#کرتارپور_گردوارہ_پراجیکٹ
میں ایک ارب پینسٹھ کروڑ کی خردبرد کرنے پر ڈپٹی کمشنر نارووال نبیلہ عرفان کا ڈی جی فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر کے نام مذمتی خط
تئیس دسمبر 2021
آفس ڈپٹی کمشنر
جوڈیشل کمپلیکس
شکر گڑھ روڈ
نارووال 51600
پنجاب
اسلامی جمہوریہُ پاکستان
👇1/15
کمال صاحب
کمال کرتےہیں کہ پبلک اکاوُنٹس کمیٹی کےچئیرمین ن لیگ سےتعلق رکھنےوالےسابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چیخ چیخ کر تھک گئےکہ کرتارپور پراجیکٹ کی اقتصادی تفصیلات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مہیا کی جائیں اور آپ ساڑھےآٹھ ارب روپےکی خطیر سرکاری رقم کا حساب دینےکی
👇2/15
بجائےاسےسٹیریٹیجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیکر آڈٹ کروانے
سےپہلی رات کی دلہن کی مانند ہچکچا رہےہیں اور الٹا مصر ہیں کہ پیپرا رولز کا اطلاق FWO پر نہیں ہونا چائیے۔یہ تو بالکل وہی بات ہو گئی کہ جب سپریم کورٹ نےائیر فورس کےکراچی میں بنائےفالکن مال کو گرانےکا عندیہ دیا تو آپ کے
👇3/15
پیٹی بھائیوں نےاسے"سٹریٹیجک اہمیت"کےائیر فورس وار کالج میں تبدیل کردیا جہاں چوڑیوں
کےکاوُنٹر کےآگےجی ڈی پائلٹس کو انبالہ ائیر بیس کی دفاعی اہمیت سمجھائی جائیگی
میرےچچا بریگیڈئر ابتسام کاظمی آرمی سےریٹائرڈ ہیں اور میں خوب سمجھتی ہوں کہ سٹیریٹیجک لفظ سٹیریٹیجک سےزیادہ کرپشن
👇4/15
چھپانےکی غرض سےآپکےیہاں مستعمل ہے
جب یہ بات میرےعلم میں آئی تو میں نےضلع نارووال کےڈپٹی کمشنر کی حیثیت سےاپنےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو ڈاکٹر شعیب سلیم کو کرتارپور بھیجاکہ وہ سٹیٹڈ کوسٹ کا دستیاب سہولیات
تعمیراتی معیار سےمیچ کریں اور کل رات انھوں نےمجھےجو رپورٹ سبمٹ کی ھے
👇5/15
اسےپڑھکر میں نہ صرف دنگ رہ گئی بلکہ شرمندگی سےاپنا سر بھی جھکا لیا۔آندھی چلنےپر کرتارپور میں گنبد نیچےگر جاتا ہے۔ستونوں کی گہرائی اٹھارہ فٹ کی جگہ ساڑھےگیارہ فٹ ہے اور سات ہزار سکوائر فٹ ڈبل سٹوری کنسٹرکشن کیلئےسات لاکھ سیمنٹ کی بوریوں کےپیسےلیکر چار لاکھ انتیس ہزار بوریاں
👇6/15
استعمال کی گئیں اور درجہُ اول کی اینٹ کےپیسےوصول کرکےشکر گڑھ میں چوہدری مختار کےبھٹےسے درجہُ دوم کی اینٹ استعمال کی گئی ہے۔آئےدن سنگ مرمر کی ٹائلز اکھڑتی ہیں اور پارکنگ کی سڑک میں آپکی زیرانتظام موٹر وےکی طرح گڑھےپڑنا شروع ہوگئےہیں
اسیطرح بغیر کسی ٹینڈر
کےپراجیکٹ کےانتظام
👇7/15
و انصرام کا ٹھیکہ آپ
نےبریگیڈئر(ر) یوسف مرزا کی بولی سےتین دن قبل بنی کمپنی گلوبل نوبل کو ایوارڈ کردیا اور کم از کم قومی خزانےکو ایک ارب پینسٹھ کروڑ چھپن لاکھ پچاس ہزار سات سو بانوے روپےکا نقصان نہیں پہنچایا بلکہ سیدھا ڈاکا ڈالاھےجسکی میں واشگاف الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔
👇8/15
میں اس خط کی کاپیاں صدر،وزیراعظم،وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری،چئیرمین نیب،DG FIA اور چئیرمین پبلک اکاوُنٹس کمیٹی کےعلاوہ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کو اسلئےنہیں بھیج رہی کہ وہ اس ملٹری سٹیٹ میں آپکاکچھ بگاڑ سکتےہیں بلکہ اسلئے بھیج رہی ہوں کہ
👇9/15
کل جب موُرخ تاریخ لکھےتو مجھے آپکےبرعکس پاکستان کی غیرتمند اولاد میں شمار کرے۔سویلین سیٹ اپ بھلےآپکا کچھ بگاڑ نہ پائےمگر جب اس خط کی کاپیاں واشنگٹن پوسٹ،نیویارک ٹائمز،انڈیا ٹوڈے اور اسلام آباد کےتمام سفارتکاروں کو پہنچیں گی تو کم از کم فیوچر فارن فنڈنگ ان پراجیکٹس کیلئے
👇10/15
دستیاب نہیں ہوگی جن کوFWO جیساکرپٹ ادارہ ہینڈل کررہا ہوگا اور یہی نبیلہ عرفان کی جیت
ہوگی
آپ میری ٹرانسفر کروا سکتےہیں مجھےٹرمینیٹ کروا سکتےہیں مگر میں ویسےبھی کینیڈا کی امیگریشن حاصل کرچکی ہوں لہذا میں اس گلےسڑےنظام کا حصہ
