پرویزمشرف کی کہانی
بزبان عظمی حمید گل
میں خود فوجی گھرانےسےہوں
میرے والد جنرل حمید گل فوج
سےاور میرے خاوند پاکستان ائرفورس سےریٹائرڈ ہیں
میرےوالد جنرل حمید گل مشرف کے کورکمانڈر اور انسٹرکٹر رہ چکے تھے اختلاف رائےپر والد صاحب کا میڈیا بائیکاٹ کرایا
👇1/21
فوج کےکسی بھی فنکشن میں انہیں مدعو کرنےپر پابندی لگائی کسی بھی فوجی میس میں
رہنےسےمنع کردیا
جنرل حمید گل نےکبھی انکےخلاف اس بات پر شکایت نہیں کی کیونکہ ادارےکو نقصان ہوتا
آج یہ سب کچھ اسلئےبتایا کہ مشرف کی اصلیت عوام کو معلوم ہو
ISIکی تاریخ پر مشرف نےکتاب لکھوائی
👇2/21
اور کمال یہ کہ اس میں جنرل حمید گل کا ذکر ہی نہیں تھا
بغیر کسی جرم کےایمرجنسی پلس کےبعد جنرل حمید گل کو اڈیالہ جیل میں ڈالا
انکی ادویات بند کردیں
دل کےمریض70سال کےہونےکے باوجود سردیوں کی راتوں میں انہیں جیل کمرے کےباہر گنتی
کےبہانےگھنٹوں کھڑا رکھا جاتاتھا
میرا کاروبار بھی
👇3/21
مشرف صاحب کےحکم پر بندکیاگیا
سب کچھ میرےوالد کو بلیک میل کرنےکیلئےتھا تاکہ وہ ان کیخلاف بیان نہ دیں
ہاں مجھےان سےذاتی پرخاش ہے
وہ میرےوالد اور ادارےکونقصان پہنچانےکا باعث بنے
میں اپنی فوج سےدرخواست کرتی ہوں کہ اس جال میں اپنےآپکو مت پھنسائیں
مشرف اپنی سیاسی پارٹی بناچکے
👇4/21
اور فوج اُنکی سیاسی پارٹی نہیں ھےآئین سےوفاداری کاحلف لیا
اسکو توڑیں گےتو کیا غدار نہ ہونگے؟
عدالت کافیصلہ فرد واحد مشرف کیخلاف ھےنہ کہ فوج کے
کوئی بھی قانون سےبڑھکر نہیں
جسطرح عام شہری کو انصاف ملتا ہےانہیں بھی بعینه ایسےہی ملنا چاہئے
اپیل کریں سالہا سال عدالتوں
👇5/21
میں دھکےکھائیں
اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے
اسکےانصاف میں دیر ھےاندھیر نہیں
مشرف وہی کاٹیں گےجو انہوں
نےبویا تھا یہی مکافات عمل ہے
مشرف کو خصوصی عدالت
نےسزائے موت سنا دی
قیامت ہی برپا ہو گئی ISPR
نےسخت ردعمل دیا
کہا مشرف غدار نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ آرمی چیف،
جوائنٹ چیف
👇6/21
اور ملک کےسربراہ رہ چکےہیں میڈیا انگشت بدنداں جےکہ کیسے دونوں جانب کا موقف سامنےلائیں
عدلیہ کی بھی حالت ھےکہ نہ
جائےماندن نہ پائےرفتن
جو وکلاء مشرف کےمقدمات میں بھاری بھاری فیسیں لےکر نمائندگی کرچکےیا سرکاری عہدوں پر رہےہیں اپنی وفاداری میں بال کی کھال اُتار رہے ہیں
👇7/21
قوم حیرت زدہ ھےکہ مدعی حکومت اپنےحق میں فیصلے
سےپریشان کیوں ہے؟کہیں تو عدلیہ نوازشریف کو سزایافتہ ہونے
کےباوجود ملک سےباہر جانےاور آصف زرداری کو ضمانت دینےپر سرخرو نظر آتی ہےاور کہیں مشرف کیخلاف فیصلہ دینےپرجانبدار
ہونےکا تمغہ پاتی ہے
مشرف کی کارگل میں بنامنصوبے
👇8/21
کےمہم جوئی کی قیمت تو ہمارے جوانوں نےادا کی
ہمارےفوجی چوٹیوں پر بیٹھےآٹا گھول گھول کر پیتےرہےاور آذانیں دے دےکر موت کو گلےلگاتےرھے
برفانی چوٹیوں کیلئےخصوصی لباس کےبغیر، سامان رسد ناپید، تربیت کےبغیر جوانوں کو مرنے کیلئےچوٹیوں پر بھیج دیاگیا
بہادر مائوں کے بیٹے بھوکے
👇9/21
پیاسے سردی میں ٹھٹھرتے پیارے وطن کیلئے قربان ہو گئے۔ آخر وہ کسی کے بیٹے، بھائی اور باپ تھے!!
