نظامِ سقّہ اور عمران نیازی

مغل تاجداروں میں شہنشاہ ہمایوں سولویں صدی کے وسط میں شیر شاہ سوری کے ہاتھوں میدان ہار کر واپس آرہا تھا کہ راستے میں اسےایک دریا کا سامنا ہوا،پیچھے دشمن اور آگے دریا، اس آدمی کیلئے پل صراط سے کم نہ تھا جو تیراک نہ ہو، ہمایوں کی نظر ایک ماشکی پر پڑی
⬇️
جو اپنا مشکیزہ بھرنے میں محو تھا بادشاہ ہمایوں نے اس سے مدد مانگی، سقّہ نے بغیر یہ جانے کہ مدد مانگنے والا بادشاہ ہے اس بندہِ خدا کو رحم دلی کے جزبے کے تحت دریا کے دوسرے کنارے پہنچا دیا۔ اس آدمی کا نام ”نظام“ اور پیشے کے لحاظ سے ماشکی یعنی ”سقّہ“ تھا۔ ہمایوں نے نظام کیطرف سے
⬇️
اپنی جان بچانے کی خدمت کی اعتراف میں ایک دن کی بادشاہت اس کے نام کردی۔ جس دن ”نظام سقہ“ بادشاہ بن گیا اس سے ایک رات پہلے اس نے سوچا کہ مدت بہت قلیل ہے اس تھوڑے سے عرصے سے ذیادہ سے ذیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جاسکتا ہے۔ اس نے ایک ترکیب نکالی کہ اگر چمڑے کا سکہ رائج کیا جائے تو وہ
⬇️
خطیر رقم بٹور سکتا ہے۔ اس نے رات بھر اپنے اکلوتےسرمائے یعنی مشکیزے سے اشرفی کے برابر سکے بنائے۔صبح بادشاہت شروع ہوتے ہی اس نے شاہی فرمان جاری کیا کہ آج سے چمڑے کا یہ سکہ سونے کی اشرفی کے برابر قیمت کا حامل ہوگا۔ اس نےچمڑے کے سکے درباری ملازمین کے زریعے سرکاری خزانے میں اشرفی
⬇️
کے سکے میں تبدیل کر دیئے۔ شام سے پہلے وہ بیشمار اشرفیاں لے کر نکلا اور ایک ہی دن میں امیر ترین شخص بن گیا۔ شام کے بعد بادشاہت ہمایوں کو واپس کر دی گئی لیکن اس کے بعد ”نظامِ سقّہ“ کا ذکر تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ کے لیئے رقم ہوگیا اور تاریخ میں نام رقم کرانا بھی بڑی بات ہے۔
⬇️
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آج عمران نیازی بھی نظام سقہ کیطرح چمڑے کے سکے بنا کر سونے کی اشرفیوں سے تبدیل کر رہا ہے۔ فرق صرف اتنا سا ہے کہ نظام سقہ کو ہمایوں نے ایک دن کیلئے بادشاہت دی تھی اور نظام سقہ نے اپنے مشکیزے سے چمڑے کے سکے بنائے تھے اور عمران نیازی کو جنرل
⬇️
باجوہ نے اقتدار عطا کیا اور عمران نیازی اور اسکے انویسٹرز عوام کی کھال اتار کر مال بنا رہے ہیں۔
─•<⊰✿❣✿⊱>•─

تحریر اچھی لگی ہو تو اوپر ٹائٹل سے ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

14 Jan
مفاہمت یا مزاحمت

سول سپریمیسی کی آس لگائے ہم کافی عرصے سے ٹویٹر اور واٹس ایپ پر خوار ہو رہے ہیں اب وقت آگیا ہے ہم فیصلہ کرلیں ووٹ کو عزت دینے کا چورن بیچنا ہے یا دستیاب قیادت کی مفاہمت کا ماتم کرنا ہے جس کی وجہ سے اس حکومت فاشسٹ حکومت نے منی بجٹ آرام و سکون سے پاس
⬇️
کرا لیا۔ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور اپوزیشن جمہوریت کی قبر بنا کر مجاور بنی ہوئی ہے لعنت بھیجیں اسمبلیوں پر، وہاں سے ملنے والی مراعات پر .. ایئرکنڈیشنڈ گھروں گاڑیوں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آئیں اگر پولیس کی مار سےڈر لگتا ہے تو برقعے پہن کر
⬇️
افشاں لطیف کے پیچھے چل پڑیں،
وہ اکیلی عورت آپکی تمام کمیٹیوں سے زیادہ بہادر اور غیرتمند ہے آپ میں سے ایک ممبر بھی اسکی داد رسی کیلئےسڑک پر نہی نکلا عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے کنٹونمنٹ کے الیکشن سے سبق سیکھیں کہیں ایسا نہ ہو اگلے الیکشن میں آزاد امیدوار
⬇️
Read 4 tweets
14 Jan
واہ باجوہ صاحب واہ