بننےکی جگہ عاشر عظیم کی طرح ٹورنٹو میں بیٹھ کر
👇11/15
آپکی سیاہ کاریوں کا پردہ چاک کرتی رہوں گی
وردی پہن کر آپ پر چئیرمینFWO کی حیثیت سےاعتماد کی دوہری ذمہ داری عائد ہوتی تھی مگر شاید کاکول کےپانی میں ہی نمک حرامی ہےجسکاکھاوُ اسی تھالی میں چھید کرو
آپ ایوب خان،یحیٰ خان،امیر عبداللہ خان نیازی،ضیالحق،پرویز مشرف،احمد شجاع پاشا
👇12/15
اشفاق پرویز کیانی،قمرجاوید باجوہ اور فیض حمید سےچنداں مختلف نہیں نکلےمگر یاد رکھئےتاریخ کا پہیہ بہت بےرحم ہےپاکستانی قوم نہ صرف دن بہ دن آپکی آپکے ادارےکی مالیاتی کرپشن اور سیاسی و اقتصادی سیاہ کاریوں سےنہ صرف باخبر ہو رہی ہے بلکہ ببانگ دہل کراہت کا اظہار بھی کر رہی ہے
👇13/15
کل کی بات ہےمیں نےاپنے ڈرائیور نور ولی سےپوچھا کہ کہاں کے رہنےوالےہو تو اس نےجواب دیا میڈم میں مقبوضہ اوکاڑہ کا
رہنےوالا ہوں
میرےکسان باپ کو آرمی نےاپنی زمین پرقبضےپر احتجاج کرنےپر سٹریٹ فائرنگ کرکے1997میں قتل کر دیاتھا۔کرتارپور میں22ستمبر 1539کو بابا گورونانک نےوفات پائی
👇14/15
مگر لوگوں کےدلوں میں آج بھی زندہ ہیں1988میں مرنیوالے
ضیاالحق کی قبر پر کتےلوٹتےہیں
اسکا بیٹا اعجاز الحق وہاں اپنی رینج ررور کی بریک لگانےکی جگہ بوریوالہ پہنچنےکی جلدی میں زن کرکےگزر جاتاھے
ونس اگین شیم آن یو
آپکےاس دنیا میں عبرتناک انجام کی شدت سےمنتظر
نبیلہ عرفان
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پرویزمشرف کی کہانی
بزبان عظمی حمید گل
میں خود فوجی گھرانےسےہوں
میرے والد جنرل حمید گل فوج
سےاور میرے خاوند پاکستان ائرفورس سےریٹائرڈ ہیں
میرےوالد جنرل حمید گل مشرف کے کورکمانڈر اور انسٹرکٹر رہ چکے تھے اختلاف رائےپر والد صاحب کا میڈیا بائیکاٹ کرایا
👇1/21
فوج کےکسی بھی فنکشن میں انہیں مدعو کرنےپر پابندی لگائی کسی بھی فوجی میس میں
رہنےسےمنع کردیا
جنرل حمید گل نےکبھی انکےخلاف اس بات پر شکایت نہیں کی کیونکہ ادارےکو نقصان ہوتا
آج یہ سب کچھ اسلئےبتایا کہ مشرف کی اصلیت عوام کو معلوم ہو
ISIکی تاریخ پر مشرف نےکتاب لکھوائی
👇2/21
اور کمال یہ کہ اس میں جنرل حمید گل کا ذکر ہی نہیں تھا
بغیر کسی جرم کےایمرجنسی پلس کےبعد جنرل حمید گل کو اڈیالہ جیل میں ڈالا
انکی ادویات بند کردیں
دل کےمریض70سال کےہونےکے باوجود سردیوں کی راتوں میں انہیں جیل کمرے کےباہر گنتی
کےبہانےگھنٹوں کھڑا رکھا جاتاتھا
میرا کاروبار بھی
👇3/21
جب سےعمران نیازی الیکٹ ہو کر وزیراعظم بنےہیں کچھ بدفطرت بدذات ناہنجار لوگ کہہ رھےہیں کہ اسے ووٹ چوری سےسلیکٹ کیاگیا ھے
اور یہ سب آپ نےکیاھے
سر میں نے آپنی عمر ادارے کو دی ھے
میرا خون کھول جاتا ھےدل چاہتا ھے کچھ کر گزاروں @rajawaseem1511
👇1/5
اگر دلیل سے جواب دو تو کہتےہیں نوازشریف کو نااہل کروانےمیں بھی آپکا اور جنرل فیض حمید کا کردار ھے
میں نےکہا ہمارےحلف میں ھےکہ سیاست میں حصہ لینا غداری ھے
میرا چیف ایسا نہیں کرسکتا
کہتےہیں جنرل ایوب جنرل ضیاء اور جنرل پرویزمشرف بھی یہی کہتےتھے
کہنےلگےکہ ملک پھر کون چلا
رہاھے
2/5
وزیراعظم کا نام لیا تو کہنے لگے کہ سعودیہ قرض لینے
آرمی چیف کیوں گئے
چائنہ کیوں گئے قطر اور UAE کیوں گئے
درحقیقت ملک آپ چلا رھےہیں
میرے سو انکار کےباوجود کہنےلگے ملک کی موجودہ صورت حال اور #دیوالیہ_پن کی وجہ آپ ہیں
سر میرا خون کھول جاتا ھے
بلڈ پریشر کی دوائیاں لینا پڑتی ہیں
👇3/5
پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی #احمد_نورانی نےاپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ سی پیک اتھارٹی
کےچیئرمین ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور اسکےپانچ بھائی تین بیٹےاور اہلیہ #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/7
