Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔
#سرمایہ_زیست #سیرت_النبیﷺ
NO. 2
2: اس آیت میں آپ کو تہجد کی نماز کا حکم دیا گیا ہے، اکثر مفسرین کے مطابق شروع میں تہجد کی نماز نہ صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر، بلکہ تمام صحابہ پر فرض کردی گئی تھی، اور اس کی مقدار کم سے کم ایک تہائی رات مقرر فرمائی گئی تھی، یہ فرضیت۔
2۔بعض روایات کی رو سے سال بھر تک جاری رهی۔بعد میں اسی سورت کی آیت نمبر 20 نازل هوئی جس نے تہجد کی فرضیت ختم کردی۔
Surat No. 73 Ayat NO. 5
3: اس سے مراد قرآنِ کریم ہے۔ چونکہ یہ سورت ابتدائی زمانے میں نازل ہوئی تھی، اس لئے قرآنِ کریم کا بیشتر حصہ ابھی نازل ہونا باقی تھا۔
Surat No. 73 Ayat NO. 6
4: یعنی رات کو اُٹھ کر تہجد کی نماز پڑھنے سے اِنسان کے لئے اپنی نفسانی خواہشات پر قابو پانا آسان ہوجاتا ہے۔ اور رات کے وقت میں چونکہ شور و غل نہیں ہوتا، اس لئے تلاوت اور دُعا ٹھیک ٹھیک اور حضورِ قلب کے ساتھ ادا ہوتی ہیں۔
Surat No. 73 Ayat NO. 10
7: مکی زندگی میں ہمیشہ حکم یہی دیا گیا ہے کہ کافروں کی تکلیف دہ باتوں پر صبرو کرو، اور ان سے لڑائی ٹھاننے کے بجائے خوبصورتی سے علیحدگی اِختیار کرلو۔
Surat No. 73 Ayat NO. 8
6: ذکر میں دونوں باتیں داخل ہیں، زبان سے اللہ تعالیٰ کا ذِکر بھی، اور دل سے اللہ تعالیٰ کا دھیان رکھنا بھی۔ اور سب سے الگ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دُنیا کے سارے تعلقات چھوڑ دو، بلکہ مطلب یہ ہے کہ ان سارے تعلقات
پر اللہ تعالیٰ کے تعلق کو غالب رکھو، یہاں تک کہ دُنیا کے تعلقات بھی اللہ تعالیٰ ہی کے احکام کے مطابق اور اُسی کے حکم کی تعمیل میں ہونے چاہئیں۔ اس طرح وہ تعلقات بھی اللہ ہی کے لئے ہوجائیں گے۔#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سیرت_النبیﷺ #سرمایہ_زیست
آپ کا ربﷻ بخوبی جانتا ہے کہ آپ اورآپ کیساتھ کےلوگوں کی ایک جماعت قریب دو تہائی رات کے اورآدھی رات کے اور ایک تہائی رات کے تہجد پڑھتی ہے اور رات دن کا پورا اندازہ اللہ تعالٰی کو ہی ہے،وہ( خوب) جانتاہےکہ تم اسےہرگز نہ نبھا سکوگےپس اس نے تم #سرمایہ_زیست
پر مہربانی کی لہذا جتنا قرآن پڑھنا تمہارے لیے آسان ہو اتنا ہی پڑھو وہ جانتا ہے کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے بعض دوسرے زمین میں چل پھر کر اللہ تعالٰی کا فضل ( یعنی روزی بھی ) تلاش کریں گے اور کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد بھی
کریں گے سو تم بہ آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو پڑھو اور نماز کی پابندی رکھواور زکوۃ دیتے رہا کرو اور اللہ تعالٰی کو اچھا قرض دو اور جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ تعالٰی کے ہاں بہتر سے بہتر اور ثواب میں بہت زیادہ پاؤ گے ۔
Surat No. 73 Ayat NO. 20 (8) یہ آیت اوپر کی آیت سے کم از کم ایک سال بعد نازل ہوئی ۔ اور اس کے ذریعہ تہجد کے حکم میں آسانی پیدا فرمائی گئی ۔ جیسا کہ اوپر ذکر ہوا ، شروع میں ایک تہائی
