اکھے میں ملک چلا رہا ہوں

ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ہوگیا طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ہوگئے
حادثے کی تحقیقات ہوئیں
بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جاسکا تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train
⬇️
کرکے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔ چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہوگیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا
ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب
⬇️
جہاز تباہ ہوا تو مسافر کیا کر رہے تھے ..؟؟
اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رہے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رہے تھے۔
کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا
دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں ..؟؟
وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔
کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز
⬇️
نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھا
ایک اور سوال ہوا ..!
جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کر رھےتھے ..؟؟
جواب ملا وہ سو رھے تھے۔۔
تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔
کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا ..؟؟
آپ اس وقت کیا کر رھے تھے ..؟؟
بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی،
⬇️
چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز میں جواب دیا:
”میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا“

باجوہ کی ڈاکٹرائن کے شاہکار سلیکٹڈ باندر عمران نیازی کا کہنا ہے کہ منافع خور ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار ہیں، مختلف قسم کی مافیاز حالات کو خراب کر رہی ہیں۔یہ ٹولہ ملک کو
⬇️
پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اب کوئی اس باندد سے ہوچھے جناب آپ کیا کرہے ہیں ..؟؟
اکھے میں ملک چلا رہا ہوں ..
─•<⊰✿❣✿⊱>•─

دل کھول کر ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک لیں @Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

14 Jan
واہ باجوہ صاحب واہ

روس اور ناروے کی سرحد آپس میں ملتی ہے۔ روس کے سرحدی شہر پیچسکی سے ناروے کے سرحدی شہر سارورینجر تک جانے کیلئے 10 منٹ کا وقت لگتا ہے، روسی شہری یہ سفر پیدل طے نہیں کرتے،روسی شہری روس سے سائیکلیں لیتے ہیں اور 10 منٹ کا فاصلہ طے کرکے ناروے میں داخل ہو جاتے ہیں۔
⬇️
ناروے کی انتظامیہ روسی سائیکلوں کو اپنے سرحدی شہر سے آگے نہیں جانےدیتی کیونکہ ناروے کی انتظامیہ سمجھتی ہے کہ روسی سائیکلیں اس معیار کی نہیں ہیں کہ ان کو ناروے میں چلنے دیا جائے اور تمام سائکلیں ناروے کے سرحدی شہر میں کھلے میدان میں پھینک دی جاتی ہیں ناروے کے اس شہر کو سائیکلوں
⬇️
کا قبرستان بھی کہا جاتا ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سائکلیں پڑی ہوئی ہیں۔
آپ دیکھیں کہ یورب کے ملک نے ایک سائیکل کا بھی اپنے ملک میں چلنے کیلئے معیار طے کیا ہوا ہے لیکن دوسری طرف پاکستان ہے کہ جہاں وزیر اعظم لگانے کا بھی بھی کوئی معیار نہیں، باجوہ کو ایک نشئی عمران نیازی پسند
⬇️
Read 4 tweets
12 Jan
کیا عمران نیازی واقعی اناڑی ہے

یہ کیسا اناڑی ہےجسنے سالوں سےلٹکا آسیہ ملعونہ کا کیس چند دنوں میں نمٹاکر اسےملک سےفرار کروادیا

یہ کیسا اناڑی ہےجسں نےراتوں رات 12ایکڑ پرگردوارہ تعمیر کردیا

یہ کیسا اناڑی ہےجسنےبنا پیش ہوئے اپنی بہن کی اربوں کی جائیداد محض 3کروڑ میں لیگل کروالی
⬇️
یہ کیسا اناڑی ہے جس نے اپنے انویسٹرز، بزنس مین دوستوں کو پاکستانی قوم کا 300 ارب دوہیہ معاف کر دیا۔

یہ کیسا اناڑی ہے جو 25 ارب میں بنی میٹرو کی انکوائری تو کرواتا ہے لیکن 120 ارب کی ناکام BRT پر ناصرف خاموش رہتا ہے بلکہ اس کی انکوائری بھی نہیں ہونے دیتا۔
⬇️
یہ کیسا اناڑی ہےجسکے ہر انویسٹر نے قوم کا اربوں روپیہ لوٹ لیا
آٹا،چینی،ادویات،ماسک کرونا ہر چیز میں اور آج بھی یہ لوگ ناصرف پارٹی کاحصہ ہیں بلکہ پارٹی میں بھی کسی کو جرات نہیں کہ ان کےخلاف بات کرسکے۔

یہ کیسا اناڑی ہے جو غریب کا ڈھابہ تو گرا دیتا ہےلیکن اپنے 300 کنال کے محل کو
⬇️
Read 7 tweets
11 Jan
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ

ایک نوجوان لندن کے بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا اس نےبینک کیساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جسکی وجہ سے وہ20ویں صدی کا سب سےبڑا فراڈیاثابت ہوا وہ کمپیوٹر کی مدد سےبینک کے لاکھوں کلائنٹس کےاکاؤنٹس سے ایک ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی
⬇️
بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا وہ یہ کام 15برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اسنے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے،آخر میں یہ ایک یہودی تاجر کی شکایت پر پکڑا گیا جو کئی ماہ تک اپنی بینک سٹیٹمنٹ واچ کرتا رہا،اسے محسوس ہوا اسکےاکاؤنٹ سےروزانہ ایک پینی کم ہورہی ہے چنانچہ وہ
⬇️
بینک منیجر کے پاس گیا اسے اپنی بینک سٹیٹمنٹس دکھائیں اور اس سے تفتیش کا مطالبہ کیا
منیجر نے یہودی تاجر کو خبطی سمجھا اور دراز سے ایک پاؤنڈ نکالا اور یہودی تاجر کی ہتھیلی پر رکھ کر بولا:یہ لیجئے میں نے آپ کا نقصان پورا کر دیا یہودی تاجر ناراض ہو گیا اس نے مینیجر کو ڈانٹ کر کہا
⬇️
Read 15 tweets
5 Jan
فارن فنڈنگ کیس مختصر احوال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی میں مبینہ اندرونی کرپشن اور سیاسی فنڈنگ سے متعلق قوانین کے غلط استعمال پر اختلاف کے بعد PTI کے منحرف بانی رکن گزار اکبر ایس بابر نے 2014 میں ECP میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس
⬇️
دائر کیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی فنڈز میں تقریباً30لاکھ ڈالر2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے اکٹھے کیے گئے اور یہ رقم غیر قانونی طریقے 'ہنڈی' کے ذریعے مشرق وسطیٰ سے PTIملازمین کے اکاؤنٹس میں بھیجی گئی۔ ان کا یہ بھی الزام تھا کہ جو فنڈز بیرون ملک
⬇️
موجود اکاؤنٹس حاصل کرتےتھے اسے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پوشیدہ رکھا گیا۔ بعد ازاں ایک سال سے زائد عرصے تک اس کیس کی سماعت ECP میں تاخیر کا شکار رہی تھی کیونکہ PTI کی جانب سےاکتوبر 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی کہ اس کے
⬇️
Read 19 tweets
3 Jan
اک جھوٹ کا دریا ہے اور چاٹ کر جانا ہے

قومِ یوتھ کے عظیم ترین لیڈر اور ان کے نجات دہندہ عمران نیازی کے وہ جھوٹ جنہیں سن کر قومِ یوتھ اپنا دماغی توازن برقرار نہ رکھ سکتے ہوئے پاگل ہوگئی تھی۔

1_ میں وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہوں گا۔
2_ میں کبھی پروٹوکول نہیں لوں گا۔
⬇️
3_ میں صرف دوذاتی ملازم رکھوں گا۔
4_ پہلے تین ماہ کوئی بیرونی دورہ نہیں کروں گا۔
5_ بیرونِ ملک دوروں کیلئے عام پرواز سے سفر کروں گا۔
6_ وزیراعظم ہاؤس اور تمام گورنر ہاؤسز کو لائبریریز اور تعلیمی اداروں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
7_ پورے ملک میں دو نہیں ایک نظام رائج ہوگا۔
⬇️
8_ تمام وزراء, منسٹرا انکلیو استعمال نہیں کریں گے۔
9_ہر ہفتے قومی اسمبلی میں سوالات کے جواب دوں گا۔
10_مہنگائی کا خاتنہ کرکے غریبوں کی زندگیوں میں خوشحالی لائیں گے۔
11_ کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا دوسرے ممالک اور آئی ایم ایف سے بھیک مانگنے سے پہلے خودکشی کر لوں گا۔
⬇️
Read 5 tweets
20 Dec 21
ہماری تاریخ کا مختصر جائزہ

1947: قائداعظم نے پاکستان کی بنیاد رکھی
1948: ایمبولنس کا پٹرول نکال دیا گیا جسکی وجہ سے وفات پاگئے

1947: امیرالدین قدوائی نے قومی پرچم ڈیزائن کیا
2019: بےقصور پوتے نے 20 ماہ NAB ٹارچر سیل میں کاٹے

1906: نواب محسن الملک نے مسلم لیگ کی بنیاد رکھی
⬇️
1960: نواسے کو جنرل ایوب نے اذیتیں دیکر مار دیا (حسن ناصر)

1921:حسرت موہانی مسلم لیگ کے 13 ویں صدر بنے
1995:پوتے کو دہشتگرد قرار دیکر مار دیا گیا

1948: فاطمہ جناح نےآزادیِ کشمیر کیلئےپیسےدیئے
1964:فاطمہ جناح کو غدار قراردیا گیا

1949:احمد چھاگلہ نےقومی ترانے کی دھن مرتب کی
⬇️
1979: خاندان کو ضیاء دور میں ملک چھوڑنا پڑا

1949: بیگم رعنا لیاقت نے ”ویمن نیشنل گارڈ“ کی بنیاد رکھی
1951: رعنا لیاقت کو طوائف قرار دیا گیا

1940: فضل الحق نے قراردادِ پاکستان پیش کی
1954: فضل الحق غدار قرار پائے

1947: کے ایچ خورشید نے الحاق کشمیر کیلئے کوشش کی
⬇️
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(