#معجزاتِ_قرآن
گیارہ سے بارہ سال پرانی بات ہے میں حرم مکہ گیا۔ دوران طواف مغرب کی اذان ہوئی میں خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھ گیا اور اقامت کا انتظار کرنے لگا۔
میں نے سوچا کہ پاک جگہ ہوں لہذا فارغ نہ بیٹھوں ۔ قرآن پڑھوں۔ میں نے زبانی سورہ التین ( والتین والزیتون) پڑھنا شروع کی ۔
⏬
میں ایک آیت پر آ کر بھول گیا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان وہ سورت بھی بھول جاتا ہے جو ہر وقت اس کی زبان پر رہتی ہے۔ اس وقت بھی ایسا ہوا اب میں نے بہت کوشش کی مجھے آگے یاد آئے
لیکن یاد نہ آئی۔ اور حرم کے صحن میں قرآن بھی نہیں ہوتے۔
⏬
قرآن اندر مسجد کی عمارت میں ہوتے ہیں۔ قرآن ہوتا تو میں اس سے دیکھ کر پڑھ لیتا۔ خیر اقامت ہوئی۔ پہلی رکعت میں امام کعبہ نے حمد شریف کے بعد والتین والزیتون پڑھی ۔ رب جانتا ہے مجھے ایسا لگا جیسے اللہ نے مجھے کہا ہو: لو دہرا لو ۔ اپنی غلطی دور کر لو۔میری باقی کی ساری نماز
⏬
مسکراتے ہوئے گزری۔ یہ پہلا موقع تھا جب اللہ نے مجھے دکھایا کہ وہ لطیف خبیر ہے۔ دلوں کے اندر کی بھی جان لیتا ہے۔
چھے سے سات ماہ پہلے کی بات ہے۔ جب قرآن سے دوبارہ تعلق جوڑا تو سوچا کہ نئی سورت بعد میں حفظ کروں گا پہلے ماضی میں جو حفظ کی ہیں ان سے تعلق جوڑوں۔
⏬
سورہ واقعہ دوبارہ حفظ کرنا شروع کی۔ میں فجر کی نماز سے قبل اسلام 360 ایپ سے پڑھا کرتا تھا۔ ایک دن فجر کی اذان ہوئی۔ میں نے وضو کیا
مسجد کی جانب جاتے ہوئے اپنا اس دن کا سبق دہرانے لگا۔ سبق ابھی کچا تھا۔ بھول گیا۔ مسجد گیا ۔ نماز شروع ہوئی پہلی رکعات میں امام صاحب نے
⏬
ٹھیک اسی جگہ سے سورہ واقعہ تلاوت شروع کی جہاں سے میں بھولا تھا۔ قرآن کی ایک سو چودہ سورت میں سے ایک سورت پڑھنا اور سورت بھی وہ جس کو ان دنوں میں دہرا رہا تھا۔ اور اس سورہ کی چھیانوے آیات میں سے ٹھیک اسی جگہ سے شروع کرنا جہاں سے میں بھولا تھا۔ یہ دوسری بار تھا جب اللہ پاک نے
⏬
مجھے اپنا لطیف و خبیر ہونا دکھایا۔
اب سے ٹھیک ایک گھنٹہ قبل میں سٹور پر دائیں کان میں ائیر پوڈ لگائے گانا سن رہا تھا۔ اچانک میرے دل میں آئی کہ سال کا آخری سورج غروب ہونے والا ہے۔ اس اچھے اعمال کے ساتھ رخصت کروں۔ میں ائیر پوڈ نکال کر باکس میں ڈالا اور سوچنا شروع کر دیا
⏬
کہ دعا مانگوں یا قرآن پڑھوں۔ میں سورہ الضحی پڑھنا شروع کر دی کہ یہ سورہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نازل ہوئی تھی اور اللہ پاک نے اس سورہ میں ان سے فرمایا تھا کہ
ولسوف یعطیک ربک فترضی
ہم آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ خوش ہو جائیں
⏬
تو اللہ آنے والے سال میں مجھے بھی اتنا نوازے کہ میں خوش ہو جائیں۔
اذان ہوئی مسجد گیا۔ نماز شروع ہوئی۔ پہلی رکعت میں حمد شریف کے بعد امام صاحب شروع ہوئے
“ والضحی”
ساتھ ہی میں مسکرا دیا۔
اسی وقت دل کیا کہ سب کو بتاوں دیکھو میں جب گانا سننا چھوڑ کر قرآن پڑھنے لگا
⏬
میرا رب مجھے دیکھ رہا تھا۔
نماز میں ہی سوچا لازمی لکھوں گا اس بارے
دوسری رکعت شروع ہوئی
امام نے سورہ فاتحہ پڑھی۔
اس کے بعد والتین والزیتون
جیسے میرا رب کہہ رہا ہو
میرے بندے! یہ کوئی پہلی بار تو نہیں تھا۔ لکھنا ہے تو میرے اس احسان کو بھی لکھ کو بارہ سال پہلے
⏬
میں نے تجھ پر حرم میں کیا تھا۔
مجھے رہ رہ کر سورہ الملک کی آیت یاد آتی رہی
“ الا یعلم من خلق؟”
وہی نا جانے جس نے تمہیں پیدا کیا؟”
اس آیت میں اللہ پاک کا لہجہ پہچانیں
جیسا پنجابی میں ہم نہیں کہتے
“ پاگلے! مینوں نہ پتا ہووے جنے اے سب کچھ بنایا اے۔”
⏬
یہ واقعات سب کے ساتھ ہوتے ہیں۔
آپ کس کس موقع پر رب نے آپ کے دل کی بات سن کر آپ کو دکھایا ہو کہ آپ دماغ میں اٹھنے والی سوچیں بھی پڑھ لیتا ہے۔ #منقول
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔
⏬
قابل رشک
تربیت اولاد کے دو اصول!
چند روز پہلے فیصل آباد کے ایک نجی سکول کی سالانہ پیرنٹس ٹیچرز میٹنگ میں میرا تربیت اولاد کے عنوان پر سیشن تھا. اس تقریب میں کچھ بچوں اور والدین کو ایوارڈز دیے گئے. ایک دراز قد، بہ ظاہر ان پڑھ خاتون کو "سال کی بہترین ماں" کا ایوارڈ دیا گیا.
⏬
سیشن کے اختتام پر میں نے ایوارڈ حاصل کرنے والی ماں کو ڈھونڈنا شروع کیا. لیکن وہ سکول میں پڑھنے والے تینوں بچوں کو لے کر اپنے گھر واپس جلی گئی تھیں. میں نے پرنسپل صاحب سے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اگر آپ کو اس خاتون کا گھر معلوم ہو تو میں آپ کے ساتھ جا کر
⏬
کچھ دیر کے لیے اس ماں سے ملنا چاہتا ہوں
پرنسپل صاحب مجھے سکول سے بہت دور محلہ غلام آباد لے گئے. وہاں ایک معمولی سا گھر تھا. جو ایک کمرے پر ہی مشتمل تھا. چھوٹا سا برآمدہ اور اتنا ہی صحن تھا. بچے اور ان کی ماں گھر میں موجود تھے . وہاں جا کر معلوم ہوا کہ بچوں کا والد
⏬
#سبق_اور_اُمید
ایک نوجوان اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ کسی مہنگے ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ماں باپ تو نہیں چاہتے تھے، لیکن بیٹے کی خواہش تھی کہ وہ انہیں کسی مہنگے ہوٹل میں ضرور کھانا کھلائے گا، اِسی لیے اُس نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں ماں باپ جیسی عظیم ہستیوں کے ساتھ
⏬
شہر کے مہنگے ہوٹل میں لنچ کرنے کا پروگرام بنایا
باپ کو رعشے کی بیماری تھی، اُسکا جسم ہر لمحہ کپکپاہٹ میں رہتا تھا، اور ضعیفہ ماں کو دونوں آنکھوں سے کم دیکھائی دیتا تھا
یہ شخص اپنی خستہ حالی اور بوڑھے ماں باپ کے ہمراہ جب ہوٹل میں داخل ہوا تو وہاں موجود
⏬
امیر لوگوں نے سیر سے پیر تک اُن تینوں کو یوں عجیب و غریب نظروں سے دیکھا جیسے وہ غلطی سے وہاں آ گئے ہوں