کیا بطور آرمی چیف مشرف کو اُنکے لئے جوابدہ نہیں ہونا چاہئے؟
پھر اس نے ملک میں مارشل لاء لگا کر عجیب و غریب منطق نکالی کہ ملک کو ایک کمپنی بنا کر اور اسکے چیف ایگزیکٹو بن گئے
👇10/21
2001ء میں اکیلےخود ہی اپنی حکومت کےدوام کیلئےامریکہ
سےغیرمشروط تعاون کا اعلان کردیا
قوم سےجھوٹ بولا کہ مجھے دھمکی دیگئی تھی مگر کولن پائول نےاپنی کتاب میں لکھاکہ ہم
نےچودہ نکات پر اس امید پر رعایت مانگی کہ ایک دو پر راضی کرلیں گےمگر مشرف تو بکری ہو گیا اور سب ہی مان گیا
👇11/21
مشرف کہتےتھے
’میں ڈرتا ورتا کسی سےنہیں‘ واقعی وہ ڈرتےنہیں تھےمگر جب آپنی قوم کو آپنےاصولوں کو،آپنی فوج کو آپنےذاتی مفاد کیلئےقربان کرنا ہوتاتھا
طالبان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا کس سےپوچھ کر؟ملا ضعیف کی کتاب پڑھنےپر رونگٹےکھڑے
ہو جاتےہیں کہ کیسےآپنےمسلمان سفارتکار
👇12/21
بھائی کو مجرموں کیطرح اغیار
کےحوالے کیاگیا
جامع حفصہ کی بچیوں کےساتھ کیا
کیا اس ظالم شخص نے؟
بطور حکمران کیا وہ اسکی بیٹیاں نہیں تھیں؟وہ جیتی جاگتی بچیاں کیا انصاف کی مستحق نہ تھیں؟
ان میں سےزیادہ تر کشمیر
کے2005ء کےزلزلےکی پناہ گزین تھیں۔
مشرف نےان نہتی لڑکیوں
👇13/21
پر فاسفورس بم پھینک کر زندہ خاکستر کردیا
کونسی ایمرجنسی تھی کہ انکو بغیر ٹرائل کےقتل کر دیاگیا
انہیں گرفتار کرتےمقدمہ چلاتےاور اگر گناہگار پائی جاتیں توسزائیں دیتے
ایسا کیوں کیاگیا کہ تقریبا پانچ ہزار بچیاں مار دی گئیں
مشرف کو کس نےانہیں جان
سےمارنےکا اختیار دیا تھا
👇14/21
خود کا تو مقدمہ چلا جسکےفیصلے پر اتنا واویلا لیکن انکو تو بغیر مقدمہ سزائےموت دےدی
کشمیر پر قوم کو اعتماد میں
لئےبغیر ہندوستان سےسودا کرکےباڑ لگوا کر اسےعملا تقسیم کردیا
جسکا خمیازہ ہم آج بھگت رہےہیں۔کتنےسو افراد کو دہشت گرد قرار دےکر مشرف نےقانونی تقاضا پورا کئے
👇15/21
بغیر امریکہ کےحوالےکر دیئےاور انکےعوض ڈالر وصول کئےجو کہ بعد میں امریکی عدالتوں سےبیگناہ قرار پائے
کہا جاتا ہےمشرف نےکرپشن نہیں کی
کیا اپنےلوگوں کو جبری اٹھا کر بیچ دینا کرپشن نہیں؟ججوں کو گھروں میں قید کرنا ان سےزبردستی
کےفیصلے لیناNROدینا
اکبر بگٹی جیسے محب وطن
جس نے
👇16/21
قائد اعظم سے تعاون کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ شمولیت اختیار کی کو قتل کرنا۔
فوج کے بیشمار ہونہار افسران و جوانان کو امریکہ کی نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ پر ضائع کرنا۔ امریکی سپاہیوں کو پاکستانی فوجی افسران کے بیرکس میں رکھا گیا اور ہمارے افسران کو اُنکے تابع کر دیا گیا
👇17/21
ہندوستان کیخلاف بارڈر پر جب ہماری فوج سختیاں اور مشکلات جھیل رہی تھی تو مشرف لاہور میں "بسنت" منانےاور ناچ ناچ کر فوج کی عزت خراب کرنے میں مصروف تھے۔ اپنے فوجیوں کے ساتھ اُن کو کوئی ہمدردی نہ تھی۔
فوج میں کوئی اختلاف رائے پیدا ہوتے دیکھتےتو اندھا دھند
کورٹ مارشل
👇18/21
یا نوکری سے برطرف کر دیتے۔
’راجہ اندر‘ کی طرح ملک کو اپنی جاگیر سمجھ کر ناچ گانے کی محفلوں میں مدہوش رہنا انکے کام تھے۔
فوج جیسے معزز اور بااصول ادارے میں اس زمانے میں جو کچھ ہوا وہ لکھنے سے قلم کانپتا ہے۔
مشرف نے ہماری فوج ڈالروں کے عوض کرائےکی فوج کیطرح استعمال کیا
👇19/21
ملک کے ہر قانون کو بالائے طاق رکھ کر اپنی ذاتی خواہشات کے آگے پوری قوم کو دائو پر لگا دیا۔