روس اور ناروے کی سرحد آپس میں ملتی ہے۔ روس کے سرحدی شہر پیچسکی سے ناروے کے سرحدی شہر سارورینجر تک جانے کیلئے 10 منٹ کا وقت لگتا ہے، روسی شہری یہ سفر پیدل طے نہیں کرتے،روسی شہری روس سے سائیکلیں لیتے ہیں اور 10 منٹ کا فاصلہ طے کرکے ناروے میں داخل ہو جاتے ہیں۔
⬇️
ناروے کی انتظامیہ روسی سائیکلوں کو اپنے سرحدی شہر سے آگے نہیں جانےدیتی کیونکہ ناروے کی انتظامیہ سمجھتی ہے کہ روسی سائیکلیں اس معیار کی نہیں ہیں کہ ان کو ناروے میں چلنے دیا جائے اور تمام سائکلیں ناروے کے سرحدی شہر میں کھلے میدان میں پھینک دی جاتی ہیں ناروے کے اس شہر کو سائیکلوں
⬇️
کا قبرستان بھی کہا جاتا ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سائکلیں پڑی ہوئی ہیں۔
آپ دیکھیں کہ یورب کے ملک نے ایک سائیکل کا بھی اپنے ملک میں چلنے کیلئے معیار طے کیا ہوا ہے لیکن دوسری طرف پاکستان ہے کہ جہاں وزیر اعظم لگانے کا بھی بھی کوئی معیار نہیں، باجوہ کو ایک نشئی عمران نیازی پسند
⬇️
Read 4 tweets
13 Jan
اکھے میں ملک چلا رہا ہوں

ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ہوگیا طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ہوگئے
حادثے کی تحقیقات ہوئیں
بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جاسکا تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train
⬇️
کرکے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔ چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہوگیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا
ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب
⬇️
جہاز تباہ ہوا تو مسافر کیا کر رہے تھے ..؟؟
اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رہے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رہے تھے۔
کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا
دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں ..؟؟
وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔
کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز
⬇️
Read 6 tweets
12 Jan
کیا عمران نیازی واقعی اناڑی ہے

یہ کیسا اناڑی ہےجسنے سالوں سےلٹکا آسیہ ملعونہ کا کیس چند دنوں میں نمٹاکر اسےملک سےفرار کروادیا

یہ کیسا اناڑی ہےجسں نےراتوں رات 12ایکڑ پرگردوارہ تعمیر کردیا

یہ کیسا اناڑی ہےجسنےبنا پیش ہوئے اپنی بہن کی اربوں کی جائیداد محض 3کروڑ میں لیگل کروالی
⬇️
یہ کیسا اناڑی ہے جس نے اپنے انویسٹرز، بزنس مین دوستوں کو پاکستانی قوم کا 300 ارب دوہیہ معاف کر دیا۔

یہ کیسا اناڑی ہے جو 25 ارب میں بنی میٹرو کی انکوائری تو کرواتا ہے لیکن 120 ارب کی ناکام BRT پر ناصرف خاموش رہتا ہے بلکہ اس کی انکوائری بھی نہیں ہونے دیتا۔
⬇️
یہ کیسا اناڑی ہےجسکے ہر انویسٹر نے قوم کا اربوں روپیہ لوٹ لیا
آٹا،چینی،ادویات،ماسک کرونا ہر چیز میں اور آج بھی یہ لوگ ناصرف پارٹی کاحصہ ہیں بلکہ پارٹی میں بھی کسی کو جرات نہیں کہ ان کےخلاف بات کرسکے۔

یہ کیسا اناڑی ہے جو غریب کا ڈھابہ تو گرا دیتا ہےلیکن اپنے 300 کنال کے محل کو
⬇️
Read 7 tweets
11 Jan
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ

ایک نوجوان لندن کے بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشیر تھا اس نےبینک کیساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جسکی وجہ سے وہ20ویں صدی کا سب سےبڑا فراڈیاثابت ہوا وہ کمپیوٹر کی مدد سےبینک کے لاکھوں کلائنٹس کےاکاؤنٹس سے ایک ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی
⬇️
بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا وہ یہ کام 15برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اسنے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لیے،آخر میں یہ ایک یہودی تاجر کی شکایت پر پکڑا گیا جو کئی ماہ تک اپنی بینک سٹیٹمنٹ واچ کرتا رہا،اسے محسوس ہوا اسکےاکاؤنٹ سےروزانہ ایک پینی کم ہورہی ہے چنانچہ وہ
⬇️
بینک منیجر کے پاس گیا اسے اپنی بینک سٹیٹمنٹس دکھائیں اور اس سے تفتیش کا مطالبہ کیا
منیجر نے یہودی تاجر کو خبطی سمجھا اور دراز سے ایک پاؤنڈ نکالا اور یہودی تاجر کی ہتھیلی پر رکھ کر بولا:یہ لیجئے میں نے آپ کا نقصان پورا کر دیا یہودی تاجر ناراض ہو گیا اس نے مینیجر کو ڈانٹ کر کہا
⬇️
Read 15 tweets
5 Jan
فارن فنڈنگ کیس مختصر احوال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی میں مبینہ اندرونی کرپشن اور سیاسی فنڈنگ سے متعلق قوانین کے غلط استعمال پر اختلاف کے بعد PTI کے منحرف بانی رکن گزار اکبر ایس بابر نے 2014 میں ECP میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس
⬇️
دائر کیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی فنڈز میں تقریباً30لاکھ ڈالر2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے اکٹھے کیے گئے اور یہ رقم غیر قانونی طریقے 'ہنڈی' کے ذریعے مشرق وسطیٰ سے PTIملازمین کے اکاؤنٹس میں بھیجی گئی۔ ان کا یہ بھی الزام تھا کہ جو فنڈز بیرون ملک
⬇️
موجود اکاؤنٹس حاصل کرتےتھے اسے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پوشیدہ رکھا گیا۔ بعد ازاں ایک سال سے زائد عرصے تک اس کیس کی سماعت ECP میں تاخیر کا شکار رہی تھی کیونکہ PTI کی جانب سےاکتوبر 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی کہ اس کے
⬇️
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(