چار ممالک میں99کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنےمیں کامیاب ہوگئے
رپورٹ میں انکشاف کیاگیاتھاکہ 130سےزائد فرنچائز15تجارتی اور رہائشی املاک،امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکےعلاوہ،اسکی بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت میں #پیزا_فرنچائز #عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/7
انسانی وسائل،ٹیلی کام،کان کنی تعمیر،رئیل اسٹیٹ،اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائےاور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں
انکشاف کےمطابق،باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنےوالی کمپنیوں
نےاپنےکاروبار کو تیار کرنےکیلئے
$ 52.2 ملین اور امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کیلئے 14.5 ملین ڈالرخرچ کئے
👇3/7
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI
کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا ISI
کےسربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی
کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول تھے
اسکےعلاوہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے
کیونکہ اس سےپہلے والےمشرف
کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دےدیگئی پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت
نےمستقبل کےنقشہ بندی کیلئے
تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھے
👇3/12
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہواھے
کہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگےگھٹنے ٹیکےہوں
آپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں
صحافی اسدطور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین
سےملاقات میں مانا کہ
عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا #ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا اور نوازشریف
کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھےکوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محبِ وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں
لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہوجاتا اور انکی کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہوجاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ اسوقت جاری کئےجا رہےہیں جب نوازشریف کی کہی باتیں مشورےگلےمیں آرہےہیں اور باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا۔آپ نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئےاسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کرلیں #نواز_آرہا_ھے
گھمن ایک آرمی فیملی #باجوہ
سےتعلق رکھتاھےپاکستان کی ایک طاقتور شخصیت ہےاورDGفنانشل کرائمزانویسٹی گیشن ونگ(FCIW)
تھا
برطانوی حکومتی دستاویزات
سےظاہر ہوتاھےکہ کچھ انتہائی طاقتور پاکستانی شخصیات اور براڈ شیٹ
👇1/21
سےوابستہ مرکزی کرداروں
کےدرمیان کاروباری روابط ہیں برطانوی حکومتی دستاویزات سےثابت ہوتاھےکہ نیب کا مرکزی کردار براڈ شیٹ فیاسکو طلعت محمود گھمن سابقDG فنانشل کرائمز نیب پاکستان کی ایک طاقتور شخصیت نے2014 میں یونائیٹڈ کنگڈوم میںSTAT (UK)PLCنام سےایک کمپنی قائم کی #فیکٹ_فوکس
👇2/21
براڈشیٹ وہ کمپنی ہےجس نے
20جون2000 کو پاکستانی فوج کےجرنیلوں کےساتھ دوسرےممالک میں پاکستانیوں کےپوشیدہ اثاثوں کی تلاش کیلئےایک مشکوک معاہدہ کیامعاہدےکےمتن میں براڈ شیٹ کا ایک ایسی کمپنی کےطور پر ذکر کیا گیاھےجو اسطرح کےاثاثوں/گمشدہ فنڈز کی بازیابی میں مہارت رکھتی ہے
👇3/21