آج بھی وہ فوج کے پیچھے چھپ کر اسے اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ فوج کو اپنی انا کی خاطر عدلیہ سے ٹکرا دیا ہے۔
ملکی اداروں پر قبضہ کرنے کیلئے استعمال کیا
👇20/21
فوجی کیلئےفوج ماں کیطرح ہوتی ہے
مگر انہوں نےفوج ہی کو بدنام کیا انکےبعد آنیوالےآرمی چیف بھی اسی راہ پر گامزن
کبھی معیشت کمزور
ریجیکٹڈ ٹویٹ #ووٹ_چوری #باجوہ_ڈاکٹرائن
یہی سفر جاری ھے
ایک کو پھانسی لگا کر ہی انکا راستہ بند کیا جا سکتا ھے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#کرتارپور_گردوارہ_پراجیکٹ
میں ایک ارب پینسٹھ کروڑ کی خردبرد کرنے پر ڈپٹی کمشنر نارووال نبیلہ عرفان کا ڈی جی فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر کے نام مذمتی خط
تئیس دسمبر 2021
آفس ڈپٹی کمشنر
جوڈیشل کمپلیکس
شکر گڑھ روڈ
نارووال 51600
پنجاب
اسلامی جمہوریہُ پاکستان
👇1/15
کمال صاحب
کمال کرتےہیں کہ پبلک اکاوُنٹس کمیٹی کےچئیرمین ن لیگ سےتعلق رکھنےوالےسابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چیخ چیخ کر تھک گئےکہ کرتارپور پراجیکٹ کی اقتصادی تفصیلات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مہیا کی جائیں اور آپ ساڑھےآٹھ ارب روپےکی خطیر سرکاری رقم کا حساب دینےکی
👇2/15
بجائےاسےسٹیریٹیجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیکر آڈٹ کروانے
سےپہلی رات کی دلہن کی مانند ہچکچا رہےہیں اور الٹا مصر ہیں کہ پیپرا رولز کا اطلاق FWO پر نہیں ہونا چائیے۔یہ تو بالکل وہی بات ہو گئی کہ جب سپریم کورٹ نےائیر فورس کےکراچی میں بنائےفالکن مال کو گرانےکا عندیہ دیا تو آپ کے
👇3/15
جب سےعمران نیازی الیکٹ ہو کر وزیراعظم بنےہیں کچھ بدفطرت بدذات ناہنجار لوگ کہہ رھےہیں کہ اسے ووٹ چوری سےسلیکٹ کیاگیا ھے
اور یہ سب آپ نےکیاھے
سر میں نے آپنی عمر ادارے کو دی ھے
میرا خون کھول جاتا ھےدل چاہتا ھے کچھ کر گزاروں @rajawaseem1511
👇1/5
اگر دلیل سے جواب دو تو کہتےہیں نوازشریف کو نااہل کروانےمیں بھی آپکا اور جنرل فیض حمید کا کردار ھے
میں نےکہا ہمارےحلف میں ھےکہ سیاست میں حصہ لینا غداری ھے
میرا چیف ایسا نہیں کرسکتا
کہتےہیں جنرل ایوب جنرل ضیاء اور جنرل پرویزمشرف بھی یہی کہتےتھے
کہنےلگےکہ ملک پھر کون چلا
رہاھے
2/5
وزیراعظم کا نام لیا تو کہنے لگے کہ سعودیہ قرض لینے
آرمی چیف کیوں گئے
چائنہ کیوں گئے قطر اور UAE کیوں گئے
درحقیقت ملک آپ چلا رھےہیں
میرے سو انکار کےباوجود کہنےلگے ملک کی موجودہ صورت حال اور #دیوالیہ_پن کی وجہ آپ ہیں
سر میرا خون کھول جاتا ھے
بلڈ پریشر کی دوائیاں لینا پڑتی ہیں
👇3/5
پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل رواں سال سامنے آیا
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی #احمد_نورانی نےاپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ سی پیک اتھارٹی
کےچیئرمین ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور اسکےپانچ بھائی تین بیٹےاور اہلیہ #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/7
چار ممالک میں99کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنےمیں کامیاب ہوگئے
رپورٹ میں انکشاف کیاگیاتھاکہ 130سےزائد فرنچائز15تجارتی اور رہائشی املاک،امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات
اسکےعلاوہ،اسکی بڑھتی ہوئی کاروباری سلطنت میں #پیزا_فرنچائز #عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/7
انسانی وسائل،ٹیلی کام،کان کنی تعمیر،رئیل اسٹیٹ،اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائےاور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں
انکشاف کےمطابق،باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنےوالی کمپنیوں
نےاپنےکاروبار کو تیار کرنےکیلئے
$ 52.2 ملین اور امریکہ میں جائیدادوں کی خریداری کیلئے 14.5 ملین ڈالرخرچ کئے
👇3/7
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI
کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا ISI
کےسربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی
کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابل قبول تھے
اسکےعلاوہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے
کیونکہ اس سےپہلے والےمشرف
کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دےدیگئی پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت
نےمستقبل کےنقشہ بندی کیلئے
تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھے
👇3/12
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہواھے
کہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگےگھٹنے ٹیکےہوں
آپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں
صحافی اسدطور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین
سےملاقات میں مانا کہ
عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا #ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل
👇1/4
بلال اکبر نےکرایا تھا
میں نےختم کرایا اور نوازشریف
کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھےکوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محبِ وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں
لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہوجاتا اور انکی کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ
👇2/4
سرانجام دینےمیں کامیاب ہوجاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ اسوقت جاری کئےجا رہےہیں جب نوازشریف کی کہی باتیں مشورےگلےمیں آرہےہیں اور باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دےرہا۔آپ نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئےاسکی شان میں زمین و آسمان بھی ایک کرلیں #نواز_آرہا_ھے
گھمن ایک آرمی فیملی #باجوہ
سےتعلق رکھتاھےپاکستان کی ایک طاقتور شخصیت ہےاورDGفنانشل کرائمزانویسٹی گیشن ونگ(FCIW)
تھا
برطانوی حکومتی دستاویزات
سےظاہر ہوتاھےکہ کچھ انتہائی طاقتور پاکستانی شخصیات اور براڈ شیٹ
👇1/21
سےوابستہ مرکزی کرداروں
کےدرمیان کاروباری روابط ہیں برطانوی حکومتی دستاویزات سےثابت ہوتاھےکہ نیب کا مرکزی کردار براڈ شیٹ فیاسکو طلعت محمود گھمن سابقDG فنانشل کرائمز نیب پاکستان کی ایک طاقتور شخصیت نے2014 میں یونائیٹڈ کنگڈوم میںSTAT (UK)PLCنام سےایک کمپنی قائم کی #فیکٹ_فوکس
👇2/21
براڈشیٹ وہ کمپنی ہےجس نے
20جون2000 کو پاکستانی فوج کےجرنیلوں کےساتھ دوسرےممالک میں پاکستانیوں کےپوشیدہ اثاثوں کی تلاش کیلئےایک مشکوک معاہدہ کیامعاہدےکےمتن میں براڈ شیٹ کا ایک ایسی کمپنی کےطور پر ذکر کیا گیاھےجو اسطرح کےاثاثوں/گمشدہ فنڈز کی بازیابی میں مہارت رکھتی ہے
👇3/21