کھانا کھانے کیلئے بیٹا اپنے دونوں ماں باپ کے درمیان بیٹھ گیا۔ وہ ایک نوالہ اپنی ضیعفہ ماں کے منہ میں ڈالتا اور دوسرا نوالہ بوڑھے باپ کے منہ میں۔ کھانے کے دوران کبھی کبھی
⏬
" جو بچھڑ گئے" ڈرامہ ٹی وی سیریل دیکھ رہا تھا۔ ایک واقعہ یاد آیا سوچا شئیر کرلوں۔ انفنٹری سکول میں Basic کورس کر رہا تھا۔ جناح روڈ پر کھڑے رکشے کا انتظار کر رہے تھے کہ میجر جاوید اقبال، کہیں سے نکل آئے اور ساتھ پیدل چلنے کو کہا۔
⏬
فوراً ساتھ چل دیئے۔ راستے میں بات چیت کے دوران ہمارے علاقے کا ذکر ہوا۔ پھر انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ایک کہانی سنائی۔ گاؤں کی ایک بوڑھیا نے رات کو اپنی بہو سے کہا صبح سویرے ڈھیر سارے پراٹھے اور بڑی کیتلی میں چائے تیار کرنا۔ صبح ہوئی اور چاچی پراٹھوں بھرا چنگیر اور کیتلی
⏬
لے کر پگڈنڈیوں پر چلتی ہوئی سیدھی فوجی کیمپ پہنچ گئی اور یہ 18 ایف ایف کا کیمپ ایریا تھا۔ راستے میں آرپی والوں نے روکنے کی کوشش کی لیکن بے سود۔ سی او نےناراض ہو کر ایڈجوٹنٹ کو بھیجا۔ مگر کیا معلوم چاچی نے کیا کہا کہ وہ بھی ساتھ چل دیئے اور یوں چاچی سیدھی آفس میں پہنچ گئی
⏬
#آج_کی_بات
کاش میں سالم جیسا ھوتا
اموی خلیفہ ھشام بن عبدالمطلب حج پہ مکہ اَیا ھوا تھا۔طواف کرتے ھوے اسکی نظر حضرت عمر کے پوتے سالم بن عبداللہ پہ پڑی
ٹوٹی ھوئ جوتی ان کے ھاتھ میں تھی کپڑے ایسے پہنے ھوے تھے کہ بمشکل دو درھم کے رہےھونگے۔
⏬
خلیفہ قریب اَیا سلام کیا پھر کہنے لگا سالم! کوئ ضرورت ھو تو بتلائیے سالم نے غصہ اور حیرت ملی ایک نگاہ غلط اس پہ ڈالی اور فرمایا اللہ کے گھر ہیں ہم! تمہیں شرم نا اَئ کہ اس ذات کے سوا کسی سے اپنی ضرورت مانگوں؟
خلیفہ کے چہرہ پر خجالت اور شرمندگی کے اَثار ھویدا ھوے
⏬
حضرت سالم کو چھوڑ کر اپنا طواف مکمل کیا اور انکا انتظار کرنے لگا ۔جب دیکھا کہ سالم حرم سے باھر نکل رھے ہیں تو انکے پیچھے اَیا اور کہنے لگا اَپ نے حرم میں تو کچھ مانگنے سے انکار کیا تھا ابتو اَپ حرم سے باھر ہیں سو کچھ مانگ لیجیے۔
سالم نے پوچھا کیا مانگوں تمسے؟
⏬
#CorporateLessons
A woman in hot air balloon realized she is lost.
She reduced altitude & shouted to a man below..
"Excuse me, can you help me? I promised a friend to meet him an hour ago but I don't know where I am."
⏬
Man below replied: You are in hot air balloon 30 feet above the ground. You are at 41 degree North latitude & 59 degree West longitude.
Lady: You must be an Engineer
⏬
Man: How do you know?
Lady: Everything you told me is technically correct but useless & the fact is I'm still lost.
Engineer: You must be in Top Management.
Lady: Ya. How do you know ?
⏬