
@Sajid2k
سورة الفتح

آیت ٢٩

محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا رکوع اور سجدے کر رہے ہیں
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
1
کہ اللہ تعالٰی کے فضل اور رضامندی کی جستجو میں ہیں ، ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدوں کے اثر سے ہے ، ان کی یہی مثال تورات میں ہے اور ان کی مثال انجیل میں ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنا انکھوا نکالا #سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
2
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(