رات کی مقدار تہجد پڑھنا ضروری تھا ، لیکن چونکہ گھڑیوں وغیرہ کارواج نہیں تھا، اس لیےآنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم احتیاط کے پیشِ نظر تہائی رات سے کافی زیادہ مقدار میں تہجد پڑھنےمیں گزارتے تھےکبھی آدھی رات ، کبھی دو تہائی کے قریب قریب ۔ #سرمایہ_زیست
مطلب یہ ہے کہ دن اور رات کی ٹھیک ٹھیک مقدار چونکہ اللہ تعالی ہی مقرر فرماتا ہے ، اس لئے اسے معلوم ہے کہ تم لوگوں کے لیے تہائی رات کا حساب رکھنا بھی مشکل ہے ، اور اس عمل کو نبھانا بھی ، اس لیے اب جب کہ ایک مدت تک تم نے یہ مشقت اٹھا لی ہے ، اور اس کے ذریعے تمہارے #سرمایہ_زیست
#سرمایہ_زیست #سیرت_النبیﷺ
اندر جو صفات پیدا کرنی مقصود تھیں ، وہ بڑی حد تک حاصل ہوگئی ہیں ، اس لیے اب اللہ تعالی نے تہجد کی فرضیت کو ختم فرما دیا ہے ۔
(10) اس سے مراد تہجد کی نماز میں قرآن کریم پڑھنا ہے ، اور مطلب یہ ہے کہ اب نہ تو تہجد کی نماز فرض ہے اور نہ اس کی کوئی خاص
#سیرت_النبیﷺ
مقرر هے اب بھی وه مستحب ضرور هے لیکن جتنا آسانی سے پڑھ سکو پڑھو واضح رهے که اگرچہ تہجد کا افضل طریقه یه ھے که انسان رات کو سونے کے بعد آخر رات میں بیدار هو کر تہجد پڑھے لیکن اگر کوئی ایسا نہ کرسکے تو عشاء کے بعد کسی بھی وقت صلاۃ اللیل کی نیت سے نماز
#سیرت_النبیﷺ
پڑھ لینے سے بھی اس نماز کی فضیلت حاصل ہو سکتی ہے ۔
(11) یعنی تجارت یا روزگار حاصل کرنے کے لئے سفر کر رہے ہوں گے ۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی کو معلوم ہے کیا آئندہ تمہیں بہت سے ایسے حالات سے سابقہ پڑے گا جن میں رات کے وقت اتنی لمبی نماز کا نبھانا مشکل ہو جائے گا
(13) اس سے مراد صدقہ دینا اور دوسرے نیک کاموں میں خرچ کرنا ہے ۔ اسے مجازی طور پر قرض اس لئے فرمایا گیا ہے کہ اللہ تعالی نے اس کے اجر و ثواب کا وعدہ فرمایا ہے اور اچھا والا قرض کا
قرآن مجید، احادیثِ صحیحہ اور اجماعِ اُمت سے ثابت ہے کہ سیدنا محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب: رسول اللہ ﷺ آخری نبی اور آخری رسول ہیں، آپ کے بعد قیامت تک نہ کوئی رسول پیدا ہوگا اور نہ کوئی نبی پیدا ہوگا۔
#سرمایہ_زیست
اس متفقہ اور ضروریاتِ دین میں سے اہم ترین عقیدے پر بے شمار دلائل میں سے کچھ دلائل درج ذیل ہیبں:
مرزاغلام قادیانی کی قبر پر اسکی تاریخِ وفات تو لکھی ہے لیکن اسکی تاریخ پیدائش کیوں نہیں لکھی گئی؟ اس فراڈ کو جاننے کیلئے یہ تحریر خود بھی پڑھیئے اور دوسروں کو بھی ضرور بھیجیئے! *
مرزا غلام قادیانی کی گوناگوں بیماریاں اور ہیضہ سے عبرتناک موت*
(ازرشحاتِ قلم: محمداسلم علی پوری-ڈنمارک)
*اللّٰه نے مرزاغلام قادیانی کومختلف بیماریوں کے ذریعے تڑپاتڑپاکرمارا*
*مرزاغلام قادیانی کو دَورے پڑتے تھے*
”بیان کیامجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے
کہ اوائل میں ایک دفعہ حضرت مسیح موعودکوسخت دورہ پڑا۔کسی نے مرزا سلطان احمد اورمرزا فضل احمدکوبھی اطلاع دے دی اوروہ دونوں آ گئے۔ پھر ان کے سامنے بھی حضرت صاحب کودورہ پڑا۔ والدہ صاحبہ فرماتی ہیں۔مرزا فضل احمد کے چہرہ پر ایک رنگ آتا تھا اور ایک
ہر پیغمبر کےزمانے میں جولوگ اس پیغمبر پر ایمان لائے وہ اسکے صحابی ہیں آنحضرت کے بھی صحابی ہیں، صحابی اس شخص کوکہتے ہیں جسنے ایمان کی حالت میں آنحضرت کو دیکھا ہو،یاآپکی خدمت میں حاضر ہواہو،اور اس شخص کی موت ایمان پرہوئی ہو۔صحابی ہزاروں ہیں، #سرمایہ_زیست
جو آپکی خدمت میں حاضر ہو کر مسلمان ہوئے اور اسلام پر ان کی وفات ہوئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مرتبے آپس میں کم زیادہ ہیں، لیکن تمام صحابہ باقی امت سے افضل ہیں، اگر کسی دوسرے مومن نے اپنی ساری عمر نیک اعمال کرنے میں گزاری ہو اور احد پہاڑ کے برابر سونا اللہ تعالیٰ #سرمایہ_زیست
کی راہ میں خرچ کیا ہو کسی صحابہ کے ایک ادنیٰ عمل اور ایک مد (تقریباً ایک سیر) جو کے خیرات کرنے کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور کوئی بڑے سے بڑا غیر صحابی ولی ایک ادنیٰ صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا تمام امت کا اس پر اجماع ہے کہ تمام صحابہ میں سب سے افضل
اپنی پیدائش کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتا ہے*
:"میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی- جس کا نام جنت تھا- اور پہلے وہ لڑکی پیٹ سے نکلی تھی اوربعد اسکے بعد مَیں نکلا تھا"
۔ (تریاق القلوب صفحہ 351 روحانی خزائن جلد13 صفحہ 479)
*انگریز کی خوشامد*
مرزاغلام قادیانی
اپنے ملک پر قابض استعماری انگریزوں کی جنہوں اس سے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کرایا اوراپنے خلاف جاری جہاد کے خلاف فتوٰی دلایا,خوشامد کرتے ہوئے خود کو انگریزوں کا"خود کاشتہ پودا" کہا کرتاتھا (کتاب البریہ صفحہ332 روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 350،مجموعہ اشتہارات جلد3ص21)
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
احمدیت کہلانے والے فتنے کے بانی کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کی تضاد بیانیاں
👇
مہدی اور مسیح الگ الگ شخصیت/مہدی اور مسیح ایک شخصیت
قول:
"اور بموجب حدیث لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھٰولاء )ای من فارس)
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
👆
دیکھو بخاری صفحہ 727۔ رجل فارسی کا جائے ظہور بھی یہ مشرق ہے۔ اور ہم(کذاب قادیانی) ثابت کر چکے ہیں کہ وہی رجل فارسی مہدی ہے اس لیے ماننا پڑا کہ مسیح موعود اور مہدی اور دجال
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اسی لئے سورۃ مریم میں فرمایا "ہم نے عیسیٰ کو لوگوں کے لئے اپنی قدرت کا نشان بنایا" اور یہاں فرمایا ہے" عیسیٰ کے بارے میں اللہ کا سچا فیصلہ یہی ہے اس کے سوا اور کچھ کسی کمی یا زیادتی کی گنجائش ہی نہیں ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3