آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں خراب ہو گئی۔ ٹرین میں بچے، بوڑھے، خواتین بدترین گرمی میں محصور ہو گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ پانی اور دیگر اشیاء بھی ختم ہو گئی
⏬
اور ٹرین گرمی کی حدت سے تپ کر بھٹی بن چکی تھی جس کی شدت سے بچے اور خواتین بلکنا شروع ہو گئے۔ اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سانحہ ہوتا اور لوگ گرمی کی شدت سے ہلاک ہونا شروع ہوتے، چشم فلک نے دیکھا کہ دور سے لوگوں کا ایک ہجوم آ رہا ہے جنہوں نے ہاتھوں میں پانی کے کولر، کھانے کی دیگیں
⏬
اور دیگر اشیائےخورد و نوش اٹھائی ہوئی تھیں۔ یہ قریب میں واقع گوٹھ کے رہائشی تھے جنہیں جب ٹرین کے حالات کا پتا چلا تو وہ بلکتے سسکتے مسافروں کے لئے اپنا سب کچھ اٹھا کر لے آئے اس سب کا معاوضہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔
اب علاقہ تبدیل کرتے ہیں
⏬
سندھ سے900 کلومیٹر دور یہ مری کا علاقہ ہے اور تاریخ ہے 7 جنوری۔ شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔ گاڑیوں میں پٹرول ختم ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔لوگ شدید ٹھنڈ میں اپنی اپنی گاڑیوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ شام ہوتے ہی سردی کی شدت مزید بڑھ چکی ہے۔
⏬
گاڑیوں کے ہیٹنگ سسٹم کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ صبح ہوتے ہی خبریں آنا شروع ہو گئیں کہ ان گاڑیوں میں پھنسے لوگ دم گھٹ کے مرنا شروع ہو گئے ہیں آخری اطلاعات تک 20 لوگ جن میں بچے اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر سلام ہے مری کے لوگوں پر جن کے کان پر جوں تک نہی رینگی
⏬
۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وہی لوگ ہیں جو ان سیاحوں کو 100 والی چیز 1000 میں بیچتے ہیں۔عام دنوں میں جس ہوٹل کا کرایہ 3000 ہوتا ہے سیزن میں اس کے 15000 ہزار تک لیتے ہیں۔ صرف گاڑی پارک کرنے کے 500 سے1000 روپے تک چارج کرتے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کو توفیق نہی ہونی تھی نا ہوئی۔
⏬
لوگ تو مر گئے مگر ان کا اصل چہرہ دکھا گئے۔۔ یہ ہوتا ہے روایات کا فرق، رویوں کا فرق، تہذیب کا فرق۔
از راہ کرم سندھ کے حکمرانوں کو عام سندھی بھائیوں میں شمار نہ کیا جائے
عرضِ مصنف
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#MurreeIncident #MurreeDeaths
This Murree incident was a result of a collective failure of the entire society.
Not a single person of this country can be exonerated. Even a person sitting in Karachi is equally responsible for this tragedy.
People of Pakistan
⏬
are not tuned to follow instructions therefore despite clear instructions, they stormed into the hill station.
Civil Administration as usual totally failed to implement the DOs & DON'Ts in true spirit.
Political leadership is only fueling the crisis to their own interests
⏬
Social media champions are polluting the minds through nonstop nonsense.
Military leadership of Murree didn't appreciate the magnitude of threat in time and kept waiting for a call from Civil Administration, thus responded late when the damage was already done.
⏬
﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!صبح بخیر
ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ کہ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ۔
⏬
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ہمیشہ مخلص رہیں، خوش رہیں اپنوں کے ساتھ
ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الٰہی میں اس دعا کے ساتھ
⏬
کہ وہ آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو سداسلامت رکھے اور دائمی خوشیاں عطا فرمائے. آپ کواپنی نعمتوں سے مالا مال فرماۓ اور ھمیشہ پھولوں کی طرح ھنستا اور مسکراتا رکھے
⏬
#UBUNTU
UBUNTU is a very nice story from Africa. The motivation behind Ubuntu culture in Africa.
An Anthropologist proposed a game to the African tribal children. He placed a basket of sweets near a tree and made the children stand 100 meters away.
⏬
The announced that whoever reaches first would get all the sweets in the basket.
When he said “Go”
Do you know what these children did?
They all held each other’s hands, ran together towards the tree, divided the sweets equally among themselves, ate the sweets and enjoyed.
⏬
When the Anthropologist asked them why they did so
They answered in unison “Ubuntu”
Which means: How can one be happy when the others are sad?
“I am because we are”
⏬
Maan knows Everybody
🤣🤣🤣🤣🤣
Professor and Maan Sb were friends for a long time. Maan Sb always used to brag that "You know, I know everyone there is to know. Just name someone, anyone, and I know them."
⏬
Tired of this, one day Professor decided to call his bluff, "OK, Maan, how about Tom Cruise?"
"No dramas prof, Tom and I are old friends, and I can prove it." So Maan and Professor fly out to Hollywood and knock on Tom Cruise's door, and Tom Cruise shouts,
⏬
"Maan! What's happening? Great to see you! Come on in for a coffee!"
Although impressed, Professor is still skeptical. After they leave Cruise's house, he tells Maan that he thinks him knowing Cruise was just lucky.
"No, no, just name anyone else," Maan says.
⏬
#آج_کی_بات
ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا،
اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے براہ کرم مدد کریں
ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا
⏬
صاحب بولے! میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت کا تناؤ، ہوم لون، کار لون، مجھے کچھ پسند نہیں دنیا مجھے پاگل سمجھتی ہے لیکن میرے پاس اتنا سامان نہیں جتنا کہ ایک کارتوس میں گولِیاں،میں بہت اُداس اور پریشان ہوں.
⏬
یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب ڈاکٹر کے سامنے کھول دی
پھر ڈاکٹر نے کچھ سوچا اور پوچھا کہ آپ نے دسویں جماعت کس اِسکول میں پڑھی؟ اُس شخص نے اسے اِسکول کا نام بتایا، ڈاکٹر نے کہا! آپ کو اس اِسکول میں جانا ہے پھر اپنے اسکول سے آپ کو اپنی دسویں کلاس کا رجسٹر تلاش کرنا
⏬
"بجٹ اور ٹیکس شاعری"
ٹیکس لگے گا 🤣
ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب ٹیکس ادائوں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا
👇👇
بھرجائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا۔
اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون
ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا۔
جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح وشام سخنور
اسی زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا
👇👇
دل بھر کے دیکھ لو جتنا بھی اب چاہو!
ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا
میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو !!
کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا